Iran Urdu

Iran Urdu All about iran . iran related news and interesting information keep connected with us

*ایرانی صدر کی اہلیہ نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کی بیویوں کو خط لکھا*تہران - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی اہلیہ نے اس...
14/03/2024

*ایرانی صدر کی اہلیہ نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کی بیویوں کو خط لکھا*

تہران - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی اہلیہ نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور وزرائے اعظم کی بیویوں کے نام اپنے خط میں ان سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے شوہروں سے پر زور مطالبہ کریں کہ وہ اصول و اخلاقی اقدار کی پابندی کرنے والے سربراہ کی حیثیت سے غزہ کے عوام کے مسائل کے حل کی کوشش کریں اور اگر ہو سکے تو غزہ کی مدد کے لئے ایک ٹیم اور ایک بین الاقوامی فنڈ بنا دیں۔

ایران کی خاتون اول جمیلہ علم الہدی نے بدھ کے روز اپنے خط میں ماہ مبارک رمضان کی مبارک باد پیش کی اور لکھا: ظلم و تشدد سے پاک دنیا، گھرانے کے استحکام اور انصاف پسندی کی ترویج سے ہی ممکن ہے اور اس سلسلے میں خواتین کا کردار بے حد اہم ہے۔

محترمہ جمیلہ علم الہدی شہید بہشتی یونیورسٹی میں پڑھاتی ہے۔

انہوں نے اپنے خط میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ہم امسال ایسے حالات میں ماہ رمضان کا آغاز کر رہے ہيں کہ جب فلسطین کی ہزاروں مائيں، غم و اندوہ میں ڈوبی ہیں، کہا: حالانکہ اس پورے سانحے کا ذمہ دار شیطان بزرگ امریکہ اور وحشی صیہونی حکومت ہے لیکن ہم جانتے ہيں کہ بلا شبہ دولت و طاقت رکھنے والوں اور بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کو کبھی نہيں بلایا جا سکے گا اور اور ہم میں سے ہر ایک کی کوششوں کا خدا کے انصاف کی عدالت میں اجر ملے گا یا پھر ہمارا موقف عدل الہی کے تحت ہمارے لئے سخت عذاب و سزا کا باعث بنے گا۔

رہبر انقلاب، آٹھ بجے ووٹنگ کا وقت شروع ہوتے ہی حسینیۂ امام خمینی میں بنائے گئے موبائل پولنگ بوتھ میں پہنچ گئے اور انھوں ...
02/03/2024

رہبر انقلاب، آٹھ بجے ووٹنگ کا وقت شروع ہوتے ہی حسینیۂ امام خمینی میں بنائے گئے موبائل پولنگ بوتھ میں پہنچ گئے اور انھوں نے پارلیمنٹ کے بارہویں دور کے اور ماہرین کونسل کے چھٹے دور کے انتخابات کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
انھوں نے اس موقع پر کہا کہ میں گذشتہ انتخابات میں بھی کہہ چکا ہوں اور اب بھی کہہ رہا ہوں کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے اپنا ووٹ ڈالیے۔ انھوں نے کہا کہ ہم خداوند عالم سے دعا کرتے ہیں کہ وہ آج کے دن کو ایرانی قوم کے لیے ایک مبارک دن قرار دے اور ہمارے عزیز عوام اور انتخابات کے مختلف امور کے منتظمین کی کوششیں ان شاء اللہ مطلوبہ نتائج تک پہنچیں اور یہ الیکشن ایرانی قوم کے حق میں رہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ عزیز عوام سے میری دو سفارشات ہیں کہا کہ قرآن مجید لوگوں کو نیک کاموں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی سفارش کرتا ہے، میں پچھلے انتخابات میں بھی کہہ چکا ہوں اور اب بھی کہہ رہا ہوں کہ جتنی جلدی ممکن ہو، اپنے ووٹ بیلیٹ باکس میں ڈالنا چاہیے۔
انھوں نے کہا کہ میری دوسری سفارش یہ ہے کہ جس حلقۂ انتخاب میں جتنے امیدواروں کو ووٹ دینا ضروری ہے، اتنی ہی تعداد میں ووٹ دیجیے، اس سے کم ووٹ نہیں، مثال کے طور پر اگر تہران کے حلقۂ انتخاب سے ماہرین کونسل کے سولہ امیدواروں کو ووٹ دینا ضروری ہے تو سولہ امیدواروں کو ووٹ دیجیے، اس سے کم کو نہیں، اگر تہران میں پارلیمانی الیکشن میں تیس امیدوار منتخب ہوتے ہیں تو ہمیں تیس سے کم لوگوں کو ووٹ نہیں دینا چاہیے۔
آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے انتخابات میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کی کشمکش میں مبتلا لوگوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ "در کار خیر حاجت ہیچ استخارہ نیست" (اچھے کام میں استخارے کی کوئي ضرورت نہیں ہوتی۔)
انھوں نے کہا کہ ہماری عزیز قوم کو یہ جان لینا چاہیے کہ آج دنیا کے بہت سے لوگوں کی نگاہیں، چاہے وہ عام لوگ ہیں، سیاستداں ہوں یا قومی و سیاسی لحاظ سے اہم پوزیشن رکھنے والے لوگ ہوں، ایران پر لگی ہوئي ہیں اور وہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ اس الیکشن میں کیا کرتے ہیں اور آپ کے اس الیکشن کا نتیجہ کیا ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے دوست اور ایرانی قوم سے پیار کرنے والے افراد بھی اور اس کے دشمن اور بدخواہ بھی اس الیکشن پر نظریں رکھے ہوئے ہیں اور ہر طرف سے ہمارے ملک کے مسائل کو دیکھا جا رہا ہے، بنابریں ہماری عزیز قوم اس بات پر توجہ رکھے اور دوستوں کو خوش اور بدخواہوں کو مایوس کر دے

