Articles, Columns And Comments On Dr Tahir Ul Qadri.

  • Home
  • Articles, Columns And Comments On Dr Tahir Ul Qadri.

Articles, Columns And Comments On Dr Tahir Ul Qadri. The Articles And Columns Written On Shaykh Ul Islam Dr Tahir Ul Qadri In Favour Or Against By All The Analists Around The World.

This Page Is To Collect The Articles And Colunms Written On The Great Leader Of Muslim Ummah By All The Authors, Columnists And Journalists In The World In Support Or Against Him. The purpose of this effort is to analyze the work done by Shaykh Ul Islam in the World To spread the Interfaith Harmony in social sector.

Muhammad  Nosherwan Jajja Zartashia FatimaDuha Jajja Zainab FatimaTalking certificates from the Turkish embassador Dr Me...
03/08/2024

Muhammad Nosherwan Jajja
Zartashia Fatima
Duha Jajja
Zainab Fatima
Talking certificates from the Turkish embassador Dr Mehmed Picaki
And the head of Turkish cultural center Dr Khalil Toqaar

A very lovely cultural summer camp organized by Yunus Emre university of Turkey and with the cooperation of Pakistan's Allama Iqbal Open University,
In this 15 days summer camp the children learned Turkish language, showed Turkish culture, ate Turkish sweets, and learned Archery ....!

08/02/2024

2024 کے الیکشن پاکستانی قوم کے لیے ایک لحاظ سے اچھے ہیں کہ
پاکستانی قوم نے ڈرنا چھوڑ دیا
اور ازادی سے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے
اللہ کرے کہ ان الیکشن کے نتیجے میں بننے والی حکومت بھی ملک کے لیے اچھی ثابت ہو

13/01/2024

پاکستان عوامی تحریک اگر پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کر دے تو یہ حکمت ہے
اور
اگر پاکستان عوامی تحریک کا کارکن پی ٹی ائی کو ووٹ ڈال دے تو یہ منافقت ہے
اس طرح کی لاجک دینے والے اور لاجک رکھنے والے ذہین لوگوں کو
21 توپوں کی سلامی

24/10/2023

محترم جناب جنرل عاصم منیر صاحب
اپ نے اتنے لوگوں کے سافٹ ویئر اپڈیٹ کیے ہیں
مہربانی کر کے
پاکستانی ٹیم کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیں
شکریہ
منجانب پاکستانی عوام

02/10/2023

*عِشق رازِ کاٸِنات۔۔۔۔۔*

*واصف علی واصف!!!*

ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہوا تو ایک صاحب نے مجھے میسج کیا کہ حضور پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت 12 ربیع الاول کو نہیں ہوی تھی, 8 کو ہوی تھی.

میں نے جواب دیا ٹھیک ہے آج سے میں اور آپ 8 ربیع الاول کو میلاد کی خوشی میں حضور پاک کا ذکر کریں گے, شان بیان کریں گے, نعت پڑھیں گے, درود سلام پڑھیں گے.

پھر خاموشی, کوی جواب نہیں آیا.

لیکن اگلے ہی دن ایک اور میسیج آیا کہ اپنےبڑوں سے پوچھو, پہلے پہلے 12 ربیع الاول کو وفات ( آپ کے وصال) کا دن منایا جاتا تھا, لیکن آجکل میلاد کی خوشی منای جاتی ہے.

میں نے جواب دیا ٹھیک ہے آج سے میں اور آپ وفات کا دن منائیں گے. 12 ربیع الاول کو حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غم میں آپ کا ذکر کریں گے, شان بیان کریں گے, نعت پڑھیں گے, درود و سلام پڑھیں گے...

ایک بار پھر خاموشی کوی جواب نہیں آیا.

پھر ایک دن میسیج آیا کہ لفظ میلاد بدعت ہے.

میں نے کہا ٹھیک ہے اس لفظ کی جگہ لفظ ایمان استعمال کرلیتے ہیں اور حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام پڑھتے ہیں, ذکر کرتے ہیں. کیا آپ میرے ساتھ ایمان میں شامل ہو گے?

پھر خاموشی.

ایک روز پھر میسیج آیا کہ

حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معراج شریف پر 27 رجب کو نہیں گئے تھے.

شمسی اعداد کے مطابق اور بعض ہم عصر روایات کے تجزیے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ معراج شریف ماہ رجب میں نہیں ہوی تھی...
وغیرہ وغیرہ یعنی تم جس رات کو شب معراج کہ کر ذکر معراج کرتے ہو وہ تاریخ درست نہیں

میں نے ریپلائ کیا کہ اس سے کوی فرق نہیں پڑتا کہ معراج شریف کس ماہ اور کس تاریخ کو ہوی.

