Taunsa Sharif

  • Home
  • Taunsa Sharif

Taunsa Sharif علاقائی حالات حاضرہ
(1)

23/03/2024

شیخ زید مسجد

19/03/2024

مسلمانوں کے مردہ ضمیر کو جگانے کیلئے لبنانی نوجوان نے
اسرائیل کی بائیکاٹ سمجھانے کے لیے بہترین وڈیو بنائی۔۔۔

قومی اسمبلی۔ ایم این اے خواجہ شیراز صاحب نے حلف اٹھا لیا
29/02/2024

قومی اسمبلی۔ ایم این اے خواجہ شیراز صاحب نے حلف اٹھا لیا

قومی اسمبلی۔ ایم این اےسردار  عبدالقادر خان کھوسہ صاحب سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف صاحب سے ملاقات کر رہے ہیں
29/02/2024

قومی اسمبلی۔ ایم این اےسردار عبدالقادر خان کھوسہ صاحب سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف صاحب سے ملاقات کر رہے ہیں

Mughy ye card mila hy agr kisi bhi ko is ka pta ho too is number pr rabta kry 03102591485 zamin Abbas
25/02/2024

Mughy ye card mila hy agr kisi bhi ko is ka pta ho too is number pr rabta kry 03102591485 zamin Abbas

21/02/2024

الیکشن کمیشن اسلام آباد
پی پی 284 سردار میربادشاہ قیصرانی کی پٹیشن پہ سماعت مکمل ،فیصلہ محفوظ

14/02/2024
پی ٹی آئی لیہ والے اپنے نک دے کوکے کی حفاظت کرنے میں ناکام.....اصغر گرمانی نو منتخب لیگی ایم پی اے سلیمان نعیم کے ہمراہ ...
14/02/2024

پی ٹی آئی لیہ والے اپنے نک دے کوکے کی حفاظت کرنے میں ناکام.....اصغر گرمانی نو منتخب لیگی ایم پی اے سلیمان نعیم کے ہمراہ جاتی امراء میں موجودگی.. کی تصویر سامنے آ گئی

14/02/2024

پتی وآلہ پولنگ سٹیشن پریزائیڈنگ افسر کی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے بکس میں پیپر ڈال رہا ہے

الحمداللہ کامیابی کا نوٹیفیکیشن سردار عبدالقادر خان کھوسہ کا جاری
12/02/2024

الحمداللہ کامیابی کا نوٹیفیکیشن سردار عبدالقادر خان کھوسہ کا جاری

11/02/2024
خواجہ نظام المحمود کے حلقہ میں طوفانی دورے
05/02/2024

خواجہ نظام المحمود کے حلقہ میں طوفانی دورے

ترقیاتی کاموں کا منہ بولتا ثبوتسادات برداری جواد شاہ  فقیر حسین  شاہ حاجی خضر شاہ فضل حسین شاہ اللہ دی آس شاہ اقبال حسین...
05/02/2024

ترقیاتی کاموں کا منہ بولتا ثبوت
سادات برداری جواد شاہ فقیر حسین شاہ حاجی خضر شاہ فضل حسین شاہ اللہ دی آس شاہ اقبال حسین شاہ زوالفقار حسین شاہ شاکر حسین شاہ منظور حسین شاہ حسنین شاہ محسن شاہ پوری برادری نے خواجہ نظام کی موجودگی میں سردار محبت رضا کلاچی گروپ میں شمولیت کر کے امجد خان کھوسہ اور خواجہ نظام المحمود کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ۔

ترقیاتی کاموں کا منہ بولتا ثبوتخواجہ شیراز گروپ کے دیرینہ ساتھی ماسٹر نذر حسین کلاچی نے اپنے ساتھیوں سمیت فیض محمد خان ک...
05/02/2024

ترقیاتی کاموں کا منہ بولتا ثبوت
خواجہ شیراز گروپ کے دیرینہ ساتھی ماسٹر نذر حسین کلاچی نے اپنے ساتھیوں سمیت فیض محمد خان کلاچی ممتاز خان کلاچی نعیم خان کلاچی تیمور خان کلاچی سیف اللہ کلاچی رمضان خان کلاچی اشفاق خان کلاچی سجاد خان کلاچی سہیل خان کلاچی باقر خان کلاچی کامران خان کلاچی عمران خان کلاچی کھوہ بکھووالا نے سردار محبت رضا کلاچی گروپ میں شمولیت کر کے امجد خان کھوسہ اور خواجہ نظام المحمود کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا ۔

