Saeed NiaZi

Saeed NiaZi My name is Muhammad Saeed. Belong to golewali. I will upload Great Videos.

انشاء اللہ العزیز تیسری سالانہ  عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم  16 اکتوبر بروز سوموار کو منعقد ہورہی ہے ...
15/10/2023

انشاء اللہ العزیز تیسری سالانہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم 16 اکتوبر بروز سوموار کو منعقد ہورہی ہے جس ۔ خصوصی خطاب مفکر اسلام صاحبزادہ والشان عظیم مذہبی سکالر حضرت علامہ مولانا پروفیسر صاحبزادہ محمد ظفر الحق صاحب بندیالوی فرمائے گئے تمام احباب سے گزارش ہے کہ محفل پاک میں باوضو ہوکر اور درودشریف پڑھتے ہوئے شرکت فرما ئیں وقت کی پابندی کریں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس محفل پاک کے صدقے تمام عاشقان مصطفٰی کے دلوں میں محبت مصطفی عطا فرمائے آمین

ضروری اعلاناستاد عبدالحق صاحب بندیالوی اہل سنت والجماعت کے بہت بڑے تھم ہزاروں شاگردوں کے استاد ہزاروں لوگوں کے مرشد آپنے...
24/08/2023

ضروری اعلان
استاد عبدالحق صاحب بندیالوی اہل سنت والجماعت کے بہت بڑے تھم ہزاروں شاگردوں کے استاد ہزاروں لوگوں کے مرشد آپنے خالق حقیقی سے جا ملے رب کریم آپ کے درجات بلند فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت عطاء فرمائے
استاد عبدالحق صاحب بندیالوی ایک بہت بڑے عالم دین تھے اور اہل سنت والجماعت کی دھڑکن تھے استاد عبدالحق صاحب بندیالوی نے ہزاروں لوگوں کو آپنے علم سے فیض یاب کیا خدا آپ پر بے حساب رحمتوں کا نزول فرمائے آمین

اللہ پاک  انکو  جنت الفردوس میں آعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو  صبر  جمیل  عطا فرمائے
21/07/2023

اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں آعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے

تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے
30/05/2023

تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے

30/05/2023
27/05/2023

پردیسی لوگوں کے لیے

27/05/2023

Mere jitne bhi dost hain

sab heeere💎 hain

27/05/2023

Hamara Apna meyaar hai
Aur
Hum usi main jeete hain

Address


Telephone

+923015740986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed NiaZi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saeed NiaZi:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share