Imran khan bandi jail ki sumra zulam kige
Imran khan ba dair zar reha shee
Pti la shikast warkawal namumkin day
Mary dost imran khan ko chordo Bin salman
Today Gathering with friends
Pushto poet Mr Javaid khayal
Mr Mehraban shah Nabeel
Shahzaib khan M D sada e chakdara Dir lower at Pakistan Park Dir lower
چین کےسفیریاؤجینگ کہتےہیں کہ متنازعہ کاروباری پالیسیوں،ٹیکس کےہائی تناسب اورکچھ دیگرمسائل پاکستان میں چینی سرمایہ کاروں کی کم موجودگی کےسبب ہیں
کہاں گئی وہ مالی امداد،تجارت میں مراعات کی امیدیں حکومت کی چین سے بڑی توقعات تھیں
سنیں عمران اورانکےساتھی سی پیک کےبارےمیں کیاکہتےرہےہیں
پی ٹی آئی انصافیئنز ۔ سعودی عرب ، جدة ۔
وومن ونگ کی تقریب ۔
سعودی عرب جدہ کے ایک مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف انصافیئنز وومن ونگ جدّہ کا ایک شمولیتی پروگرام منعقد کیا گیا جس کی صدارت وومن ونگ جدّہ کی صدر ثنا شعیب نے کی، سٹیج سیکٹری کے فرائض وومن ونگ کی نائب صدر سارا قمر اور انفارمیشن سیکریٹری حیدر علی نے ادا کیے ۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ، نعت رسول مقبول زینب جاوید نے پیش کی اس کے بعد عابدہ پروین نے نظم پیش کی ۔
پاکستان سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے وڈیو لنک کے ذریے شرکا سے خطاب کیا اور آنے والی نئی مہمانوں کو خوش آمدید کہا ۔ اس موقع پر تحریک انصاف انصافیئنز سعودی عرب کے چیف آرگنائزر جناب قاسم دستی بھی موجود تھے ، اس پروگرام میں پاکستان کی مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والی سیکڑوں خواتین نے تحریک انصاف انصافیئنز سعودی عرب میں شامل ہونے کا اعلان کیا اور باقاعدہ طور پر وزیرآعظم عمران خان کے ساتھ ہر مشکل وقت میں شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا یقین دلایا ۔ قاسم دستی نے پارٹی میں شامل ہونے والی تمام خواتین کو خوش آمدید کہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف اندروں اور بیرون طاقتیں بھرپور پروپگنڈہ کر رہی ہیں تاکہ عمران خان کی حکومت ناکام ہو جائے مگر ہمیں اس پروپیگنڈے کا حصہ نہیں بننا اور اس کو ناکام بنانا ہے جو کہ ایک ہی صورت میں ممکن ہے جب ہم اپنی حکومت کے ساتھ ہر مشکل میں ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہونگے ۔ احتساب سب کا ہوگا ، پاکستانیوں کا پیسہ لوٹنے والوں کو پیسہ واپس عوام کو دینا پڑے گا اور عمران خان وہ پاکستان بناے گا جس کا خواب قائد اعظم محمد علی جناح نے دیکھا تھا ۔ انشاءلله اب ہمیں فکر کرنے کی ضرورت نہیں کیوں کہ ہمارے بچوں کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔
تقریب کے اختتام پر صدر ثنا شعیب نے تمام ممبران میں ممبرشپ کارڈز تقسیم کئیے ۔
تقریب میں شامل وومن ونگ کی نائب صدر سارا قمر ، جنرل سیکٹری نادیہ عثمان انفارمیشن سیکٹری یسرا جاوید ، بونیر ونگ ویسٹرن ریجن کے صدر نیاز خان ، سیکٹری جنرل مرزا مدثر ، انفارمیشن سیکٹری ویسٹرن ریجن سید حیدر علی ، میڈیا کوارڈینیٹر جدہ نبیل رضا ، نائب صدر مکہ ھشام چوہدری ، فنانس سیکٹری ویسٹرن ریجن خواجہ حماد ، یوتھ ونگ ویسٹرن ریجن کے صدر ریان ملک ، سینئر رہنماؤں میں شامل شعیب الطاف
پی ٹی ای دیرلویر،،ٹکٹوں کی تقسیم پر شدید اختلافات
پیراشوٹ نا منظور
تحريک انصاف pk15 ازاد اميدوار فضل وهاب سواتي
ڈاکٹر پہ روجہ کے لیونے شو
جماعت اسلامی او ایم ایم اے والہ دہ کتو نہ پرھیز اوکی
ڈاکٹر۔۔۔۔
تہ لیونے زہ لیونے ستا لیونی مینہ
نشنلیان ئے مہ گورئی
چوہدری ریاض گھمن صاحب بہت خوب ، سعودیہ میں مقیم پاکستانی کمیو نٹی کو آپ پر فخر ہے آپ سچے اور ایماندار صحافی ہو ۔ اللہ آپ کو زندگی دے ۔ آمین
ڈاکٹر بیا لیونے شوے
جماعت اسلامی والا ئے ونہ گورئی
جماعت اسلامی والا دہ پی ٹی ائی کونسلر حنيف خان پہ بارہ کے پوسٹ کڑے وو چہ حنيف پہ جماعت اسلامی کے شمولیت اوکڑو گورو چہ حنيف بھائ سہ وائی
یہ دیکھے آج کا جلسہ ہاہاہاہاہا
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
جب بچے سے سوال ھوا کہ یہ کون ھے تو بچے نے کیا خوب جواب ديا
~ ~ ~A Shutup call to Hypocrites ~ ~ ~