Such News sehnsa H4

  • Home
  • Such News sehnsa H4

Such News sehnsa H4 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Such News sehnsa H4, Media/News Company, .

دعا میڈیکل کمپلیکس سہنسہ
03/03/2024

دعا میڈیکل کمپلیکس سہنسہ

خبر غم بھرنڈ تحصیل سہنسہ
01/03/2024

خبر غم
بھرنڈ تحصیل سہنسہ

خبر غم کیری مہلیاں انَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ سیکرٹری انفارمیشن پیپلز پارٹی یونین کونسل تڑالہ چوہدری شار...
29/02/2024

خبر غم
کیری مہلیاں
انَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ
سیکرٹری انفارمیشن پیپلز پارٹی یونین کونسل تڑالہ چوہدری شاریز صاحب کی نانی صاحبہ وفات پا گئ ہیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ آج دن 2 بجے کیری مہلیاں کے مقام پر ادا کی جائے گئ.
اللّٰہ پاک کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ اللّٰہ پاک مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے ۔آمین

سیکھ کہ جیواخلاقیات قوموں کی تعمیر کرتی ہیںدوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع ...
28/02/2024

سیکھ کہ جیو

اخلاقیات قوموں کی تعمیر کرتی ہیں
دوڑ کے مقابلوں میں فنش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا کا ایتھلیٹ عبدالمطیع سب سے آگے تھا، مگر اس نے سمجھا کہ وہ دوڑ جیت چکا ہے۔
اس کے بالکل پیچھے سپین کا رنر ایون فرنینڈز دوڑ رہا تھا- اس نے جب دیکھا کہ مطیع غلط فہمی کی بنیاد پر رک رہا ہے تو اس نے اسے آواز دی "دوڑو ابھی فنش لائن کراس نہیں ھوئی"
عبدالمطیع اس کی لینگوئج نہیں سمجھتا تھا اس لئیے وہ بالکل سمجھ نہیں سکا۔ یہ بہترین موقع تھا کہ فرنینڈز اس سے آگے نکل کے دوڑ جیت لیتا مگر اس نے عجیب فیصلہ کیا اس نے عبدالمطیع کو دھکا دے کے فنش لائن سے پار کروا دیا۔
تماشائی اس اسپورٹس مین اسپرٹ پر دنگ رہ گئے، فرنینڈز ہار کے بھی ہیرو بن چکا تھا۔
ایک صحافی نے بعد میں فرنینڈز سے پوچھا تم نے یہ کیوں کیا؟
فرنینڈز نے جواب دیا
"میرا خواب ہے کہ ہم ایک ایسا معاشرہ قائم کریں جہاں کوئی دوسرے کو اس لئے دھکا دے تاکہ وہ جیت سکے۔"
صحافی نے پھر پوچھا "مگر تم نے کینیا کے ایتھلیٹ کو کیوں جیتنے دیا؟"
فرنینڈز نے جواب دیا
"میں نے اسے جیتے نہیں دیا، وہ ویسے ہی جیت رہا تھا، یہ دوڑ اسی کی تھی"
صحافی نے اصرار کیا" مگر تم یہ دوڑ جیت سکتے تھے؟"
فرنینڈز نے اس کی طرف دیکھا اور بولا
" اس جیت کا کیا میرٹ ہوتا؟ اس میڈل کی کیا عزت ہوتی؟ میری قوم میرے بارے میں کیا سوچتی؟"

قومیں ایسے ھی برباد نہیں ھوتیں ان کی غیرت مر چکی ھوتی ھے

اطلاع عام عوام الناس بوجہ ضروری مرمتی گریڈ اسٹیشن   (جس سے تریڈھی دھار سیکشن اور پوٹھہ سکیشن سے ملحقہ علاقہ جات میں بجلی...
25/02/2024

اطلاع عام عوام الناس

بوجہ ضروری مرمتی گریڈ اسٹیشن (جس سے تریڈھی دھار سیکشن اور پوٹھہ سکیشن سے ملحقہ علاقہ جات میں بجلی کی سپلاٸی ہوتی )مورخہ 26 فروری کو صبح 9 سے شام 5 بجے تک بند رہے گا۔ شیڈول میں ترمیم کی صورت میں مطلع کیا جاٸے گا۔ معلومات کےلیے پیج ویزٹ کرتے رہیں۔
نوٹ : ٹاٸم میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
ذراٸع انتظامیہ گریڈ اسٹیشن ڈڈیال
ترجمان محکمہ برقیات اوپریشن ڈویژن سہنسہ

