امام دارلہجرۃ امام مالک بن انس رحمہ اللہ کتنے بڑے عالم تھے ؟
مفتی مبشر احمد ربانی رحمہ اللہ کا مرکز لارنس روڈ لاہور میں خطاب
مسلک حق اھل حدیث کی نماز تراویح ۔۔۔
بہت عمدہ انداز تلاوت ۔
ماشاء اللّٰه
خطیب العصر علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ
چیف جسٹس پاکستان
قاضی فائز عیسی سن لو !
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں دین اسلام اوپر ہے جمہوریت، آئین، عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ یہ سب نیچے ہیں۔
سعودی عرب کے شہزادوں سے پوچھو شہید_ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کی قدر و قیمت
شیخ سردار ولی شہید رحمہ اللہ
خطیب العصر علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کی خدمات ایک دیوبندی عالم دین کی زبانی
پہ قرآن او حدیث چی عمل کے خلق بہ درتہ ضرور داسی وائی۔۔
🔊 فضیلۃ الشیخ روح اللہ توحیدی حفظہ اللہ
(امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث صوبہ خیبرپختونخواہ)
(( تحریک اہل حدیث اہل علم وانصاف کی نگاہ میں ))
ایک تجزیہ
🎙️: فضیلۃ الشیخ عبدالحکیم المدنی حفظہ اللہ ورعاہ
دویمہ برخه (توحید حاکمیت)
فضيلة الشيخ أبو صهيب محمد نبي حفظه الله ورعاه ۔۔۔
واورئ او خپل اشکالات فضول اعتراضات پروپیگنڈی ختمی کڑئ ۔۔۔
الحمد للہ المنھج المتفق علیہ کتاب زمونگ د اتفاق دپارہ یوہ عظیمہ ذریعہ دہ ۔۔۔اللہ دی پری د عمل کولو توفیق راکڑی ۔
آمین یا رب العالمین
اجلاس مرکزی شوری مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان ۔ سیالکوٹ
اے اہلِ حدیثو! دنیا تمہارا انتظار کر رہی ہے۔
تمہارے اکابر علماء پوری دنیا میں حدیث و سنت کے پھیلاؤ کا سبب ہیں.
بخاری کی شرح فتح الباری سب سے پہلے ہندستان سے چھپ کر دنیا میں پہنچی ہے اور پھیلی ہے.
Shaikh Mohammad Rahmani
#ahlehadees #salafi
ایک فلسطینی کی کعبۃ اللہ میں دعا علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کی زبانی،
مَجمَع پر علامہ صاحب کی خطابت کا سحر طاری
او....!
بتلاؤ آج کیا جواب دیں گے فلسطینیوں کو ....
💌أَلَا بِـذِكْـرِ اللَّهِ تَطْمَئِـنُّ الْقُلُـوبُ💌
پاکستان بنانے کا مقصد اور ہماری محرومی
ملک میں سیکیورٹی ایشوز کئی سالوں سے موجود ہیں اور ہر مقام پر لوگ خود کو غیرمحفوظ سمجھتے ہیں۔ اگر اللہ تبارک وتعالی کے گھر بھی غیر محفوظ ہوں تو اس سے بڑی محرومی کیا ہوسکتی ہے۔ ہم حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سانحہ جمرود خیبر کا بھرپور انداز سے احتساب کیا جائے اور مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔
بطل حریت علامہ ابتسام الہی ظہیر حفظہ اللہ
چیف آرگنائزر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان
جامع مسجد اہل حدیث کھٹہ کشتہ جمرود ضلع خیبر میں خودکش دھماکہ کے خلاف آج پشاور پریس کلب میں مختلف مکاتب فکر و مختلف دینی مدارس کے بورڈذ کا مشترکہ پریس کانفرنس سے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مرکزی جمعیت اہلحدیث خیبرپختونخوا و صدر وفاق المدارس السلفیہ خیبرپختونخوا الشیخ عمر بن عبدالعزیز نورستانی حفظہ اللہ اظہار خیال کر رہے ہیں۔
ملاحظہ فرمائیں
#ARYNews
محرم الحرام میں اتحاد کے درس صرف اہلسنت کو نہ دیں۔
امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان پروفسیر سینیٹر ساجد میر حفظہ اللہ کا اداروں کو دو ٹوک پیغام