FM 94 Radio Dilber Swabi

  • Home
  • FM 94 Radio Dilber Swabi

FM 94 Radio Dilber Swabi "Station of the Nation"
Radio Dilber, fm94, Swabi

07/10/2024

کئی گھنٹے روپوش ہونے کے بعد علی امین گنڈاپور اچانک سے صوبائی اسمبلی میں نمودار ہوگئے

06/10/2024

Live session on 01-10-2040

19/09/2024

🛑 National Assembly Session | 16 Sep 2024 Session | Session Live Streaming

15/09/2024

National Assembly Session | 15 Sep 2024 Session | Session Live Streaming

14/09/2024

KP Assembly Live 13-09-2024

13/09/2024

KP Assembly Live (Discussion on PTI Members Arrest Issue)

12/09/2024

LIVE | Khyber Pakhtunkhwa Assembly Urgent Session | Leaders Speeches I 09-12-2024

27/08/2024

PM Shehbaz Sharif Addresses Cabinet Meeting | 27 08 2024

22/07/2024

DGISPR Press Conference LIVE

22/07/2024

Ameer Muqam Press Conference

ریڈیو دلبر، ایف ایم  94 صوابی کے لئے ریڈیو براڈ کاسٹرز اور رپورٹرز کی ضرورت ہیں۔ جسکے لئے کم از کم قابلیت گریجویشن، جرنل...
17/07/2024

ریڈیو دلبر، ایف ایم 94 صوابی کے لئے ریڈیو براڈ کاسٹرز اور رپورٹرز کی ضرورت ہیں۔

جسکے لئے کم از کم قابلیت گریجویشن، جرنلزم ڈگری اور تجربہ رکھنے والوں کو زیادہ ترجیح دی جائے گی. تعلیمی قابلیت پورا ہونے کی صورت میں نا تجربہ کار افراد بھی اپلائی کر سکتے ہیں. میل اور فی میل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں.

سلیکڈڈ براڈکاسٹرز اور رپورٹرز حضرات کو ماہانہ معقول تنخواہ ادا کی جائے گی.

درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 22 جولائی 2024 ہے. آخری تاریخ کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی.
اپنی سی وی بمعہ درخواست اس ای میل پر ارسال کریں

Contact Number: 0315-9633481
Email : [email protected]

11/07/2024

افسوسناک خبر ۔۔۔
صوابی زیدہ گاؤں میں بھائی کی فائرنگ سے تین بہنیں جاں بحق،زرائع
اطلاعات کے مطابق گھریلوتنازع کے باعث میں فائرنگ کا واقعہ پیش ایا۔۔فائرنگ سے
مسماۃ (ز) عمر 24سال جاں بحق
مسماۃ (س) عمر22سال جاں بحق
مسماۃ (ث) عمر 18سال جاں بحق
ریسکیو صوابی کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق خواتین کی لاشیں مزید تفصیلات کے لئے باچا خان ہسپتال منتقل کردیا۔ذرائع

24/06/2024

Senate Live Session on Budget Recommendation June 2024

14/06/2024

Senate of Pakistan Live Session on Budget 2024-25

06/06/2024

ہر سال بڑی عید پر جانور مارکیٹ میں لوگوں کا بہت رش ہوتا ہے لیکن اس سال ایسا بالکل بھی نہیں بلکہ بہت کم. کیا وجہ ہو سکتی ہے؟

03/06/2024

آپ سب سے ایک سوال....
اگر واپڈا والے بجلی زیادہ وولٹیج میں بھیج دے تو اس سے ہونے والے نقصان کا ذمہ دار کون ہوگا؟

02/06/2024

گرمی بہت بڑھ گئی ہے بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں. بلا ضرورت گھر سے نکلنے کی کوشش نہ کریں. باہر جانے کی صورت میں سر پر کپڑا باندھے. شکریہ

01/06/2024

وزیراعظم کا بیان غلط قرار،
پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی

