پاکستان امن نیوز

  • Home
  • پاکستان امن نیوز

پاکستان امن نیوز we need peace,,,,Education......Justice in pakistan...........now we should stand for Pakistan......
(28)

i am a true pakistani.......i love my country and a dream to see a neya pakistan,,,,,, i am the follower of imran khan but now i am not agree with imran khan in some points..... i want to share my views with khan sahib...... imran khan should make neya pakistan for the sake of our future...i am student, i dont know i will alive tomarrow or not....so he sould make a peaceful pakistan in which we

get education freely.... i am sooo sady on army public school attack......akhir kab tak humary parents humary lashy uta hengy......akhir kab tak hum apny schoolon ko jaltha oha daiky gy....akhir kab tak hum daar k zindigi guzary gy,,,,,akhir kab tak zulam o sthim ko bardasht kry gy......hy kisi k sath koe jawab????????? khan sahib ma tujy apna leader es lehy mantha hun Q k mujy ap par yaqeen hy so mary yaqeen tootny nai dehna warna hum tujy kabi mahaf nai kry gy.,.....neya pakistan k lehy ma ap k sath hun... chi meri jan e q na jahy lakin neya pakistan humara azam hy aur humy har hal ma pura krna hy,,,,,,,,,arif khan

چمن کے ایک پھول نے خودکشی کرکے اپنی زندگی ختم کر دیخدا را لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں لوگوں کو اتنا مجبور نا کریں کہ و...
24/11/2023

چمن کے ایک پھول نے خودکشی کرکے اپنی زندگی ختم کر دی
خدا را لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کریں لوگوں کو اتنا مجبور نا کریں کہ وہ جینا چھوڑ دیں

آج پورے کوئٹہ میں ڈبل روٹی بندصرف سنگل روٹی ہوگی اسکی رویٹ بھی 25 روپے ہوگی*کوئٹہ 24 نومبرڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر) س...
24/11/2023

آج پورے کوئٹہ میں ڈبل روٹی بند
صرف سنگل روٹی ہوگی اسکی رویٹ بھی 25 روپے ہوگی*
کوئٹہ 24 نومبر
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر) سعد بن اسد نے کوئٹہ شہر میں تندورں کے خلاف کاروائی تیز کردی اس دوران سپیشل مجسٹریٹ اکرم حریفال صاحب نے کاروائی کرتے ہوے جناح ٹاؤن اور شھباز ٹاؤن میں مختلف تندوروں پر چھاپے مارے ڈبل روٹی بیچنے پر متعد دکال سیل کردی اور دکانداروں کو گرفتار کرکے جیل بیج دیا گیا *
_________________________
اور اس کے ساتھ ساتھ جناح ٹاؤن میں ایک اور کامیاب کاروائی دودھ والے دوکان کے بہت شکایت تھی علاقے والوں کا اس پر بھی سخت کاروائی کی*

علاقہ جناح ٹاؤن اور شھباز ٹاؤن ٹاؤن کی عوام نے سپیشل مجسٹریٹ اکرم حریفال صاحب کا دل سے شکریہ ادا کیا*

ویلڈن اکرم حریفال صاحب آپ کے بہت اشد ضرورت ہے کوئٹہ سٹی میں*

رپورٹ
*چیئرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی*
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

حقیقت پر مبنی اگر عمل کیا جائے
24/11/2023

حقیقت پر مبنی اگر عمل کیا جائے

SI/ sho*ایس ایچ او میٹا خان صاحب پولیس سٹیشن قائد آباد کوئٹہ تعینات نوٹیفیکیشن جاری**بلوچستان پولیس میں پراگریس رپورٹ می...
24/11/2023

SI/ sho

*ایس ایچ او میٹا خان صاحب پولیس سٹیشن قائد آباد کوئٹہ تعینات نوٹیفیکیشن جاری*
*بلوچستان پولیس میں پراگریس رپورٹ میں نمبر ون*

رپورٹ
*چیئرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی*
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

دوران محشر جاکہ اپنے خدا کو بتاے۶ گے  دنیا میں کون کون ہمارا خدا رھا ہیں  😢😢غریبوں کا ترجمان ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی
24/11/2023

دوران محشر جاکہ اپنے خدا کو بتاے۶ گے دنیا میں کون کون ہمارا خدا رھا ہیں 😢😢
غریبوں کا ترجمان ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی

ہم وہ منافق قوم ہیں کہ ٹماٹر سبزیوں اور بادلوں میں تو اللہ کا نام ہم ڈھونڈ لیتے ہیںلیکن قدموں میں پڑ ے اللہ کے مجبور ، ب...
24/11/2023

ہم وہ منافق قوم ہیں کہ ٹماٹر سبزیوں اور بادلوں میں تو اللہ کا نام ہم ڈھونڈ لیتے ہیں
لیکن قدموں میں پڑ ے اللہ کے مجبور ، بھوکے ، بیمار بندے دکھائی نہیں دیتے۔
غریبوں کا ترجمان ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی

