جذبہ نیوز الرٹ گجرات jazba news alert gujrat

  • Home
  • جذبہ نیوز الرٹ گجرات jazba news alert gujrat

جذبہ نیوز الرٹ گجرات  jazba news alert gujrat every news of Gujrat Punjab pakistan

01/02/2024

مونس الٰہی اشتہاری قرار
بیرون ملک سے انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا فیصلہ
پرویز الٰہی کا انتخابی نشان گدھا ریڑھی تبدیل کرنے کا عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا
پرویز الٰہی کو مور ملے گا یا نہیں ۔۔۔؟
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

01/02/2024

عتیق الزمان ڈوگہ کا جلال پور جٹاں بازار کا دورہ
دکانداروں تاجروں کا مکمل اعلان حمایت
گاؤں گڑھی ۔ میرپور اور بانٹھ میں حمایتی اکٹھ
درجنوں خاندانوں کا عتیق الزمان ڈوگہ کو کامیاب کروانے کا عہد
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

01/02/2024

ن لیگ اور تحریک انصاف کے تین سابق چیئرمینوں اور کونسلرز کا چوھدری سالک حسین شافع حسین کی حمایت کا اعلان
شجاعت حسین کے بیٹوں کی انتخابی مہم میں بڑی کامیابیاں
قومی و صوبائی حلقوں میں پوژیشن مزید مضبوط
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

01/02/2024

الیکشن سے چند روز قبل Rpo گوجرانولہ ڈاکٹر حیدر اشرف تعینات طیب حفیظ چیمہ نئے آر پی او گوجرانوالہ تعینات الیکشن 2024 کے لئے گجرات پولیس کا ماسٹر سیکورٹی پلان پولنگ اسٹیشن پر کتنے پولیس اھلکار اور فوجی ڈیوٹی دینگے تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

01/02/2024

ظہور الٰہی کے اصل وارث پرویز الٰہی اور مونس الہی ھیں پرویز الٰہی پر میرے بچے بھی قربان شجاعت حسین کی بہن سمیرا الہی کی بھتیجے چوھدری سالک حسین پر شدید تنقید خاندان کو تماشہ بنانے والے الیکشن میں بری طرح ھاریں گے ھماری کمپین گجرات کے عوام چلا رھے ھیں جلد اچھا وقت آئے گا سمیرا الہی نے مذید کیا انکشافات کیے تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

01/02/2024

مور نہ مل سکا چوھدری پرویز الٰہی گدھا گاڑی کے نشان پر ھی الیکشن لڑیں گے ھائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا پرویز الٰہی کے انتخابی نشان گدھا ریڑھی والے انتخابی نشان کے بیلٹ پیپرز کی چھپوائی مکمل تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

01/02/2024

نگران حکومت نے جاتے جاتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا
ایل پی جی گیس بھی مہنگی بجلی کے ریٹ بھی بڑھا دئیے
الیکشن سے چند روز قبل پاکستانی عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جانے کا کس سیاسی جماعت کو فائدہ کس کو نقصان ھوگا
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

01/02/2024

چوھدری سالک حسین شافع حسین نے گاؤں چک سادہ اور فیکٹری ایریا گجرات کا میدان بھی مار لیا
میاں شہزاد نیر ایڈووکیٹ اور پاٹری صنعتکار حافظ نوید قمر سمیت اھم شخصیات کئی خاندانوں بزنس مینوں کا اعلان حمایت
چوھدری شافع حسین سالک حسین نے خطاب میں کیا نئے اھم انکشافات کئے
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

01/02/2024

وجاھت حسین کے اپنے بیٹے حسین الہی کی کامیابی کے لئے حلقہ کے چاروں اطراف جلسے انتخابی اکٹھ
کئی خاندانوں اھم شخصیات کی ق لیگ میں شمولیت
گاؤں چک منجوں چیچیاں نت شرقی بڑیلہ شریف کڑیانوالہ کے جلسوں میں ن لیگ پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے کئی سپورٹرز چوھدری وجاھت حسین الہی کے قافلہ میں شامل
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

01/02/2024

گاؤں بہورچھ جیونجل نسووالی باھووال اوانہ۔ منگووال شرقی، کاں موہلہ، ٹھمکہ، جلالپور جٹاں نیو آبادی اور نندپور سے مختلف شخصیات خاندانوں کا چوہدری عتیق زمان ڈوگہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 30 کے قافلے میں شمولیت کا اعلان
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

