ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سٹرکوں پر پاکستانی پرچموں کی بہار آگئی ہے شہری بھی پاکستانی پرچم اور بچوں کا سامان خریدتے دیکھای دیتے ہیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سٹرکوں پر پاکستانی پرچموں کی بہار آگئی ہے شہری بھی پاکستانی پرچم اور بچوں کا سامان خریدتے دیکھای دیتے ہیں ۔۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ ۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ : سترہ دن کے بچے کی لاش پانی کے ٹینک سے ملی
ٹوبہ ٹیک سنگھ : سترہ دن کے بچے کی لاش پانی کے ٹینک سے ملی
ٹوبہ ٹیک سنگھ بچے کو چارپائی پر سلایا تھا معلوم نہیں کیسے گیا، اہلخانہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ اہلخانہ کو شامل تفتیش کرکے کارروائی کا آغاز کردیا،پولیس
VO
ٹوبہ ٹیک سنگھ نواحی گاوں 330گ ب میں کمسن بچے کی لاش پانی سے ٹینکی سے ملی ہے، اہل خانہ کے مطابق ابراہیم کو چارپائی پر سلایا تھا مگر صبح دیکھا تو بچے کی لاش پانی کی ٹینکی میں موجود تھی ۔۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ چٹیانہ پولیس نے بچے کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردی ہے جہاں بچے کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے ۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام پہلووں سے تفتیش کی جا رہی ہے واقعہ قتل معلوم ہوتا ہیئ
فوٹیج کے ساتھ
سلطان سدھو 03335325596
ٹوبہ ٹیک سنگھ: پولیس مالخانے میں کڑروں روپے مالیت کی گاڑیاں موٹر سائیکل اور منشیات کھلے آسمان تلے موجود
ٹوبہ ٹیک سنگھ: پولیس مالخانے میں کڑروں روپے مالیت کی گاڑیاں موٹر سائیکل اور منشیات کھلے آسمان تلے موجود
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی کامیاب کاروائی
PKG
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی کامیاب کاروائی
ٹوبہ ٹیک سنگھ مویشی چور گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
ٹوبہ ٹیک سنگھ گرفتار ملزمان میں اجمل خان ، نازعلی ۔ جاوید عرف مانا،سعید اختر کو گرفتار کیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ ملزمان سے چوری شدہ مویشی نقدی ناجائز اسلحہ برآمد
OC
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان سے نقدی ، مال مویشی،اسلحہ ناجائز اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ڈالہ برآمدکرلیا گیا ۔۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ۔۔
VO
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار قریشی نے ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں مویشی چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تمام تھانہ جات کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا
تھانہ رجانہ میں بھی ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی صدر سرکل ٹوبہ نعیم عزیز سندھو کی سربراہی میں انسپکٹر محمد اختر سعید اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی
تھانہ رجانہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر لنڈو پل کے قریب کاروائی کرتے ہوئے سرغنہ اجمل خان اس کے تین ساتھیوں سعید اختر ،جاویدعرف مانا ،ناز علی کوگرفتار کرلیا
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ مویشی ،وارداتوں میں استعمال ہونے والی گاڑی ناجائز اسلحہ گولیاں اور نقدی برآمد کرلی ہیں
پولیس نے گرفتار مل
Text
میانوالی۔فلور مل کے ساتھ مکان کی شٹرنگ گر نے سے دو افراد دب گئے ۔1 جاں بحق دوسرا شدید زخمی
میانوالی۔ ریسکیو 1122 کی امدای موقع پر پنچ گئیں۔ریسکیو ذرائع
میانوالی۔دبے ہوئے افراد کو نکال کر طبی امداد دی اور ہسپتال منتقل کیا گیا
میانوالی۔ زخمیوں میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ریسکیو
میانوالی۔جاں بحق ہونے والے نوجوان 45 سالہ محمد فاروق ولد قادر محلہ میانہ کا رہائشی تھا
vo
میانوالی کے علاقہ وتہ خیل نئی آبادی میں زیر تعمیر مکان میں شٹرننگ گرنے سے دو مزدور ملبے تلے دب گئے۔حادثہ میں فاروق نامی شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر دونوں زخمیوؤں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا مگر ہسپتال میں فاروق نامی مزدور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔فاروق کے سر پر گارڈر آ گرا جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا تھا۔ذرائع کے مطابق شٹرننگ کے لیے لگائی گئیں سپورٹ گرنے سے ملبہ اوپر آ گرا تھا جس کی وجہ سے یہ واقع پیش آیا۔
TEXT
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سرکاری سکولوں کے مالکان نے محکمہ تعلیم کے احکامات ہوا میں اڑا دیے. بچے شدید سردی میں سکول آنے پر مجبور ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پرائیویٹ سکول مالکان نے محکمہ تعلیم کے احکامات ہوا میں اڑا دیے. ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر کے بیشتر سکولوں نے موسم سرما کی تعطیلات نہیں کیں.بچے شدید دھند اور سردی میں سکول آنے پر مجبور ہیں . والدین بھی بچوں کو شدید دھند اور سردی میں سکول بھیجنے سے پریشان ہیں دوسری جانب محکمہ تعلیم کے افسران محض دفتروں تک محدود ہو کر رہ گیے ہیں. کوئی بھی افسر پرائیویٹ سکولوں کو چیک کرنے کو تیار نہیں. شدید دھند کی وجہ سے حادثات میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے.
