Baseeji Media بسیجی میڈیا

  • Home
  • Baseeji Media بسیجی میڈیا

Baseeji Media بسیجی میڈیا اسلامی نظام کا قیام اور اسلامی ماحول قائم کرنے کی کوشش ?

03/09/2023

کچورا سے سکردو احتجاج میں شرکت کے لیے ہزاروں لوگوں کا ریلی

‏آج کل لوگوں کو منانے کے لیے ہم اسٹیٹس یا سٹوری تبدیل کرتے ہیں لیکن کبھی خدا کو منانے کے لیے اپنی زندگی کا اسٹیٹس یا سٹو...
03/09/2023

‏آج کل لوگوں کو منانے کے لیے ہم اسٹیٹس یا سٹوری تبدیل کرتے ہیں لیکن کبھی خدا کو منانے کے لیے اپنی زندگی کا اسٹیٹس یا سٹوری تبدیل کی؟؟💔🥺

~ علامہ نصرت عباس بخاری

جو جوان شہادت کے طلبگار ہیں وہ اپنی تیاری مکمل کرے کیونکہ معاویہ کے طلبگار اور علی کے سپاہی کھل کر سامنے آگیئے ہیں جنگ ص...
03/09/2023

جو جوان شہادت کے طلبگار ہیں وہ اپنی تیاری مکمل کرے کیونکہ معاویہ کے طلبگار اور علی کے سپاہی کھل کر سامنے آگیئے ہیں جنگ صفین کا معرکہ قریب ہے
آغا راحت حسین الحسینی کا گلگت بلتستان کے جوانوں کو پیغام

03/09/2023

میر جاوه
Mohammad Hussein Pouyanfar

اربعین پر ہر ایک کشمیر کا پرچم اٹھائیں اگر میرے بس میں ہوتا تو ضرور کہتا کہ اربعین میں شرکت کرنے والا ہر انسان کشمیر کا ...
30/08/2023

اربعین پر ہر ایک کشمیر کا پرچم اٹھائیں
اگر میرے بس میں ہوتا تو ضرور کہتا کہ اربعین میں شرکت کرنے والا ہر انسان کشمیر کا ایک پرچم اٹھاے،ایک ایسا پرچم جو ان مظلوموں کی علامت ہو۔ایسے مظلوم کہ جن کا دفاع کرنے والا کوی نہیں ہے۔ لیکن اس حالت میں بھی ان کا جذبہ ایمانی کتنا عظیم ہے، یہ صرف خدا جانتا ہے۔
استاد علیرضا پناھیان

💬 twitter.com/BaseejiMedia
🎬 youtube.com/BaseejiMedia
📱 telegram.me/BaseejiMedia
📷 Instagram.com/BaseejiMedia

آج اِس بات کی ضرورت ہے کہ دُنیا کو امام حسین علیہ السلام کا تعارف کروائیں، اربعین عَالَمی ہوچکا ہے اور بھی عَالَمی تر ہ...
29/08/2023

آج اِس بات کی ضرورت ہے کہ دُنیا کو امام حسین علیہ السلام کا تعارف کروائیں، اربعین عَالَمی ہوچکا ہے اور بھی عَالَمی تر ہوگا۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای
💬 twitter.com/BaseejiMedia
🎬 youtube.com/BaseejiMedia
📱 telegram.me/BaseejiMedia
👨‍💻facebook.com/BaseejiMedia
📷 Instagram.com/BaseejiMedia

02/08/2023

حضرت امیر قاسم کی شادی اور مہندی

02/08/2023

پیسہ سب کچھہ کرواسکتے ہیں ایک نمونہ آپ خود دیکھ لیں!
آیت اللہ علامہ عقیل الغروی کی مجلس کے اختتام میں شہزادہ قاسم ع کی مہندی دولہا سِہرا کی برآمدگی
عُلماء انبیاء کے علم کے وارث ہیں
علماء کا کام ہے بدعات غلط رسومات خرافات کو روکنا لیکن علماء لوگوں کے ڈر و خوف سے بدعات بیجا رسومات عقیدات کو نہیں روکنے کہی لوگ بُرا محسوص نہ کر جاٸیں اللہ رسول اہلیبیت کو راضی کرنا ایک عالم کا کام ہے نہ کہ لوگوں کی خوشنودگی کی پرواہ کرے لوگوں سے ڈر و خوف کی وجہ سے حق بات نہ کرے۔