26/02/2024
26/02/2024

دم ھمہ دم علی علی ❤️❤️❤️❣️

ایک بار سنیں اگر مزہ نہ آیا تو پیسے واپس

منجئی عالم بشریت، حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت مبارک ہو
25/02/2024

منجئی عالم بشریت، حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

23/02/2024

ایران میں جشن شعبانیہ کے سلسلے میں دنیا بھر سے منقبت خواں اپنا کلام پیش کر رہے ہیں جہاں نھنے پاکستانی منقبت خواں گروپ نے سامعین پر سرور طاری کردیا

20/02/2024

پاک ایران تعلقات کا ایک سنہرا دور سابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ ایران

16/02/2024

تھران شھر ایران کا دارلحکومت ایک ابھرتا ہوا جدید انفراسڑکچر کا شاہکار اور جدید سہولیات سے آراستہ

02/02/2024

باپ دنیا کی ایک عظیم ھستی انٹرنیشنل فیلم فیسٹیول سے ایوارڈ یافتہ ایرانی انیمیٹڈ فلم

01/02/2024

Hesitation - Beautiful Iranian Award winner of film festival
ہچکچاہٹ : ایران کی مشھور ایوارڈ یافتہ شارٹ فیلم

جنت نظیر بلتستان کی واحد جامع مسجد جہاں پر بیک وقت تیس ہزار افراد نماز جمعہ ادا کرتے ہیں سبحان اللہ ❤️
31/01/2024

جنت نظیر بلتستان کی واحد جامع مسجد جہاں پر بیک وقت تیس ہزار افراد نماز جمعہ ادا کرتے ہیں
سبحان اللہ ❤️

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقاتگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے زور دیاہے کہ پاکستان اور ا...
29/01/2024

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

گران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے زور دیاہے کہ پاکستان اور ایران کو علاقائی سالمیت اور خودمختاری سمیت دونوں ملکوں کو درپیش چیلنجزسے باہمی اشتراک اور تعاون کے ذریعے عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت نمٹنا ہو گا

ایرانی وزیر خارجہ کی آرمی چیف سید عاصم منیر سے ملاقات: مشترکہ خطرات کے خلاف ایک دوسرے کے ملک میں فوجی رابطہ افسروں کی تع...
29/01/2024

ایرانی وزیر خارجہ کی آرمی چیف سید عاصم منیر سے ملاقات: مشترکہ خطرات کے خلاف ایک دوسرے کے ملک میں فوجی رابطہ افسروں کی تعیناتی کے طریقہ کار کو جلد سے جلد فعال کرنے پر اتفاق

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان  کی پاکستانی وزیر خارجہ جناب جلیل عباس جیلانی سے ملاقات
29/01/2024

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی پاکستانی وزیر خارجہ جناب جلیل عباس جیلانی سے ملاقات

انتہائی افسوس ناک خبر ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں 9 پاکستانی مزدور دھشتگردوں کے ہاتھوں قتل
28/01/2024

انتہائی افسوس ناک خبر ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں 9 پاکستانی مزدور دھشتگردوں کے ہاتھوں قتل

یمنی فوج: ہم نے اپنے دس فوجی گنوائے لیکن یمنی فوجی صہیونی فوج کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھیں گے💥💥🇾🇪✌
23/01/2024

یمنی فوج: ہم نے اپنے دس فوجی گنوائے لیکن یمنی فوجی صہیونی فوج کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھیں گے💥💥🇾🇪✌

19/01/2024

Everyone

19/01/2024

مفتی فضل ہمدرد کا تکفیریوں کو منہ توڑ جواب
پاکستان ایران کا رشتہ اٹوٹ ہے

لازمی شئیر کریں

18/01/2024

پاکستان اور ایران کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کو کم کرنے اور خطے میں دیرپا امن کے لئے پاکستان نے مذکرات پر زور دیا ہے

15/01/2024

ایران کا اردو بازار ❤️❤️

رھبر معظم سید علی خامنہ ای کی جانب سے شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر تسلیتی پیغام اردو ترجمعہ کے ساتھ گلگت بلتستان والوں س...
11/01/2024

رھبر معظم سید علی خامنہ ای کی جانب سے شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر تسلیتی پیغام اردو ترجمعہ کے ساتھ
گلگت بلتستان والوں سے خصوصی تعزیت
شاید رھبر انقلاب بھی جانتے ہیں کہ گلگت بلتستان والے یتیم ہوگئے ہیں 😢😢😢

10/01/2024

مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی آہ و سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک
جامعہ الکوثر میں نماز جنازہ ادا کی گئی

03/01/2024

ایران کے شھر کر مان میں شھ ید سلیما نی کی برسی کے موقع پر دھماکہ ۱۹۰ افراد شھید 💔💔💔💔

03/01/2024

حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہ کی شان اقدس میں علامہ اقبال کا فارسی کلام

جشن ولادت باسعادت شھزادی کونین جناب فاطمہ زھرا س تمام اھل اسلام کو مبارک باد

06/12/2023

جانم فدائے رھبر 💗💗❤️❤️💞

Address


Telephone

+923475782617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iran Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share