Daily Shakargarh Tv

  • Home
  • Daily Shakargarh Tv

Daily Shakargarh Tv Interesting Information about Histrory,Tourism,News,Sports,Culture and Literature of Narowal Punjab

شکرگڑھ کالا چیچی کبڈی میچ
01/07/2024

شکرگڑھ کالا چیچی کبڈی میچ

01/07/2024

نارووال کے باسیوں کو ضلع نارووال کی 33 ویں سالگرہ مبارک ہو !
یکم جولائی 1991 نارووال کو ضلع کا درجہ دیا گیا تھا

01/07/2024

نارووال نارنگ منڈی گجرچوک کے قریب شہ زور ڈالے کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق ہوگئے

شکرگڑھ رسم میلہ کالا چیچی بابا نذر شاہ دربار
01/07/2024

شکرگڑھ رسم میلہ کالا چیچی بابا نذر شاہ دربار

01/07/2024

نارووال ریلوے اسٹیشن کی بجلی 4 دن بعد بھی بحال نہ ہوسکی--

پورے پاکستان میں ہر گھر کے فرد کو الیکشن سے پہلے نواز شریف صاحب نے خود کال کر کے کہا تھا کہ الیکشن کہ بعد ہر چیز سستی ہو...
01/07/2024

پورے پاکستان میں ہر گھر کے فرد کو الیکشن سے پہلے نواز شریف صاحب نے خود کال کر کے کہا تھا کہ الیکشن کہ بعد ہر چیز سستی ہوگی کھانے پینے کی اشیا بجلی بھی گیس ، پیٹرول بھی مگر کچھ بھی سستا نہیں ہوا مگر اب مہنگائی سے ستائے لوگ کال کررہے ہیں تو آگے سے نمبر بند کردیا گیا ہے
(اب آپ بتائیں کہ غریب کدھر جائیں)

30/06/2024

لعنت تہاڈے ملک چلان اتے
کیا ملک امیروں کے بسنے اور دادا گیری کرنے کے لیے بنایا گیا تھا، یہاں پر عام اور غریب انسان کو رہنے کا کوئی حق نہیں ہے، حق نہیں ہے تو آپ جسیے وڈیروں کو نہیں ہے جو ملک کو دن رات نوچ رہے ہیں
اور ایسے غریب تو اپنے ملک و وطن سے محبت کی خاطر دن رات محنت کرنے کے بعد بھی روتے ہوئے نظر آرہے ہیں
سب لوگ ماں کی دوہائی کو اتنا شئیر کرو کہ ملک سے غریبی دور کرنے والوں کا اصل چہرہ بے نقاب ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

30/06/2024

نارووال چند گھنٹوں کی بارش نے شہر کی ترقی کا پول کھول دیا، چند گھنٹوں کی بارش سے ہر طرف پانی ہی پانی

 #خوشخبری شکرگڑھ قصبہ اخلاص پور میں پہلی بار معیاری اور سستا فاسٹ فوڈ کیفے کا شاندار آغاز ، بہترین سٹاف لاجواب سروس ،فری...
29/06/2024

#خوشخبری
شکرگڑھ قصبہ اخلاص پور میں پہلی بار معیاری اور سستا فاسٹ فوڈ کیفے کا شاندار آغاز ، بہترین سٹاف لاجواب سروس ،فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ ، جس میں آپ گھربیٹھے بھی آرڈر کرسکتے ہیں لاہوری آئسکریکم ، چکن برگر، شوارمے وغیرہ
اور ساتھ پکوان سنٹر کی سہولت بھی دستیاب ہے، کوٹ نیناں روڈ اخلاص پور 03246319155

29/06/2024

شکرگڑھ اور گردونواح میں آندھی اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

شکرگڑھ نوعمر نوجوان سجاول رفیق خان انصاف یوتھ ونگ نارووال کے سینئر وائس پریزیڈنٹ منتخب
29/06/2024

شکرگڑھ نوعمر نوجوان سجاول رفیق خان انصاف یوتھ ونگ نارووال کے سینئر وائس پریزیڈنٹ منتخب

شکرگڑھ کرتارپور تا سیالکوٹ  کارپٹ روڈ  کی تیاری آخری مراحل میں داخل
29/06/2024

شکرگڑھ کرتارپور تا سیالکوٹ کارپٹ روڈ کی تیاری آخری مراحل میں داخل

  یہ بھائی شاہدرہ لاہور میں بیٹھا بہت پریشانی کی حالت میں ہے جو پوچھنے پر شکرگڑھ بتا رہا ہے گاؤں کا نام نہیں بتا پا رہا ...
28/06/2024


