BVN Big Viral News

  • Home
  • BVN Big Viral News

BVN Big Viral News BVN Creating and Publishing Highly Engaging and Viral Content, All types News, Islamic Contents, MixV
(7)

16/06/2024

براول مویشی منڈی

*کیا یہ آفیسر سسٹم کا حصہ نہیں یا یہ آفیسر کسی دوسری دنیا کا ہے* ؟؟؟؟؟؟؟اس آدمی کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ہمارے ہاں...
16/06/2024

*کیا یہ آفیسر سسٹم کا حصہ نہیں یا یہ آفیسر کسی دوسری دنیا کا ہے* ؟؟؟؟؟؟؟اس آدمی کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ہمارے ہاں ایک کانسٹبل کے نخرے نہیں اٹھائے جاتے ہیں.

اور یہ صاحب ایک ڈسٹرکٹ کے حاکم ہونے کے باوجود اتنے سادہ رحمدل ہیں کہ ان کی مثال نہیں.

جب اچھے والدین ہوں حلال کمائی ہو اور اچھے اساتذہ کی صحبت میں پرورش ہوئی ہو تو تب جا کے کہیں احمد محی الدین صاحب جیسا آفسر پیدا ہوتا ہے

اللّٰہ پاک ان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور لمبی عُمر دے۔ 😘

Best photo of the day 😘



سایہ سب کو چاہیے پر درخت کوئی نہیں لگاتاEveryone wants shade but no one plants a tree.
16/06/2024

سایہ سب کو چاہیے پر درخت کوئی نہیں لگاتا
Everyone wants shade but no one plants a tree.

Q‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best Photo⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also k...
16/06/2024

Q‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best Photo⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


16/06/2024

Hajj 2024
ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﺇِﻥَّ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِّﻌْﻤَﺔَ ﻟَﻚَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﻚَ
ﻻَﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ

ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ،
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ۔
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ،
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ۔

Labaik Allah huma labaik❤

Hajj Mubark 2024.
🥀❤️🥀
Ahmad Raza



پاک سب کو توفیق عطا فرمائے آمین ❤️



me for watch more 🥰😢🌿🤔



Jyoti




❤️
✍️
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮ ╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮ ╭╮▕┃╯╯╯
┈┃ ┃▏┈┈▅┈┈▕┃ ┃
┈┃ ┃▏┈╰┻╯┈▕┃ ┃
┈┃ ╰█▓▒░M░E░▒▓█

16/06/2024

تمام عازمین حج کو حج کی سعادت مبارک ہو

16/06/2024

تمام پردیسی بھائیوں کو عید مبارک
دعا ہے کہ پاکستان کا کوئی ایسا ماحول بنے کہ کسی ماں کے بیٹے کو روزگار کے لئے پردیس جانا نہ پڑے۔ آمین

15/06/2024

پاکستان ورلڈکپ سے باہر ۔۔ کوئی بات نہیں اگلا ورلڈ کپ ہمارا ہے اگر بارش نہیں ہوئی تو 😀

15/06/2024

براول بازار

Jummah Mubarak!                 ,s Best Photo💚💚🕌🕋█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏                 very beutiful 💚❤️         ...
14/06/2024

Jummah Mubarak!

,s Best Photo💚💚🕌🕋
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏













very beutiful 💚❤️













❤️🥀

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ  ، 10 ہجری    632 عیسوی  کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے ا...
14/06/2024

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری 632 عیسوی کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

13/06/2024

تبلیغی مرکز صاحب آباد شب جمعہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت بیان لازمی سنیں اور آگے بھی ضرور شیئر کریں شکریہ

Today's best photo 13 jun 2024🕋🕋           Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in   movie📽📺👈
13/06/2024

Today's best photo 13 jun 2024
🕋🕋











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
13/06/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰
•🔴 Beautiful














































Today's best photo 9--June--2024.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in   m...
13/06/2024

Today's best photo 9--June--2024.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

.

