Anwar Mezbaan Bannu

  • Home
  • Anwar Mezbaan Bannu

Anwar Mezbaan Bannu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anwar Mezbaan Bannu, Media/News Company, .

سابقہ کرکٹر اعجاز احمد کا تعلق پنجابیوں کے میراثی خاندان سے ہیں، ان کا قصور نہیں، بلکہ میراثی جب ٹی وی سکرین کے سامنے بی...
11/06/2024

سابقہ کرکٹر اعجاز احمد کا تعلق پنجابیوں کے میراثی خاندان سے ہیں، ان کا قصور نہیں، بلکہ میراثی جب ٹی وی سکرین کے سامنے بیٹھ جاتا ہے تو وہ کچھ بھی بول لیتا ہے۔۔۔۔۔!!

نماز دین کا ستون ہے، نماز فرض ہے اور پڑھنا چاہیے اس میں دوسری رائے نہیں، مجھے نہیں پتہ کہ آپ کو نماز اور پٹھان سے تکلیف کیوں ہے۔۔۔؟؟

کرکٹ میں مہارت اور اخلاق کا ہونا کا تعلق دنیاوی تعلیم سے نہیں، پٹھان کرکٹرز کبھی بکے نہیں جو جو بکے ہیں ان کا تعلق پنجاب سے تھا سلمان بٹ ہو، سلیم ملک یو، عامر ہو یا آصف وہ سب پنجابی تھے،

کرکٹ سیکھو اور اخلاق اعلی رکھو، ان پنجابی کرکٹرز کو خیبر پختونخواہ کے دورے کراؤ کہ وہ دین سیکھ سکے اور اخلاق کا معیار بلند ہو،

سوشل میڈیا پر ری ایکشن تو دیکھا ہوگا، لہذا احتیاط کریں اور اپنے اوقات میں رہیں، یہ ملک تیرے باپ کا نہیں، اس ملک پر آپ سے زیادہ حق پٹھانوں کا ہے، کھیل کا میدان ہو یا میدان جنگ ہو، میدان پٹھانوں نے ہی مارا ہے۔۔۔!!

08/06/2024

برے وقت میں کندھے پر رکھا گیا ہاتھ کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے زیادہ قیمتی ھوتا ھے

مجھے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے عام انتخابات کی کوریج کے لیے خصوصی کارڈ جاری کر دیا گیا ہے۔ میں پرجوش ہوں۔ بلا شبہ میں ا...
07/02/2024

مجھے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے عام انتخابات کی کوریج کے لیے خصوصی کارڈ جاری کر دیا گیا ہے۔ میں پرجوش ہوں۔
بلا شبہ میں اپنے کندھوں پر ایک اہم ذمہ داری اٹھا رہا ہوں۔ آپ سب سے دعاؤں کی التماس ہے کہ میں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا سکو، شکرا۔

15/01/2024

اختلاف رائے آپکا حق ہے
سیاست کو سیریس نہ لیا کریں صرف انجوائے کیا کریں 🙏
سیاسی اختلافات کے باوجود عزت، احترام، ادب سے پیش آنا آپکی تربیت ہے😍
حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، الفاظ کا چناو اچھا کریں یہ آپ کی تربیت، شخصیت کی پہچان بنتے ہیں!
🤲 اللّہ ہم سبکو ہدایت دے

ڈپٹی کمشنر محمد نواز خان بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد دے رہے ہیں
13/11/2023

ڈپٹی کمشنر محمد نواز خان بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد دے رہے ہیں

03/11/2023

جنرل الیکشن 8فروری 2024 کو کرنے پر اتفاق ہو گیاہے آپ کس پارٹی کو ووٹ دینگے
PMLN.PPP.PTI.JUI- ANP

31/10/2023

میریان روڈ پر واقع ہے ۔۔۔؟
شرم مگر تم کو آتا نہیں ۔

28/10/2023

بنوں وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں خوفناک مناظر ۔۔۔۔۔

24/10/2023
پروفیسر شیر علی اور علماء کے درمیان معاملہ حل ہوگیا ۔ڈپٹی کمشنر بنوں اور علماء کرام کے موجودگی میں علماء کرام اور شیر عل...
19/10/2023

پروفیسر شیر علی اور علماء کے درمیان معاملہ حل ہوگیا ۔
ڈپٹی کمشنر بنوں اور علماء کرام کے موجودگی میں علماء کرام اور شیر علی کے درمیان معاملہ حل ہوگیا ۔

یہ بچہ کس کا ہے یہ بچہ تھانہ کینٹ بنوں میں موجود ہے جو جانتا ہو یا لواحقین خود دیکھیں تو پولیس کنٹرول روم یا پولیس سٹیشن...
17/10/2023

یہ بچہ کس کا ہے
یہ بچہ تھانہ کینٹ بنوں میں موجود ہے جو جانتا ہو یا لواحقین خود دیکھیں تو پولیس کنٹرول روم یا پولیس سٹیشن کینٹ سے رابطہ کریں

نئی حلقہ بندیوں کے بعد بنوں چاروں خلقے کی ڈیٹیل
27/09/2023

نئی حلقہ بندیوں کے بعد بنوں چاروں خلقے کی ڈیٹیل

یہ لڑکا اُسامہ سن / آف خلیل.پتہ محلہ مچن خیل بنوں بازار گھر سے لاپتہ ہیں. اور پشاور میں موجود ہیں. اگر کوئی جانتا ہوں تو...
09/09/2023

