GMBazian

GMBazian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GMBazian, Broadcasting & media production company, .

04/08/2023
😁😅
04/08/2023

😁😅

02/08/2023

Wait for some seconds... 😅

Jbh 😂
14/12/2021

Jbh 😂

22/09/2021
18/02/2021

We are missing you Ali Sadpara.. 😔

💖
28/01/2021

💖

19/01/2021

🌾🍃💫

😁😁
05/06/2020

😁😁

😁
25/05/2020

😁

ٹیپو سلطان کی شہادت پر زمین ہی نہیں کانپی آسمان بھی کھل کر رویا انگریزوں نے آخری دن شیر میسور کی نعش کے ساتھ کیا کیا ؟شی...
12/05/2020

ٹیپو سلطان کی شہادت پر زمین ہی نہیں کانپی آسمان بھی کھل کر رویا
انگریزوں نے آخری دن شیر میسور کی نعش کے ساتھ کیا کیا ؟
شیر کی ایک دن کی زندگی، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے ،
یہ معروف قول تھا شیر میسور ٹیپو سلطان شہید کا ۔
ٹیپو سلطان ہندوستان میں انگریزوں کے خلاف جدوجہد کرنے والے آخری حکمران تھے۔ آپ کا پورا نام فتح علی ٹیپو تھا۔ آپ نے اور آپ کے والد سلطان حیدر علی نے جنوبی ہند میں 50 سال تک انگریزوں کو روکے رکھا اور کئی بار انگریز افواج کو شکست فاش دی۔
یوں تو شجاعت و بہادری کے کئی قصے ان سے منسوب ہیں مگر اپ کے ذوق کی نذر ایک تحریر کررہا ہوں ۔
سینئیر کالم نگار جی این بھٹاپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ :
ڈیوک آف ولنگٹن کی سپاہ ایک خونریز معرکہ میں سرنگا پٹنم فتح کرچکی تھیں مگر ڈیوک آف ولنگٹن کو ابھی تک اپنی فتح کا یقین نہیں آرہا تھا۔ وہ عالمِ تصور میں میسور کے شیر کو ایک خوفناک دھاڑ کے ساتھ اپنےاوپرحملہ آور ہوتا دیکھ کر چونک جاتا تھا‘ اسکی سپاہ سرنگا پٹنم کے میدان میں جمع ہونے والے محب وطن شہیدوں کی نعشوں میں میسور کے شیر کو تلاش کر رہے تھے، رات کی سیاہی اور گہری ہوتی جا رہی تھی۔ لگتا تھا آسمان نے بھی ٹیپو سلطان کی شکست پر جو اسکے اپنے بے ضمیر درباریوں‘ اور لالچی وزیروں کی وجہ سے ہوئی اپنا چہرہ شب کی تاریکی میں چھپا لیا تھا‘ اتنے میں چند سپاہی ولنگٹن کے خیمے میں آئے‘ انکےچہرے خوشی سے دمک رہے تھے۔ انہوں نے اسے ٹیپو سلطان کی شہادت اور اسکی نعش برآمد ہونے کی اطلاع دی۔ یہ نعش سلطان کے وفاداروں کے ڈھیر کے نیچے دبی ملی۔ جنرل ولنگٹن خوشی سے حواس باختہ ہوکر سلطان کی نعش کے پاس پہنچا تو وہ نعش وفاداروں کے جمگھٹ میں ایسی پڑی تھی جیسے بْجھی ہوئی شمع اپنے گرد جل کر مرنے والے پروانوں کے ہجوم میں ہو‘ جنرل نے سلطان کے ہاتھ میں دبی اسکی تلوار سے اسے پہچان کر اسکی شناخت کی۔ یہ تلوار آخر وقت تک سلطان ٹیپو کے فولادی پنجے سے چھڑائی نہ جا سکی۔ اس موقع پر جنرل نے ایک بہادر سپاہی کی طرح شیر میسور کو سلیوٹ کیا اور تاریخی جملہ کہا کہ ’’آج سے ہندوستان ہمارا ہے، اب کوئی طاقت ہماری راہ نہیں روک سکتی‘‘ اور اسکی نعش اندر محل کے زنان خانے میں بھجوائی تاکہ اہلخانہ اس کاآخری دیدار کریں اس کے ساتھ ہی آسمان سیاہ بادلوں سے ڈھک گیا۔ جب سلطان کی قبر کھودی جانے لگی تو آسمان کا سینہ بھی شق ہو گیا اور چاروں طرف غیض و غضب کے آثار نمودار ہوئے، بجلی کے کوندے لپک لپک کر آسمان کے غضب کا اظہار کر رہے تھے۔ اس وقت غلام علی لنگڑا، میر صادق اور دیوان پورنیا جیسے غدارانِ وطن خوف اور دہشت دل میں چھپائے سلطان کی موت کی خوشی میں انگریز افسروں کےساتھ فتح کے جام لنڈھا رہےتھے، اور انکے چہروں پر غداری کی سیاہی پھٹکار بن کر برس رہی تھی‘ جوں ہی قبر مکمل ہوئی لحد بن گئی تو آسمان پھٹ پڑا اور سلطان میسور کی شہادت کے غم میں برسات کی شکل میں آنسووں کا سمندر بہہ پڑا۔ قبر پر شامیانہ تانا گیا محل سے لیکر قبر تک جنرل ولنگٹن کے حکم پر سلطان میسور کا جنازہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ لایا گیا۔ فوجیوں کے دو رویہ قطار نے کھڑے ہوکر ہندوستان کے آخری عظیم محبِ وطن بہادر جنرل اور سپوت کے جنازے کو سلامی دی۔ میسور کے گلی کوچوں سے نالہ و آہ شیون بلندہو رہا تھا، ہر مذہب کے ماننے والے لاکھوں شہری اپنے عظیم مہربان سلطان کیلئے ماتم کر رہے تھے اور آسمان بھی انکے غم میں رو رہا تھا۔ جنرل ولنگٹن کے سپاہ نے آخری سلامی کے راؤنڈ فائر کئے اور میسور کی سرزمین نے اپنے ایک عظیم سعادت مند اور محب وطن فرزند کو اپنی آغوش میں ایک مادر مہربان کی طرح سمیٹ لیا۔ اس موقع پر سلطان کے معصوم چہرے پر ایک ابدی فاتحانہ مسکراہٹ نور بن کر چمک رہی تھی۔ آج بھی ہندوستان کے ہزاروں باسی روزانہ اس عظیم مجاہد کی قبر پر بلا کسی مذہب و ملت کی تفریق کے حاضر ہو کر سلامی دیتے ہیں۔

