PAK PRIME TV

PAK PRIME TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK PRIME TV, Media/News Company, .

30/05/2024

No PR-165/2024-ISPR

رپورٹ : محمد فرحان

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہ

عمان کی بندرگاہ سلالہ‎ آمد پر میزبان بحری حکام کی طرف سے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا گیا

جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نےعمان کے عسکری حکام سے ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

دورے کے اختتام پر دونوں ملکوں کی افواج نے مشترکہ بحری مشق میں حصہ لیا

قبل ازیں پی این ایس اصلت نے برطانیہ کی رائل بحریہ کے جہاز ایچ ایم ایس لنکاسٹر کے ساتھ بھی بحری مشق اور آپریشن SCARLET TRIDENT میں حصہ لیا

دو طرفہ آپریشن کے دوران سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو، ہیلی کاپٹر لینڈنگ، انسداد منشیات اور اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق میری ٹائم آپریشنز کی مشق کی گئی

ان مشقوں کا مقصد بحری افواج کے مابین باہمی تعاون کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ سمندر میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام، علاقائی امن اور استحکام کا قیام ہے

دورہ عمان اور بحری مشقوں میں شمولیت پاک بحریہ کی جانب سے علاقائی استحکام، بین الاقوامی تعاون اور بحری صلاحیتوں کے فروغ کےعزم کا منہ بولتا ثبوت ہے

رپورٹ :فیصل صدیقیلیاقت آباد پولیس کی اہم کارروائی بدنام زمانہ اسٹریٹ کریمنل گرفتار. جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی اسٹ...
30/05/2024

رپورٹ :فیصل صدیقی

لیاقت آباد پولیس کی اہم کارروائی بدنام زمانہ اسٹریٹ کریمنل گرفتار.

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی اسٹریٹ کرائمز میں ملوث افراد کےخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر لیاقت آباد پولیس کا ایکشن جاری۔

ملزم بامقام سروس روڈ بندہانی کالونی نزد سی این جی پمپ لیاقت آبادکراچی سے گرفتار کیا گیا ہے ۔

گرفتار ملزم کی شناخت محمد وقاص ولد محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے ۔

ملزم کافی عرصہ سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہے اور لیاقت آباد پولیس کو مطلوب تھا واضح رہے کہ ملزم پہلے بھی مختلف کیسس میں بند ہو چکا ہے جو کے ایک عادی مجرم ہے۔

ملزم کے قبضے سے ایک ضرب پستول نائن ایم ایم لوڈ میگزین 03 راؤنڈ نمبر رگڑاہوا برآمد ہوئی ہے ۔

رپورٹ : عدیل احمدکراچی آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان! 🌡️⚠️اشاعت تاریخ: 31 مئی 2024✦ شہر قائد میں آج بروز جمعہ بھی م...
30/05/2024

رپورٹ : عدیل احمد

کراچی آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان! 🌡️⚠️
اشاعت تاریخ: 31 مئی 2024

✦ شہر قائد میں آج بروز جمعہ بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے دوپہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت شمالی اور مشرقی علاقوں میں 39 سے 42 ڈگری جبکہ وسطی اور مغربی علاقوں میں 37 سے 39 ڈگری جبکہ جنوبی (ساحلی پٹی) علاقوں میں 32 سے 34 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔اس دوران شہر قائد میں نمی کا تناسب 50 سے 70 فیصد رہنے کا امکان ہے جس کے سبب محسوس کرنے والا درجہ حرارت یعنی ہیٹ انڈیکس شہر بھر میں 47 سے 55 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔سمندری ہواؤں کی رفتار 15 سے 25 کلو میٹر فی گھنٹہ رہ سکتی ہے جبکہ ہوا کے سمت جنوب مغرب رہے گی۔

✦ اس مرطوب موسم کے دوران بچوں بزرگوں کا خاص خیال رکھیں اور زیادہ سے زیادہ ٹھنڈے پانی اور صحت بخش مشروبات کا استعمال کیجئے جبکہ تیز دھوپ میں براہ راست جاتے وقت سر پر گیلا تولیہ رکھیں تاکہ ہیٹ اسڑوک جیسے سنگین واقعے سے بچا جاسکے۔کراچی میں ہیٹ ویو کی صورتحال بروز ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
News Courtesy by
Karachi Weather Updates شہر قائد کا موسم