ڈڈیال چھترو کی رہائشی پولیس کانسٹیبل صبغہ بتول نے یونی ورسٹی سےگولڈ میڈل حاصل کرکے علاقہ اور ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کردیا...
24/02/2024

ڈڈیال چھترو کی رہائشی پولیس کانسٹیبل صبغہ بتول نے یونی ورسٹی سےگولڈ میڈل حاصل کرکے علاقہ اور ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کردیا ۔تفصیلات کے مطابق رحمان پرنٹر کے اونر نعیم الرحمن کی بیوی اور حسن دین کی صاحبزادی صبغہ بتول نے علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی سے بی ایڈ میں گولڈ میڈل حاصل کر کے والدین کا سر فخر سے بلند کردیا،صبغہ بتول پولیس ڈیپارٹمنٹ میرپور خدمت مرکز میں کانسٹیبل کی ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہیں جہاں انہوں نے ڈیوٹی کے ساتھ تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رکھا اور گولڈ میڈل حاصل کرکے اپنے والدین سمیت ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کیا
#کشمیریات
طیب کشمیری

24/02/2024
ففڑیلہ سہنسہ ۔۔۔۔۔۔۔ فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت۔ہرذی روح نے موت کا ذائقہ چکھناہے ۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے لیکن جانے والے اپن...
23/02/2024

ففڑیلہ سہنسہ ۔۔۔۔۔۔۔ فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت۔
ہرذی روح نے موت کا ذائقہ چکھناہے ۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے لیکن جانے والے اپنی شخصیت کے ایسے زندہ کردار و اعمال چھوڑ جاتے ہیں جو زندگی کی رنگینیوں میں ہر لمحہ چشم نم کر جاتے ہیں ۔ ایسی شخصیات میں شیخ کالاخان مرحوم کا شمار بھی ہوتا ہنس مکھ اخلاق میں اعلی بچے بڑوں کیساتھ ملنسار رویہ بہت ہی عزت و احترام سے پیش آتے پوری توجہ سے بات سنتے اپنے دور جوانی بچپن و بڑھاپے تک کی داستان سناتےجب بھی میرے پاس آتے وقت دیتے اچھی اچھی باتیں بتاتے گاوں کے ہر ایک آدمی کی خیرخوائی کی خبر رکھتے۔اللہ پاک ان کی مغفرت و بخشش عطا فرمائے انکی اولاد کو صبر جمیل اور انکے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اج
سرپست اعلی پیپلز پارٹی چوہدری علی اصغر بنگیال ، آرگنائزر حلقہ 4 عبدالکریم طاہر اور سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل چوہدری عبدالقیوم تبسم نے مرحوم کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت فرمائی اللہ پاک درجات میں بلندیاں عطا فرمائے ۔ آمین

22/02/2024
19/02/2024
سیکرٹری زراعت جناب عامر محمود کی جانب سے ضلع میرپور کے دورہ کے دوران منگلا نرسری کا بھی معائنہ کیا گیا۔اس موقع پر چیف پل...
17/02/2024

سیکرٹری زراعت جناب عامر محمود کی جانب سے ضلع میرپور کے دورہ کے دوران منگلا نرسری کا بھی معائنہ کیا گیا۔اس موقع پر چیف پلاننگ راجہ دلپذیر خان صاحب اور پراجیکٹ ڈائریکٹر آبپاشی جناب بشارت حسین بھی ان کے ھمراہ تھے۔اسسٹنٹ ریسرچ آفیسر منگلا نرسری محترمہ ماہین حفیظ نے جناب سیکرٹری کو نرسری میں تیار کردہ پھلدار پودہ جات کے علاوہ زیبائشی پودہ جات کے بارے میں بریفنگ دی۔انہوں نے بتایا کہ نرسری میں فلوریکلچر پر کام کر رہے۔اس سلسلہ میں گلاب کے پھول زمین اور ٹیوب دونوں میں جبکہ elistonia اورhibiscus ٹیوب میں لگائے گئے ہیں۔جناب سیکرٹری زراعت نے فلوریکلچر پر مزید توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ روزمیری، کٹ فلاور، گل داؤدی اور موتیا وغیرہ کی بھی تجارتی بنیادوں پر کاشت کی جائے۔انہوں نے کہا کہ bonsai کلچر کو فروغ دینے کے لیے دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اقدامات اٹھائے جائیں۔

