What is going on in peshawar

  • Home
  • What is going on in peshawar

What is going on in peshawar Media News & web

Beautiful views of BRT route Peshawar
04/09/2024

Beautiful views of BRT route Peshawar

04/09/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khairulhadi Naseri, میرویس دادن, Bacha G, Naveed Khan

22/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Khalid Usman, Hamid Khan

ضروری اطلاع برائے عوام الناس۔۔۔
16/08/2024

ضروری اطلاع برائے عوام الناس۔۔۔

08/08/2024

Position Holders Peshawar board 2024 matric
1st: syeda savaira PMS girls dalazak road Peshawar 1176
2nd: Fazia ayaz PMS girls dalazak road Peshawar 1175
3rd: jafar shah from Bajaur cadet college momand 1174

06/08/2024

میٹرک 9،10 ریزلٹ 10 اگست صبح 10 بجے اناونس ہوگا۔۔۔!
انشاءاللہ

کیڈٹ کالج رزمک میں  8th class  میں داخلے کی خواہش مند متوجہ ہوں
28/07/2024

کیڈٹ کالج رزمک میں 8th class میں داخلے کی خواہش مند متوجہ ہوں

بیچ راستے میں اگر پیٹرول ختم ہو جائے تو ٹائر کی ہوا بھی نکال دینی چاہیے بے عزتی کم ہوتی ہے.ذاتی تجربہ😁😁😁
27/06/2024

بیچ راستے میں اگر پیٹرول ختم ہو جائے تو ٹائر کی ہوا بھی نکال دینی چاہیے بے عزتی کم ہوتی ہے.
ذاتی تجربہ
😁😁😁

خیبر پختونخوا میں پائی جانے والی مشہور مچھلی شیر ماہی، جس کا مرکزی مسکن دریائے کابل ہے، ماحولیاتی تغیر، پانی کی آلودگی ا...
19/06/2024

خیبر پختونخوا میں پائی جانے والی مشہور مچھلی شیر ماہی، جس کا مرکزی مسکن دریائے کابل ہے، ماحولیاتی تغیر، پانی کی آلودگی اور کثرتِ شکار کی وجہ سے بقا کے شدید مسائل سے دوچار ہے۔

شیر ماہی افغانستان سے منسلک دریاؤں میں پائی جاتی ہے اور مچھلی کے شوقین اسے ٹراؤٹ مچھلی سے ملتی جلتی قرار دیتے ہیں کیونکہ مچھلی کی ان دونوں اقسام میں صرف ریڑھ کا کانٹا ہوتا ہے اور دونوں کھانے میں انتہائی لذیذ ہوتی ہیں۔

صوبہ خیبر پختونخوا محکمہ ماہی پروری کے ماہرین، زوالوجسٹ اور مچھلی کے کاروبار سے منسلک تاجروں کے مطابق شیرماہی کی پیداوار میں نمایاں کمی محسوس کی جا رہی ہے اور ان کے مطابق موسمی تغیر، شدید بارشیں، سیلاب، آلودہ پانی اور شکار کی زیادتی شیر ماہی مچھلی کی نسل میں کمی کا باعث ہیں۔

1960 میں ورسک ڈیم بننے سے بھی اس نسل میں نمایاں کمی آئی، جس کی وجہ سے خطے میں شیر ماہی کی آمد و رفت مکمل طور پر بند ہو چکی ہے۔ اس سے قبل شیر ماہی دریائے کنہار، دریائے کابل اور جلال آباد میں پائی جاتی تھی اور افغانستان کے راستے طورخم، پشاور سے ضلع چارسدہ اور ضلع مردان سے ہوتی ہوئی نظام پور نوشہرہ کے مقام پر دریائے سندھ تک جاتی اور کالا باغ صوبہ پنجاب تک سفر کرتی تھی۔

شیر ماہی کی افزائش نسل میں یہ مسئلہ بھی لاحق ہے کہ یہ نہایت حساس مچھلی ہے اور اسی وجہ سے پانی کے تالاب یا مچھلی فارم میں پالی نہیں جا سکتی۔ کچھ لوگ شیر ماہی مچھلی کی ہیچری کا ناکام تجربہ کر چکے ہیں۔

ضلع پشاور کے گاؤں ورسک زڑہ میانہ میں دریائے کابل میں روزانہ شکاری گل زالی کے مطابق کچھ سالوں سے مچھلی پکڑنے میں وہ شیر ماہی مچھلی کی کمی محسوس کر رہے ہیں۔