پولس  تھانہ زرغون آباد کی سنیچرز اشتہاری ملزمان کیخلاف کاروائی سرقہ شدہ موٹر سائیکل واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہمو...
24/11/2023

پولس تھانہ زرغون آباد کی سنیچرز اشتہاری ملزمان کیخلاف کاروائی سرقہ شدہ موٹر سائیکل واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ
موبائل ہزاروں روپے نقدی برآمد!!
ڈکیتی گینگ کے ملزمان سمیت 4 ملزمان گرفتار!!
جناب ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کویٹہ عبدالحی عامر بلوچ ایس ایس پی آپریشن کویٹہ محمد جواد طارق کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ایس پی آپرآیا صدر ڈویژن آصف خان زیر سرپرستی،اے ایس پی ایرپورٹ سرکل عبداللہ عمران چیمہ ایس ایچ او بابر بلوچ نے دیگر عملے کے ہمراہ کاروائی کرتے ہیں تھانہ کہ 1-مقدمہ فرد نمبر2023/169بجرم 392ت پ میں ملزمان
1-نجیب اللہ2-حکمت اللہ 3-رحمت اللہ کو گرفتارکیا جنکے قبضے سے چھینی ہوئی موٹرسائیکل نمبرMR-9655برآمد
2-واردات میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل بھی برآمد ہے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، چھینی ہوئی رقم /14ہزار روپے اور ایک عدد چھینا ہوا موبائل TECNO بھی برآمد کیا گیا
جبکہ مقدمہ نمبر 299/22 بجرم 337 اے ڈی ق د 34 ت پ میں اشتہاری ملزم عبدالمالک کو گرفتار کرلیا تمام ملزمان سے مزید تفتیش انویسٹی گیشن کا عملہ کررہا ہے*
رپورٹ
*چیئرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی*
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

24/11/2023

*پشتون آباد کوئٹہ عثمان باغ کے پہاڑی کے ساتھ لاش کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او پشتون آباد ملک حامد صاحب اور تھانہ پشتون آباد کے اسٹاف موقع پر پہنچ گئے*

*ماشاءاللہ ایس ایچ او ملک حامد صاحب کے آنے کے ساتھ تھانہ پشتون آباد کے کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ شروع*

رپورٹ
*چیئرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی*
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان مندوخیل صاحب احکامات کی روشنی میں زیرنگرانی ایس پی ٹریفک سٹی ملک محمدجاوید ڈی ایس پی ٹریفک  ض...
24/11/2023

ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان مندوخیل صاحب احکامات کی روشنی میں زیرنگرانی ایس پی ٹریفک سٹی ملک محمدجاوید ڈی ایس پی ٹریفک ضمیرالحق ،میڑروپولٹن مجسڑیٹ اور اسٹنٹ کمشنر مشترکہ طور پر کوئٹہ شہر کے اہم و مصروف شاہراہ قانونی تجاوزات کے خلاف قانونی کاروائی کر رہے ہیں،
رپورٹ
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

مبارک باد 🩷🤲🤲🩷 تاجران 👑 سریاب زون صدر میر بشیر احمد بنگلزئی کی جانب سے آصف غفور صاحب کو ڈی ایس پی  گریڈ 17 سے ترقی پاکر ...
24/11/2023

مبارک باد 🩷🤲🤲🩷 تاجران 👑 سریاب زون صدر میر بشیر احمد بنگلزئی کی جانب سے
آصف غفور صاحب کو ڈی ایس پی گریڈ 17 سے ترقی پاکر مستقل ڈی ایس پی بنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آصف غفور صاحب اپنے ملک اور عوام کی خدمت اور امن او امان کو قاہم کرنے میں دن رات ایک کرکے اپنا فرض نبائینگے اور عوام کی تعاون سے ہر مسئلہ کو افہام او تفہیم سے ہل کرنے کی کوشش کرینگے 🩷✌🏻✌🏻🩷
رپورٹ
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

*نوشکی پولیس کی کاروائی جعلی پرمٹ پر چینی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام*ایس ایس پی نوشکی الله بخش بلوچ کے حکم پر نوشکی پولیس ...
24/11/2023

*نوشکی پولیس کی کاروائی جعلی پرمٹ پر چینی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام*

ایس ایس پی نوشکی الله بخش بلوچ کے حکم پر نوشکی پولیس فورس نے کاروائی کرتے ہوئے قومی شاہراہ کوئٹہ تفتان روڈ سے چینی سے بھرے دو ٹرک تحویل میں لیں لیا ۔
دونوں ٹرکوں میں 1600بوری اور 80 ہزار کلو گرام چینی تھی جسے فیک دستاویزات کی بنیاد پر نوشکی کے راستے اسمگل کی جارہی تھی مگر نوشکی پولیس کی بروقت کاروائی نے چینی اسمگلنگ کی منصوبہ ناکام بنادی ۔نوشکی پولیس نے قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد چینی نوشکی کسٹم کے حوالے کردی*
*ویلڈن ایس ایس پی نوشکی اللہ بخش بلوچ صاحب*

