موضوع
تصوف کیا ہے ؟
مفتی محمد حنیف قریشی معروف مذہبی سکالر حنفی ماتریدی قادری
مولانا محمد امین شہیدی (اہل تشیع مکتبہ فکر )
مفتی فضل سبحان دیوبند( مکتبہ فکر )
قاری خلیل الرحمٰن (غیر مقلد )
مفتی نوید عباسی حنفی ماتریدی قادری
درمیان میں ایک نعت شریف اور چند فقہی مختلف موضوعات پہ کالر کے گئے سوالات وہ بھی سود مند ہیں
تصوف کیا ہے؟ خوبصورت پیرائے کے اندر مختلف مکاتب فکر کے علماء کی آراء سہ کی نظر
جگر گوشہ قلندر دوراں پیر سید امتیاز حسین گیلانی قادری سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ گیلانیہ غوثیہ حسن آباد بدھال شریف و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی شمالی چھاترہ عباسپور میں ایک تعلیمی ادارے کا افتتاح کررہے ہیں
مولانا اسحاق مدنی رحمہ اللہ
جسٹس ریٹائرڈ مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ
طریقت کے سلاسل اربعہ کی اہمیت اور افادیت
رجال اللہ جو روح کے علاج کا کام کرتے ہیں جو تکوینی امور کے مالک ہوتے ہیں پہ خوبصورت گفتگو
2003
بقیۃ السلف پیر سید حسین گیلانی قادری سرپرست اعلیٰ دربار عالیہ قادریہ گیلانیہ
غوثیہ حسن آباد بدھال شریف
جگر گوشہ مجاہد اسلام علامہ پیر سید عابد حسین گیلانی قادری سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ گیلانیہ غوثیہ حسن آباد بدھال شریف
جگر گوشہ قلندر دوراں پیر سید امتیاز حسین گیلانی قادری سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ گیلانیہ غوثیہ شمس آباد جبڑہ شریف
صاحبزادہ سید آفتاب حسین گیلانی قادری صاحبزادہ سید سید صدر حسین گیلانی قادری
الحاج خواجہ شفیع مدنی مرحوم
بخانہ الحاج خواجہ رفیق مرحوم کہوٹہ خواجہ شیراز عادل مرحوم
خواجہ طاہر القادری و خواجہ طیب رفیق قادری
قوال مرحوم خورشید حسین
صوفی ذکر: اَنْتَ الْهَادِي اَنْتَ الْحَقُّ لَيْسَ الْهَادِي اِلَّا هُو (انت الہادی انت الحق لیس الہادی الا ھُو)
ذکرِ الٰہی
غالبا ترکی ہے ترکی میں ابھی بھی تصوف کی باقاعدہ تربیت اور روح موجود ہے