یہ بھائی شاہدرہ لاہور میں بیٹھا بہت پریشانی کی حالت میں ہے جو پوچھنے پر شکرگڑھ بتا رہا ہے گاؤں کا نام نہیں بتا پا رہا تو برائے مہربانی آگے شئیر کریں تاکہ ورثا کا پتہ چل سکے

شکرگڑھ ممبر قومی اسمبلی چوہدری انوارالحق چوہدری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنی حلقہ کی عوام کے جائز مطالبے ایوان کے سا...
28/06/2024

شکرگڑھ ممبر قومی اسمبلی چوہدری انوارالحق چوہدری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنی حلقہ کی عوام کے جائز مطالبے ایوان کے سامنے رکھ دئیے، جس میں حالیہ بارشوں سے سیلاب سے نمٹنے اور سستی بجلی فراہمی کے لیے ڈیم بنانے کی تجویز سمیت سرحدی علاقوں میں موبائل سگنل کی فراہمی، ٹرین کی بحالی اور یونیورسٹی قیام کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے

جو لوگ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں حکومت خود ان کا بل 200 یونٹ سے زیادہ کرکے ڈبل Triple بل بھیج رہے ہیں جبکہ عو...
28/06/2024

جو لوگ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں حکومت خود ان کا بل 200 یونٹ سے زیادہ کرکے ڈبل Triple بل بھیج رہے ہیں جبکہ عوام کمر توڑ مہنگائی سے پہلے ہی پریشان ہے تو آپ سب سے گزارش سے پوسٹ کو آگے لازمی شیئر کریں تاکہ ڈکیتی کرنے والوں کا چہرہ بے نقاب ہوسکے--------

27/06/2024

آٹے کی بوری پر جن کی تصاریر لگائی جاتی تھی اب بجلی کے بلوں پر بھی ان کی تصاویر لگائی جائے۔۔۔
عوام کا پرزور مطالبہ

  شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں بیکا چک کا رہائشی نوجوان نام یاسر گجر جو کہ کل لاہور اپنے گھر سے باہر نکلا جو گھر واپس نہیں آیا، ...
26/06/2024


شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں بیکا چک کا رہائشی نوجوان نام یاسر گجر جو کہ کل لاہور اپنے گھر سے باہر نکلا جو گھر واپس نہیں آیا، زہنی توازن تھورا نارمل ہے تو خدارا کس بھائی کو لاہور یا اس کے آس پاس کے ایریا میں کہی نظر آئے تو اطلاع کردیں-------

نارووال ترقی کا سفر ماڈل ریلوے اسٹیشن اندھیرے میں ڈوب گیا مسافر پانی کی بوند بوند کو ترس گئے, دو روز بعد آج سر شام بل جم...
26/06/2024

نارووال ترقی کا سفر ماڈل ریلوے اسٹیشن اندھیرے میں ڈوب گیا مسافر پانی کی بوند بوند کو ترس گئے, دو روز بعد آج سر شام بل جمع ہونے پر ماڈل ریلوے اسٹیشن کی بجلی منقطع کر دی گئی, گیپکو نے دو روز قبل بھی 13 لاکھ بل بجلی جمع نہ ہونے کی وجہ سے کاٹی گئی بجلی منقطع ہونے سے ریلوے اسٹیشن تاریکی میں ڈوب گیا بجلی منقطع ہونے سے آن لائن بکنگ نہ ہونے سے ریلوے کو روانہ لاکھوں کا نقصان بجلی منقطع ہونے سے ٹرینوں میں پانی ۔ مسافروں کے لئے پینے کا پانی نایاب شدید گرمی حبس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا گیپکو ذرائع کے مطابق ماڈل ریلوے اسٹیشن تقریبا 13 لاکھ سے زیادہ کا نائندہ ہے

شکرگڑھ کبڈی کا تگڑا میچ پنڈی کالا چیچی دربار نذر شاہ ولی ،30 جون ڈیرہ چئیرمین اشفاق صاحب کالا چیچی، اچھوبکرا بمقابلہ حاج...
26/06/2024

شکرگڑھ کبڈی کا تگڑا میچ پنڈی کالا چیچی دربار نذر شاہ ولی ،30 جون ڈیرہ چئیرمین اشفاق صاحب کالا چیچی، اچھوبکرا بمقابلہ حاجی تصور، انعامی رقم 8 لاکھ روپے، مہمان خصوصی سابقہ وفاقی وزیر چوہدری احسن اقبال صاحب

