Bahawalpur Today

  • Home
  • Bahawalpur Today

Bahawalpur Today News Update
bahawalpurtoday.blogspot.com
(1)

07/10/2023

پولیس کی فرعونیت یہ کیا ظلم ہے۔
پولیس نے ایک گاڑی والے کو عمران خان کی تصویر لگانے اور ‎ کا جھنڈا لہرانے پر مصروف ترین شاہراہ پر روک کر تضحیک آمیز انداز میں گرفتار کیا جیسے دشمن ملک سے آیا ہوا کوئ دشمن ہو۔ پولیس والوں کے لہجے اور گالیاں ملاحظہ کریں

27/08/2023
27/08/2023

Protest continue cross the country angainst electricity bills

25/08/2023

Latif Khosa talking to media after hang in lift

24/08/2023

Shoaib Shaheen PTI important press conference

‏سپریم کورٹ کی آج کی سماعت کے تحریری حکمنامہ کے اہم ترین نکات 1- الیکشن کمیشن کے وکیل نے تسلیم کیا ٹرائل کورٹ نے شکایت ک...
23/08/2023

‏سپریم کورٹ کی آج کی سماعت کے تحریری حکمنامہ کے اہم ترین نکات

1- الیکشن کمیشن کے وکیل نے تسلیم کیا ٹرائل کورٹ نے شکایت کے قابل سماعت ہونے اور اختیار سماعت پر فیصلہ نہیں دیا، ٹرائل کورٹ نے بظاہر ہائی کورٹ کی ہدایات کی حکم عدولی کی۔

2- ٹرائل کورٹ نے یکطرفہ کارروائی کی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے دائر شکایت کا فیصلہ پانچ اگست کو درخواست گزار کو سنے بغیر اسے مجرم قرار دیتے ہوئے اور اسے 03 سال کی سزا سنائی۔

3- الیکشن کمیشن کے وکیل نے اعتراف کیا ہے کہ ٹرائل کورٹ ہائیکورٹ کی جانب سے تین اگست کو ریمانڈ کے حکم پر حتمی فیصلہ کرنے میں ناکام رہا۔

4- ٹرائل کورٹ نے فیصلہ دیتے ہوئے ہائیکورٹ کی طرف سے جاری کردہ ریمانڈ کی ہدایت پر اس نقطہ نظر پر انحصار کیا جو کہ ہائیکورٹ نے پہلے
ہی مسترد کردیا تھا۔

5- ہائیکورٹ اس معاملے کو سن کر
فیصلہ کرے

بریکنگ نیوز، صدر نے انتخابات کی تاریخ دینے کے پراسس کا آغاز کردیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر ، سکندر ...
23/08/2023

بریکنگ نیوز، صدر نے انتخابات کی تاریخ دینے کے پراسس کا آغاز کردیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ ، کو خط
صدر مملکت نے جنرل الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل مُلاقات کی دعوت دے دی
صدر مملکت نے 09.08.2023 کو وزیر اعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا ، صدر کے خط کا متن
صدر مملکت آئین کے آرٹیکل 48 (5) کے تحت اسمبلی کے عام انتخابات کے انعقاد کیلئے تحلیل کی تاریخ کے نوے دن میں تاریخ مقرر کرنے کے پابند ہیں، خط
چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل صدر کے ساتھ ملاقات کے لیے مدعو کیا جاتا ہے تاکہ مناسب تاریخ طے کی جا سکے، خط

23/08/2023

ڈائریکٹر آئی ٹی اسلامیہ یونیورسٹی ڈاکٹر رضوان مجید گرفتار
سابقہ ڈائریکٹر فنانس ڈاکٹر ابوبکر، ڈائریکٹر پلاننگ میڈم فرخندہ، پروجیکٹ ڈائریکٹر شہزاد کی گرفتاری کیلئے چھاپے ۔
ڈائریکٹر آئی ٹی اسلامیہ یونیورسٹی ڈاکٹر رضوان مجید گرفتار نامعلوم مقام پر منتقل۔ ڈاکٹر رضوان کا بھائی مدثر مجید کو بھی حراست میں لے کر تھانہ کینٹ منتقل کر دیا گیا ۔

23/08/2023

Rescue operation complete

22/08/2023

Imran Khan lawyer latif Khoosa Press conference

21/08/2023

PTI Lawyers annouced if govt not withdraw notification PTI will chellege in supreme court

20/08/2023

PTI Lawyers press conference

20/08/2023

Caretaker Minister press conference

13/08/2023

KPK Police in Bannu not allowed PTI workers to celebrations of 14 August

12/08/2023

Great poetry

11/08/2023

As per social media Judge dilawar with Maryam Nawaz

*الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا*
08/08/2023

*الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا*

08/08/2023

Front of UK embassy

07/08/2023

Shah Mehmood Qureshi and lawyers press conference

07/08/2023

PTI General Secretary Women released

06/08/2023

پولیس پی ٹی آئی سپورٹر کو گرفتار کر رھی ھے

05/08/2023

Imran Khan important message before arrest

04/08/2023

Atif Khosa talking with media

03/08/2023

Imran Khan Important massage
Late night development

02/08/2023

Imran Khan Media talk

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bahawalpur Today:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share