رپورٹ
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

*ایس ایچ او نال  کی کاروائی ملزم  گرفتار اور چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد **ڈی آئی جی قلات رینج جناب منیر احمد شیخ*        ...
24/11/2023

*ایس ایچ او نال کی کاروائی ملزم گرفتار اور چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد *
*ڈی آئی جی قلات رینج جناب منیر احمد شیخ* ایس ایس پی خضدار *میر حسین احمد لہڑی* DSP سرکل وڈھ عبدالمناف اچکزئی * کل مورخہ 2023۔11۔22 کو نال پولیس ایریا سے ایک موٹر سائیکل چوری ہوئی تھی جس پر مقدمہ فرد نمبر 11/2023 بجرم زیر دفعہ 381 ۔اے برخلاف نامعلوم الاسم ملزم /ملزمان درج رجسٹر ڈ ہوا تھا جوکہ آج مخبر خاص کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او نال کریم اللہ موسیانی ہمراہ دیگر ملازمان SI محمد اسماعیل آذاد ۔ASI محمد رفیق جتک ۔MHC۔خلیل احمد ۔کانسٹیبلان نیاز احمد ۔منظور احمد۔رحیم بخش نے کاروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر اندر ملزم خالد ولد محمد زمان قوم نتھوانی سکنہ درنیلی نال کو معہ مسروقہ موٹر سائیکل گرفتار کیا ملزم سے تفتیش جاری ہے اور دیگر ۔مقدمات میں اہم انکشافات متوقع ہیں نال پولیس کی ملزمان کے خلاف ایسی کاروائیاں جاری رہینگی*
ایس ایچ او نال کریم اللہ موسیانی*
رپورٹ
*چیئرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی*
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

Transfer Posting
24/11/2023

Transfer Posting

24/11/2023

آئی جی بلوچستان خود تھانوں کی لسٹ منگوا کر چوروں کا ریکارڈ چیک کرکے انکے خلاف ریمانڈ لیں، بہت سے پولیس والوں کے نام سامنے آئیں گے۔

🚔 *KALAT POLICE* 🇵🇰*ایس پی قلات بابر مشتاق کا ڈگری کالج کا دورہ*امروز ایس پی قلات بابر مشتاق نے گورنمنٹ ڈگری کالج قلات ک...
24/11/2023

🚔 *KALAT POLICE* 🇵🇰

*ایس پی قلات بابر مشتاق کا ڈگری کالج کا دورہ*

امروز ایس پی قلات بابر مشتاق نے گورنمنٹ ڈگری کالج قلات کا دورہ کیا۔ پرنسپل ڈگری کالج پروفیسر عبدالحئ دہوار نے ایس پی قلات کو کالج کا تفصیلی دورہ کرایا۔ پرنسپل نے ایس پی کو کالج کے اسٹاف کی تعداد کالج میں جاری کورسسز اور طلباء کی تعداد کالج میں دستیاب بنیادی سہولیات اور مسائل سے متعلق بریفنگ دی اس موقع پر اکاؤنٹ پولیس احسان اللہ زہری، PA حاجی نسیم شاہوانی، پروفیسر لیاقت علی لہڑی و دیگر موجود تھے۔ ایس پی قلات بابر مشتاق نے پرنسپل قلات کو "1st Graduation Cermony BS " کے انعقاد پر مبارک باد پیش کی کہ یہ پورے قلات کے لیے باعث فخر ہے۔ بعد از کلاسسز میں طلباء سے ملاقات کی اور کورس سے متعلق سوالات کیئے اور طلباء کے مسائل پوچھے۔ ایس پی قلات نے کہا کہ ملک وقوم کی ترقی تعلیم سے ہی ممکن ہے طلباء اپنی تمام ترتوجہ تعلیم پر دیں طلباء بہترتعلیم حاصل کرکے مختلف شعبوں میں اپنے ملک وقوم کا نام روشن کریں۔ طلباء کو درپیش مسائل کے حل کے لیئے ہر اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کرنے کا کہا۔ پرنسپل ڈگری کالج قلات عبد الحئی دہوار نے "1st Graduation Cermony BS کے موقع پر بہترین سیکورٹی فراہم کرنے پر ایس پی قلات اور انکے پورے ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور شیلڈ پیش کئیے۔

رپورٹ
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

قلات پولیسمورخہ 24.11.2023*قلات پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 11 سالوں سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار*                   ...
24/11/2023

قلات پولیس
مورخہ 24.11.2023

*قلات پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری 11 سالوں سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار*

*جناب ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس قلات رینج منیر احمد شیخ کے خصوصی احکامات پر ایس پی قلات بابر مشتاق کے خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی قلات میر فیصل رشید کے زیر نگرانی میں ایس ایچ او قلات حبیب الرحمان بابہی، انسپکٹر عبد القادر لانگو و ASHO نزیر احمد عمرانی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ مخبر خاص کے اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ھوۓ 11 سالوں سے مطلوب اشتہاری ملزم یار محمد ولد مولا محمد قوم لانگو سکنہ چپر قلات کو گرفتار کرلیا۔ملزم قلات پولیس کو Case FIR No.63/2012 u/s 324 QD 34 ppc of PS city Kalat میں مطلوب تھا۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ھیں۔*