04/02/2024

اس وقت اگر انگلینڈ کرکٹ بورڈ پاکستانی عدالتوں میں بانوے ورلڈ کپ پر دعوی دائر کر دے تو ہو سکتا ہے انگلینڈ کو ورلڈ کپ مل جائے

02/02/2024

تونسہ شریف پہ بنی ڈاکومنٹری

31/01/2024

ارشاد بھٹی نے ملاقات میں کیا دیکھا

30/01/2024

ووٹ کا استعمال کبھی بھی مستقبل کے وعدوں پر نہ کریں ۔بلکہ امیدوار کا ماضی دیکھ کر کریں ۔جو ماضی ہے وہی کل ہے!

حافظ طاہر خان قیصرانی کی یوسی ببی میں آمد سید محمد نواز شاہ محسن خان دستی لال خان لکھانی نے حلقہ احباب کے ساتھ مکمل حمای...
29/01/2024

حافظ طاہر خان قیصرانی کی یوسی ببی میں آمد سید محمد نواز شاہ محسن خان دستی لال خان لکھانی نے حلقہ احباب کے ساتھ مکمل حمایت کا اعلان کردیا

بستی شہلانی     حامد حمزہ خان قیصرانی کی میزبانی میں پورے شہلانی بستی نے سردار میر بادشاہ خان قیصرانی ، سردار امجد فاروق...
29/01/2024

بستی شہلانی
حامد حمزہ خان قیصرانی کی میزبانی میں پورے شہلانی بستی نے سردار میر بادشاہ خان قیصرانی ، سردار امجد فاروق کھوسہ کی مکمل حمایت کا اعلان🥰
انشاءاللہ شیر 🥰✌️

این اے 183پی پی 285ناڑی ملک شفیق خان سانگھی نے برادری اور دوستوں سمیت امیدوار این اے 183 سردار امجد فاروق خان کھوسہ اور ...
28/01/2024

این اے 183
پی پی 285
ناڑی

ملک شفیق خان سانگھی نے برادری اور دوستوں سمیت امیدوار این اے 183 سردار امجد فاروق خان کھوسہ اور امیدوار پی پی 285 خواجہ نظام المحمود کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

سردار مدثر رسول کلاچی کو عمرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیںمالک قبول فرمائے
27/01/2024

سردار مدثر رسول کلاچی کو عمرہ کی مبارک باد پیش کرتے ہیں
مالک قبول فرمائے

بھٹی برادری کا  سردار امجد فاروق کھوسہ اور سردار میر بادشاہ قیصرانی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ سردار محبت  رضاخان کلا...
27/01/2024

بھٹی برادری کا سردار امجد فاروق کھوسہ اور سردار میر بادشاہ قیصرانی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ سردار محبت رضاخان کلاچی گروپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوئے ہیں ۔سردار ذولقرنین خان قیصرانی بھی ہمراہ تھے

کوٹ قیصرانیبلوچی روایات اپنے اباواجداد کی اقدار کو مدنظر رکھتے ھوۓ در پہ چل کر آنیوالے معزز مہمانوں کی عزت افزائ کی اور ...
26/01/2024

کوٹ قیصرانی
بلوچی روایات اپنے اباواجداد کی اقدار کو مدنظر رکھتے ھوۓ در پہ چل کر آنیوالے معزز مہمانوں کی عزت افزائ کی اور اللہ پاک کی رضا کیخاطر پرانی رنجشوں کو بھلا یا اور معاف کرکے قیصرانی چیف سے صلح کرلی
اللہ پاک قیصرانی قبائل اور حلقہ کی عوام میں اتحاد و اتفاق پیدا کرے امین
سابق ایم پی اے ممتاز بھٹو خان قیصرانی

سردار امجد فاروق کھوسہ اور سردار ممتاز بھٹو کی ملاقات ،سیاست ہے کچھ بھی ھو سکتا ھے
23/01/2024

سردار امجد فاروق کھوسہ اور سردار ممتاز بھٹو کی ملاقات ،سیاست ہے کچھ بھی ھو سکتا ھے

ناڑی سردار امجد فاروق کھوسہ کا
22/01/2024

ناڑی سردار امجد فاروق کھوسہ کا

Address


Telephone

+923347180606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share