Houselandmarketing

  • Home
  • Houselandmarketing

Houselandmarketing We deal in all kinds of properties in Sargodha.

We deal in all kinds of commercial and residential properties in Sargodha Pakistan.We must conduct our property business fairly, with honesty and transparency. We must be caring, show respect, compassion and humanity for our colleagues and customers around the world, and always work for the benefit of the communities we serve.

12/03/2022
20/02/2022
21/12/2021

آج مورخہ 21دسمبر 2021ء کا کلینڈر

20/12/2021
16/12/2021

آج 16 دسمبر 2021 بروز جمعرات کا کلینڈر

11/12/2021

آج مورخہ 11 دسمبر 2021 کا کیلنڈر

08/12/2021

آج 8 دسمبر 2021ء بروز کا کلینڈر

07/12/2021

آج مورخہ 07 دسمبر 2021ء بروز منگل کا کلینڈر۔۔۔۔

06/12/2021

آج کا کلینڈر 6 دسمبر 2021ء بروز سوموار

04/12/2021
02/12/2021

*🌺﷽🌺آج کا کیلنڈر🌺 جمعرات🌺*
*👑 26 ربیع الثانی 1443ھ / سعد 👑*
*🔖02 دسمبر2021ء🔖18 مگھر 2078ب*
🌹 *اسلامی معلومات* 🌹
*🔘 64 ہجری معاویہ بن یزید کا خلافت سے کنارہ گیری اختیار کرنا۔*
🇵🇰 *قومی معلومات*🇵🇰
*🔘1997ء پاکستان کے صدر فاروق احمد خان لغاری اور چیف جسٹس سجاد علی شاہ اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔*
*🔘1980ء وفات ۔پاکستان کے سابق وزیر اعظم چوہدری محمد علی۔*
*🔘1969ء -بوئنگ سات چار سات جمبوجیٹ نے پہلی پرواز کی۔*
🔮 *بین الاقوامی معلومات* 🔮
*🔘 2004ء مشرقی فلپائن کے ساحلی شہروں میں سیلاب سے ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہو گئے ۔*
*🔘1971ء -خلیج فارس میں متحدہ عرب امارات کے نام سے نئی ریاست کا قیام عمل میں آیا۔*
📜 *محتاج دعا* 📜
*سید فدا حسنین شیرازی*
*صدر* : *راولپنڈی اسلام آباد ایڈیٹرز کونسل*
*03005810165 / 03075880876*
*[email protected]*

پیر فضل شاہ اسٹریٹ ہےکیا؟سرگودھا روڈ سے تقریباً آدھے میل کی دوری پر مدینہ ٹائون کے عقب میں واقع پیر فضل شاہ اسٹریٹ اہلی...
17/07/2021

پیر فضل شاہ اسٹریٹ ہےکیا؟
سرگودھا روڈ سے تقریباً آدھے میل کی دوری پر مدینہ ٹائون کے عقب میں واقع پیر فضل شاہ اسٹریٹ اہلیان ساہیوال کیلئے ایک اہم ترین اور کم قیمت پراجیکٹ ہے۔اس پراجیکٹ میں مضبوط ترین تل"کو اُس کی اصلی حالت میں رکھا گیا تاکہ گھروں کی تعمیر کے بعد بھی اُن کے گھروں کے فرش بیٹھنے سے محفوظ رہیں اس لیے ہائوس لینڈ مارکیٹنگ نے اپنے خرچ پر باہر سے مٹی پھینکواکر اس کی کمپیکشن کروائی اور اوریجنل تل سے 2 فٹ اوپر سڑکوں کا جال بچھایا۔جب کہ سڑک کی مضبوطی کیلئے اُن کمپیکشن شدہ مٹی پر بجر پھینکوایا گیااور پھر تین روز تک اُس بجر کی کُٹوائی کروائی گئی تاکہ کوئی بھی کمی باقی نہ رہے ۔اس دوران اُس بجر کی تہہ کے اوپر گلی کی دونوں اطراف 9،9 انچ کی اینٹوں کے ذریعے روک لگوائی تاکہ نالیوں کو بنانے میں کسی قسم کی مشکل درپیش نہ ہو۔اس روک کے اندر ایک بالٹی سیمنٹ ، 2بالٹی ریت اور 3بالٹی اعلیٰ معیار کی بجری کے تحت فارمولہ کی کنکریٹ 4سے 6 انچ تک بھروائی گئی جبکہ عام طور پر سڑکیں بنانے کیلئے ایک بالٹی سیمنٹ ،3 بالٹی ریت اور 6 بجری استعمال کیا جاتا ہے۔وسیع و عریض مسجد الحق پہلے سے موجود تھی جبکہ ادارہ نے نمازیوں کی آسانی کیلئے مسجد تک کی سڑک کی تعمیرکا خرچ بھی اپنے ذمہ لیا تاکہ خداوند قدوس کے حضور سربسجود ہونے والوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔پیر فضل شاہ مونومنٹ کی بنیاد رکھ دی گئی ہے جس پر کام جلد مکمل ہوجائیگا یہ مونومنٹ پیر فضل شاہ اسٹریٹ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کریگا۔ہمارے پراجیکٹ کو تین بڑے راستے لگتے ہیں جن میں سرگودھا روڈ ،صادق آباد20فٹ والی گلی اور اسکندریہ والا روڈ بھی اسی کے پاس سے گزرتا ہے جبکہ عام گلیوں کے بہت سے راستے لگتے ہیں۔پیرفضل شاہ اسٹریٹ کا پانی ہر طرح کی آلودگی سے پاک ایک معیاری اور میٹھا پانی ہے ۔یقیناًکم آمدنی والے افراد کیلئے پیر فضل شاہ اسٹریٹ اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہے ۔اس پراجیکٹ کی فی مرلہ قیمت پر لوگوںکی 80،85ہزارروپے والی آراکو پس پشت ڈالتے ہوئے ایک شرعی او ر جائز منافع رکھ کر قیمت کا اعلان کیا جو کہ فی مرلہ صرف 65000 روپے رکھا گیا ہے۔

21/06/2021

Address

Opp Wapda Office Farooqa Road Sahiwal Dist Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Houselandmarketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Houselandmarketing:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Our Story

Most Popular weekly newspaper in Pakistan....