رپورٹ
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

24/11/2023

*انسان کی پہچان انسانیت ہی سے ظاہر ہوتا ہےانسانیت تب کہلائے گاجب ایک انسان دوسرے انسان کی دکھ درد محسوس کریں ایک اصلاحی معاشرےکی نفاذ کیلئے ہمیں کچھ اقدامات اٹھانا چاہئے جو انسانی زندگی کو آسان اور پرسکون بنادیتی ہے
چمن پرلت کے بزرگ نوجوان بچے سب کے لیے جان قربان اپ کو پتہ ہوگا کہ مجھے ظالموں نے مجھے گولی مار کر شدید زخمی کیا ہے میں کراچی کے نجی ہسپتال میں زخمی حالت میں علاج کے لیے پڑا ہوا ہوں میں کچھ دنوں میں ٹھیک ہوتے ہی جانی مالی انشاءاللہ چمن پرلت کے لیے میں ان لوگوں کے ساتھ ہوں اللہ رب العزت چمن پرلت کے تمام مسائل حل کر دے امین

*ریٹائرمنٹ کی مبارک باد**ڈی ایس پی منور احمد محکمہ پولیس میں اپنی خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہو گے**ان کی ریٹائر...
24/11/2023

*ریٹائرمنٹ کی مبارک باد*
*ڈی ایس پی منور احمد محکمہ پولیس میں اپنی خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہو گے*
*ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر اُن کے اعزاز میں سپرنٹینڈنٹ آف پولیس آفس چمن میں ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن ریٹائرڈ راجہ اطہر عباس صاحب نے ان کو پھولوں کی ہار پہنائی اور ان کے ساتھ گروپ پوٹو بنائی*
*رپورٹ
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

رینج:نصیرآبادڈسڑکٹ: جعفرآباد 24نومبر 2023*امروز ایس ایس پی جعفرآباد میڈم فریال فرید نے جعفرآباد پولیس کے جوانوں کے ساتھ ...
24/11/2023

رینج:نصیرآباد
ڈسڑکٹ: جعفرآباد
24نومبر 2023
*امروز ایس ایس پی جعفرآباد میڈم فریال فرید نے جعفرآباد پولیس کے جوانوں کے ساتھ اپنے آفس میں خصوصی دربار منعقد کیا۔جس کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے اور نعت خوانی سے کیا گیا جس کے بعد حالیہ شہداء پولیس اور تمام شہداء کے لئے دعا کی گئی۔اس کے بعد باری باری ملازمان پولیس نے اپنے اپنے انفرادی و اجتماعی در پیش مسائل ایس ایس پی جعفرآباد کے گوش گزار کئے جن کے فوری حل کے لئے احکامات جاری کئے گئے۔علاوہ ازیں ایس ایس پی جعفرآباد نے دربار کی توسط سے تمام ملازمان پولیس کو موجودہ حالات کے پیش نظر سیکورٹی حالات اور اپنی و عوام کی حفاظت کے لئے ضروری ہدایات بھی دیں۔آخر میں ایس ایس پی جعفرآباد نے کہا کہ تمام ملازمان پولیس کے دروازے 24 گھنٹے کھلے ہیں کسی کا بھی کوئی جائز مسلاء ہو و کسی بھی وقت پیش ہو کر بلاخوف و ججھک بیان کر سکتا ہے*
رپورٹ
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

24/11/2023

افسوس کی بات تو یہ ہے کے چمن کے مظلوم عوام کے حق میں دھرنا نکالنے والوں کے خلاف حکومت بلوچستان نے بے بنیاد من گھڑت ایف ائی ار کاٹ دیا خدا کی قسم مجھے بہت دکھ ہوا جب میں نے یہ ایف ائی ار دیکھا میں خود زخمی ہوں مجھے خود حکومت کے بے ضمیر چمچوں نے میرے اوپر فائرنگ کر کے اللہ رب العزت نے مجھے بچا لیا لیکن میں زخمی حالت میں ابھی بھی کراچی میں ہوں کوئٹہ اتے ہی انشاءاللہ میں چمن دھرنے میں شمولیت اختیار کرونگا میں جانی مالی چمن پرلت کے عوام اور پرلت کے مشران کے ساتھ ہوں
رپورٹ
ینگ صحافی و معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ڈاکٹر ثناءخان اچکزئی
د حکومت ظالمہ فیصلہ د پرلت د کمیٹی پر مشرانو
لکہ
1د جماعت اسلامی چمن امیر قاری امدادااللہ
2دہ لغڑی اتحاد جنرل سیکٹری غوث اللہ
3د لغڑی اتحاد صدرامیر محمد سکیٹری
4پرلت پہلوان
5دلغڑی اتحاد شاعر سمیع اللہ زھیر

