آوارہ AWARA

  • Home
  • آوارہ AWARA

آوارہ    AWARA ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﺲ ﮐﺲ ﻧﮯ
!!!.ﺩﯾﺎ

ﻭﺭﻧﮧ ﮐﭽ?

15/05/2024

‏بلی کے بچوں کی 10 سے 12 دنوں میں آنکھیں کُھل جاتی ہیں،
پاکستان میں اک ایسی مخلوق پائی جاتی ہیں جنکی 76 سالوں میں بھی آنکھیں نہیں کُھلی !

19/04/2024

﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

*** جمعہ بــخیـــر زنـــدگـــی ***

ہر شخص کو دوسرے کی زندگی بہتر لگتی ہے حالانکہ ہر بندہ اپنی زندگی میں کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا ہے ،کوٸی چھوٹی تو کوٸی بڑی، سب کچھ جانتے ہوٸے بھی ہم موازنہ کرنے سے باز نہیں آتے ، زندگی کسی کی بھی بہتر نہیں ہوتی اگر من چاہی، دنیا کی تمام نعمتیں بھی میسّر آ بھی جاٸیں ، تب بھی کوٸی نہ کوئی کمی، کثر محسوس ہوتی رہے گی۔۔

زندگی آئینے کی طرح ہوتی ھے۔۔آپ اس کو بیزﺍﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ بیزار لگے گی ۔ مُسکرا کر دیکھیں گے تو۔۔۔ خوبصورت لگے گی۔۔۔انسان کی خود داری، اس کی عزت نفس کو بڑھاتی ھے۔ جو بہت ضروری ھے۔ جبکہ۔۔خود پسندی صرف انا کو تسکین دیتی ھے۔۔۔۔ جو کہ تباہ کن ھے۔۔۔۔ عزت نفس اور انا میں فرق جان کر جیئیں۔۔۔۔

ہر انسان کو اللہ کی عطا کردہ نعمتوں پر راضی رہنا چاہیئے ، اور اس کا شُکر ادا کرتے رہنا چاہیئے اور جو نہ ملے اس پر بھی صبر کرنا چاہیئے کیونکہ کُچھ فیصلے ہمارے حق میں بہتر نہیں ہوتے۔۔۔ اور ہم ضد کر بیھٹتے ہیں کہ بس ہمیں ملیں ، اور ہر حال میں ملیں۔۔۔یاد رکھیں : صبر، سکون کی دولت سے بڑھ کر کوٸی دولت نہیں سکون سے رہیں اور کسی کا سکون برباد نہ کریں۔۔۔

اے اللہ! ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما، بُرا دیکھنے، برا سوچنے، برا سننے، برا بولنے اور برا کرنے سے بچا، دنیا و آخرت دونوں میں سرخرو کر، رزق کے دانے دانے میں برکت نصیب فرما، ہمارے راستے کی ہر اس رکاوٹ کو دور کردے جو ہمیں تجھ سے قریب ہونے سے روکے، جو تیری نافرمانی پر راغب کرے اے اللّٰہ ہم تیری پناہ مانگتے ہیں، ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو، ایسے دل سے جو تجھ سے خوف زدہ نہ ہو، ایسے نفس سے جو آسودہ نہ ہو ، اور ایسی دعا سے جو سُنی نہ جائے۔۔۔ بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ اور مرحومین کی مغفرت فرما۔۔۔

*** آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن ***

‏مکان ہِجرت نہیں کر سکتے ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں۔
18/04/2024

‏مکان ہِجرت نہیں کر سکتے
ورنہ وہ اپنے مکینوں کی تلاش میں نکل کھڑے ہوں۔

کہانیاں زندگی جیسی نہیں ہوتیں زندگی زیادہ عجیب ہے...................📚
17/04/2024

کہانیاں زندگی جیسی نہیں ہوتیں
زندگی زیادہ عجیب ہے...................📚

16/04/2024
15/04/2024

مجھے ہر اس شے ہر وہ کام اور شخص سے الجھن ہے
‏جو تمہاری مصروفیت بڑھا کر تمہاری توجہ مجھ سے ہٹانے میں کامیاب ہو جائے !