ہم حضور پاک کی محبت میں معراج شریف اور آپ کی شان بیان کرتے ہیں.

یہ کام 27 رجب کو یا پھر جس دن آپ کہو گے اس دن کر لیں گے.

اس کے بعد مکمل خاموشی, کوی میسیج نہیں آیا پھر.

پھر اگلے دن میسیج آیا کہ کسی کام کے لیے بھی دن مخصوص کرنا بدعت ہے.

میں نے کہا ٹھیک ہے, آج سے میں اور آپ ہر دن حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے درود سلام, ذکر و عشق, مدحت و شان بیان کرنے کا اہتمام کیا کریں گے.

لیکن میری کسی بھی آفر پر وہ تیار نہ ہوا اس کام کے لیے.

مجھے سمجھ یہ آئ کہ شیطان کو پرابلم صرف حضور پاک کے نام سے ہے, آپ کے ذکر سے ہے, آپ کی شان بلند کرنے سے ہے, آپ پر سلام بھیجنے سے ہے. اور اس نے نا سمجھ مسلمانوں کو اس مشن میں اپنے ساتھ ملا لیا ہے. یہ لوگ نہ خود محبت میں حضور پاک کا ذکر کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوی اور کرے تو ان سے برداشت ہوتا ہے.

بہرحال ان سے برداشت ہو یا نہ ہو حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر بھی ہو گا اور آپ کی شان بھی قیامت تک بلند ہوتی رہے گی کیونکہ اللہ نے فرمایا ہے کہ

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

"اے محبوب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کا ذکر بلند کیا"

اللہ پاک ہمیں اپنی اور اپنے پیارے محبوب ﷺ کی معرفت ومحبت وعشق کی نعمت عظمی عطافرما کر آپ ﷺ کی اطاعت واتباع اور نصرت دین کییلیے تن من دھن کی بازی لگادینے کا جذبہ عطافرماۓ۔

*عشق اول عشق آخر عشق کل۔۔۔*
*عشق برگ وں عشق شاخ وں عشق گل*

آمین ثم آمین

27/08/2023

شعور کا یہ عالم ہے
کہ پرویز خٹک کو 13 سال بعد پتہ چلا کہ PTI کا کوئی نظریہ نہیں
اور PTI والوں کو 10 سال بعد پتہ چلا کہ پرویز خٹک کرپٹ ہے

15/08/2023

پاکستان کے اخلاقی معاشرتی معاشی حالات دگرگوں ہو چکے ہیں
اور
جن ملکوں کے حالات اس قدر خراب ہو وہاں الیکشن کی نہیں انقلاب کی ضرورت ہوتی ہے
لہذا
انقلابی قوتوں کو اب کمر باندھ کر عوام میں نکل آنا چاہیے

15/08/2023

ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ

عمران خان کی سزا کل عدم قرار پا جائے گی
اور
14 مئی کو جن لوگوں نے الیکشن نہیں کرائے سپریم کورٹ ان کے ساتھ بھی آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹے گی
کیونکہ توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں پڑی ہے اور کیس کسی وقت بھی لگ سکتا ہے

آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

26/07/2023

الحدیث
حسین منی وانا من الحسین
حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں
📅⏱️🇵🇰
بعثت نبوی سے لے کر کربلا تک اسلام محمدی ہے
اور
کربلا سے لے کے قیامت تک اسلام حسینی ہے

اللہ معاف کرے پاکستانی یونیورسٹیز کا حال اس وقت اتنا برا ہو چکا ہے کہ بعض جگہوں پر فیمیل سٹوڈنٹس کو ان کے پروفیسر حضرات ...
23/07/2023

اللہ معاف کرے
پاکستانی یونیورسٹیز کا حال اس وقت اتنا برا ہو چکا ہے کہ بعض جگہوں پر فیمیل سٹوڈنٹس کو ان کے پروفیسر حضرات تھیسسز میں کلیئر نہیں کرتے اور ان کی فائنل ڈگریاں اپروول نہیں ہوتی جب تک وہ اس یونیورسٹی کے ڈین یا اس وقت اس یونیورسٹی کے اس پروفیسر کے ساتھ رات نہ گزارےجو ان کا تھیسسز سپرواءیزر انچارج ہوتا ہے
بہاولپور واقعہ
صرف اس دیگ میں سے ایک چاول کی مانند ہے یہ ساری بلیک میلنگ پاکستان کی تقریبا تمام بڑی سرکاری اور غیر سرکاری یونیورسٹیز میں ہو رہی ہے

21/07/2023

Address


Telephone

+923335330438

Website

http://minhaj.org/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Articles, Columns And Comments On Dr Tahir Ul Qadri. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Articles, Columns And Comments On Dr Tahir Ul Qadri.:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share