یہ لڑکا اُسامہ سن / آف خلیل.
پتہ محلہ مچن خیل بنوں بازار گھر سے لاپتہ ہیں. اور پشاور میں موجود ہیں. اگر کوئی جانتا ہوں تو اس نمبر پر رابطہ کریں.
0333-9135299

معزز علماء کرام کل جمعہ کے  بیان میں مسجد کےممبر سے برداشت کے حوالے بیان دیں بنوں میں ائے روز قتل و غارت میں اضافہ ہو رہ...
07/09/2023

معزز علماء کرام کل جمعہ کے بیان میں مسجد کےممبر سے برداشت کے حوالے بیان دیں بنوں میں ائے روز قتل و غارت میں اضافہ ہو رہا ہیں

یہ دو بچے شایان اور وجاہت عمر تقریباً 8 سال اپنے گھر واقع گڑی میر عالم منڈان سے لاپتہ ہوگئے ہیں براہ مہربانی جس کسی کو ب...
07/09/2023

یہ دو بچے شایان اور وجاہت عمر تقریباً 8 سال اپنے گھر واقع گڑی میر عالم منڈان سے لاپتہ ہوگئے ہیں براہ مہربانی جس کسی کو بھی ان بچوں کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہو تو نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں ۔

03360730030
03365871313

07/09/2023

خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں میں ایک بچے کو +A خون کی ضرورت ہے انسانیت کی خاطر خون عطیہ کریں۔
03359941096

31/08/2023

چیف آف میریان ملک دلنواز خان کا اقوام میریان گیس گرینڈ جرگے سے خطاب ۔۔۔۔

31/08/2023

چیئرمین اعمال خان کا اقوام میریان گیس گرینڈ جرگے سے خطاب ۔۔۔۔۔

بینور کینسر ہسپتال بنوں ٹاؤن شپ میں صحت کارڈ پر علاج شروع ہو چکا ہے لہٰذا کینسر مریض مفت علاج کے لئے بینور کینسر ہسپتال ...
30/08/2023

بینور کینسر ہسپتال بنوں ٹاؤن شپ میں صحت کارڈ پر علاج شروع ہو چکا ہے لہٰذا کینسر مریض مفت علاج کے لئے بینور کینسر ہسپتال تشریف لائیں.

29/08/2023

پشتو شاعری ❣️
اصف خان پالش والے کا مخسن اخساس کے ساتھ رپورٹ ۔۔۔

عوامی شکایت پر ٹیلی کام کمپنی یو فون کے فرنچائز ،اور ٹی سی ایس فرنچائز کو سیل کو کر دیے گئے ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹری کام...
22/08/2023

عوامی شکایت پر ٹیلی کام کمپنی یو فون کے فرنچائز ،اور ٹی سی ایس فرنچائز کو سیل کو کر دیے گئے ۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹری کامرس اینڈ کنزومر پروٹیکشن رائٹس محمد اسرائیل خان نے عوامی شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے ٹیلی کام کمپنی یو فون کے نیٹ اور ٹیلی فون کال بار بار ڈراپ ہونے کی شکایت پر ان کو سیل کر دیا گیا ہے ۔

ایک اور کارروائی میں خاتون کی شکایت پر ٹی سی ایس فرنچائز کو بھی سیل کر دیا گیا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد اسرائیل خان نے مختلف کولڈ ڈرنکس ڈسٹریبیوشن ،میڈیسن ڈسٹریبیوشن کا وزٹ کیا ۔غیر معیاری انتظامات پر ان کو وارننگ دی ۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد اسرائیل خان کا کہنا تھا ۔کہ شہریوں کو خدمت کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی ۔اور نہ کسی کو غیر معیاری پراڈکس بیچنے کی اجازت دیں گے ۔انہوں نے شہریوں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف ہمیں کمپلینٹ کریں ۔کسی بھی غیر قانونی کام کو نہیں ہونے دیں گے ۔

غیر معیاری سروس پر بنوں میں یوفون اور ٹی سی ایس کوریئر سروس کا دفتر کرکے سیل
22/08/2023

غیر معیاری سروس پر بنوں میں یوفون اور ٹی سی ایس کوریئر سروس کا دفتر کرکے سیل

          اج تیسرا دن ہے لیکن ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا دوستوں ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ جسکو بھی نظر ائے ھمیں اطلاع دیں اپ ...
21/08/2023


اج تیسرا دن ہے لیکن ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا
دوستوں ڈھونڈنے میں مدد کریں۔ جسکو بھی نظر ائے ھمیں اطلاع دیں اپ لوگوں کی مہربانی ہوگی۔
03038818199

16/08/2023

پشتون قومی جرگہ سے ایک خاتون سے سوال ؟
کیا ممکن ہے پشتون سرزمین پر آمن ؟
جواب ملاحظہ فرمائیں ۔

16/08/2023

خنیف باچا کے ساتھ مختلف پہلوؤں پر خصوصی انٹرویو

13/08/2023

السلام علیکم

Address


Telephone

+923361928373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar Mezbaan Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share