باندی چی کم ایف آئی آر ۔ کاٹ سوئی دئی........ موژ دہ خپل وطن ھری قربانی تہ تیار یو۔ ایف آئی آر ۔خو بیخی کشنئ خبرہ دئی

کوئٹہ:نوشکی میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے قتل ہونیوالی خاتون کے لواحقین کا لاش کے ہمراہ دھرناکوئٹہ:دھرنا کوئٹہ تفتان روٹ ...
24/11/2023

کوئٹہ:نوشکی میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے قتل ہونیوالی خاتون کے لواحقین کا لاش کے ہمراہ دھرنا

کوئٹہ:دھرنا کوئٹہ تفتان روٹ پر دیا جارہا ہے

کوئٹہ:واقعہ کیخلاف گزشتہ شب کوئٹہ میں بھی احتجاج کیا گیا

کوئٹہ:ایس ایچ او پولیس تھانہ نوشکی کو برطرف کیا جائے،لواحقین کا مطالبہ

کوئٹہ:بتایا جائے کیوں ہماری خاتون کو پولیس نے قتل کیا،لواحقین

24/11/2023

دنیا کی کوئی طاقت ڈاکٹرثناء اچکزئی کی وجود نہیں مٹا سکتا اللہ کے علاوہ جب تک آپ اپنے نظریہ اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتے
اس کی دورِ حاضر میں سب سے بڑی مثال میں ہو 3 مرتبہ قاتلانہ حملہ 4 ماہ جیل اور بہت کچھ میرے سات صرف اللّه

24/11/2023

پشتونوں کی تذلیل نہ منظور
سندھ و پنجاب سمیت ملک بھر میں پشتونوں کا تزلیل ہو رہا ہے مختلف جگہوں پر پشتونوں نے اپنے کاروبار بند کر دیے انور الحق کاکڑ اور سرفراز بگٹی یہ بات زھن نشین رکھے اس ملک پر کچھ ترس کھائیں ???

24/11/2023

کل کوئٹہ بخاری سینٹر میں 18 لاکھ کی ڈکیتی کرتے ہوئے چور پکڑا گیا۔
چور کوئٹہ کے خالق شھید تھانے کا حاضر سروس ہیڈ محرر نکلا

*بلوچستان پولیس ایک بہترین ادارہ ہیں*_________________________ایسے کچھ کالی بھیڑوں کی وجہ سے سارے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے نام...
23/11/2023

*بلوچستان پولیس ایک بہترین ادارہ ہیں*
_________________________
ایسے کچھ کالی بھیڑوں کی وجہ سے سارے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے نام بدنام ہو جاتے ہیں*

بلوچستان پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایسے افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی*

اور انشاء اللہ ہمارے آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ صاحب
ڈی آئی جی کوئٹہ عبدلحئ عامر بلوچ صاحب
ایس ایس پی کوئٹہ محمد جواد طارق صاحب
پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایسے کالی بھیڑوں کی جلد سے جلد نشاندھی کرینگے*
تاکہ پولیس اور عوام کے درمیان نفرت نا ہوسکے*
پولیس عوام بھائی بھائی🤝

اور ہم ینگ جرنلسٹ حضرات بلوچستان کی عوام سے اپیل کرتے ہیں_ کہ پلیز خدا کے لیے انتشار مت پھیلائیں*
میں جرنلسٹ یاسین خان مومند قسم کاکے کہتا ہو اللہ پاک کے قسم بلوچستان پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بہت نیک عزیز ایماندار آفیسران اور ملازمین صاحبان ہیں*
اور بلوچستان پولیس ایک پرزم ادارہ ہے*
پلیز سب کو ایک نظر سے نہ دیکھے*
_________________________
رپورٹ
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

23/11/2023

*‏پاک آرمی/ ترقیاں/ تقرروتبادلے*

4 میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

ترقی پانے والوں میں میجر جنرل شاکر خٹک، میجر جنرل اویس دستگیر، میجر جنرل عقیل، میجر جنرل امداد شامل

1۔ لیفٹیننٹ جنرل امداد کو کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا

2۔ لیفٹیننٹ جنرل شاکر اللہ خٹک کو HIT ٹیکسلا تعینات کردیا گیا

3۔ لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر کو چیف آف جنرل سٹاف تعینات کردیا گیا

4۔ لیفٹیننٹ جنرل راحت کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کردیا گیا

5۔ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو تبدیل کرکے این ڈی یو تعینات کردیا گیا

6۔ لیفٹیننٹ جنرل طاہر حمید کو چئیرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ تعینات کردیا گیا

7۔ لیفٹیننٹ جنرل عقیل کو انسپکٹر جنرل کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا گیا
رپورٹ
*چیرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی*

*یقینا جس دوست نے یہ پوسٹ بنایا ہے اور میرے لیے یہ الفاظ لکھے ہیں اس کا میں بے حد مشکور ہوں انشاء اللہ عنقریب بلوچستان م...
23/11/2023