Here is the Latest points table after India beat USA & India qualified for T20 World Cup Super 8s  is the Latest points ...
13/06/2024

Here is the Latest points table after India beat USA & India qualified for T20 World Cup Super 8s

is the Latest points table after India beat USA & India qualified for T20 World Cup Super 8s

T20 World Cup 2024 in USA & WI

Points table

روہت + کوہلی + ہاردک + سوریا کمار یادیو سب کے مل کر 86 رنز ہیں۔ مگر ان کی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے اور اکیلے بابر ...
13/06/2024

روہت + کوہلی + ہاردک + سوریا کمار یادیو سب کے مل کر 86 رنز ہیں۔ مگر ان کی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے اور اکیلے بابر اعظم کے = 90 رنز ہیں اور ہمیں باہر ہونے کا ڈر لگا ہوا ہے۔۔

13/06/2024

خیبر ایجنسی باڑہ کے مسجد میں دل دہلا دینے والا واقعہ انتہائی بہترین عالم دین شیخ عبدالناص

13/06/2024

جلیبی

تلخ حقیقت ❤️❣️❤️
13/06/2024

تلخ حقیقت ❤️❣️❤️

اللہ آپ سب کو بھی نصیب کریں آمین ۔ Atta jan - Adnan Khan - Hajj 2024
13/06/2024

اللہ آپ سب کو بھی نصیب کریں آمین ۔

Atta jan - Adnan Khan - Hajj 2024

13/06/2024

How to make Fresh Jaleebi تازہ جلیبی کس طرح تیار کیا جاتا ہے

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینشہید ریحان زیب خان 💔😭Today the best Photo🔥             Actres  # jamilanagudu w...
13/06/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
شہید ریحان زیب خان 💔😭

Today the best Photo🔥










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Yasir Ali, معيز اشنا, Khan Bacha, Arslan Quddusi, Shaban ...
13/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Yasir Ali, معيز اشنا, Khan Bacha, Arslan Quddusi, Shaban Asif, Anzal Gal, Zishan Armani, صدیق اللہ ھوتک

Milestone unlocked for Mohammad Rizwan as he completed 7️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ international runs today ✅
13/06/2024

Milestone unlocked for Mohammad Rizwan as he completed 7️⃣0️⃣0️⃣0️⃣ international runs today ✅

Points Table t20 2024 🔥          World Cup 2024 - Points TablePakistan, England, New Zealand & Sri lanka in trouble📸:- E...
11/06/2024

Points Table t20 2024 🔥

World Cup 2024 - Points Table

Pakistan, England, New Zealand & Sri lanka in trouble

📸:- ESPNcricinfo | - Points Table

Pakistan, EnglandT20 World Cup 2024 Points Table Update Today, T20 WC Points Table Update 2024, 6 Team पहुंची Super 8

/06/2024

T20 Wc 2024 Points Table

Points Table T20 World Cup 2024

T20 World Cup Points Table 2024

T20 World Cup 2024 Points Table

t20 world cup point table

t20 wc points table update today

today t20 world cup points table

Aaj ka match kaun jita

cal ka match Kaun Jita

latest t20 world cup points table 2024

world cup 2024 point table

t20 world cup 2024 points table india

icc t20 world cup points table

icc t20 world cup 2024

t20 world cup 2021 points table

T20 World Cup 2024 Highlights

11/06/2024

اعتکاف اور عیدالاضحی مزاحیہ ویڈیو

11/06/2024

سابق کرپٹ کرکٹر اعجاز احمدکوشرم آنی چاہئے۔
Kabir Khan Afridi
Shahid Anwar

پاکستان نے کینیڈا کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست دے دی۔
11/06/2024

پاکستان نے کینیڈا کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست دے دی۔



11/06/2024

ولیکہ ظالیمہ ستا پی سہ لگی
نوم د محمد پہ ہر چہ خہ لگی
محمد صلی اللہ علیہ وسلم♥️

Address


Telephone

+923025355531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BVN Big Viral News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BVN Big Viral News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share