اس طرح ضلع پشاور کے ماہی گیر گل رحیم دعویٰ کرتے ہیں دس سال پہلے وہ 15 سے 20 کلوگرام مچھلی کا شکار کرتے تھے جس سے اُن کو اچھا خاصا منافع بھی ہوتا تھا لیکن آج کل وہ صرف ایک یا ڈیڑھ کلو مچھلی پکڑتے ہیں۔

شیر ماہی مچھلی کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے اس مچھلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ تین چار سال پہلے شیر ماہی مچھلی 400 سے 500 روپے پاکستانی تک فروخت ہوتی تھی جبکہ آج کل اس کی قیمت ھزاروں فی کلو ہے اور غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے۔

19/06/2024
Free post for I J T
13/05/2024

Free post for I J T

𝟏𝟑𝐭𝐡 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐏𝐔𝐓𝐀 𝐇𝐀𝐋𝐋 𝐁𝐎𝐎𝐊 𝐅𝐀𝐈𝐑 𝟐𝟎𝟐𝟒

Pakistan's 3rd largest International Book Fair happening in University of Peshawar.

Mark your calendars:
14-15-16 May | 9:00 AM to 4:00 PM
Veneu: P**a Hall, University of Peshawar

Islami Jamiat Talaba University of Peshawar

**ahall

06/04/2024

عوام کی سہولت کے لیے بی آرٹی سروس کو رات 12 بجے تک فعال رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لہذا آج 6 اپریل بروز ہفتہ سے چاند رات تک بی آر ٹی کے سٹاپنگ روٹ 2 02-SR) پر سروس دیے گئے اوقات کار کے مطابق چلائی جائے گی۔

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ پشاور کا محکمہ ٹرانسپورٹ کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر لاہور اڈہ کا  معائنہ۔س...
06/04/2024

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ پشاور کا محکمہ ٹرانسپورٹ کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر لاہور اڈہ کا معائنہ۔

سواریوں سے زائد کرایہ لینے پر بیشتر ٹرانسپورٹرز کو وارننگ۔ سواریوں کو زائد وصول شدہ کرایہ واپس کر دیا گیا۔

23/03/2024

The University of Peshawar will remain closed for spring vacations from 1 April(Monday ) to 9 April ( Tuesday)

02/02/2024

خیبر پختونخوا کے سی این جی سٹیشنز کل سے کھولنے کا فیصلہ

تمام سی این جی سٹیشنز کل 3 فروری صبح 6 بجے کھول دیئے جائیں گے ترجمان سوئی نادرن گیس

ڈپٹی کمشنر پشاور / ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر آفاق وزیر کی زیر صدارت جنرل الیکشن2024ء کے انعقاد کے حوالے سے اہم  اجلاس منعقد ہ...
28/01/2024

ڈپٹی کمشنر پشاور / ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر آفاق وزیر کی زیر صدارت جنرل الیکشن2024ء کے انعقاد کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں الیکشن کمیشن حکام، ریٹرننگ افسران و دیگر سٹاف نے شرکت کی۔

اجلاس میں جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے تفصیل سے بات چیت کی گئی اور بتایا گیا کہ پشاو میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے تمام ضروری اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔اجلاس میں پولنگ سٹیشوں اور سٹاف کے حوالے سے بھی تفصیل سے بتایا گیا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن حکام نے ریٹرننگ افسران کو الیکشن کے حوالے سے ضروری اقدامات اور ضابطہ اخلاق کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں الیکشن امور کے متعلق بھی بحث ہوئی جس میں سٹاف کی ٹریننگ، ڈیوٹی ، ٹرانسپورٹیشن اور پولنگ سٹیشنوں پر بات چیت کی گئی۔

ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر نے ہدایت کی کہ ریٹرننگ افسران الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے ضابطہ اخلاق پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنائیں تاکہ صاف و شفاف الیکشن کا انعقاد ممکن بنایا جا سکے۔

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا سابق صوبائی وزراء یوسف ایوب، اکبر ایوب اور ارشد ایوب کی ...
27/01/2024

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ کا سابق صوبائی وزراء یوسف ایوب، اکبر ایوب اور ارشد ایوب کی والدہ جبکہ سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کی چچی کے انتقال پر اظہارِ افسوس، لواحقین سے تعزیت۔
وزیراعلی کا مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کےلیے صبر جمیل کی دعا

04/01/2024

‏گرین ٹی🍵 سے آپ کا وزن تب ہی کم ہوگا ..

جب آپ خود پہاڑ پر اس کے پتے توڑنے جائیں گے باقی سب جھوٹ ہے وہم ہے ...

Address


Telephone

+923018581115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to What is going on in peshawar:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share