02/08/2023

Namaz e Juma sab pr wajib siwaye? | Ustad e Mohtaram Syed Jawad Naqvi

02/08/2023

#جمعہ
⭕ *سارا مسئلہ ہی حل ہو گیا!*
نماز جمعہ کس نیت سے پڑھیں?👆 ایک مومن کا استاد بزرگوار سے سوال
|استاد بزرگوار سید جواد نقوی حفظ اللہ|
اب اے کلپ زدہ و بہتان لگانے والا خطیب سر عام معافی مانگیں اللہ سے اور اس قوم سے بھی!

02/08/2023

ہم کہیں گے تو شکایت ہوگی شیخ علی جوہری صاحب کہتے ہیں پتھروں کو چومنا چاٹنا شرک ہے:

21/07/2023

دوازدهمين امام - محرم ١٤٤٥ - محمد حسين پويانفر

11/07/2023

پاراچنار سمبلِ مقاومت ہیں 🚩🚩🚩
🎙️ اُستادِ بزرگوار سید جواد نقوی

07/07/2023

Surood Eid e Ghadeer - with Farsi and English subtitles

🔸 *عورت کی تکمیل*🍁عورت حیاء کے بغیر نا مکمل ہے ،اور حیاء پردے کے بغیر ناقص ہے ۔حیاء اور حجاب دونوں مل کر ایک باکردار عور...
30/06/2023

🔸 *عورت کی تکمیل*🍁

عورت حیاء کے بغیر نا مکمل ہے ،
اور حیاء پردے کے بغیر ناقص ہے ۔
حیاء اور حجاب دونوں مل کر ایک باکردار
عورت کی عکاسی کرتے ہیں۔
اس لیے حیاء دار بنیں اور حجاب پہنیں۔
کیونکہ انہی سے آپ کی ذات تکمیل کو پہچنتی ہے
حیاء کے پردوں میں لڑکی
ہر روپ سے بہترین لگتی ہے۔🍁

🌺عید الاضحی سے عید غدیر تکعید قربان سے لیکر عید غدیر تک کا وقت در اصل ایک ایسا دورانیہ ہے جو امامت کے مسئلے سے جڑا ہوا ہ...
29/06/2023

🌺عید الاضحی سے عید غدیر تک

عید قربان سے لیکر عید غدیر تک کا وقت در اصل ایک ایسا دورانیہ ہے جو امامت کے مسئلے سے جڑا ہوا ہے۔

رہبر معظم 💌
امام سید علی حسینی خامنہ ای (حافظہ اللہ)

عرفہ کے دن دوپہر کے بعد کا وقت، جنت کے اوقات میں سے ایک ہے!🌷اگر ہم اس وقت کے فیض کو حاصل کر سکیں تو اس دن (عرفہ کے دن) د...
28/06/2023