دعوت خاص و عام
16/02/2024

دعوت خاص و عام

کینیڈا سردار وحید گلداد خان نے اپنے بیان میں
15/02/2024

کینیڈا
سردار وحید گلداد خان نے اپنے بیان میں

14/02/2024

Admission opened at
Govt.Boys H/S Tarala Tehsil Sehnsa Dist Kotli AJK
from Nursery to 9th class:
Features:
👉100% results of Elementary and secondary classes:
👉ECE Class Room:
👉Mental, developmental and moral training of children Under the supervision of PSC & NTS qualified highly educated Teachers:
👉Library, science room and computer lab: Spacious and beautiful building Exquisite furniture and airy rooms :
👉Guarantee of a bright future for children :
👉Playground:
👉Electricity facility: 👉Clean drinking water:
The people of the area are requested to ensure the admission of their children in this institution:
DEO Male,Female Kotli AJK
Elementary & Secondary Education Official


&Join_Us

ایڈمیشن اوپن
14/02/2024

ایڈمیشن اوپن

Admission opened at
Govt.Boys H/S Tarala Tehsil Sehnsa Dist Kotli AJK
from Nursery to 9th class:
Features:
👉100% results of Elementary and secondary classes:
👉ECE Class Room:
👉Mental, developmental and moral training of children Under the supervision of PSC & NTS qualified highly educated Teachers:
👉Library, science room and computer lab: Spacious and beautiful building Exquisite furniture and airy rooms :
👉Guarantee of a bright future for children :
👉Playground:
👉Electricity facility: 👉Clean drinking water:
The people of the area are requested to ensure the admission of their children in this institution:
DEO Male,Female Kotli AJK
Elementary & Secondary Education Official


&Join_Us

13/02/2024
محکمہ برقیات کا بڑا فیصلہ
12/02/2024

محکمہ برقیات کا بڑا فیصلہ

12/02/2024

محفل میلاد مصطفی ﷺ ۔۔۔۔۔ چھنی سیداں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ مسجددربار شریف
زیر اہتمام ۔۔۔۔۔
الاولیاء دیہی ٹرسٹ چھنی سیداں۔ سرپرست اعلی (ر)ہیڈ ماسٹر علی اصغر نارمہ
صدارت ۔۔۔۔
سہنسہ شہر کی نامور مذہبی ، تعلیمی ، و سماجی شخصیت( ر) پرنسپل ڈگری کالج سہنسہ پروفیسر اورنگزیب خان نے کی۔
مہمان خصوصی ۔۔
روحانی محفل کے محور و مرکز مولانا جناب مہتاب احمد نظامی بنے خصوصی خطاب فرمایا۔
تلاوت قرآن پاک ۔ ۔۔
حافظ محمد ذیشان نے شرف حاصل کیا۔۔۔۔
نعت رسول مقبول ﷺ
ہدیہ عقیدت بحضور سرورکائنات ﷺ اذکار سلطانی ، عدنان زہدی نے پیش کیا۔

مقامی علماء اکرام کی کثیر تعداد کے علاوہ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین علاقہ نے شرکت کی جن میں مولانا قاری محمد شفیع صدیقی ، پیر سید غفور حسین شاہ المعروف مستانہ شاہ، پروفیسر انوار احمد ، چوہدری مشتاق احمد ، عبدالکریم طاہر، ٹھکیدار محبوب مغل ، مولانا قاری سجاد رضوی ، ڈاکٹر عتیق نقاش ملدیال ،ساجد مغل ، طلعت ذوالفقار مغل ، مولوی مجید مغل ، ظہیر مغل ، ہارون مغل ،محمد ساجد بھٹی، محمد ظفر بھٹی، شیراز احمد چوہدری ، چوہدری امجد ،سید زاکر حسین شاہ ، حوالدار حق نواز عرف مکھن ، فضل حسین ، ٹھکیدار غلام حسین ، عابد حسین ، چوہدری رفاقت حسین ، چوہدری علی احمد ،چوہدری مظہر حسین ، سابق بینک منیجر راجہ نزاکت خان ، ٹیلر ماسٹر چوہدری محمد صغیر و دیگر عاشقان رسول نے محفل میلاد مصطفی ﷺ حاضری پیش کی ۔
خصوصی دعا مولانا جناب مہتاب نظامی نے فرمائی ۔
لنگر کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا جو دعا کے بعد تقسیم کیا گیا ۔ اللہ پاک سب کی حاضری قبول فرمائے ۔آمین

الیکشن 2024 پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے چوہدری محمد ظفر اقبال نے کہا
10/02/2024

الیکشن 2024 پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
چوہدری محمد ظفر اقبال نے کہا

Address


Telephone

+923455431063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such News sehnsa H4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share