Syed Humad Shah

  • Home
  • Syed Humad Shah

Syed Humad Shah Al Quran & sunnah

16/02/2024

شکر ہے شہباز شریف نے کو ئی کام تو سیدھا کیا ہے لاہور میں کی پوٹھی ٹرین کے بجائے سدھی ٹرین چلائی ہے....

09/11/2023
20/10/2023

*خود کو ایسا بناؤ کہ*:

1- *جہاں تم ہو وہاں تمہیں سب پیار کریں*
2- *جہاں سے تم چلے جاؤ وہاں تمہیں سب یاد کریں*
3- *جہاں تم پہنچنے والے ہو وہاں سب تمہارا انتظار کریں*.

20/10/2023

*شیخ فارس الزھرانی (تقبل اللہ) کہتے تھے*:

*میں نے تاریخ اسلامی پر تامّل کیا اور معلوم ہوا کہ جو لوگ تلوار کے بغیر قلم اٹھاتے ہیں، وہ ذلت سے دوچار ہوتے ہیں اور جو قلم کے بغیر تلوار اٹھاتے ہیں وہ گمراہ ہو جاتے ہیں اور راہِ حق پر ڈگمگا جاتے ہیں. اور جو سیف و قلم دونوں کو تھامتے ہیں، وہ اس ھدایت کو پا لیتے ہیں جسکے وہ متلاشی ہوتے ہیں*.

*اللہ تعالیٰ رحم کرے إبن تیمیہ پر، جب انہوں نے کہا*؛

" *ہدایت دینے والی ایک کتاب(القرآن) کے ذریعے اور مدد کرنے والی ایک تلوار کے ذریعے سے ہی دین کی سربلندی ہے*."

*وكفى بربك هادياً ونصيراً*. ٢٥:٣١
" *اور تیرا رب ہی ہدایت کرنے واﻻ اور مدد کرنے واﻻ کافی ہے*"

(مناظرة بين السيف والقلم)

منقول

02/10/2023

گرمی اور  برسات میں چھتریہر مشکل   اوقات میں چھتریگرتے گرتے   سنبھلیں گے وہہہہہوگی جن کے ہاتھ میں چھتری🏖️🌄🌧️🧗🏖️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵...
08/09/2023

گرمی اور برسات میں چھتری
ہر مشکل اوقات میں چھتری
گرتے گرتے سنبھلیں گے وہہہہ
ہوگی جن کے ہاتھ میں چھتری
🏖️🌄🌧️🧗🏖️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

06/09/2023

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Humad Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Humad Shah:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share