عرفہ کے دن دوپہر کے بعد کا وقت، جنت کے اوقات میں سے ایک ہے!🌷

اگر ہم اس وقت کے فیض کو حاصل کر سکیں تو اس دن (عرفہ کے دن) دوپہر کے بعد کا وقت، بہشت کے اوقات میں سے ایک ہے۔ اتنی عظمتوں کی مالک امام حسین {ع} جیسی شخصیت ، اپنا آدھا دن اس دعا میں یوں ہی نہیں صرف کر سکتی اس دعا کے معنوں پر غور کرنے کی ضرور کوشش کیجیے، غور کیجیے کہ دعا میں کیا کہا جا رہا ہے یہ نہیں کہ بیٹھ کر اس پر غور کیجیے ان میں غور و فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے بس جب آپ بات کر رہے ہیں تو یہ ذہن میں رہے کہ آپ کسی سے بات کر رہے ہیں اور اس بات کے معنی کو سمجھیے کہ وہ کیا ہے۔ عرفے کے دن امام زین العابدین {ع} کی دعا، امام حسین {ع} کی دعائے عرفہ کی شرح کی طرح ہے، گویا بیٹے نے اپنے والد کے الفاظ کے ذیل میں ایک حاشیہ، ایک شرح، ایک تشریح، دعا کی زبان میں لکھی ہے۔ دونوں کا الگ الگ لطف ہے۔۔🌺🥀

آغا جانم ❤
رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حافظہ اللہ)

🔖وصیت شہداء🔖"خدایا میں ہمیشہ اس بات سے ڈرتا ہوں کہ میری وجہ سے میرے امام کی آنکھوں میں ایک بھی اشک آئے اگر میں نے اس مدت...
21/06/2023

🔖وصیت شہداء🔖

"خدایا میں ہمیشہ اس بات سے ڈرتا ہوں کہ میری وجہ سے میرے امام کی آنکھوں میں ایک بھی اشک آئے اگر میں نے اس مدت میں اتنی بڑی نعمت کا شکر ادا نہیں کیا ہے اور ان کے تمام احکام کی پیروی نہیں کی ہے تو مجھے معاف کردے۔"

شہید محمد تورجی زادہ

مالک۔!  میں تیرا شکر گزار ہوں کے تونے مجھے درد آشنا دل دیا تاکہ میں دردمندوں کے درد کو سمجھ سکوں اور درد کی کیمیائی حقی...
21/06/2023

مالک۔! میں تیرا شکر گزار ہوں کے تونے مجھے درد آشنا دل دیا تاکہ میں دردمندوں کے درد کو سمجھ سکوں اور درد کی کیمیائی حقیقت کی تہ تک پہونچ سکوں اپنے وجود کی نا پختگی کو آتش درد میں جلاؤں اور اپنی نفسانی خواہشات کو درد و غم کے پہاڑوں سے ٹکرا ٹکرا کر چکنا چور کردوں تاکہ زمیں پر چلتے وقت جب بھی میں سانس لوں یوں میرا ضمیر مطمئن و آسودہ خاطر ہو اور میں اپنے وجود کی حقیقت کو پا سکوں اسے محسوس کر سکوں

یوم شھادت 21 جون 1981

البتہ خشیت اور خوف میں فرق ہے۔ خشیت اس حالت کو کہتے ہیں جو فریق مقابل کی عظمت کے فہم و ادراک کی وجہ سے انسان کے اندر پید...
21/06/2023

البتہ خشیت اور خوف میں فرق ہے۔ خشیت اس حالت کو کہتے ہیں جو فریق مقابل کی عظمت کے فہم و ادراک کی وجہ سے انسان کے اندر پیدا ہوتی ہے۔ اس حالت کو خشیت کہتے ہیں۔ اللہ کے سامنے خشیت حق تعالی جل جلالہ کی عظمت کے احساس سے پیدا ہوتی ہے۔: «اِنَّما یَخشَی اللهَ مِن عِبادِهِ العُلَمَاءُ» ۔ جن افراد کے پاس زیادہ معرفت ہے، زیادہ علم ہے، انھیں کے اندر اللہ کی خشیت پیدا ہوتی ہے۔ خوف و خشیت کے معنی کے سلسلے میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونا چاہئے۔ کیونکہ پروردگار کی ذات اقدس کو کبھی ڈراونی چیز سمجھ لیا جاتا ہے۔ نہیں، اِنَّما تُنذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّکرَ وَ خَشِیَ الرَّحمٰنَ بِالغَیب۔ خشیت ہے لیکن رحمانیت بھی اپنی جگہ قائم ہے۔ وہی رحمان اور وہی بشر کے لیے لطف و عنایات کا سرچشمہ ہے جس کی بارگاہ میں اس کی عظمت کی وجہ سے خشیت کا احساس پیدا ہوتا ہے۔