01/06/2024

دلچسپ سبق آموز واقعہ

ایک بادشاہ نے کسی بات پر خوش ہو کر ایک شخص کو یہ اختیار دیا کہ وہ سورج غروب ہونے تک جتنی زمین کا دائرہ مکمل کر لے گا، وہ زمین اس کو الاٹ کر دی جائے گی۔ اور اگر وہ دائرہ مکمل نہ کر سکا اور سورج غروب ہوگیا تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔ یہ سن کر وہ شخص چل پڑا۔ چلتے چلتے ظہر ہوگئی تو اسے خیال آیا کہ اب واپسی کا چکر شروع کر دینا چاہیے، مگر پھر لالچ نے غلبہ پا لیا اور سوچا کہ تھوڑا سا اور آگے سے چکر کاٹ لوں، پھر واپسی کا خیال آیا تو سامنے کے خوبصورت پہاڑ کو دیکھ کر اس نے سوچا اس کو بھی اپنی جاگیر میں شامل کر لینا چاہیے۔ الغرض واپسی کا سفر کافی دیر سے شروع کیا۔ اب واپسی میں یوں لگتا تھا جیسے سورج نے اس کے ساتھ مسابقت شروع کر دی ہے۔ وہ جتنا تیز چلتا پتہ چلتا سورج بھی اُتنا جلدی ڈھل رہا ہے۔ عصر کے بعد تو سورج ڈھلنے کی بجائے لگتا تھا پِگلنا شروع ہو گیا ہے۔ وہ شخص دوڑنا شروع ہو گیا کیونکہ اسے سب کچھ ہاتھ سے جاتا نظر آ رہا تھا۔ اب وہ اپنی لالچ کو کوس رہا تھا، مگر بہت دیر ہو چکی تھی۔ دوڑتے دوڑتے اس کا سینہ درد سے پھٹا جا رھا تھا، مگر وہ تھا کہ بس دوڑے جا رھا تھا۔ آخر سورج غروب ہوا تو وہ شخص اس طرح گرا کہ اس کا سر اس کے سٹارٹنگ پوائنٹ کو چھو رہا تھا اور پاؤں واپسی کے دائرے کو مکمل کر رھے تھے، یوں اس کی لاش نے دائرہ مکمل کر دیا- جس جگہ وہ گرا تھا اسی جگہ اس کی قبر بنائی گئی اور قبرپر کتبہ لگایا گیا، جس پر لکھا تھا .....

*"اس شخص کی ضرورت بس اتنی ساری جگہ تھی جتنی جگہ اس کی قبر ہے۔"*

اللہ پاک نے بھی اسی طرف اشارہ فرمایا ہے:
"والعصر، ان الانسان لفی خسر" ۔

آج ہمارے دائرے بھی بہت بڑے ہوگئے ہیں، چلیے واپسی کی سوچ سوچتے ہیں۔

اللہ پاک ہمیں موت سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق نصیب فرمائیں اور خاتمہ بالخیر فرمائے۔ آمین

31/05/2024

*پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے*

30/05/2024

ریاض: حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

الخدمت فاؤنڈیشن کاصوابی میں بڑے ہسپتال کا افتتاحعالم آباد میں250بیڈزپر مشتمل ہسپتال کا افتتاح ہوگیاصوابی: الخدمت فاونڈیش...
30/05/2024

الخدمت فاؤنڈیشن کاصوابی میں بڑے ہسپتال کا افتتاح

عالم آباد میں250بیڈزپر مشتمل ہسپتال کا افتتاح ہوگیا

صوابی: الخدمت فاونڈیشن کے تحت250 بستروں پر مشتمل جدید طبی سہولیات سے آراستہ الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال عالم آباد صوابی کا افتتاح کردیا گیا۔صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمان،صوباٸی وزیرآبپاشی عاقب اللہ خان اور ائیر چیف مارشل ریٹائرڈ سہیل امان نے ہسپتال کا افتتاح کیا۔اس موقع پر چئیرمن الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر زاہد لطیف، جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے صوباٸی جنرل سیکرٹری عبد الواسع، الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری محمد شاکر صدیقی، ائیر کموڈور ریٹائرڈ شبیر احمد خان، الخدمت کے صوبائی و ضلعی ذمہ داران سمیت ضلعی انتظامیہ اور معززین علاقہ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔افتتاحی تقریب سےصوبائی وزیر ایریگیشن خیبرپختونخواعاقب اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ا لخدمت فاؤنڈیشن کو فلاحی خدمات اور صوابی میں صحت سہولیات کی فراہمی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے کہاکہ الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں صحتِ عامہ کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ اور یہ ہسپتال صوابی کے عوام کے لیے تحفہ ہے۔ریٹائرڈائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہاکہ خدمت انسانیت کے لیے الخدمت کی کاوشیں قابلِ تقلید ہیں اور ہمارا مقصد لوگوں کے مسائل اور مشکلات کم کرنا ہے۔جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی خیبرپختونخواعبد الواسع نے کہاکہ الخدمت دیانت وامانت کے ساتھ اور پروفیشنل انداز میں خدمت خلق کے لیے کوشاں ہے اس وجہ سے ہر کوئی الخدمت پر اعتماد اور ستائش کرتا ہے۔چئیرمن الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹر زاہد لطیف نے کہاکہ پاکستان میں یہ الخدمت فاؤنڈیشن کا 54 واں ہسپتال ہے، ہمارا عزم ہے کہ صحت کی بہترین طبی سہولیات لوگوں کو ان کی دہلیز پر پہنچائیں۔ریٹائرڈائیر کموڈورشبیر احمدنے کہاکہ فلاحی معاشرے کے فروغ کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا چاہیے تاکہ نادار لوگوں کو زندگی کی بنیادی ضروریات میسر ہوں۔جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوامحمد شاکر صدیقی نے کہاکہ الخدمت کی فلاحی سرگرمیوں سے صرف خیبر پختونخوا میں گزشتہ سال 2023 میں 3 ارب روپے سے زائد مالیت اور ملکی سطح پر 21 ارب روپے سے زائد مالیت کے فلاحی کام کئے گئے۔ جن سے 2 کروڑ سے زائد لوگ مستفید ہوئے۔الخدمت فرزانہ شاہ نواز ہسپتال عالم آباد صوابی کی افتتاحی تقریب سے دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