09/05/2020

حاملہ عورت کی عدت

1۔ عام عوام کہتی ہے کہ حیض یا حاملہ عورت کو طلاق دینے سے طلاق نہیں ہوتی حالانکہ طلاق ہو جائے گی۔ البتہ ساری زندگی سوچا کہ اپنی بیوی کو طلاق دوں گا مگر زبان سے نہیں کہا تو طلاق نہیں ہو گی۔

2۔ تین طلاق اکٹھی دینے سے تین طلاقیں ہو جائیں گی، البتہ اگر ایک طلاق دی اور عدت کے دوران رجوع کر لیا تو اُسے طلاق رجعی کہتے ہیں یعنی خاوند بیوی کو معاف کر کے راضی ہو گیا۔ طلاق رجعی میں عدت نہیں ہوتی بلکہ تین ماہ میں رجوع کرنا ہوتا ہے اسلئے عدت کا لفظ بولا گیاہے۔

3۔ تین طلاق ہوتے ہی عورت اپنے خاوند کے گھر میں عدت گذارے گی لیکن اس دور میں والدین اپنی بیٹی کو جلدی سے اپنے گھر میں لے آتے ہیں جو کہ قرآن و احادیث کے خلاف ہے۔

4۔ جس عورت کو طلاق ہو جائے وہ تین مہینے عدت گذارے گی، اسلئے طلاق کے بعد جب اُس کو حیض (ماہواری، خون) آئے اُس کے بعد تین حیض اُس کی عدت ہوگی۔ اگر عورت کو حیض نہیں آتا تو طلاق کے دن سے تین اسلامی مہینے عدت گذارے گی۔ حاملہ عورت کو طلاق دینے پر اُس کی عدت بچہ پیدا ہونے تک ہے، اگر بچہ دو دن بعد بھی پیدا ہو جاتا ہے، اُسی وقت اُس کی عدت ختم ہو جائے گی۔