*یقینا جس دوست نے یہ پوسٹ بنایا ہے اور میرے لیے یہ الفاظ لکھے ہیں اس کا میں بے حد مشکور ہوں انشاء اللہ عنقریب بلوچستان میں زبردست سوشل میڈیا ایکشن کمیٹی بنی جائے گی ہماری ٹیم میں الحمدللہ بہت بڑی تعداد موجود ہے ہم سب نے ایک فیصلہ کیا ہے کہ بلوچستان کے سوشل میڈیا ٹیم اگر اکٹھی ہو جائیں تو بلوچستان سوشل میڈیا ایک پاور بن جائے گی اور اس ٹیم میں الحمداللہ ہمارے ساتھ بلیک میلر کی کوئی اجازت نہیں بلوچستان کے ہر ضلع سے ہماری ٹیم کے چھ ۔.6 سات .7 بندے ہیں بہت جلد اہم فیصلے متوقع*
ہمارے ٹیم میں شامل ہونے کے لیے مجھے واٹس ایپ پر میسج کریں
03048147281

اصف غفور صاحب کا گریڈ 17 میں ترقی مستقل طور پر ڈی ایس پی بن گئے*________________________________________________پیج کے ج...
23/11/2023

اصف غفور صاحب کا گریڈ 17 میں ترقی مستقل طور پر ڈی ایس پی بن گئے*
________________________________________________
پیج کے جانب سے مبارک باد دیتے ھیں*

علاقہ پشتون آباد۔ علاقہ انڈسٹریل۔ علاقہ کچلاک اور تمام دوست۔ میڈیا حضرات۔ کے طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں*

رپورٹ
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

*بریکنگ نیوز* لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کور کمانڈر کوئٹہ تعیناترپورٹ چیر مین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی
23/11/2023

*بریکنگ نیوز*

لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کور کمانڈر کوئٹہ تعینات
رپورٹ
چیر مین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی

23/11/2023

ڈاکو پولیس اہلکار نکلے
کوئٹہ بخاری سینٹر میں ڈکیتی اٹھارہ لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ڈاکو پولیس اہلکار نکلے

ایس ایس پی گوادر جناب کیپٹن ریٹائرڈ زوہیب محسن نے پولیس میں بھرتی کے لیے فارم جمع کرنے والے امیدواروں سے ملاقات کیا اور ...
23/11/2023

ایس ایس پی گوادر جناب کیپٹن ریٹائرڈ زوہیب محسن نے پولیس میں بھرتی کے لیے فارم جمع کرنے والے امیدواروں سے ملاقات کیا اور یقین دہانی کروایا کہ انشااللہ بھرتی 100 فیصد میرٹ پہ ہو گی۔ بھرتی کے عمل پہ اطمینان ظاہر کیا*
رپورٹ
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

23/11/2023

سیریس کرائم انویسٹیگیشن ونگ کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
🦅🦅::::::SCIW PROGRESS:::::🦅🦅
سیریس کرائم انویسٹیگیشن ونگ کے اسپیشل ٹیم نے
Fir # 226/23 u/sec 302
پولیس تھانہ خروٹ اباد قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم

1. قدرت اللہ ولہ غلام قادر قوم سکنہ خروٹ اباد

کوحسب ضابطہ گرفتار کر کے SCIW انویسٹیگیشن ٹیم تفتیش عمل میں لا رہی ہے*
رپورٹ
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

23/11/2023

*نوشکی ، محکمہ انڈسٹری بلوچستان کی جعل سازی پکڑی گئی ، سندھ کے شہر خیر پور، رانی پور اور سکھر سے نوشکی کے شوگر ڈیلرز کے نام پر چینی کے ٹرک لوڈ ھو کر باڈر کی طرف آ رہے تھے نوشکی گلنگور کے مقام پر پکڑی گئی ہے ، مقامی ڈیلرز اور انتظامیہ کو تین دن پہلے معلوم ھوا کہ نوشکی کے ڈیلرز کے نام پر جاری پرمنٹس پر گاڑیاں سندھ سے لوڈ ھو گئی ہے ڈیلروں کے پرمنٹ محکمہ انڈسٹری کے آفیسر اقبال سرپرہ کے دستخطوں سے جاری ھوئی ہیں جو کہ سمگلروں پر لاکھوں روپے کے عوض محکمہ کے آفیسر نے فروخت کر دیا ہے نوشکی کے مقامی تاجران بھی موقع پر پہنچ گئے جن تاجروں کے نام پر پرمنٹ جاری کئے گئے تھے انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو بتایا کہ یہ پرمنٹ انکے نام پر ہے لیکن چینی ہمارے نہیں ہے ہماری نام پر چینی محکمہ انڈسٹری کے ملازمین فروخت کر چکے ہیں نوشکی لیویز نے دو گاڑیاں جبکہ نوشکی پولیس نے بھی دو گاڑیاں تحویل میں لے لئے ہیں جو ایک ہی رات میں پاس ھو رہے تھے ذرائع نے بتایا نوشکی انتظامیہ نے ایسے 4 سے زائد 10 ویلر ٹرک پکڑے ہیں جن میں وزن 40 ٹن اور بوریاں 800 پارسل چینی لوڈ ہے جو نوشکی کے ڈیلروں نام پر ہے لیکن مقامی ڈیلروں کو خبر تک نہیں ہے کل دو ٹرک نوشکی کے دکانداروں میں نوشکی انتظامیہ نیلام کر رہا ہے ، تاکہ نوشکی میں چینی کی قلت دور ھو انتظامیہ کے مطابق 7 ہزار فی بوری دکانداروں پر فروخت کئے جائینگے جبکہ دکاندار عوام پر سستے فروخت کرینگے اس سے قبل بھی محکمہ انڈسٹری کے ملازمین کے کرپشن کا انکشاف کیا گیا تھا لیکن اب آفیسروں کی کرپشن کو نوشکی انتظامیہ نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے*
رپورٹ
*چیئرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی*
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

