ARJ

ARJ شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جل یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پر
یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا

20/06/2024

اتنی شدید گرمی کے باوجود باورچی خانے میں آگ پر لذیذ پکوان بنا کر کهلانے والی خواتین کو سلیوٹ۔۔
ایسے ہاتھ سلامت رہیں!

کراچی میں رہتے ہوئے یہ پانچویں ڈکیتی ہے۔ یعنی پانچ موبائل ایسے ہم ڈکیتوں کے حوالے کرچکے ہیں۔ کراچی کا شاید ہی کوئی شہری ...
03/06/2024

کراچی میں رہتے ہوئے یہ پانچویں ڈکیتی ہے۔ یعنی پانچ موبائل ایسے ہم ڈکیتوں کے حوالے کرچکے ہیں۔ کراچی کا شاید ہی کوئی شہری ہو جو ڈکیتی سے بچا۔۔۔
خبر کی کٹنگ تو ریکارڈ کے لیے اپلوڈ کی ہے

16/05/2024

نئی جماعت آگئی جے!
پہلا کمنٹ

فیک برادران۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے نام سے جو بھی اسکیم مسیج کال کچھ بھی آئے بچیں یہ ٹوٹلی فیک ہیںمجھے انباکس سے لے کر واٹس ایپ تک...
12/05/2024

فیک برادران۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے نام سے جو بھی اسکیم مسیج کال کچھ بھی آئے بچیں یہ ٹوٹلی فیک ہیں
مجھے انباکس سے لے کر واٹس ایپ تک بہت میسج مل چکے۔ میں نے دھیان نہیں دیا، آپ بھی بچیں!

03/05/2024

یوتھیوں کے دھواں نکلنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی باقی تو خیر اپنی جگہ!
مشن جمعہ!

29/04/2024
For SalePrice 50,000HDD: 1TBRam: 20 GB2gb Graphic CardFor More Details:Whatsapp: +923017886719
25/04/2024

For Sale
Price 50,000
HDD: 1TB
Ram: 20 GB
2gb Graphic Card
For More Details:
Whatsapp: +923017886719

ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک گائوں میں رات ایک واقعہ ہوا، چھے بچے آپس میں دو موٹرسائیکلوں پر ریس لگاتے ہوئے آپس میں ٹکرائے گر...
23/03/2024

ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک گائوں میں رات ایک واقعہ ہوا، چھے بچے آپس میں دو موٹرسائیکلوں پر ریس لگاتے ہوئے آپس میں ٹکرائے گرے اور چار موقع پر چل بسے۔ دو زخمی ہوگئے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بچے ہمارے پڑوسی کے رشتے دار تھے وہ اچانک نکلے تو فکر ہوئی کہ خیریت ہوگی۔ بعد ازاں یہ خبر ملی۔
موٹرسائیکل دیکھ کر اندازہ ہوا کہ یہ تو بالکل نیو ہیں۔ ہیں بھی اچھی کمپنی کی بڑی والی۔۔۔ مطلب بچوں کی ضد یا پھر والدین کی محبت کا اظہار کہ ایسی موٹرسائیکل ان کو دلا دی لیکن اس کا نتیجہ یہ نکلے گا کبھی نہ سوچا ہوگا۔
مختصر یہ کہ اپنے بچوں کی ضد اور ان کی محبت میں ایسا کوئی کام نہ کریں جس سے اتنا بڑا دکھ سہنا پڑ جائے۔ کم دکھ بھی سہنا پڑے تب بھی نہیں۔
ان بچوں کے والدین کی اپنی کئی داستانیں ہوں گی، کسی کا ایک ہی تھا وہ چلا گیا۔۔ اللہ اللہ

شیئر کردیں پلیزایک دوست ہیں ان کے والد صاحب کراچی کے علاقے ناظم آباد عیدگاہ سے 4 روز قبل سے مل نہیں رہے۔۔ یاداشت کمزور ...
19/03/2024

شیئر کردیں پلیز
ایک دوست ہیں ان کے والد صاحب کراچی کے علاقے ناظم آباد عیدگاہ سے 4 روز قبل سے مل نہیں رہے۔۔ یاداشت کمزور ہے ۔۔۔ کراچی کے دوست اگر کہیں اطلاع پائیں تو اس پوسٹ پر موجود نمبر پر رابطہ کرکے ان کی مدد کردیں۔
شکریہ

Get well soon Hafiz Sahab ❤️
18/03/2024

Get well soon Hafiz Sahab ❤️

ایک دوست ہیں ان کے والد صاحب دو روز سے مل نہیں رہے۔۔ یاداشت کمزور ہے ۔۔۔ کراچی کے دوست اگر کہیں اطلاع پائیں تو اس پوسٹ پ...
17/03/2024

ایک دوست ہیں ان کے والد صاحب دو روز سے مل نہیں رہے۔۔ یاداشت کمزور ہے ۔۔۔ کراچی کے دوست اگر کہیں اطلاع پائیں تو اس پوسٹ پر موجود نمبر پر رابطہ کرکے ان کی مدد کردیں۔
شکریہ

11/03/2024

چاند کی دعا
اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ

11/03/2024

یوٹیوبر 80 فیصد جھوٹ بولتے اور بتاتے ہیں۔۔۔ کیمرے کے آگے کچھ اور پیچھے کچھ اور ہوتا ہے، اس لیے ویڈیوز میں بتائی گئی جگہوں سے بچیں

09/03/2024

الحمدللہ
آج ٹماٹر دو سو روپے کلو لیے، سبزی ڈیڑھ سے تین سو میں میسر ہے
ابھی تو چاند بھی نہیں دکھا۔۔۔ ایک بار چاند ہونے دیں پھر اور نیکیوں کے ساتھ یہ اشیا بھی ڈبل ہوجائیں گی۔۔
پاور آف ایک پاکستانی مسلم مین

