Taaza Time

Taaza Time Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taaza Time, Digital creator, .

بہاولپور بازی لے گیا۔۔🥰بائیکاٹ کے باعثِ میکڈونلڈ مکمل بند۔🚫قادنیت کیخلاف پہلا فیصلہ بھی 1935 میں بہاولپور نے دیا تھا اور...
05/01/2024

بہاولپور بازی لے گیا۔۔🥰
بائیکاٹ کے باعثِ میکڈونلڈ مکمل بند۔🚫
قادنیت کیخلاف پہلا فیصلہ بھی 1935 میں بہاولپور نے دیا تھا اور اب یہودی پروڈکٹ میکڈونلڈ،، کابائیکاٹ کرکے اسے بوریا بستر گول کرنے پر مجبور کر دیا.👏👏👏

Today's photo ❤️❤️







❤️

🔴 خبر: اِسرائیل کی بمباری سے مسجد الاقصیٰ کے سابق امام شیخ یوسف سلامہ شہید ہو گئے
03/01/2024

🔴 خبر: اِسرائیل کی بمباری سے مسجد الاقصیٰ کے سابق امام شیخ یوسف سلامہ شہید ہو گئے

‏🔴 غزہ میں 70% متاثرین خواتین اور بچے ہیں۔7,000 لوگ اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے اسرائیل ...
03/01/2024

‏🔴 غزہ میں 70% متاثرین خواتین اور بچے ہیں۔
7,000 لوگ اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔

غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے اسرائیل کی فوجی کارروائیوں میں 21,822 فلسطینی شہید اور 56,000 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

01/01/2024

🔴 ‏‎غزہ کے شہید بچوں کو روس کا خراج عقیدت، ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے ‎ماسکو میں ‎فلسطین کے سفارتخانے کے باہر غزہ کے شہید بچوں کی یاد میں کھلونے، پھول اور ان کی تصاویر رکھیں، دنیا بھر میں غزہ کے معصوم شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے

01/01/2024

🔴 بحرین کے عوام نے حکومت سے ‎اسرائیل کے ساتھ تعلق ختم کرنے اور اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے، دارالحکومت مناما میں لوگوں کی بڑی تعداد نے گھروں سے نکل کر احتجاج کیا اور حکومت سے ‎فلسطین پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا

🔴 اسرائیل کی N12 رپورٹس کے مطابق، غزہ میں اسرائیلی افواج  نے حماس کے زیر استعمال چینی ہتھیاروں کی ایک "بڑی تعداد " قبضے ...
01/01/2024

🔴 اسرائیل کی N12 رپورٹس کے مطابق، غزہ میں اسرائیلی افواج نے حماس کے زیر استعمال چینی ہتھیاروں کی ایک "بڑی تعداد " قبضے میں لے لی ہے۔
۔

ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا یہ ہتھیار چینی بحری جہازوں کے زریعے پہنچائے گئے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس میں شامل ہتھیاروں کی مقدار اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ انہیں غزہ میں ایک منظم سپلائی کے عمل میں لایا گیا ہے نہ کہ ایڈہاک اسمگلنگ کے ذریعے۔

01/01/2024

🔴 خبر: برطانوی فوج یمن کے خلاف فضائی حملوں کی تیاری کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق آج رات حملے کیے جائیں گے۔
یمنی افواج نے آج اسرائیل جانے والا برطانوی بحری جہاز تباہ کر دیا تھا۔

🔴 خبر: یمن نے اسرائیل کے بعد امریکہ کے خلاف اعلان جنگ کر دیا
آج امریکہ نے ہماری بحری کشتیوں پر حملہ کرکے ہمارے 10 فوجیوں کو شہید کیا ہے۔ بحریہ اسرائیلی جہاز کو روکنے کی مہم پر تھی۔ امریکہ کو اس جرم کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ یمنی افواج کا نیا اعلامیہ جاری

🔴‏ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ہزاروں فلسطینیوں کی وحشیانہ بمباری میں شہادتوں کے بعد اسرائیل ’عالمی تنہائی‘ کا شکار ہونے...
01/01/2024

🔴‏ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ہزاروں فلسطینیوں کی وحشیانہ بمباری میں شہادتوں کے بعد اسرائیل ’عالمی تنہائی‘ کا شکار ہونے لگا ہے۔

اخبار کا کہنا ہے کہ برطانیہ جیسا اتحادی بھی اب اسرائیل سے مستحکم جنگ بندی کا مطالبہ کرنے لگا ہے، اسرائیل عالمی تنہائی کے باوجود صرف امریکی تعاون کے بل بوتے پر غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

01/01/2024

🔴 دنیا بھر میں مسلمانوں کے اسٹاربکس کے بائیکاٹ کے بعد تقریباً 11 بلین ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

31/12/2023

Dangerous Waves And Rain Flood California Coast
Follow for more news
Follow for more news
Follow for more news

  trip through history: those who have not read history cannot understand the present ⬇️📝
26/12/2023

trip through history: those who have not read history cannot understand the present ⬇️📝

🔴 بیلجیم کے پارلیمنٹیرین مارک بوتینگا کا یورپین پارلیمنٹ سے خطاب،، کہا جب یوکرین پر حملے ہو رہے تھے تو ساری دنیا اور بال...
23/12/2023

🔴 بیلجیم کے پارلیمنٹیرین مارک بوتینگا کا یورپین پارلیمنٹ سے خطاب،، کہا جب یوکرین پر حملے ہو رہے تھے تو ساری دنیا اور بالخصوص امریکہ اور یورپ چیخ رہے تھے کہ وہاں نسل کشی کی جا رہی ہے،، ‎غزہ میں 7700 بچے مارے گئے، خواتین شہید ہو گئیں، نوجوانوں کو مارا جا رہا ہے لیکن یورپ اور امریکہ آنکھیں اور کان بند کر کے بیٹھے ہیں،، کیا یہ نسل کشی نہیں ہے؟

جو لوگ کہتے ہیں بائیکاٹ سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔...
23/12/2023

جو لوگ کہتے ہیں بائیکاٹ سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔...

