R B Tabassum

R B Tabassum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from R B Tabassum, Social Media Agency, .

24/06/2024

*اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو تو کبھی کسی سے توقع مت رکھو کیونکہ توقع کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہے۔*

24/06/2024

*ہر انسان کا امتحان مختلف ہوتا ہے*
بظاہر *نیک نظر آنے والے لوگ* بھی اپنے اندر ہر وقت *شیطانوں* سے لڑ رہے ہوتے ہیں ۔ ان کے بھی غم ہوتے ہیں ۔ *وہ بھی ٹوٹتے ہیں* ان کے لیے بھی کچھ اچھے کام کر نا آزمائش بنا رہتا ہے ۔ *کسی کے لیے پردہ،* کسی کے لیے زبان کی خیانتیں اور کسی کے لیے *سچ بولنا۔* اس لئے آپ اپنا مواز نہ دوسروں سے نہ کریں۔

24/06/2024

اگر کوئی شخص آپ کے *غَــــــــــــــــــــــــلَط* سوال یا جواب پر خاموشی اِختِیار کر لے تَو سمجھ لینا کہ وہ آپ سے *کِــــــــــــــــــــــــردار میں بڑا ہے*

24/06/2024

*سہارا صرف یہی نہیں ہوتا کہ آپ کسی کو کندھا دے دیں کبھی کبھار سہارا لفظوں کا بھی ہوتا ہے*

24/06/2024

*بےلگام خواہشات کا بوجھ اٹھانا مشکل کام ہے اور انسان کا پیٹ صرف قبر کی مٹی بھر سکتی ہے*

24/06/2024

دنیا سترنگی ہے ہر کوئی کسی کو ملے ممکن نہیں آپ خود کو مل جائے یہ کمال ہے...!!🌹

24/06/2024

*کچـھ لوگوں* کو *ہر چیــز* بہت جلـدی مل جاتی ہے ان کی *خواہشــات بہت آســانی سے* پوری ہو جاتی ہیں. اور جتنی جلدی *چیـزیں یا خواہشـــــــات پوری ہوجاتی ہیں* اتنی ہی جلدی ان کی *اہمیـت بھی ختـم* ہوجاتی ہے.
اور کچھ لوگوں کو *تھــوڑی محنت* کرنی پڑتی ہے، *صبـــر کرنا پڑتـا ہے انتظـــــــار کرنا پڑھتـا ہـے* پھر کہیں جا کر ان کی *خواہشـــــات پوری ہوتی ہیں* ان کی *من پسنــــد چیــــــزیں* ان کو مل جاتی ہیں.
مگر بعض *اوقــــــات وہ انتظـــــار* بھی اتنا لمبا ہو جاتا ہے کہ *خواہشات مــردہ ہونـے لگتی ہیں.* پھر آتے ہیں وہ لوگ جو خواہشات کو کبھی بھی *پـورا ہی نہیں کر پـاتـے ہیں* اپنی خواہشات *خود میں ہی دفــن* کر لیتے ہیں ان کو وہ نہیں ملتا جو وہ چاہ رہے ہوتے ہیں *صـرف اور صـرف صبـــر کرتے ہیں* وہ لوگ.

24/06/2024

اصل چیز آپکا ذہنی طور پر مطمئن ہونا ہے پھر یہ بات کوئی معنیٰ نہیں رکھتی کہ آپ کیسی زندگی جی رہے ہیں۔ بظاہر سب کچھ ہوتے ہوئے بھی لوگ ادھورے اسی لئے نظر آتے ہیں کیوں کہ وہ اطمینان جیسی دولت سے محروم ہیں۔ اور یہ تو اٹل حقیقت ہے کہ زندگی میں سب کچھ مل ہی نہیں سکتا۔ اس لئے بس وہ چیز وہ تعلق تلاش کریں جو آپکو مطمئن کر دے۔

24/06/2024

اے شہــــر یار ! دشت سے فرصت نہیں مگــــر
نِکلے سفــــر پہ ہم تو تیــرے گھــر بھی آئینگے

24/06/2024

اپنی شخصیت کو اتنا پاکیزہ اور نیک بنائیں کہ اگر کوئی آپ کو فالو کرے تو وہ جنت کا مسافر بن جائے

23/06/2024

این ڈی ایم نے مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا جولائی کے پورے مہینے میں بارش ہو گی پاکستان سمیت آزاد کشمیر میں ماہ جولائی میں بارشیں ہو گی

23/06/2024

انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالوں کی دنیا ہوتی ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند سیکنڈز کی ہی کیوں نہ ہو

23/06/2024

بہترین یادیں
وہ ہیں جہاں ہم نے بدلے میں کسی کی توقع کیے بغیر کسی کی مدد کی ہو

23/06/2024

مسئلہ یہ نہیں کہ لوگ پرواہ نہیں کرتے
مدعا یہ ہے کہ ہمیں امید کیوں ہے !