26/06/2024

شکرگڑھ چوری کا شبہ، نوجوان پر برہنہ کرکے بہیمانہ تشدد
(دلخراش ویڈیو وائرل )
نوجوان کی چیخ وپکار

شکرگڑھ، سرحدی قصبہ نصیرا شریف میں منعقد ہونیوالے کبڈی میچ کی کجھ تصویری جھلکیاں
26/06/2024

شکرگڑھ، سرحدی قصبہ نصیرا شریف میں منعقد ہونیوالے کبڈی میچ کی کجھ تصویری جھلکیاں

25/06/2024

شکرگڑھ نصیرا شریف،کبڈی میچ

  شکرگڑھ ایک بچی جسکی عمر تقریباً 5 سال ہے جو اپنا نام حورم بتاتی ہے ۔اسوقت جامعہ مسجد نور چھمال روڈ پر موجود ہے اگر کوئ...
25/06/2024


شکرگڑھ ایک بچی جسکی عمر تقریباً 5 سال ہے جو اپنا نام حورم بتاتی ہے ۔
اسوقت جامعہ مسجد نور چھمال روڈ پر موجود ہے اگر کوئی دوست جانتا ہو تو پلیز اہلخانہ کو آگاہ کردیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  شکرگڑھ علی یوسف ولد محمد یوسف ساکن رشید پورہ جنوبی سٹی شکر گڑھ کا رہائشی ھے عمر تقریباً 12/13 سال ھے جو کہ اہل حدیث مس...
25/06/2024


شکرگڑھ علی یوسف ولد محمد یوسف ساکن رشید پورہ جنوبی سٹی شکر گڑھ کا رہائشی ھے عمر تقریباً 12/13 سال ھے جو کہ اہل حدیث مسجد نورکوٹ حفظ کی تعلیم حاصل کرنے گیا تو گھر واپس لوٹ کر نہیں آیا ۔سفید شلوار قمیض پہن کر گھر سے نکلا اور مسجد میں بھی نہیں پہنچا۔کسی شخص کو اس متعلق کوئی انفرمیشن ہو تو اس نمبر پر اطلاع کریں 0300 4455754

24/06/2024

نارووال یکم جولائی سے ملک بھر میں معمول سے 35 فیصد زیادہ بارشوں کا امکان

شکرگڑھ ڈی پی او محمد  نوید ملک صاحب کے حکم پر ڈی ایس پی ٹریفک عمران سیعد قریشی کی ھدایت پر انچارج ٹریفک پولیس نارووال  ا...
24/06/2024

شکرگڑھ ڈی پی او محمد نوید ملک صاحب کے حکم پر ڈی ایس پی ٹریفک عمران سیعد قریشی کی ھدایت پر انچارج ٹریفک پولیس نارووال انسپکٹر زیبر رسول ون وے کم عمری بغیر ھمیلٹ اور بغیر لائسنس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے--

نارووال فیض پارک انتظامیہ کی لاپرواہی، شدید گرمی کے باعث پانی نہ ملنے سے مبینہ طور پر نایاب ہرن جان کی بازی ہار گیا-----...
24/06/2024

نارووال فیض پارک انتظامیہ کی لاپرواہی، شدید گرمی کے باعث پانی نہ ملنے سے مبینہ طور پر نایاب ہرن جان کی بازی ہار گیا--------

24/06/2024

شکرگڑھ نواحی گاؤں سلطان پور میں 5 سالہ بچہ قتل, بچے کی لاش قریبی خالی گھر کے واش روم سے برآمد

شکرگڑھ رسم عرس بابا شاہ نذرولی کالا چیچی میں 30 جون کو کبڈی کا تگڑا مقابلہ اچھو بکرا بمقابلہ حاجی تصور کی ٹیموں کے مابین...
23/06/2024

شکرگڑھ رسم عرس بابا شاہ نذرولی کالا چیچی میں 30 جون کو کبڈی کا تگڑا مقابلہ اچھو بکرا بمقابلہ حاجی تصور کی ٹیموں کے مابین، انعامی رقم 5 لاکھ سیکنڈ انعام 3 لاکھ بمعہ ٹرافی
مہمان خصوصی اہل علاقہ کی شان چیئرمین اشفاق گجر آف کالاچیچی، وفاقی وزیر چوہدری احسن اقبال صاحب، ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری رانا منان خان صاحب، خصوصی تعاون چوہدری حمزہ آف سعودیہ، چوہدری شکیل گجر و دیگر

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Shakargarh Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share