Apna Dgkhan

Apna Dgkhan DG Khan Fort Minro & Kohesuleman Samet Rajan Pur Taunsa Sharef Ke Pal Pal Badalti Halat O Waqaat Se Ba Khabar Rehne Kely Follow Karna Mat Bholin

14/05/2024

اللہ اکبر کبیرہ 😭

ویسے ن لیگ بشمول اویس خان لیغاری کو جھوٹ بنانے کا بھی طریقہ 62 ہزار ووٹ ایک ایم پی اے اور پی ٹی آئ ٹکٹ ہولڈر کا تہائ کم ...
22/04/2024

ویسے ن لیگ بشمول اویس خان لیغاری کو جھوٹ بنانے کا بھی طریقہ 62 ہزار ووٹ ایک ایم پی اے اور پی ٹی آئ ٹکٹ ہولڈر کا تہائ کم ووٹ لینا جھوٹ نہیں ن لیگ والے دو تہائ کے لیڈ پر کامیاب دلوانا اس منافقت کو جب شیطان سنے تو وہ بھی لرز جاتا ہے کہ یہ لوگ مجھ بھی 3 تہائ زیادہ منافق ہیں مگر ناممکن بات کو ممکن بنانے کیلئے مسلم لیگیوں کا استاد شیطان بھی غشی میں پڑ جاتا ہے

لعین پارٹ






Awais Leghari Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Pakistan Imran Khan Ahmad Ali khan Drishak MPA D.G.Khan Everyone Changwani Group Zartaj Gul wazir _ Official Luqman Changwani Leghari Khan Changwani king Shafiqahmad Changwani The Top Followers Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

ڈی جی خان؟(تلاش وارثاء )یہ 2 بچے حسان اور طلحہ کافی دیر سے تھانہ کوٹ چھٹہ کے نزدیک موجود ہیں، جن کے بھی ہیں رابطہ کریں03...
13/04/2024

ڈی جی خان؟

(تلاش وارثاء )
یہ 2 بچے حسان اور طلحہ کافی دیر سے تھانہ کوٹ چھٹہ کے نزدیک موجود ہیں، جن کے بھی ہیں رابطہ کریں
03338573765
03337366600

سلام ہو ایسے غیرت مند باپ کے بیٹے کو 🙋‍♂️🙋‍♂️🙋‍♂️
10/02/2024

سلام ہو ایسے غیرت مند باپ کے بیٹے کو 🙋‍♂️🙋‍♂️🙋‍♂️

مگر تمن دار 90% پہلے انگریزوں کے غلام تھے اب رہزنوں اور پیٹ کے انمیں اتنا غیرت کہاں سے ڈھونڈ لائیں خصوصا لیغاری سرداروں ...
10/02/2024

مگر تمن دار 90% پہلے انگریزوں کے غلام تھے اب رہزنوں اور پیٹ کے انمیں اتنا غیرت کہاں سے ڈھونڈ لائیں خصوصا لیغاری سرداروں میں کیونکہ یہ لوگ پورے ڈی جی خان کے دشمن ہیں اب دیکھیں جو اربوں روپے کے پروجیکٹ 2018 کے بعد پی ٹی آئ کے گورنمنٹ کے سی ایم بزدار نے شروع کروائے اب یہ لیغاری صاحبان مکمل تالا لگوا دینگے کیونکہ
Awais Leghari
جیسا بزدل ضدی اور تعصبی انسان کبھی نہیں دیکھا

03/02/2024

فخر ڈیرہ غازی خان کا اپنے حلقے میں عوام کا پرجوش انداز میں استقبال عمران خان سپاہی فہیم سعید انشااللہ جیت کی مکمل پوزیشن میں اپنے حلقے کے عوام کی محرومیوں کا سدباب محنت کش باپ کی اولاد ہی محنت کشوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں






Changwani Group
Luqman Changwani
The Top Followers
Zartaj Gul wazir _ Official
Changwani king
اکرام اللہ بلوچ
Shafiqahmad Changwani

میرا ذاتی دلچسپی پی ٹی آئ سے ہے اگر لوکل سیاست پر نظر دوڑاوں ڈی جی خان کارڈیالوجی کو دیکھوں تو عمران خان بھول جاتا Usman...
23/01/2024

میرا ذاتی دلچسپی پی ٹی آئ سے ہے اگر لوکل سیاست پر نظر دوڑاوں ڈی جی خان کارڈیالوجی کو دیکھوں تو عمران خان بھول جاتا
Usman Buzdar
یاد آتی ہے کیونکہ ڈیڑہ سال پنجاب میں پی ٹی آئ کا ایک اور بھی وزیر اعلی رہا اسنے کی مہربانیوں سے ڈیرہ غازی خان تونسہ شریف وہوا اور ٹرائیبل ایریا کے 85% عثمان خان بزدار کے دیئے منصوبوں پر سٹاپ لگا دی گئ ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں اربوں روپے کے پروجیکٹ پی ٹی آئ نے نہیں

نے دیئے ہیں مگر بدقسمت ہونگے وہ لوگ جو بزدار صاحب کے خلاف کھوسہ قیصرانی لیغاری خواجگان سے ملکر
عثمان خان بزدار کو ہرانے کی کوشش کررہے ہیں بزدار صاحب جیتے یا ہارے اسے فرق نہیں پڑتا مگر بزدار صاحب کی ہار بزدار قوم کی نہیں پورے باسیوں کی ہار ہوگی اس لیئے جو عثمان خان بزدار نے اربوں روپے کے پروجیکٹ دیئے انمیں اب ایک تہائ بھی مکمل نہیں ہوا دو تہائ پینڈنگ ہیں تونسہ شریف والو خدارا غیرت مند بنو اپنے بچوں اور وسیب پر ترس کرو بزدار کو کامیاب بناو یہ صرف تونسہ کی نہیں پورے ڈویژن ڈی جی خان کی کامیابی ہے باقی سب پکوڑے بیچنے والے ہیں کوئ لیڈر نہیں سب گیدڑ ہیں