28/05/2024

*ملک بھر میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نےگرمی کی لہر میں کمی کی نوید سنادی*

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر میں کمی کی نوید سنادی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مئی سے یکم جون کے دوران بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ایک کمزور مغربی لہر 28 مئی کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے، 28 سے29 مئی کے دوران کوئٹہ، ژوب، زیارت، بارکھان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 28 مئی تا یکم جون چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، کوہستان، وزیرستان، شانگلہ، لکی مروت، کرک، پشاور اور مردان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی 28 مئی سے یکم جون کے دوران بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس دوران مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، گوجرانولا، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، اوکاڑہ اور فیصل آباد سمیت دیگر مقامات پر بھی بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 28 اور 29 مئی کو کراچی، ٹھٹہ، بدین اور حیدآباد بھی میں بارشوں کا امکان ہے۔

سلیم حیات دلبر نیوز صوابی

27/05/2024

:
بالائی اور وسطی سندھ سمیت جنوبی پنجاب میں آج بڑے پیمانے پر درجہ حرارت 50 ڈگری سے زائد ریکارڈ کیے گئے۔

آج ملک کے مختلف علاقوں میں ریکارڈ کیے جانے والے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی تفصیلات کچھ یوں ہے. 🔥

#سندھ
موہنجوداڑو 52.5 ، جیکب آباد 52.0 ، دادو 51.0 ، خیرپور 50.1 ، لاڑکانہ 50.0 ، سکھر 50.0 ، روہڑی 49.5 ، نواب شاہ 48.5 ، سکرنڈ 47.0 ، مٹھی 46.0 ، چھور 45.5 ، حیدرآباد شہر 45.5 ، ٹنڈو جام 44.3 ، حیدرآباد ائیرپورٹ 43.6 ، میرپورخاص 43.0 ، بدین 42.0 ، کراچی ائیرپورٹ 36.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


خان پور 50.2 ، رحیم یار خان 49.1 ، بھکر 49.0 ، ڈیرہ غازی خان 49.0 ، کوٹ ادو 48.6 ، ملتان ائیرپورٹ 48.4 ، ملتان شہر 47.0 ، بہاولپور ائیرپورٹ 46.7 ، جھنگ 46.5 ، لیہ 46.5 ، جوہر آباد 46.5 ، قصور 46.5 ، بہاولنگر 46.5 ، بہاولپور شہر 46.5 ، نورپورتھل 46.5 ، سرگودھا شہر 46.3 ، منڈی بہاؤالدین 46.0 ، ٹوبہ ٹیک سنگھ 45.7 ، اوکاڑہ 45.6 ، گوجرانوالہ 45.5 ، خانیوال 45.5 ، ساہیوال 45.2 ، فیصل آباد ائیرپورٹ 45.0 ، لاہور ائیرپورٹ 45.0 ، نارووال 44.6 ، گجرات 44.5 ، جہلم 44.5 ، شیخوپورہ 44.4 ، سیالکوٹ ائیرپورٹ 44.2 ، لاہور شہر 44.2 ، حافظ آباد 44.2 ، منگلا 43.5 ، سیالکوٹ شہر 43.0 ، اٹک 43.0 ، چکوال 42.5 ، اسلام اباد ائیرپورٹ 42.0 ، مظفرآباد شہر 41.0 ، کوٹلی 40.6 ، اسلام آباد زیروپوائنٹ 40.5 ، گڑھی دوپٹہ 40.5 ، چکلالہ ائیرپورٹ راوالپنڈی 40.0 ، راوالاکوٹ 30.5 ، مری 28.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

#خیبرپختونخواہ
ڈیرہ اسماعیل خان شہر 48.0 ، ڈیرہ اسماعیل خان ائیرپورٹ 47.5 ، بنوں 45.0 ، پشاور شہر 43.0 ، باجاخان ائیرپورٹ 42.8 ، پشاور ائیرپورٹ 42.5 ، تخت بھائی 41.5 ، پٹن 39.5 ، بالاکوٹ 37.5 ، لوئر دیر 37.5 ، سیدو شریف 37.0 ، چیراٹ 36.5 ، دروش 36.5 ، میر خنی 36.0 ، کاکول 34.5 ، دیر 34.0 ، پاراچنار 34.0 ، چترال 33.8 ، کالام 28.5 ، مالم جبہ 28.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

#بلوچستان
تربت 47.5 ، لسبیلہ 43.5 ، دالبندین 43.0 ، خضدار 41.5 ، پنجگور 41.0 ، بارخان 40.5 ، ژوب 37.0 ، پسنی 36.5 ، جیوانی 35.5 ، کوئٹہ شیخ ماندہ 35.0 ، گوادر 34.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


چلاس 39.5 ، گلگت 35.5 ، گوپس 31.5 ، سکردو 29.0 ، ہنزہ 27.0 ، استور 26.5 ، بگروٹ 25.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

26/05/2024

مکہ فات عمل ہے ہر انسان کا حساب ہونا ہے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FM 94 Radio Dilber Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FM 94 Radio Dilber Swabi:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share