PTI Buner Social Media

  • Home
  • PTI Buner Social Media

PTI Buner Social Media پاکستان تحریک انصاف بونیر کے تما م اپڈیٹس کیلے پئ ٹئ ائ?

تمام انصافی ہوشیار ہو جائے سرجری کے ذریعے عمران خان کا ہم شکل بنانے کی مکمل تیاری ہوچکی ہے جس کو عمران خان کا ہم شکل بنا...
17/09/2022

تمام انصافی ہوشیار ہو جائے سرجری کے ذریعے عمران خان کا ہم شکل بنانے کی مکمل تیاری ہوچکی ہے جس کو عمران خان کا ہم شکل بنائے جائے گا وہ مذہب اور اداروں میں تفریق پیدا کرے گا اور سزا اصل والے عمران خان کو دی جائے گی جو پہلے سے ہی بیہوشی کی حالت میں پڑا ہوگا یا نظر بند ہوگا ۔۔دجالی فتنوں کا ہمیں ملکر مقابلہ کرنا ہے بنا تصديق تحقیق عمران خان کے خلاف نازیبا کلمات سے پرہیز کیجئیے گا شکریہ۔۔۔

‏ایک بندہ باہر سے واپس آیا تو دیکھا کے گھر میں نوکر چاکر گاڑیوں کی ریل پیل لگی ہوئی ہر طرف خوشحالی ہر کمرے میں اے سی چل ...
16/09/2021

‏ایک بندہ باہر سے واپس آیا تو دیکھا کے گھر میں نوکر چاکر گاڑیوں کی ریل پیل لگی ہوئی ہر طرف خوشحالی ہر کمرے میں اے سی چل رہا۔

وہ بڑا حیران ہوا کے جتنے پیسے میں بھیجتا ان میں یہ سب تو نہیں ہوسکتا جب حساب کیا تو پتہ لگا کے 40 لاکھ سال کا بھیجتا جبکہ گھر والے 60 لاکھ خرچ کرتے

‏پوچھا باقی 20 لاکھ کہاں سے آتا تو پتہ لگا وہ قرض لیتے تھے جس سے قرض 100 لاکھ چڑھ گیا۔ بندہ بہت پریشان ہوا اور سوچا اس کو ٹھیک کرنا ہے۔

بھائیوں نے بتایا کے فوری 10 لاکھ قرض کی قسط بھی واپس دینی ہے اور 20 لاکھ اضافی خرچ والا بھی چاہیے
اپنا اکاونٹ دیکھا تو اس میں صرف 9 لاکھ تھے

‏مرتا کیا نا کرتا بیچارے نے دوستوں سے فوری ادھار مانگا تاکہ قسط بھی اتارے اور اضافی خرچ بھی پورا کرے
پھر اس نے فالتو نوکر نکالنے کا سوچا تو پتہ لگا ان سے تو کئی سال کا معاہدہ ہے کام کریں نا کریں تنخواہ دینی ہوگی
بجلی کا پتہ لگا کے کئی ماہ بل نا جمع کروانے سے 12 لاکھ تک چڑھ چکا۔

‏خیر بڑی زور زبردستی اور گھر والوں کی نارضگی مول لیکر پہلے سال اس نے 60 لاکھ سے خرچہ کم کرکے 53 لاکھ کیا لیکن ابھی بھی آمدن سے 13 لاکھ کا فرق تھا لہذا مزید قرض لیکر فرق ادا کیا اور مزید سختی شروع کردی جس سے دوسرے سال خرچ اپنی کمائی کے قریب 44 لاکھ پر لے آیا

‏اب ساری کوشش یہ ہے کے اپنی آمدن 40 لاکھ سے بڑھائے تاکہ گھر والوں پر سختی کم ہو اور حالات بہتر ہوں۔

گھر والے کہتے ہیں تمہارے آنے سے پہلے سب اچھا بھلا چل رہا تھا تم نے تو ہماری زندگی عذاب کردی !!!

08/07/2020

جے آئی یوتھ بونیر کو واضح الفاظ میں پیغام دیتا ہوں
کہ اپنے زبانوں کو لگام دو ، ورنہ ضلع میں بونیر انصاف یوتھ ونگ ایک مضبوط قوت کے ساتھ موجود ہیں اور اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں،
ضلع بونیر اور تمام ملاکنڈ ڈویژن سے کسٹم چور پارٹی کا صفایا ہوچکا ہیں،
ضلع بونیر سمیت تمام ملاکنڈ ڈویژن اب ترقی کے دور میں شامل ہوچکا ہیں،
حلقہ پی کے 20 منسٹر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ایم پی اے ریاض خان اور حلقہ پی کے 21 چیرمین ڈیڈک ایم پی اے سید فخر جہان باچہ کے قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہیں، انشاءاللہ تحریک انصاف کے پانچ سالہ دور حکومت پورا ہونے کے بعد ضلع بونیر میں مخالفین کو الیکشن کیلئے امیدوار بھی نہیں ملے گا،
منجانب: طارق جمیل شہکاز انصاف یوتھ ونگ ضلع بونیر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے بپلک ہیلتھ ریاض خان سے انکے دفتر پشاور میں  ایم پی اے آنیتا محسود ،ایم پی ...
11/02/2020

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے بپلک ہیلتھ ریاض خان سے انکے دفتر پشاور میں ایم پی اے آنیتا محسود ،ایم پی اے آغاز خان گنڈاپور ،ایم پی اے انور زیب خان نےملاقات کی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ مختلف علاقوں سے ائے ہوئے وفود نے بھی معاون خصوصی سے ملاقات کی اور اپنے حلقوں کے مسائل بارے آگاہ کیا ۔

جیو نیوز کا چھوٹا بھائی یعنی فیس بک نیوز پیج  بونیر نیوز .....👇👈 بونیر نیوز والو نے اس پوسٹ کو کس کہ کہنے پر دیا ہے...؟؟...
24/10/2019

جیو نیوز کا چھوٹا بھائی یعنی فیس بک نیوز پیج
بونیر نیوز .....👇
👈 بونیر نیوز والو نے اس پوسٹ کو کس کہ کہنے پر دیا ہے...؟؟🔊
میں سلارزی اور تمام بونیر کی سارے ٹائیگرز کو درخواست کرتا ہو کہ اس پیج کا بائیکاٹ کیا جائے۔
جب تک اس پوسٹ پر معافی نہیں مانگتا تب تک بونیر نیوز کے بائیکاٹ جاری رہے گا,,,.📵🚫❌
عجیب مذاق ہے میں تو ابھی انلائیک کردیتا ہو۔
بونیر نیوز اپنا قبلہ درست کریں,,,,

Ik
12/10/2019

Ik

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Buner Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share