01/02/2024

چوھدری فاروق افگن کلاچور نے مسلم لیگ ق چھوڑ دی چوھدری وجاھت حسین اور ق لیگ سے 35 سالہ رفاقت کا خاتمہ فاروق افگن کلاچور اب ن لیگ پیپلز پارٹی یا تحریک انصاف میں کس پارٹی کو جوائن کریں گے ق لیگ چھوڑنے کی ایک ھی بڑی وجہ کیا تمام تفصیلات جانئے فاروق افگن کلاچور کی زبانی آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

01/02/2024

آٹھ فروری الیکشن سے پہلے پرویز الٰہی کو غیر قانونی بھرتیوں کیس میں سزا ھونے کا امکان سزا کے بعد سابق وزیر اعلی پنجاب الیکشن دوڑ سے باھر ھو سکتے ھیں الیکشن کے بعد پرویز الٰہی جیل سے باھر ھونگے مونس الٰہی کی وطن واپسی خاندان کی صلح تحریک انصاف پرویز الٰہی کے حوالے فروری اور مارچ میں پنجاب کی سیاست میں بہت کچھ بدل جائے گا تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

28/01/2024

خواتین اور بوڑھے افراد کو گاڑی میں لفٹ دے کر زیورات نقدی موبائیل فون لوٹنے والا گینگ کھاریاں میں فلمی انداز میں ایلیٹ فورس کے ھاتھوں گرفتار
گینگ میں خاتون بھی شامل ایلیٹ فورس اھلکاروں نے نوسرباز ڈکیت گینگ سے برآمد شدہ سامان اصل مالکان کے حوالے کر دیا
سڑک کنارے واردات اور گینگ کی گرفتاری کا مکمل احوال آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

28/01/2024

چوھدری عتیق الزمان ڈوگہ کی حمایت میں یونین کونسل جوڑا جلال پور ۔ میکن ۔ ڈوگہ۔منڈیالہ۔ ھرباس پور میں اکٹھ کئی خاندانوں کا اعلان حمایت
عتیق الزمان ڈوگہ کا کن اھم شخصیات اور خاندانوں نے اعلان حمایت کیا
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

28/01/2024

عزیز بھٹی ھسپتال کے صفائی ملازمین پٹھان سڑکوں پر آگئے
تھانہ سول لائن گجرات کے سامنے ھسپتال کے صفائی ٹھیکیدار کے خلاف احتجاج نعرے بازی
فی ملازم 19 ھزار کٹوتی کی ظلم کی داستان ٹھیکیدار بدر اور اس کے سپروائزروں پر پٹھان ملازمین کے کرپشن کے سنگین الزامات درجنوں بوگس صفائی ملازمین کے سکینڈل کا مکمل احوال آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

28/01/2024

چوہدری شافع حسین کاحلقہ پی پی31 کے مختلف علاقوں یوسی2 مہمندہ، یوسی 9 جٹووکل. ،یوسی 4چاہ بیری والا،یوسی10محلہ مسلم آباد،شادیوال میں بڑی کارنرمیٹنگز میں شرکت
انتخابی دفاترکے افتتاح،ظہورالٰہی ہاﺅس میں عوامی وفود سے ملاقاتیں،
متعدد اھم شخصیات خاندانوں کا اعلان حمایت
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

28/01/2024

سرائے عالمگیر: عیسائی فیملی کلمہ طیبہ پڑھ کر مسلمان ہو گئی

28/01/2024

امیدوار چوھدری اخلاق رنیاں حلقہ پی پی 33 میں ق لیگی امیدوار سید مدد علی شاہ کلیوال سیداں کے حق میں دستبردار چوھدری اعجاز رنیاں حلقہ پی پی 34 میں شجاعت حسین کی ھمشیرہ سمیرا الہی کے مدمقابل ق لیگ کے امیدوار چوھدری وجاھت حسین کی ڈنگہ جلسہ میں شرکت اعجاز رنیاں کے لئے ووٹ مانگے چوھدری سالک حسین نے ڈنگہ جلسہ میں شرکت نہ کی تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

28/01/2024

الیکشن 2024 پولنگ سکیم جاری 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشن قائم کی منظوری گجرات سمیت ملک بھر میں 2 لاکھ 76 ہزار 398 پولنگ بوتھ قائم ھونگے خواتین اور مردوں کے کتنے کتنے الگ پولنگ سٹیشن پولنگ بوتھ قائم ھونگے تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

23/01/2024

چوھدری عتیق الزمان ڈوگہ کے اعزاز میں گاؤں ڈوگہ کی بڑی برادریوں کا حمایتی اکٹھ
مفتی برداری کا بھرپور اعلان
حمایت ڈوگہ کی تمام برادریوں کی حمایت نے میرا سر اونچا کر دیا
کامیابی کے بعد حلقہ سے بدمعاشی غنڈہ گردی کا خاتمہ میگا پراجیکٹس کی تکمیل کروانگا:عتیق الزمان ڈوگہ کا خطاب
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