ان مشرومز یا کھمبیوں کی کئی بلین ڈالر کی مالیت کی صنعت ہے اور دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ ڈپریشن اور اینگزائٹی یعنی ذہنی دبا...
20/12/2023

ان مشرومز یا کھمبیوں کی کئی بلین ڈالر کی مالیت کی صنعت ہے اور دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ ڈپریشن اور اینگزائٹی یعنی ذہنی دباؤ اور اضطراب کے علاج میں فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں اور قوت مدافعت اور دماغ کو بہتر بناتے ہیں۔

ان کے عجیب و غریب نام ہیں جیسے ’لائنز مین‘ یعنی شیر کے گردن کے بال، ’ٹرکی ٹیل‘ یعنی پرندے ٹرکی کی دُم، چھاگا، رےایشی اور اوئسٹر مشروم، اور یہ سپلیمنٹس اور پاؤڈر کے طور پر تیزی سے مقبول ہو گئے ہیں اور دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ ہر قسم کی بیماری کا علاج کر سکتے ہیں۔

انھیں میڈیسینل (طبی) یا فنکشنل مشروم بھی کہا جاتا ہے۔ مشرومز سے نچوڑ کر یہ پاؤڈر حاصل کیا جاتا ہے اور یہ کئی ہزار سالوں سے چینی روایتی ادویات میں استعمال ہو رہی ہیں اور اب یہ مغرب میں بطور فیشن ٹرینڈ یا بہتر صحت کے لیے نظر آتی ہیں۔

ان کی تشہیر کرتے وقت یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ کئی بیماریوں کا ممکنہ علاج ہیں۔ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ ڈپریشن اور اینگزائٹی یعنی ذہنی دباؤ اور اضطراب کے علاج میں فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں اور قوت مدافعت اور دماغ کو بہتر بناتے ہیں، اس کے علاوہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ان سے کولیسٹرول اور ہائپرٹینشن یا بلند فشارِ خون پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے اور یہی نہیں بلکہ یہ کینسر کے علاج میں بھی فائدہ نمد ثابت ہوتی ہیں۔

ان مشرومز یا کھمبیوں کی کئی بلین ڈالر کی مالیت کی صنعت ہے۔ ایک مارکٹ ریسرچ کمپنی ایلائڈ کے مطابق 2020 میں عالمی مارکیٹ میں ان مصنوعات کی مالیت تقریباً آٹھ بلین ڈالر تھی جب کہ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ 2030 تک اس کی قیمت 19.3 ارب ڈالر ہو گی۔

Credit: BBC URDU

Through the eyes of local journalists and thanks to social media’s accessibility, the world has a front-row seat to Isra...
20/12/2023

Through the eyes of local journalists and thanks to social media’s accessibility, the world has a front-row seat to Israel’s aggressions in Palestine’s Gaza in real time – and Israeli lobbyists are growing concerned.

To combat what they call “misinformation spouted by Hamas terrorists and their anti-Israel allies,” five pro-Israel US organisations have initiated ‘The Project 10/7’ with the goal of ensuring bipartisan support for Israel’s brutal war on Gaza by influencing media coverage.

Swipe to learn more.

Credit: TRT World

کراچی میں سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملے نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے مارچ کیا۔غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے خلاف اتوار ...
11/12/2023

کراچی میں سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز اور طبی عملے نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے مارچ کیا۔

غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے خلاف اتوار کے روز سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس نے جنوبی بندرگاہی شہر کراچی میں مارچ کیا اور فلسطین میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

یہ مارچ پاکستان کے تجارتی مرکز میں غزہ میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی دشمنیوں کے درمیان غزہ میں انسانی بحران کے طور پر کیا گیا۔ اتوار کی سہ پہر، غزہ کی وزارت صحت نے کہا کہ 7 اکتوبر سے اب تک تقریباً 18,000 فلسطینی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں۔

پاکستانی صحافی، حقوق کارکن اور مشہور شخصیات مسلسل غزہ میں اسرائیلی بمباری بند کرنے اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اتوار کی شام ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ایک بڑی تعداد نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سگنل سے لیاقت نیشنل اسپتال تک "وائٹ کوٹ مارچ" نکالا، جس میں اسرائیل کے "جنگی جرائم" کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔

کراچی میڈیکل فورم کے زیر اہتمام ہونے والی اس تقریب میں سندھ کے عبوری وزیر صحت سعد خالد نیاز، جماعت اسلامی کی مذہبی جماعت پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اور ملک میں فلسطین فاؤنڈیشن کے اراکین۔

11/12/2023

کوںٹہ: برمہ ہوٹل سریاب روڈ پر کباڑی کے گودام میں آگ لگ گئ، کوۂی جانی نقصان نہیں ہوا.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taaza Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share