16/02/2024

PTI International Media Press Conference

احباب سے دعائوں کی درخواست
21/01/2024

احباب سے دعائوں کی درخواست

گلشن اقبال میں ایک ہی دن دو پارکس کا افتتاح ہوا، ان میں سے ایک میں پہلے بھی جانا ہوا مگر اس بار کی رونقیں ہی الگ تھیں۔۔ ...
15/01/2024

گلشن اقبال میں ایک ہی دن دو پارکس کا افتتاح ہوا، ان میں سے ایک میں پہلے بھی جانا ہوا مگر اس بار کی رونقیں ہی الگ تھیں۔۔ جماعت اسلامی کے سے سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر بلدیاتی سطح پر ہونے والے کام قابل تعریف ہیں۔
چیئرمین گلشن اقبال ٹائون ڈاکٹر فواد احمد سے اس حوالے سے ہونے والی گفتگو ان شا اللہ جلد اپنے وی لاگ میں شیئر کروں گا

گلشن اقبال میں دو پارکس کا افتتاح ہوا یہ ان میں ایک وہ پارک ہے جس میں ہم کئی بار جا چکے مگر اب جاکر دیکھا تو دل خوش ہوگی...
15/01/2024

گلشن اقبال میں دو پارکس کا افتتاح ہوا یہ ان میں ایک وہ پارک ہے جس میں ہم کئی بار جا چکے مگر اب جاکر دیکھا تو دل خوش ہوگیا۔ جماعت اسلامی سے سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر بلدیاتی سطح پر جس طرح سے جماعت اسلامی کے لوگ محنت کررہے ہیں قابل تعریف ہے۔

14/01/2024

میرا ایک دوست آزاد امید وار کھڑا ہے اور سب کو بتاتا پھر رہا ہے میں وی پی ٹی آئی والا ہوں۔۔۔۔۔ نواں سیاپا
:D

میٹرو ون نیوز پر
14/01/2024

میٹرو ون نیوز پر

Subscribe our Channel | METRO1 NEWS TV Channel | on You Tube & watch more Programs; / metro1news Follow us on page: https://www.facebook.com/met...

معصوم کلی پھر بھینٹ چڑھیایک شور سا مچا اور پھر خاموشی چھا گئی۔ سب بھاگے کہ جانے کیا ہوگیا ہے۔ خواتین گھر کی بالکونیوں سے...
01/01/2024

معصوم کلی پھر بھینٹ چڑھی
ایک شور سا مچا اور پھر خاموشی چھا گئی۔ سب بھاگے کہ جانے کیا ہوگیا ہے۔ خواتین گھر کی بالکونیوں سے جھانکے کھڑی تھیں۔ ’’ارے ہوا کیا؟‘‘ ایک نے دوسری سے اشاروں میں پوچھا، تو کسی نے آواز لگائی، ’’نادی کا نکاح ہوگیا! نادیہ کے گھروالوں نے دو کپڑوں میں ہی اسے رخصت کردیا۔‘‘
عارف رمضان جتوئی کا بلاگ ایکسپریس میں پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://www.express.pk/story/2583918/464/

ہر سال کا نعرہ ڈیمو کریٹس۔۔ اس سال کا نعرہ ڈیموکریٹس کلین سوئپ الحمدللہ کراچی پریس کلب کے الیکشن 2024ء، ایک بار پھر دی ڈ...
30/12/2023

ہر سال کا نعرہ ڈیمو کریٹس۔۔ اس سال کا نعرہ ڈیموکریٹس
کلین سوئپ الحمدللہ
کراچی پریس کلب کے الیکشن 2024ء، ایک بار پھر دی ڈیموکیٹس فاتح

دنیا کا کوئی بھی مذہب آزادی کیوں نہیں دیتا؟ جب اللہ نے آزاد پیدا کیا تو پھر پابندی کیوں؟مذہب بیزار کو اس کا جواب دینا مش...
29/12/2023

دنیا کا کوئی بھی مذہب آزادی کیوں نہیں دیتا؟ جب اللہ نے آزاد پیدا کیا تو پھر پابندی کیوں؟مذہب بیزار کو اس کا جواب دینا مشکل ہے! مشین کی طرح انسان کی باڈی کے لیے ضوابط کو پابندی سمجھا جائے یا ضرورت بات تو اس کی بہتری کی ہے
عارف رمضان جتوئی: بلاگ پڑھ کر رائے کا اظہار ضرور کیجیے
https://urdublogs.arynews.tv/blog/223740

21/12/2023

شعبہ ابلاغ عامہ میں جاب فیئر، بڑے چینلز کو نئے ٹیلنٹ کی تلاش، الیکشن سے پہلے بھرتیاں شروع

جب آپ کو لوگ کہیں کہ ابے جا بے یہ کام ہم کینوا پر تیس سیکنڈ میں کرلیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تب قسم سے موئے موئے ہوجاتا ہے 🥹😒
15/12/2023

جب آپ کو لوگ کہیں کہ ابے جا بے یہ کام ہم کینوا پر تیس سیکنڈ میں کرلیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تب قسم سے موئے موئے ہوجاتا ہے 🥹😒

05/12/2023

کراچی کا مشہور فرائی مچھلی پوائنٹ۔۔۔ کونسی مچھلی لذیذ، قیمتیں کیا چل رہی ہیں!
یوٹیوب چینل پر بھی ویڈیو ملاحظہ کی جاسکتی ہے
https://youtu.be/-HLbEtT8bns

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARJ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share