23/01/2024

بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ لالہ موسیٰ کی بجائے منگووال میں منتقل
اوورسیز پاکستانی من پسند امیدواروں کی انتخابی مہم چلانے گجرات پہنچ گئے
پاکستان کی تاریخ کے سب سے پھیکے انتخابات امیدواروں کے انتخابی دفاتر قائم نہ ھوسکے
امیدواروں کی انتخابی مہم سوشل میڈیا تک محدود
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

23/01/2024

ن لیگ کی ٹکٹ نہ ملنے حاجی ناصر بطور آزاد امیدوار بھی الیکشن سے آؤٹ ریچھ ٹریکٹر کے آگے ڈھیر
حاجی ناصر عمران ظفر کے گھروں میں ویرانی نہ کوئی انتخابی دفتر نہ الیکشن مہم
حاجی ناصر کے گھر کے سامنے ظہور پیلس میں دو سیاسی جماعتوں ق لیگ پی ٹی آئی کی انتخابی مہم عروج پر
سیٹ ایڈجسٹمنٹ بھی نہ ھوئی اور ن لیگی چار امیدواروں کا قیادت نے تختہ بھی الٹ دیا
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

19/01/2024

گجرات پولیس کے ہاتھوں امریکی پولیس کا اہلکار گرفتار
تھانہ سول لائن پولیس نے نیو یارک پولیس اھکار کو بھمبر روڈ سے کیوں گرفتار کیا۔۔۔؟
کن سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ھوا ۔۔۔؟
امریکن ایمبیسی نے کیا ایکشن لے لیا۔۔۔؟
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

19/01/2024

گجرات: الیکشن میں 20 دن باقی راضی نامے شروع
سیاسی جماعتوں کے تگڑے امیدواروں کے حق میں آزاد امیدوار دستبرادر ھونے لگے
سیاسی جماعتوں کے مرکزی رھنماوں کے گجرات میں جلسوں کا پلان
پچیس25 جنوری کو بلاول بھٹو لالہ موسیٰ آئیں گے
ن لیگی ق لیگی عوامی تحریک قیادت کے بھی گجرات دورے تجویز
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

19/01/2024

رحمانیہ کے گاؤں سیدھڑی ٹبہ اور بھمبر سے ریت لانے والی ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیوروں کے خلاف اھل علاقہ سراپا احتجاج سڑکیں تباہ کردیں حادثات میں اضافہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر گجرات سے ایکشن لینے کا مطالبہ تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

19/01/2024

چوہدری پرویز الٰہی کے تمام حلقوں سے کاغذات نامزدگی ھائی کورٹ کے تین رکنی بینچ سے بھی مسترد کر دئے گئے بیٹے مونس الٰہی سمیت الیکشن دوڑ سے باھر اھلیہ قیصرہ الہی اور کزن ریحانہ الہی کو تین حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت چوھدری سالک حسین کے حلقوں بڑا میدان سجنے کو تیار تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

19/01/2024

گجرات میں نقلی پرویز الٰہی بھی میدان میں آگیا نقلی پرویز الٰہی کو الیکشن کمیشن نے ایم پی اے سیٹ پر الیکشن لڑنے کی اجازت بھی دے دی نقلی پرویز الٰہی کوٹلہ کے کس گاؤں کا رھائشی اور الیکشن لڑنے کا مقصد کیا قیصرہ الہی کو کونسا انتخابی نشان مل گیا حیران کن انکشافات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

19/01/2024

عدالتی فیصلہ سے پہلے چوھدری برداران نے خود گھر بیٹھ کر ظہور پیلس کی تقسیم کر لی
ٹینٹ لگا کر ظہور پیلس آدھا آدھا کر لیا گیا
قیصرہ الہی اور سمیرا الہی کی ظہور پیلس سے انتخابی مہم شروع
ایک گھر سے دو مختلف پارٹیوں کے مخالف امیدواروں چوھدری سالک حسین شافع حسین اور قیصرہ الہی سمیرا الہی کی انتخابی مہم اور جائیداد تقسیم کا مکمل احوال دیکھئے آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

19/01/2024

گرفتار شیخ شہکاز اسلم ایک ماہ بعد گھر واپس پہنچ گئے
گجرات کے حلقہ پی پی 32 کنجاہ میں پرویز الٰہی مونس الہی کے قریبی ساتھیوں کی گرفتاریاں جاری
چوھدری اورنگ زیب ماجرہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا
تفصیلات آکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

Address


Telephone

+923018420007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جذبہ نیوز الرٹ گجرات jazba news alert gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share