جُوٹھا کھا کھا بندیاں دا
اے بندیاں ورگے ہو گئے نے
ہُن اے لکھ بنیرے بولن
کوئی اعتبار نئیں کانواں دا
15/10/2023
جب خُدا سے بات کر لی جائے
تو سوچ میں نہیں پڑا کرتے❤️
02/10/2023
اور جب اللّٰه تھام لیتا ہے کوئی گرا نہیں سکتا _
25 🎉💔
26/04/2023
آپ کو اڑنے کے لئے کبھی بھی پروں کی ضرورت نہیں ہوتی، آپ کو صرف محبت کی ضرورت ہوتی ہے...
~جینم ڈبی
26/04/2023
تجھ کو اپنی ہی قسم یہ تو بتا دے مجھ کو
کیا یہ ممکن ہے کبھی تو مجھے حاصل ہوجائے
ہائے اس وقت دلِ زار کا عالم کیا ہو
گر محبت ہی محبت کے مقابل ہوجائے
26/04/2023
مجھ کو دنیائیں میسر تھیں مگر میں حارث
اس کی آنکھوں سے نکلنا ہی نہیں چاہتا تھا
26/04/2023
نتیجہ تم سے محبت کا ہم نے دیکھا ہے
خدا کرے کہ محبت نہ ہو تمہیں ہم سے!
26/04/2023
پھر تجھے اور مجھے اور کہیں جانا ہے
ہم سفر ساتھ تو چل جتنی سڑک باقی ہے😕
26/04/2023
دل تمھارے سپرد کرتے ہیں
یہ امانت سنبھال رکھیے گا
26/04/2023
🖇️ اور تیرے آگے کچھ بھی نہیں سب خاک برابر! 🦋♥️✨
26/04/2023
کہیں پر بھی رہیں ہم تُم
مُحبت پھر مُحبت ھے
تُمہیں ہم یاد آئیں گے، ھمیں تُم یاد آؤ گے!!
26/04/2023
پھولوں کی نمائش میں اگر ہوا تو
بھی
اس بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی.......!!
26/04/2023
عکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مسترد
تو نہیں تو کُچھ نہیں سارے سہارے مسترد💙
21/04/2023
عید سے ہفتہ پہلے ہی یہ شرطیں لگنے لگتی ہیں!
کیسے بال بنائے گی وہ؟؟ کیسے کپڑے پہنے گی؟؟
23/09/2022
دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ آپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیں
23/09/2022
میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں خاموش ہو جاتے ہیں۔۔۔ بحث نہیں کرتے اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتےہیں کہ (Yes I'm) اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپ کے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک کتا بھونکتا اور دوڑتا ہے
نہ یہ کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھتا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے
بس خوامخواہ بھوکنا اس کی عادت ہے
ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں
آپ کو تلخ نہیں ہونا، آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔ آپ کو چالیں چلنے والا، جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔۔۔ آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔
زخم ہیں اور دل پر ہیں اور روح پر ہیں لیکن ان کے لیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں۔۔۔ مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔۔۔ مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔۔۔ چھوڑ دیں جو ہوا۔۔۔ جانے دیں جس نے جو کیا۔۔۔ اپنے پچھلے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔۔۔ زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔۔۔ آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔
رب کا بندہ۔۔۔ بندہ مومن۔۔۔ انسان۔۔۔
ان شاءاللّٰہ کامیابی آپ کی منتظر رہے گی!
23/09/2022
If People Are Doubting How Far You Can Go, Go So Far That You Can't Hear Them Anymore.
23/09/2022
آپ تو آپ ہیں آپ تو سب کچھ ہیں
اور تو اور ہیں اور تو کچھ بھی نہیں
جون ایلیا
20/08/2021
جوگی , پیر فقیر , تے سادھو اِک پاسے
اُوہدی اَکھ دا کالا جادو اِک پاسے۔۔۔۔۔🖤
18/06/2021
23/07/2020
Its A Request To All Of You..Its My Instagram Page Plz Follow This Page And Like The Posts Plzzz..😕plzzz Plzzz
نقصان ہمیشہ وفا کرنے والوں کا ہوتا ہے
بے وفاؤں کا کیا ہے وہ تو کہیں نا کہیں کسی نا کسی کے ساتھ جی ہی لیتے ہیں
مگر محبت میں وفا کر کے
دھوکہ کھانے والے
ٹوٹ جاتے ہیں دانش کی طرح
کیسے اس نے سٹاک مارکیٹ بزنس ہر طرح سے سکون ڈھونڈا
مگر بے سود
اسکا مرنا بنتا تھا
وفا کرنے والے ٹوٹ کر بیشک دنیا کے سامنے ژندہ ہوتے ہیں
مگر وہ ختم ہو رہے ہوتے ہیں
ہر پل
انکا مٹتا وجود
ایک دن ختم ہو جاتا ہے
یہ ڈرامہ حقیقت پر مبنی تھا
لوگ بیشک کہیں خلیل الرحمٰن قمر ہیرو مار کر شہرت حاصل کرتے ہیں
مگر میں کہوں گا
وہ حقیقت لکھتے ہیں
محبت میں ٹوٹے ہوئے مر جاتے ہیں
آخر کار مر ہی تو جاتے ہیں
25/01/2020
اپنی آمدنی میں گزارہ کیجئے۔کسی کیساتھ اپنا موازنہ مت کیجئے۔سادہ کھا لیجئے۔کسی کا حق مت کھائیے۔سستا پہن لیجئے۔خوشی اور سکون ملے گا
22/01/2020
ایک شخص جو کتوں کی دوڑ کے مقابلے کا انعقاد کرواتا تھا
ایک دفعہ اس نے مقابلے میں ایک چیتے کو شامل کیا۔
لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو
چیتا اپنی جگہ سے نہیں ہلا اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے تھے۔
چیتا خاموشی سے دیکھ رہا تھا۔
جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی؟ مالک نے دلچسپ جواب دیا۔
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے۔ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے۔
17/01/2020
Words are written on every Pakistani's Heart
"I said that we will surprise you. Wait for that surprise. I said that our response will be different. See it for yourself. The response will come and response will come differently" thanks for your services
Be the first to know and let us send you an email when Silsila e Ishaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.