Udas Mian

اللہ اکبر
15/04/2024

اللہ اکبر

10/04/2024

کون کون خان کو مس کر رہا ہے 😭😢🏏🇵🇰

10/04/2024

مہنگائی کی وجہ سے نیے جوتے نہیں لے سکا سوچا عید پر پرانے ہی پالش کروا لوں کسی اچھے سے بوٹ پالشی کا نام بتا دو 😎🫣🥱🔥🏏🇵🇰

10/04/2024
یا اللہ مدد کپتان نے کہا تھا کہ اللہ کے علاوہ کیسی کے سامنے نہی جکتا اور اج کر دکھایا ۔
10/04/2024

یا اللہ مدد کپتان نے کہا تھا کہ اللہ کے علاوہ کیسی کے سامنے نہی جکتا اور اج کر دکھایا ۔

میری طرف سے اپ سب کو عید مبارک
10/04/2024

میری طرف سے اپ سب کو عید مبارک

کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے🌸
10/04/2024

کسی کو پانے کی حسرت نہ رکھ
خود اس قابل بن کہ لوگ تجھے پانے کی تمنا کرے🌸

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو💞
10/04/2024

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو💞

قیدی نمبر 804سے پیار کرنے والو السلام
10/04/2024

قیدی نمبر 804سے پیار کرنے والو السلام

05/04/2024

رمضان کی آخری جمعہ۔۔۔۔💔یا اللہ اس مبارک مہینے کے صدقے قیدی 804 کو رہائی اور سرخرو فرما ۔۔🤲
05/04/2024

رمضان کی آخری جمعہ۔۔۔۔💔
یا اللہ اس مبارک مہینے کے صدقے قیدی 804 کو رہائی اور سرخرو فرما ۔۔🤲

واہ چیمہ صاحب واہ ۔۔۔۔ وفا کا علمبردار
05/04/2024

واہ چیمہ صاحب واہ ۔۔۔۔ وفا کا علمبردار

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
05/04/2024

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

05/04/2024

السلام علیکم تمام دوست اس پیج کے ساتھ جڑا رہے جو خبر ہوگی اتھینٹک اور پرفیکٹ خبر ہوگی۔

05/04/2024

رب کو ہماری نہیں
بلکہ ہمیں رب کی ضرورت
ہوتی ہے 🌹جمعہ مبارک🌹

"ہمیں آج سڑکوں پہ آنا ہو گا ہمیں آج اپنے زندہ ہونیکا ثبوت دینا ہو گا میری آپ سے استدعا ہے کہ اپنے زندہ ہونیکا ثبوت دیں ا...
29/03/2024

"ہمیں آج سڑکوں پہ آنا ہو گا ہمیں آج اپنے زندہ ہونیکا ثبوت دینا ہو گا میری آپ سے استدعا ہے کہ اپنے زندہ ہونیکا ثبوت دیں ان جج صاحبان نے استدعا کی ہے کہ اگر اس ملک میں آئین صداقت شرافت کچھ بھی باقی رہنا ہے تو اُٹھو اور تقاضا کرو کہ ہمیں انسان سمجھا جائے" سلمان اکرم راجہ

"پاناما کیس میں جج نے غلطی کی تھی، جس کیس میں سزا دی وہ اقامہ تھا، اصلی کیس پر نواز شریف کو سزا نہیں سنائی گئی، اگر اصل ...
29/03/2024

"پاناما کیس میں جج نے غلطی کی تھی، جس کیس میں سزا دی وہ اقامہ تھا، اصلی کیس پر نواز شریف کو سزا نہیں سنائی گئی، اگر اصل کیس میں سزا ہوتی تو آج یہ ایسے نہ پھر رہے ہوتے"علیمہ خان

"عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،پہلے لیاقت علی خان اور پھر بے نظیر بھٹو کو شہید کرد...
29/03/2024

"عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،پہلے لیاقت علی خان اور پھر بے نظیر بھٹو کو شہید کردیا گیا، بانی پی ٹی آئی ہوں یا اللہ دتہ ان کی سکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے۔" لاہور ہائیکورٹ

29/03/2024

سائرہ بانو آن فائر 🔥😎
اس دفعہ تو آدمیوں کی تعداد بھی 6 ہے یہ بھی نہیں کہہسکتے کہ سب کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے😁

مسجدِ کوفہ، جہاں امام علی علیہ السلام کو شہید کیا 😭😭💫
29/03/2024

مسجدِ کوفہ، جہاں امام علی علیہ السلام کو شہید کیا 😭😭
💫

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Udas Mian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Udas Mian:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share