حکومت بلوچستان کا بڑا فیصلہ، غیر قانونی آفغان مہاجرین کی گرفتاری کا حکمپولیس ، لیویز فورس و دیگر اداروں کو اجازت مل گئی ...
23/11/2023

حکومت بلوچستان کا بڑا فیصلہ، غیر قانونی آفغان مہاجرین کی گرفتاری کا حکم
پولیس ، لیویز فورس و دیگر اداروں کو اجازت مل گئی صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی پریس کانفرنس*
رپورٹ
*چیئرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی*
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد ملک محمد سلیم لہڑی کا ایس ایس پی آفس جعفرآباد میں اجلاس۔اجلاس میں ایس ایس پی جعفرآباد میڈم فریا...
23/11/2023

ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد ملک محمد سلیم لہڑی کا ایس ایس پی آفس جعفرآباد میں اجلاس۔اجلاس میں ایس ایس پی جعفرآباد میڈم فریال فرید ایس ایس پی اوستہ محمد سید جاوید اقبال شاہ غرشین سمیت دونوں اضلاع کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں چوری ڈکیتی و دیگر سماجی برائیوں کے خلاف سخت کاروائی ،پولیس تھانوں کی مرمت ، سکیورٹی کے حوالے واچ ٹاورز کی تعمیر کے حولے سے خصوصی ہدایات جاری کی گئی*
رپورٹ
*چیئرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی*
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

چمن،،قلعہ عبداللہ میں پرلت کی حمایت میں کوئٹہ چمن شاہراہ کچھ دیر کیلئے بند کر دیا گیا تھا جو اب دوبارہ ٹریفک کیلئے بحال ...
23/11/2023

چمن،،
قلعہ عبداللہ میں پرلت کی حمایت میں کوئٹہ چمن شاہراہ کچھ دیر کیلئے بند کر دیا گیا تھا جو اب دوبارہ ٹریفک کیلئے بحال کر دیا گیا،

23/11/2023

کوئٹہ قنداری بازار شارع اقبال پر آتشزدگی کی اطلاع پر میٹرو پولیٹن کے فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو بجھایا اور آس پاس کے کمرشل آبادی کو محفوظ بنایا۔عبدالحق خان اچکزئی ڈپٹی ڈائریکٹر فائر سروسز
رپورٹ
چیرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی

23/11/2023

درجنوں گوداموں اور دکانوں میں اتشزدگی
میشن روڈ پر کباڑی گوداموں میں آتشزدگی کی اطلاع پر میٹروپولیٹن کے فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو بجھایا اور اس پاس کی آبادی کو محفوظ بنایا۔عبدالحق خان اچکزئی ڈپٹی ڈائریکٹر فائر سروسز
رپورٹ
چیرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی

ٹکرز برآے الیکٹرانک میڈیا22-11-23نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی کاATF پولیس  پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سےخطابتقریب ...
23/11/2023

ٹکرز برآے الیکٹرانک میڈیا
22-11-23

نگران وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی کاATF پولیس پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سےخطاب

تقریب میں انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ صاحب اورکمانڈنٹ ATF ٹریننگ سکول کرنل (ر) اسد فاروق دیگر و مہمانان گرامی اور پولیس کے آفیسران بھی موجود

15 اے ٹی ایف بیسک کورس کی ٹریننگ مکمل کرنے والے 300 جوانوں کو پاس آوٹ ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔نگران وزیر داخلہ

ہمارا حتمی ہدف حصول امن ہے۔میر زبیر جمالی

ایک ایسا امن جو دیر پا اور پائیدار ہو۔ نگران وزیر داخلہ

امن سے اقتصادی ترقی اور مجموعی خوشحالی کا پیش خیمہ ثابت ہو۔نگران وزیر داخلہ

صوبے میں پولیس پروفیشنل فورس بن چکی ہے ۔نگران وزیر داخلہ

پولیس نے ڈیلیور کیا اور عوام کا اعتماد حاصل کیا ۔نگران وزیر داخلہ

صوبائی حکومت نے پولیس کی استعداد میں اضافے کیلئے تمام تر اقدامات اٹھائے ہیں ۔میر زبیر جمالی

