08/08/2021
کرونا اس لاٹھی کا نام ہے جو چلی تو نیو ورلڈ آڈر کے نام سے تھی جس کا نشانہ مخصوص ممالک تھے مگر پوری دنیا اس کی لپیٹ میں آ گئ ۔ مگر مسلم ممالک اس کا شکار کیوں ہوۓ ۔ جب آپ کی خواہشات آپ کا بت بن جائیں ۔اور آپ پیسے کے غرور میں خدائی دعوے کرنے لگیں ۔اور خدا کو بھول کر عیشو عشرت میں گم ہو جائیں ۔ ایک طرف یہود مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہو اور وہ آپ سب کو مدد کے لیے پکارے اور آپ بڑے ہوٹلوں میں رقاصہ پر اپنی مال و دولت نچھاور کر رہے ہوں ۔ جب آپ کو ان مظلوموں کی چیخو پکار سنائی نہ دے ۔ جب قانون کے نام پر غریبوں کی زمینیں چھین لیں ۔ ان کی عورتوں کی عزتیں لوٹی جائیں ۔جب غریب معصوم لوگوں کا قتل عام کیا جاۓ ۔جب عدالتیں اور قانون امیروں کی رکھیل بن جائیں ۔جب انصاف کے نام پر دھوکہ دیا جاۓ جب رشوت عام ہو جاۓ زنا عام ہو جاۓ میرا جسم میری مرضی کا ننگا ناچ ہو ۔جب عوام کی جان و مال و عزتوں کے محافظ ہی عوام کی عزتیں پمال کریں ۔ جب عوام کی حفاظت کے نام پر لگاۓ ہوۓ ناکوں میں عوام کو لوٹا جا رہا ہو جب سرکاری داروں میں غریبوں کو ان کے حق سے محروم کر کے تجوریاں بھری جائیں ۔جب عالم دین نام کے رہ جائیں جب مسجدوں میں بھی بدکاریاں ہونے لگئیں ۔ اور غریبوں یتیموں کی حق تلفی کی جاۓ ۔جب سینکڑوں گھروں میں فاقے ہوں اور زرداری ، نواز، ملک ریاض، میاں منشاہ جیسے لوگوں کے گھروں میں جشن منایا جا رہا ہو ۔جب معصوم بچیوں اور بچوں کی بد فعلی کی ویڈیوذ بنا کر تجارت ہوتی ہو اور وقت کا حکمران اس کی پشت پناہی کرے ۔جب مدرسوں پر پیسے کے غرور میں عورتوں بزرگوں پر عوام کے محافظوں سے ہی گولیاں برسواۓ ۔ جب ملک و قوم کا سارہ نظام بقاؤ مال بن جاۓ اور ایمان براۓ فروخت کی آوازیں لگنے لگئیں ۔جب پولیس بے گناہ لوگوں کے گھروں میں گھس کر ظلم و ستم کی انتہا کرنے لگے ۔جب لوگ دکھاوے کی داھڑی رکھ کر دکھاوے کی نماز پڑیں اور موقع ملنے پر یتیموں کا مال ہڑپ جائیں ۔جب اربوں روپۓ گھروں کے صوفوں بیڈوں اور چھتوں کی سیلنگ میں پڑے ہوں اور سینکڑوں لوگ فاکوں میں ہوں تو پھر عذاب کا نام بھی کرونا ہی ہوتا ہے جیسے کوئی پوچھ رہا ہو اب ظلم کرونا اب لوٹ مار کرونا اب خدائی دعوۓ کرو نہ ۔ خدا پر بھروسہ چھوڑ کر نیو ورلڈ آڈر کے قانون کو لاگو کر دیا جاۓ ۔جسکی اصلیت میں یہود کی سازش چھپی ہو تو ویکسین لکوانے والے کیوں مر رہے ہیں اور جو غریبو غربا اور خدا پر بھروسہ رکھنے والے جو ماسک بھی نہیں پہنتے ان کو کرونا کیوں نہیں ہوتا ۔جو ساری کائینات کا بادشاہ ہے جو قران کریم میں کہتا ہے کہ بیماری اور شفاء میرے ہاتھ میں ہے ۔تو ویکسین جو دجالی فتنے کی پیداوار ہے تمہیں کیسے بچا سکتی ہے ۔بے وقوفو ایک بار سچے دل سے توبہ تو کرو اپنی غلطیاں تو سدھارو ۔صدقہ موت کو ٹال دیتا ہے تجوریوں کے منہ کھول دو ضرورت سے زیادہ مال کس کام کا جب تم ہی نہ رہے اور اس مال کی بدولت جہنم کا ایدھن بن جاو ۔کیا وہ رحیم و کریم نہیں تمہارے ان گنت گناہوں کے باوجود تمہیں ڈھیل دے رکھی ہے ۔اگر کسی کا وقت مقرر ہے تو کوئی ویکسین کوئی دوا تمہیں نہیں بچا سکتی ۔تمام مسلمانوں کے لیے پیغام ہے ۔یہ دنیا کھیل تماشے کے سوا کچھ نہیں سب نے موت کا مزا چکھنا ہے ۔ تو وہ دن دور نہیں جب توبہ کے دروازے بند کر دیے جائیں گے ۔تم نے جو مالو دولت جمع کر رکھا ہے وہ تمہارے لیے جہنم کا ایندھن ہے ۔اسے بانٹ دے غریبوں ضرورت مندوں میں صدقے میں بڑی طاقت ہے اور یہ ترے امتحان کا وقت ہے ۔