Faran Yamin

Faran Yamin The page is create to update, whats happened around world, basically its news based Page
(2)

02/04/2024

لاہور کے علاقہ رائیونڈ ہے، جہاں پر نا معلوم چور شہری کی اپلائیڈ فار موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گیا ہے، واردات نور پلازہ کے سامنے پیش آئی، سی سی ٹی وی فوٹیج ہے، مگر چور نہیں، چوروں کو تو پولیس چھوڑ دیتی ہے۔۔۔

01/04/2024

لاہور پولیس مبینہ طور پر اپنی نااہلی اور نالائقی چھپانے کے لئے شریف شہریوں کو ملزم بنا رہی ہے، یہ اس سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تھانہ شاد باغ کے اہلکار پولیس موبائل میںایک گھر کے سامنے کھڑے ہیں، چند لمحوں کے بعد دوہتکھڑی لگے ملزمان کو پولیس موبائل سے اتارا جاتا ہے اور گھر کے سول کے ساتھ وردی والے اہلکار داخل ہوتے ہیں، ان کے پاس نہ تو لیڈیز اہلکار ہیں نہ سرچ وارنٹ واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ 20 مارچ کو پولیس اہلکار شاد باغ چوک سے دو موٹر سائیکل سوار دوست ارسلام اور فیاض کو بغیر کسی جرم کے حراست میں لیتی ہے، پھر پولیس شالیمار کے رہائشی ارسلان کو اس کے گھر لے جاتی ہے جہاں سے تیسرے ملزم احسن جو کہ ارسلان کا سگا بھائی ہے گرفتار کرتی ہے، اور ان کے خلاف انسداد پتنگ فروشی کا مقدمہ درج کرتی ہے، پولیس مقدمہ تاج پورہ باغ کا بناتی ہے، جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج کچھ اور بیان کرتی ہے، ایک بھائی کو گھر سے پکڑتی ہے اور دوسرے کو شالیمار چوک سے دوست کے ہمراہ، سی سی ٹی وی فوٹٰیج میں تیسرے بھائی کو گھر ہتکھڑی لگا کر موبائل میں بیٹھاتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اس سے قبل موبائل سے صرف دو ملزمان اترتے ہیں، ذرائع شاد باغ تھانہ لاہور بتاتے ہیں کہ اہلکاروں پر ایس ایچ او کا اور ایس ایچ اور پر ایس پی سٹی کا دباو تھا کہ سی سی پی او لاہور اور آئی پنجاب نے سی ایم مریم نواز شریف صاحبہ سے پتنگ فروشی کے خاتمہ کا وعدہ کیا ہے، اب اہلکار جہاں سے جیسے بھی پتنگ فروش اور اڑانے والے گرفتار کریں،،،تھانہ میں تعینات اہلکاروں نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ اگر ٹارگٹ پورا نہ کریں تو بے عزتی کی جاتی ہے، اس لیے جو ملتا ہے جیسے ملتا ہے بس کارکردگی کےلئے کچھ بھی بنا دیتے ہیں،جبکہ متاثرین نے پولیس ہلکاروں پر پیسے ، سونا ، موبائل فونز سمیت دیگر قیمتی سامان کاٹن کے ڈبے میں ڈال کر چوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔۔۔

16/12/2022

باپ بیٹے کی ملاقات۔۔۔۔
پرویز الہی پنڈی سے اور مونس الہی زمان پارک سے اپنے گھر پہنچ گئے

13/07/2022

نیوٹرل ایک مرتبہ پھر تحریک انصاف کی مدد کے لئے میدان میں

کے پی کے حکومت کے وسائل ضمنی الیکشن لاہور میں استعمال ہونے کا انکشاف

لاہور کے ضمنی انتخابات میں ایف سی کے اہلکار پی ٹی آئی امیدواروں کی سیکورٹی پر تعینات کر دیئے گئے

لاہور پولیس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کماہاں پہنچی

کماہاں میں تحریک انصاف کے امیدوار پی پی 168 نواز اعوان کی کارنر میٹنگ جاری تھی۔۔

پولیس نے مسلحہ افراد کو حراست میں لیا تو ایک اہلکار ایف سی کا بھی نکلا

مجھے کمانڈنٹ صاحب نے لاہور ڈیوٹی پر بھیجا،ایف سی اہلکار احمد نواز

پشاور میں 456 پلٹون میں ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہوں،ایف سی اہلکار احمد نواز

کرنل طارق مسعود کے ذریعے لاہور آیا ہوں، احمد نواز کا لاہور پولیس کو بیان

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faran Yamin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faran Yamin:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share