23/06/2024

رحم دلی
ایک ایسی زبان ہے"
جسے بہرے سن سکتے ہیں،
اور اندھے پڑھ سکتے ہیں.

23/06/2024

گزرتا ہے ہر شخص چہرہ چھپائے
کوٸی راہ میں آٸنہ رکھ گیا ہے

23/06/2024

خرید کر جو پرندے اڑائے جاتے ہیں‌
ہمارے شہر میں کثرت سے پائے جاتے ہیں

میں دیکھ آیا ہوں اِک ایسا کارخانہ جہاں
چراغ توڑ کے سورج بنائے جاتے ہیں‌

یہ کون لوگ ہیں؟ پہلے کبھی نہيں دیکھے
جو کھینچ تان کے منظر پہ لائے جاتے ہیں

اے آسماں تجھے اُن کی خبر بھی ہے کہ نہيں
جو دن دیہاڑے زمیں سے اٹھائے جاتے ہیں

میں اِس لیے بھی سمندر سے خوف کھاتا ہوں
مجھے نصاب میں دریا پڑھائے جاتے ہیں

کہیں مِلیں گے تو پھر جان جاؤ گے تم بھی
ہم ایسے ہیں نہيں جیسے بتائے جاتے ہیں

22/06/2024
21/06/2024
اعلانافسوسناک خبر!راجہ انصر اسسٹنٹ پروفیسر (کیمسٹری)ڈگری کالج انوار شریف مظفراباد(گورسیاں والے)بوجہ ہارٹ اٹیک انتقال کرگ...
20/06/2024

اعلان
افسوسناک خبر!
راجہ انصر اسسٹنٹ پروفیسر (کیمسٹری)ڈگری کالج انوار شریف مظفراباد(گورسیاں والے)بوجہ ہارٹ اٹیک انتقال کرگئے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے؛جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمیــــــــن
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

20/06/2024

انتہائی افسوس ناک خبر۔ راجا عنصر رشید خان پروفیسر آف کیمسٹری ( گورسیاں والے ) اللّٰہ تعالیٰ کے حضور پیش ہو گئے ہیں انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

20/06/2024

نوجوان مستقبل کی باتیں کرتے ہیں کیونکہ اُن کے پاس ماضی نہیں ہوتا اور بوڑھے لوگ ماضی کی باتیں کرتے ہیں کیونکہ اُن کے پاس مستقبل نہیں ہوتا ۔

~ ارسطو

20/06/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *13 ذوالحجہ 1445ھ* 💎
🔖 *20 جون 2024ء* 💎
🔖 *06 ھاڑ 2081ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄

🌸 *سب سے زیادہ تعریف والا!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”کوئی بھی اللہ سے زیادہ غیرت مند نہیں اور اسی لیے اس نے فواحش کو حرام قرار دیا ہے اور اللہ سے زیادہ کوئی تعریف پسند کرنے والا نہیں۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-7403»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

20/06/2024

"تین چیزوں کے ذریعے بندہ دنیا و آخرت کی خواہشات کو پورا کر سکتا ہے:
مصیبت وآزمائش پر صابر ہوکر، قضاء وقدر پر راضی ہوکر، خوشحالی میں دعاء کرکے!"
سیدنا عمران بن حصين رضی الله عنه
(الزهد لأبي داودُ : 392)

20/06/2024

ہم خوش ہیں یا دکھی ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
زندگی تو گزر ہی جائے گی
تو پھر کیوں نا مسکرا کر گزاری جائے ۔۔

20/06/2024

دوستوں کے انتخاب میں احتیاط کرو- بھیڑ جمع نہ کرو، ہر شخص دوستی کا اہل نہیں ہوتا.!
مولانا ابوالکلام آزاد

20/06/2024

بہترین یادیں وہ ہیں جہاں ہم نے بدلے میں کسی کی توقع کیے بغیر کسی کی مدد کی ہو ❤️

20/06/2024

‏"کچھ لوگ جمع ہوئے، اور یہ تذکرہ کرنے لگے: کہ سب سے افضل نعمت کونسی ہے؟
تو ایک شخص نے کہا: ہمارے گناہوں کا ایک دوسرے سے چُھپے رہنا!"

19/06/2024

السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ

صبح بخیر زندگی

یااللهِ ہمارے عیبوں کی دنیا اور آخرت دونوں میں پردہ پوشی فرما. یااللهِ ہم سب کی تمام مشکلیں آسان فرما۔ یااللهِ ہم سب کو کبھی بھی اور کسی بھی حالت میں مشکلوں اور پریشانیوں میں تنہا مت چھوڑنا. یاالله ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمت کے ساۓ میں رکھنا.
آمین یارب العالمین.
دعا کیجئیے دعا لیجئے دعا دیجئیے
طالب دعا
راجہ بابر تبسم
03005031123
03455882804
موبائل فون رابطہ

Address


Telephone

+923005031123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when R B Tabassum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share