Footage 🎬
بورے والا۔گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین اور بچوں کا احتجاجی مظاہرہ۔
بورے والا۔بستی محمد پورہ کے مکین کءئی روز اسے گیس سے محروم ہیں۔
بورے والا۔بعض علاقوں میں کمپریسر کا غیر قانونی استعمال جاری۔
بورے والا۔گھروں میں ناشتہ اور کھانا بنانے میں شدید مشکلات۔
جھنگ
او سی
جھنگ میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات، سسر نے مبینہ طور پر بیوہ بہو کو اس کے مبینہ آشنا سمیت کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔
وی او
جھنگ کے نواحی علاقہ چک شیخانہ میں ملزم حقنواز نے ساتھیوں کے ہمراہ اپنی بیوہ بہو اللہ معافی اور اس کے مبینہ آشنا محمد وارث کو مبینہ طور پر کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا ۔ پولیس تھانہ موچی والا نے مقتولین کی نعشیں قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہیں جبکہ مرکزی ملزم حقنواز کو گرفتار کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔
o/c
مردان میں غیر ت کے نام پر دیور نے فائرنگ کرکے اپنی بھابھی اور چچاز اد کو قتل کرڈالا،واردات کے بعد ملزم فرارہوگیاہے
v/o
یہ واقعہ نواحی علاقہ گڑھی کپورہ میں پیش آیا ہے پولیس کے مطابق ملزم عادل نے 23سالہ بھابھی سمیرا اور چچازاد عرفان کو قابل اعتراض حالت میں پایاجس کے بعددونوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیاگیا ملزم دوہرے قتل کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگیاہے جبکہ پولیس نے مقتولہ خاتون کے شوہر کے بیان پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
خانیوال.جہانیاں نیو کالونی میں شادی کے گھر میں سلنڈر پھٹ گیا.
خانیوال.دھماکہ میں دلہا سمیت 5 افراد زخمی
خانیوال.زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
خانیوال.دھماکہ سے گھر کی چھت اور دیوادوں کو نقصان پہنچا.
منڈی بہاءالدین
نواحی گاوں صاحب کا لوک میں درندہ صفت ملزمان نے بارہ سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا، معصوم بچے کی لاش کماد کے کھیت سے برآمد، ورثا اور اہل علاقہ کا شدید احتجاج
منڈی بہاءالدین.
تھانہ سول لائن کے علاقہ صاحب کا لوک میں 12 سالہ سمیع اپنے دوستوں کے ساتھ مچھلیاں پکڑنے نہر پر گیا تھا، شام کو گھر نہیں پہنچا تو والدین نے اسکی تلاش شروع کردی، اور انہیں اپنے بچے کی لاش صاحبکا لوک کے قریب کماد کے کھیتوں سے ملی، پولیس نے بتایا کہ بچے کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا ہے، والدین کا کہنا تھا کہ انکے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا،
علاقہ مکینوں کا واقعہ کے خلاف احتجاج، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے
ٹوبہ ٹیک سنگھ نیا سال کا آغاز پر ہوٹلوں پر شہریوں کارش
ٹوبہ ٹیک سنگھ بچے بڑی سبھی نیے سال کی خوشیاں منا رہے ہیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس اور سیکورٹی کے اہلکاروں کا سٹرکوں پر گشت جاری
اوکاڑہ میں نئے سال کا جشن
ملک بھر کی طرح اوکاڑہ میں نیا سال 2019 منانے کے لیے منچلے سڑکوں پر نکل آئے ،
کلمہ چوک میں آتش بازی کا سماء ۔۔
منچلے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے اور موٹر سائیکلوں پر مختلف سٹنٹ بازیاں بھی جاری ۔۔
اوکاڑہ کلمہ چوک پر نئے سال2019 کا جشن بڑے جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے ۔ نوجوانوں کا کہنا ہے کہ نیا سال پورے جوش و خروش سے منا رہے ہیں اور سب ہی بہت خوش ہیں ۔۔
نوجوان ٹولیوں کی صورت میں مختلف جگہوں پر رک رک کر ڈھول کی تھاپ پر خوب جشن مناتے رہے اور آتش بازی بھی کرتے رہے ۔۔
بھاولپور:جلہ آرائیں کے قریب ٹرک مسافر بس اور مسافر ویگن میں ٹکر۔ریسکیو ذرائع
بھاولپور:مسافر ویگن اور مسافر بس میں سوار 15 مسافر زخمی۔ریسکیو ذرائع
بھاولپور:زخمی افراد خواتین اور بچے اسپتال منتقل۔ریسکیو ذرائع
بھاولپور:حادثہ دھند کے باعث روڈ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرانے سے پیش آیا۔ریسکیو ذرائع
جھنگ/ٹکر/آتشزدگی
جھنگ ۔حسوبلیل پارکو آئل ریفائنری میں آتشزدگی
جھنگ۔ آتشزدگی سے دو مزدور شدید زخمی۔
جھنگ۔مزدورں میں سے ایک کا تعلق خانیوال سے اور دوسرے کا بھکر سے ھے۔
جھنگ۔دونوں مزدورں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع
محمد جاوید اعوان جھنگ