ڈی پی او لکی مروت تیمور خان (PSP) کا ۱۴ اگست کے موقع پر لکی مروت کی عوام سے خطاب کی مکمل ویڈیو-
ڈی پی او لکی مروت تیمور خان کا ۱۴ اگست کے موقع پر لکی مروت کی عوام سے خطاب کی ایک جھلک-
لکی مروت میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خان نے پولیس فورس کے جوانوں کو تروتازہ اور ان کا مورال بلند کرنے لئے والی بال ٹورنمنٹ منعقد کیا جس میں مختلف تھانوں اور پولیس لائنز کی 14ٹیموں نے حصہ لیا،
قومی نیوز چینل پی ٹی وی نیوز
ضلع لکی مروت میں عید الضحی سے پہلے امن وامان کی فضاء برقرار رکھنے کی خاطر پولیس کا فلیگ مارچ
ضلع بھر میں پولیس موبائلز کا مختلف علاقوں میں مومنٹ
لکی مروت پولیس فورس عوام کے جان ومال کی خاطر ہمہ وقت تیار ہے۔ ڈی پی او تیمور خان( PSP)
لکی مروت :- تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خان (PSP) کی قیادت میں پولیس کا ضلع بھر فلیگ مارچ کیا گیا جس میں ایس پی انوسٹی گیشن مراد خان، تمام ایس ڈی پی اوز تمام تھانوں ایس ایچ اوز اور البرک، آر آر ایف، اہلیٹ فورس، ابابیل سکواڈ نے فلیگ مارچ میں حصہ لیا فلیگ مارچ ٹاون کمپلکس سے شروع ہوکر تاجہ زئی، لکی سٹی گمبیلا، گنڈی چوک، نورنگ شہر، منجیوالہ اور اور انڈس ہائی وے اور دیگر دیہاتی اور مضافاتی علاقوں میں فلیگ کیا اس موقع پر ڈی پی او لکی مروت نے عزم کو دہراتے ہوے کہا کہ فلیگ مارچ کامقصد عوام میں یہ احساس اور بھی پختہ کرناہے کہ لکی مروت پولیس ہر لحاظ سےالرٹ ہے اور وہ عوام کےجان ومال وابرو کے تحفظ'حکومتی رٹ کو ہرحال میں مضبوط رکھنے اور شرپسند عناصر کی سرکوبی اور شرپسندوں کی ہر سازش کو ناکام بنانے کےلیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ڈی پی او تیمور خان کا مزید کہنا تھا کہ لکی مروت پولیس عوام کی پولیس ہے اور عوامی تعاون سےاس کی کارکردگی مزید بہتر ہوسکتی ہے فلیگ مارچ کے زریعے عو
لکی مروت( ) تھانہ وارگاڑی کے حددو دور افتادة علاقہ چچندی تاجبی خیل سب ڈویژن بیٹنی میں پولیس نے کہی کنال اراضی پر مشتمل کاشت شدہ فصل افیون کو تلف کر دی، ڈی پی او لکی مروت تیمور خان (PSP)کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی بیٹنی مہابت خان کے نگرانی میں اور ایس ایچ او ورگاڑی رفیع اللہ خان کی قیادت میں پولیس نے اپریشن میں حصہ لیا علاقہ میں زیر کاشت پوست کو تلف کرتے ہوے عوامی حلقوں اور مقامی عمائدین کی پولیس کے اپریشن کو کافی سراہتے ہوے منشیات کے خلاف مقامی پولیس کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
لکی مروت:- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خاں PSP کا چاند رات کے حوالے سے ضلع لکی مروت کے غیور عوام کے نام اہم پیغام۔
لکی مروت:- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر تیمور خاں PSP کا ضلع لکی مروت کے غیور عوام کے نام اہم پیغام۔
لکی مروت:- ایس ایچ او تھانہ پیزو مدثر حیات کی قیادت پولیس پارٹی کے پاک فوج کے ہمراہ رات کو۔پیزو کے پہاڑ سمیت مختلف علاقوں اورشاہراوں پر مشترکہ گشت جاری عوام کی جان و مال کی تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے۔
ایس ایچ او تھانہ پیزو مدثر حیات خان
لکی مروت:- ڈی ایس پی سرائے نورنگ سرکل جمال شاہ کا سرائے نورنگ شہر میں واقع تمام بینکوں کا دورہ اور معائنہ،سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
بینکوں پر تعینات سیکیورٹی عملے کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے چوکس اور تیار رہنے کی ہدایت کی
ڈی ایس پی نے تمام بینکوں کے منیجرز سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں اور اپنی سیکیورٹی یقینی بنانے اور کوئی بھی واقعہ پیش انے کی صورت میں فوری طور پر پولیس کو اطلاع دینے کی ہدایت کی۔
لکی مروت:- ڈی پی او لکی مروت طارق حبیب کی خصوصی احکامات پر ایس ایچ او تھانہ شہبازخیل زمان شاہ خان کی قیادت میں رات کے وقت مختلف علاقوں کا گشت ۔۔۔ عوام کی جان و مال کی تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ۔۔۔۔ ایس ایچ او زمان شاہ خان۔
مشہ منصور اور عمرتترخیل کے عوام پولیس کے شانہ بشانہ ہونگے ، تعاون کرنے پر پولیس کے شکرگزار ہے ۔۔۔ مشہ منصور کے مشران حاجی میرنواز اور کمیٹی صدر کلیم اللہ
لکی مروت:-ڈی ایس پی سرکل نورنگ جمال شاہ خان کی قیادت میں پولیس کا رمضان المبارک کے برکت مہنے میں رات کو شہر سمیت بازاروں میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی خاطر پولیس کا۔بازار میں پیدل گشت اور مختلف مقات پر سنیپ چیکنگ کا جاری, نآئٹ پیٹرولینگ اور سینپ چیکنگ کا مقصد علاقے میں امن و امان کی۔فضاء برقرار رکھنے اور عوام کی جان ومال; کی تحفظ کے لیے ہیں۔
لکی مروت:- دبنگ ایس ایچ او شہباز خیل زمان شاہ کا دبنگ سٹائل ۔۔
جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے لنک روڈ مشہ منصور پر گشت کے دوران کچھ مشکوک لوگوں کی اطلاع ملی جس پر مشہ منصور کمیٹی ، عمرتترخیل کمیٹی اور عوام نے نکل کر پولیس کے ہمراہ سرچ کیا ۔ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ شہبازخیل زمان شاہ نے بتایا کہ عوام اور پولیس مل کر علاقے کو جرائم سے پاک کرسکتے ہیں ، مشہ منصور کمیٹی کے صدر کلیم اللہ اور عمرتترخیل کمیٹی نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر عوام نے کے پی کے پولیس زندہ باد کے نعرے لگائے اور شرپسندوں و جرائم پیشہ عناصر کو سخت پیغام دیا کہ وہ کسی کو علاقے کی حالات خراب نہیں ہونے دینگے ۔ اور پولیس عوام ملکر منفی عناصر کی سرکوبی کے لیے یک جان و قالب ہونگے ۔