اللہ تعالی ہماری عبادات اور روزے قبول فرمائے۔۔‏میرے طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید مبارک.‏اللہ سبحانہ و تعالی آ...
10/04/2024

اللہ تعالی ہماری عبادات اور روزے قبول فرمائے۔۔
‏میرے طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید مبارک.
‏اللہ سبحانہ و تعالی آپ کے اور آپ کے گھر والوں کے گناہوں کو معاف فرما کرآپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بے شمار نعمتوں" برکتوں" اور خوشیوں سے نوازے.
‏آمین یارب العالمین

20/03/2024

اِس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں

19/03/2024

روزے ہم رکھ رہے ہیں
درجات مہنگائی کے بلند ہو رہے ہیں

11/03/2024

رمضان کریم مبارک 💫

شہر بھر میں دو ہی ہیں لوگ آشنا مجھ سے ایک سے خفا ہوں میں دوسرا خفا مجھ سےاک دیے سے کوشش کی دوسرا جلانے کی اور اس عمل می...
07/03/2024

شہر بھر میں دو ہی ہیں لوگ آشنا مجھ سے
ایک سے خفا ہوں میں دوسرا خفا مجھ سے

اک دیے سے کوشش کی دوسرا جلانے کی
اور اس عمل میں پھر وہ بھی بجھ گیا مجھ سے

20/02/2024

خدا ہر اُس شخص کو سکون دے جو اپنی
حالتِ زار کسی سے کہنے سے قاصر ہے. امین🌹🌹

18/02/2024

‏موبائل سم، شناختی کارڈ، بے فارم اور بنک اکاؤنٹ کیلیے بائیو میٹرک
اور ووٹ کیلیے ٹھپے
بے وقوف بنایا ہوا ہے اس قوم کو.

13/02/2024

*تعلیمی اداروں کے رزلٹ بھی الیکشن کمیشن سے بنوائےجائیں*
شام کو فیل صبح اٹھو تو پاس 😂😂😂
*(طالب علموں کا مطالبہ)*

29/01/2024

گیس 24 گھنٹوں سے 3 گھنٹے پر آگئی ہے اور بل 400 سو سے 18000 ہزار تک پہنچ گیا.
ووٹ دیں نا دیں لیکن
اگلے 5 سالوں میں مزید مرنے کےلیے تیار رہیں💔

19/01/2024

یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ
ہم اپنے شہر میں ہوتے تو گھر گئے ہوتے .

ہمارے درمیان چُھو لینے کی سُہولت مُیسر نہیں ...ہمیں ایک دُوسرے کو محسوس کر کے زندہ رہنا ہے ....!!
12/11/2023

ہمارے درمیان چُھو لینے کی سُہولت مُیسر نہیں ...

ہمیں ایک دُوسرے کو محسوس کر کے زندہ رہنا ہے ....!!

ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے !
09/11/2023

ہر شخص اپنے ایمان کا پہلا گواہ خود ہے اس کا دل کتنا میلا ہے اور کتنا پارسا ہے وہ بہتر جانتا ہے !

ہم سب مر جاہیں گے اس حقیقت کو جاننے کے باوجود بھی  ہم ایک دوسرے کا دل دکھاتے ہیں !
05/10/2023

ہم سب مر جاہیں گے

اس حقیقت کو جاننے کے باوجود بھی
ہم ایک دوسرے کا دل دکھاتے ہیں !

28/09/2023

سب سمجھتے ہیں غم ہے مجھکو
ہنستے رہنا بھی ایک مصیبت ہے

24/09/2023

اک روز دل کا درد بہانہ بنے گا اور.!!
چلتے بنیں گے درد بھی اور اہل درد بھی!!

24/09/2023

ہجوم غم میری فطرت بدل نہیں سکتا
میں کیا کروں مجھے عادت ہے مسکرانے کی!

18/09/2023

تم سے ملنے کی ضرورت تو بہت ہے لیکن
ہاں ہر اک خواب کی تعبیر نہیں ہوتی ہے

25/08/2023

ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا__!

سبھی نے جان چُھڑائی دُعائیں دیتے ہوئے۔
😊

18/08/2023

وَكَفى بِاللَّهِ وَكيلًا
جو اپنا معاملہ اپنے اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں
اللہ انکو کبھی بے سہارا نہیں چھوڑتا

17/08/2023

موت سے زیادہ تکلیف دینے والا لمحہ قرض اور محتاجی ھے اللہ تعالٰی کسی کو بھی قرض دار اور محتاج نہ کریں۔
آمین🤲🏻

10/08/2023

ایک زمانہ تھا جب لوگ باتوں باتوں میں حوصلہ بڑھایا کرتے تھے،

اور آج کل لوگ باتوں باتوں میں بلڈ پریشر بڑھا دیتے ہیں.

08/08/2023

یہ بس کہاوت ہی ہے کہ
آپ اچھے ہیں تو آپ کے ساتھ اچھا ہی ہوگا۔! 🥀

05/08/2023

اے ہمارے پاک پروردگار
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں، جہاں ہم بے بس ہوں، ان میں ہماری مدد فرما، اور ہمیں اکیلا مت چھوڑنا__آمین

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آوارہ AWARA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آوارہ AWARA:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share