نگران صوبائی حکومت کی بلوچستان میں جدید اور مؤثر پولیسنگ ترجیحی لائحہ عمل ہے۔نگران وزیر داخلہ

پولیس کو با صلاحیت فورس بنانے کاکریڈٹ آپ کے افسران کو دیاجاتا ہے۔نگران وزیر داخلہ

صوبائی حکومت نے پولیس کی عددی قوت میں اضافہ کیا۔ نگران وزیر داخلہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے جوانوں نے جانیں دیکر حکومتی رٹ اور عوام کے جان و مال و آبرو کے تحفظ کا فریضہ انجام دیا ۔نگران وزیر داخلہ

پولیس کو غیر جانبدار،متحرک،فرض شناس اور جدید اسلحہ سے ہم آہنگ بنایا گیا ہے۔نگران وزیر داخلہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان پولیس نے جوانمردی کی تاریخ رقم کی۔ نگران وزیر داخلہ

اس ٹرینگ کی بدولت اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں اپنے اپنے اضلاع میں بطریق احسن سر انجام دےں سکےگے*
رپورٹ
*چیئرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی*
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

*تھانہ نیو سریاب کی منشیات فروشان  کے خلاف  کاروائیاں*دوران کاروائی 01 ملزم گرفتار 1015 گرام چرس پختہ برامد*حسب ہدایات ڈ...
23/11/2023

*تھانہ نیو سریاب کی منشیات فروشان کے خلاف کاروائیاں*
دوران کاروائی 01 ملزم گرفتار 1015 گرام چرس پختہ برامد
*حسب ہدایات ڈی۔ائی۔جی کوئٹہ عبدالحئ عامر بلوچ صاحب و ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد جواد طارق صاحب زیر نگرانی ایس پی سریاب شفقت امیرجنجوعہ صاحب و ایس۔ڈی۔ پی۔او شالکوٹ سرکل عابدبخاری صاحب IP/SHOامین جعفر* معہ دیگر عملہ نے کاروائی کر تے ہو ئے 01 ملزم گرفتار کیا
جن کی تفصیل ذیل ہے
*منشیات فروش *
01:نزرمحمدولدحمیداللہ قوم نورزئی سکنہ گوہر اباد کوئٹہ
1015گرام چرس پختہ برامد
مقمہ نمبر 174/23بجرم 3c(1)9درج رجسٹر ہوا

گرفتار ملزم کو بغرض مزید تفتیش حوالے انویسٹی گیشن ٹیم ہوا*
رپورٹ
*چیئرمین ینگ جرنلسٹ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی*
*جرنلسٹ کرائم رپورٹر یاسین خان مومند*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان امن نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

ہمارے بارے میں

امن نیوز پاکستان کا باقاعدہ آغاز جولائی 2017ء میں ہوا۔ آغاز میںامن نیوز پاکستان پر صرف 5 سیکشن تھے، اور یہ سادہ طریقے سے اپ ڈیٹ ہوتی تھی۔ اس میں کسی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں کیا گیا تھا، سادہ ورڈپریس تھیم پر ویب سائٹ کو بنایا گیا اور پھر آہستہ آہستہ اس کو اپ ڈیٹ کرنے کا کام شروع کیا ‘‘ امن نیوز پاکستان‘‘ کے خالق جناب ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی ہیں، جنہوں نے انتہائی محنت اور جدت سے اس سائیٹ کو بنایا اور کامیابی سے چلا رہے ہیں۔ ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی

اس وقت امن نیوز پاکستان کے مدیر اعلٰی ہیں۔ امن نیوز پاکستان اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ بن گئ ہے اور انٹرنیٹ پر اُردو کی پہچان ہے۔ اُردو زبان کی ترویج و ترقی میں امن نیوز پاکستان کا بہت اہم کردار ہے، دنیا بھر سے روزانہ اُردو پڑھنے والے اُردو نیوز کو استعمال کرتے ہیں۔ امن نیوز پاکستان نے روز اول سے اپنی خبروں کے ذریعے ہمیشہ سچ کی ترویج کی ہے۔ بغیر کسی ریاستی اور سیاسی دباؤ کے اپنا کام ایمانداری سے سر انجام دیا جا رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ دیگر اخبارات کی آن لائن موجودگی کے باوجود ’’ امن نیوز پاکستان‘‘ پاکستانی صحافت میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ، او ربین الاقوامی انٹرنیٹ صحافت میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ امن نیوز پاکستان انتظامیہ اُردو کی خدمت اور ترویج میں دن رات مصروف ہے۔ اگر آپ اُردو نیوز پر کسی خامی کو دیکھیں تو ہمیں ضرور اطلاع دیں۔ ہم پوری کوشش کریں گے کہ اس خامی کو دور کیا جا سکے۔ا سکے علاوہ آپ کی قیمتی رائے اور تجاویز امن نیوز پاکستان کو بہتر سے بہترین بنانے میں اہم کردار ادا کر تی ہیں۔ ہمیں اپنی آراء اور تجاویز سے ضرور آگاہ کیجئے۔