5۔ جس عورت کا خاوند مر جائے تو اُس کے لئے عورت چار ماہ دس دن عدت گذارے گی یہی اُس کا سوگ ہو گا، سوگ شریعت میں کہتے ہیں زیب و زینت کا ترک کرنا، البتہ حاملہ عورت کا خاوند فوت ہو گیا، دو دن بعد بچہ پیدا ہو گیا تو اب وہ نکاح کر سکتی ہے اُس کا سوگ ختم ہو جاتا ہے۔

6۔ عدت میں عورت کا نکاح کرنا حرام ہے، اگر نکاح کر لے گی تو نکاح نہیں ہو گا، خاوند کے علم میں ہو کہ عدت میں ہے لیکن پھر بھی نکاح کر لے تو دونوں گناہ گار ہیں۔ توبہ کریں اور دوبارہ نکاح کریں گے۔ عدت میں عورت کو نکاح کا پیغام باقاعدہ طور پر نہیں دے سکتے، البتہ اشارتاً دے سکتے ہیں۔ عدت کے بعد کوئی صدقہ کرنا یا اپنوں کے گھر رہنے جانے کا حُکم شریعت کا نہیں بلکہ عوام کی اپنی سوچ ہے۔

7۔ متعہ، نکاح مُسیار، ارینجڈ حلالہ اور عُرفی جیسے نکاح جائز نہیں بلکہ حلالہ کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا، اگر عوام کو شعور دیا جائے کہ تین طلاق کبھی نہ دے اور یہ شعور عوام نے اپنے نسلوں کو خود دینا ہے۔ اس دور میں کوئی شرعی نظام نہیں ہے کہ کوئی عوام کو سزا دے گا، عوام اسلئے خود قیامت کے ڈر سے اپنے آپ کو بہتر بنا سکتی ہے، ہمیں یہ مسائل اپنے بچوں کو سکھانے ہوں گے ورنہ ہم مجرم ہیں۔

09/05/2020


●Completion of Quran =22 yrs, 5 months and 14 days.
●Ghazwa e Badar=2 hijari
●Ghazwa Uhod =3hijari
●Ghazwa e Khandak =5 hijari
●Ghazwa e Khyber =7 hijari
●Ghazwa e hunain =8 hijari
● Ghazwa e motta =8 hijari
●Conquest of makkhah=8 hijari
Jung e yamama =8 hijari ●Ghazwa e Tabook =9 hijari
●Bait- ul -maqdas changed to Bait Ullah Shareef=2 hijari
●Azan become compulsory =2 hijari ●zakat =2 hijari
●Parda/nqab ka hukam=4 hijari
●Bait e Rizwan/Bait e shajar =6 hijari
●Sulah hudaibia =6 hijari
●sharab was prohibited =6 hijari
●Hajj ki faziat =9 hijari
●Khutba hijjat-ul-wida =10 hijari
●Interest was prohibited =10 hijari
●1st hijarat e Habsha=5 nabwi
●2nd hijarat e Habsha =7 nabwi
●Maqat,at e Quraish /shab e abi talib=7 nabwi to 10 nabwi
●Aa, am al hazan year =10 nabwi
●Namaz ki farziat=12 nabwi
●waqi,a-e-ma,raj =12 nabwi
●Namaz e janaza ki farziat =2 hijari
●Roza ki farziat =13 nabwi
Tayamum ka hukam =4 hijari....

04/05/2020

Another one 😅😁

04/05/2020

Tag Hamza 😁

04/05/2020

😅😋

03/05/2020

Wait for the end... 😅

03/05/2020
😅
01/05/2020

😅

30/04/2020
30/04/2020
,💖
25/04/2020

,💖

17/04/2020
😀🤣
12/01/2020

😀🤣

17/11/2019

آج پاکستان میں ایک عدالتی تاریخ رقم ہوگئی ۔جس شخص کا ایک بیٹا کرپشن پر جیل میں بند ہے دوسرا بیٹا اشتہاری ہے۔۔ساتھ ہی ساتھ 2اشتہاری بھتیجوں کا چچا ایک اشتہاری داماد کا سسر خود کئی مقدمات میں ضمانت پر اور کئ انکوائریوں اور کرپشن کیسز میں نامزد ملزم اپنے سزایافتہ بھائی کی ضمانت دے گا کہ وہ علاج کرا کے ملک میں واپس آجائے گا ۔۔
پاکستان کا قانون
ان للہ وانا الیہ راجعون

Eid mubarak to kpk nibbas... 😝
04/06/2019

Eid mubarak to kpk nibbas... 😝

Address


Telephone

+923101513217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMBazian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GMBazian:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share