Watan Tahfuz movement Pakistan
#اب_کب_نکلوگے
قومیں نہ بنو ایک قوم بنو اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر.
#نکلواپنےحقوق_کی_خاطر
#وطن-تحفظ_موومنٹ_زندہ_باد
#پاک_فوج_زندہ_باد
#پاکستان_پائیندہ_باد
#HBD_SirAsifGhafoor2021
لیفٹیننٹ جنرل سر آصف غفور صاحب سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک عمر میں برکت ڈالیں مکار دشمن کو جس طرح آپ نے لاجواب کیا اسکی مثال نہیں ملتی آپ ففتھ جنریش وار کے فاتح ہیں ہمیں آپ پر فخر ہے...❤
تم جیو ہزاروں سال
ہے یہی دل کی آرزو
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو. جنم_دن_مبارک ہو _سرآصف_غفور.
🦅🇵🇰🦅🇵🇰
#وطن_تحفظ_موومنٹ_پاکستان
#پاک_فوج_زندہ_باد
#پاکستان_پائیندہ_باد
#PandoraPapers #wtmkarachi #wtmpakistan
#wtm #Pakistan #PakistanZindabad
قندھار میں طال بان ضبط شدہ امریکی اسلحے کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے
👌🏼قندھار میں طال بان ضبط شدہ امریکی اسلحے کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے
Watan Tahfuz movement pakistan
آج راشد منہاز شہید نشان حیدر کا یوم شہادت ہے۔ اللّه تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے آمین۔
ہم بدر کے وارث بھی ہیں ہم قوت خالد بھی ہیں
ہم للکار قاسم بھی ہیں ہم شمشیر ایوبی بھی ہیں
#وطن_تحفظ_موومنٹ_پاکستان
#پاک_فوج_زندہ_باد
#پاکستان_پائیندہ_باد
#وطن_تحفظ_موومنٹ_پاکستان_کراچی
#پاک_فوج_زندہ_باد
#پاکستان_پائیندہ_باد
🙈
پارشوں کا موسم ہے احتیاط کیجئے ۔۔۔
🙉
اسلام اباد میں بارش نے تباہی مچادی ۔اللہ خیر کریں
🙉
تحریر و تحقیق
انوکھا سپاھی
لیجیے نواز شریر سے ملاقات کے نتائج آنا شروع ہو گئے، حمدللہ محب وطنِ عزیز پاکستان کو گالی دینے کے بعد اب پاک فوج اور انٹلیجنس ایجنسی کے خلاف بھی بکواس کرنا شروع ہو گیا. یہ تھے وہ باہمی دلچسپی کے امور جن پہ حمدللہ اور نواز شریر کے درمیان بات چیت ہوئی.
افغانیوں کا پالنے، چھت دینے، روزگار فراہم کرنے، افغانستان کے وجود کا ضامن، افغانستان سے غیرملکی فوجوں کے انخلاء اور امن کی خواہش رکھنے والا پاکستان اور پاک فوج افغانستان کے دشمن ہیں مگر افغان شہریوں پہ بمباری کرنے اور لاکھوں افغانیوں کا قاتل امریکہ، برطانیہ سمیت 50 ممالک اور اب بھارت افغانستان کے مخلص ہیں، لیکن امن کی کوشش کرنے والا پاکستان دشمن ہے. ایسے گھٹیا لوگوں سے نواز شریر ملتا ہے تو انکا کھوتا خور ٹولہ کہتا ہے محب سے ملا تو کیا ہوگیا.
خدا کی قسم سوائے دین بیزار سرخوں کے اب افغانستان میں یہ لوگ اپنی حمایت کھو چکے ہیں فرق اتنا ہے کہ انکے پاس سوشل میڈیا پر پروپگنڈہ کی طاقت ہے جس میں بھارت، امریکہ سمیت انٹرنیشنل ممالک انکو بھرپور سپورٹ کر رہے ہیں لیکن عام لوگوں کے پاس یہ طاقت نہیں ہے.
تحریر: #انوکھاسپاہی