Changwani Group
Zartaj Gul wazir _ Official
Imran Khan
Meer Hayat Leghari
The Top Followers
Leghari Khan
Meer Muhammad Blouch
Ahmad Ali khan Drishak MPA D.G.Khan
Luqman Changwani
Changwani king
Everyone

قیدی نمبر 804 کا اڈیالہ جیل سے بڑا اعلان  PTI کے الیکشن کمپین کا سلوگن ہوگا ’’غلامی نا منظور‘ ✌✌✌
14/01/2024

قیدی نمبر 804 کا اڈیالہ جیل سے بڑا اعلان PTI کے الیکشن کمپین کا سلوگن ہوگا ’’غلامی نا منظور‘ ✌✌✌




ڈی جی خان؟ پی پی 291 میں پی ٹی آئ امیدوار فہیم سعید چنگوانی کو انتخابی نشان تربوز الاٹ کردیا گیا پی ٹی آئ ورکرز اور 291 ...
14/01/2024

ڈی جی خان؟ پی پی 291 میں پی ٹی آئ امیدوار فہیم سعید چنگوانی کو انتخابی نشان تربوز الاٹ کردیا گیا پی ٹی آئ ورکرز اور 291 کے عوام سے گزارش ہے 8 فروری پاکستان کے نجات کا دن ہے خدارا مشکل وقت میں ملک کو نکالنے کیلئے عمران خان کے منشور پر چل کر اپنے امیدواروں کو کامیاب بنائیں پاکستان بچائیں
انشاء اللہ 8 فروری تربوز کو "بلا" بنا کر دم لیں گے۔










Changwani Group

24/12/2023

لعنت ہو ایسے ظالموں پر مگر اللہ تعالی کسی مظلوم پر کی جانے والی ظلم سے بے خبر نہیں ہر صورت ہر ظلم کا حساب تو دینا ہو پلیز زرا سماعت فرمائیں





03/11/2023

یہ ہے نا حقیقت

اس کمبخت کو ذرا دیکھیں ان ظالموں کی بدولت پورا ملک یرغمال بنا ہوا ہے انہی کی وجہ سے ہر پیدا ہونے والے پاکستان لاکھوں کا ...
20/10/2023

اس کمبخت کو ذرا دیکھیں ان ظالموں کی بدولت پورا ملک یرغمال بنا ہوا ہے انہی کی وجہ سے ہر پیدا ہونے والے پاکستان لاکھوں کا مقروض پے مگر یہ چور پر پھول پھینکنے کیلئے سرکاری ہیلی کو استعمال کرنے پر تلے ہوئے ہیں افسوس پاکستان کے بدقسمت لوگوں پر فارن کنٹری میں ایسے لٹیروں پر جوتے پھینکے جاتے ہیں مگر پاکستان میں پھول #چورلیگ
#لٹیراشریف

20/10/2023

10/10/2023

جیوے ساڈے بلوچ شیرو اللہ تعالی مدد فرمائے آمین

پلیز شیئر کریں جزاک اللہ 🙏
02/10/2023

پلیز شیئر کریں جزاک اللہ 🙏

Awais Leghari سردار صاحب آپکی بھول ہے اب دور بدل چکا ہے عوام پگڑپوشوں سے تنگ آچکے ہیں آپ سب نے صرف عوام کو بیچ کر کھایا ...
02/10/2023

Awais Leghari
سردار صاحب آپکی بھول ہے اب دور بدل چکا ہے عوام پگڑپوشوں سے تنگ آچکے ہیں آپ سب نے صرف عوام کو بیچ کر کھایا ہے مگر اب ووٹ پگڑ پوشوں کو نہیں صرف
Imran Khan
کو ملیگا آپ لوگوں کیلئے زوال ہی زوال ہے انشااللہ اس پی ڈی ایم سے اچھا ہے ووٹ کو کسی کتے کے گلے پر جاندیں

29/09/2023

یہ 95% پولیس سے ملے ہوئے لوگ ہیں اگر پولیس لوگوں کی جان و مال کی حفاظت نہیں کرسکتا تو مجبورا تونسہ اور مضافات کے لوگوں کو اپنے سیلف ڈیفنس کیلئے ہتھیار اٹھانے پڑتے ہیں آئے روز کوئ نہ کوئ حادثہ پیش آتا ہے کبھی موٹر سائیکل کبھی نقدی تو کبھی بچے کو اٹھانا یہ پولیس خود کروا رہا ہے اسمیں عوام کو ملکر آواز اٹھانا چاہیئے یا پولیس انکے خلاف کاروائ کرے یا عوام خود کاروائ کرنے پر مجبور ہوگا پلیز تونسہ شریف کے پرامن علاقے کو شرپسندوںسے پاک کیا جائے نہ کہ ہمین یہاں کے کرپٹ پولیس انتظامیہ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر کسی بڑے حادثے کا سبب بننے کا انتظار کیا جائے 🙏



Punjab Police Pakistan
DG ISI
Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
DG ISPR

Address


Telephone

+923326313126

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Dgkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Dgkhan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share