رھبر معظم سید علی خامنہ ائ ❤️

وہ حکمران جو معاشرے میں خدا کے احکام کو نافذ کیے بغیر حکمرانی کررہا ہے وہ ظالم ہے اور جو انسان اس حکمرانی کو تسلیم کررہا...
21/06/2023

وہ حکمران جو معاشرے میں خدا کے احکام کو نافذ کیے بغیر حکمرانی کررہا ہے وہ ظالم ہے اور جو انسان اس حکمرانی کو تسلیم کررہا ہے وہ مشرک ہے.

رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای حافظہ اللہ

پشاور آرمی پبلک اسکول کے طلبا ہوں یا پارا چنار کے اساتذہ "لہو" دونوں کا ایک رنگ تھا ۔لیکن یہ "خاموشی" یہ "سناٹا" بتا رہا...
07/05/2023

پشاور آرمی پبلک اسکول کے طلبا ہوں یا پارا چنار کے اساتذہ "لہو" دونوں کا ایک رنگ تھا ۔
لیکن یہ "خاموشی" یہ "سناٹا" بتا رہا ہے یہاں سوگ مسلک دیکھ کر منایا جائے گا
شہداے پاراچنار 😭😭

05/05/2023

شہداء پاراچنار 4 مئی 2023

*شہداء اساتذہ کرام*
آج پاکستان کے دہشتگردوں نے تعلیم کا جنازہ نکالا ہے اس سے پتہ چل رہا ہے کہ شیعہ پاکستان کا دشمن نہیں بلکہ قوم کا خیرخواہ ہے یہ شیعہ اساتذہ وہاں سرکاری نوکری کر رہے تھے اپنا فرض نبھا رہے تھے اور بے غیرت دہشتگردوں نے بے دردی سے ان معصوم اساتذہ کو قتل کیا اور شہداء کو خون میں نہلا کر اپنی بے غیرتی کا ثبوت دیا

05/05/2023

ھمیشہ ظالم کے مخالف اور مظلوم کے حامی و مددگار رہنا۔"
وصیت امام علی علیہ السلام

04/05/2023

‏پارا چنار میں ہائی اسکول تری منگل کے اسٹاف روم میں فائرنگ، 7 اساتذہ شہید، اساتذہ کا تعلق اہل تشیع مکتب سے تھا، اساتذہ امتحانی ڈیوٹی دے رہے تھے۔۔!!!

03/05/2023

Tarana | Gumnam | گمنام | Ahmed Nasiri | Baseeji Media

02/05/2023

"Long live Palestine, Long live Gaza!"

Pro-Palestine activist and rapper Lowkey joins protesters who had gathered outside Israel's Elbit drone factory in the UK city of Leicester.

02/05/2023

Wasiyat Nama e Shaheed - Reza Narimani | Urdu Subtitles | منم باید برم (وصیت نامه) - رضا نریمانی

Wonderful initiative by Masjid Rehmat-ul-Alamin located in F-8 sector of Islamabad.The management of Masjid has establis...
02/05/2023

Wonderful initiative by Masjid Rehmat-ul-Alamin located in F-8 sector of Islamabad.

The management of Masjid has established a free-of-charge Marriage Hall to help deserving families in Islamabad and nearby areas to celebrate their daughters' weddings with respect and dignity.
The free-of-charge marriage hall would be equipped with a stage for the bride and groom, as well as crockery, tables, chairs, and trained waiters to serve food to the guests of deserving brides. The hall has a three-hour time limit and includes a stage for the bride and groom. For booking, deserving parents can contact the Masjid management committee.

02/05/2023

Munajat e Shuhada - Ahmad Raza Nasiri | Urdu Munajat | مناجات شهداء - احمد رضا ناصری

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baseeji Media بسیجی میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baseeji Media بسیجی میڈیا:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share