30/05/2024

رپورٹ : راشد علوی

آج ایک عرب خاتون نے سعودی عرب کی سپر مارکیٹ میں بت فروخت کیے جارہے تھے اس خاتون نے سنت ابراہیمی کو دوبارہ زندہ کر دیا میں سلام پیش کرتا ہوں اپنی بہن کو ۔۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ramzan Rahi, Maher Sab, Amanullah Balloch
28/05/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ramzan Rahi, Maher Sab, Amanullah Balloch

26/05/2024

پرائیویٹ سکول مافیا ہوا اپ اسے باہر
. پرائیویٹ سکولز نے کراچی ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں . جون جولائی کی فیس مارچ اور اپریل کے ساتھ وصول کی گئی . جو پریشان اور مجبور والدین فیس نہ دے پائے . ان کے بچوں کا کسی کا ایڈمٹ کارڈ روک لیا گیا کسی کا رزلٹ روک لیا گیا اور کسی کو اسکول میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملی . جو والدین یہ سارا مرحلہ طے کر چکے ہیں اب مئی میں ان سے 12 سے 20 ہزار روپے فی بچہ بکس اور کاپیز کے نام پہ بٹورے گئے ۔ جو والدین یہ سب کچھ پورا نہ کر پائے یا اس میں سے کوئی ایک چیز بھی پوری نہ کر پائے ان کے بچوں کے ساتھ مختلف اسکولوں میں ائے دن ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں ۔ جیسا واقعہ ناظم اباد میں واقعہ ایس ایم پبلک اکیڈمی میں پیش ایا۔ ہم اپنے بچوں کو اسکول اس لیے بھیجتے ہیں تاکہ ان کی اخلاقی تربیت ہو سکے جس اسکول ک استادزہ اور پرنسپل کا اخلاقی رویہ ایسا ہوگا وہاں بچوں کی تربیت کیا ہوگی . میری اعلی حکام سے گزارش ہے کہ پرائیویٹ اسکول مافیا کو لگام دی جائے ۔

25/05/2024

نئی سبزی و فروٹ منڈی نزد ہالا ناکہ کے آڑتیوں و بیوپاریوں نے اپنی عدالت لگالی، آلو چوری کرنےکے الزام میں وڈیو میں نظر آنے والے اس لڑکے کو پکڑ کر برہنا کرکے اسکو بجلی کے پول کے ساتھ باندھ کر اس کو سخت تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے اور وڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ لائٹر سے اس غریب بھوک اور غربت کے مارے آلو چور کو آگ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے حالانکہ سبزی منڈی میں پولیس تھانہ موجود ہے پولیس کے حوالے کرنے کے بجائے انہوں نے اپنی عدالت لگاتے ہوئے اس آلو چور لڑکے کو اپنے ساتھ لے گئے ہیں ہو سکتا ہے کہ اس پر اور بھی زیادہ تشدد کرکے اسکو مار دیا جائے، ایس ایس پی حیدرآباد سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس کا نوٹس لیکر اس لڑکے کو پولیس تحویل میں لیکر اس کی زندگی ضائع ہونے سے بچائیں، اور اس معصوم پر تشدد کرنا کس کا حق نہیں سزا صرف عدالت دے سکتی ہے اگر اس نے چوری کی ہے تو مذکورہ شخص کو۔ پولیس کے حوالے کرتے لیکن سبزی منڈی کے بیوپاریون نے قانون کو۔ اپنے ہاتھ میں لے کر بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا اور اسکو بجلی کے پول سے باندھ لیا یہ انسانی حقوق کی کھلم کھلا ورزی ہے ایس ایس پی حیدرآباد کو چاہیے کے فوری اس معصوم پر تشدد کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اس مہنگائی نے لوگوں کا جینا حرام کر دیا کھانے اور راشن کے لیے پیسے پسیسے نہیں بھوک بھوکا پیٹ مجبور کر دیتا ہے چوری کے لیے ہماری حکومت غریب عوام کو کوئی سہولت نہیں دے رہی ٹیکس پر ٹیکس مگر ٹیکس کا فائدہ تو عوام کو نہیں مل رہا غریب عوام ایک وقت کی روٹی کے لیے تڑپ رہا ہے کیسا سماج ہے انسانیت ختم درندہ راج مسلط ہو گیا ہے ل

24/05/2024

رپورٹ: راشد علوی

کورنگی سعودآباد تھانے کے پولیس اہلکار کی وائرل ویڈیو پر ایکشن.

ایس پی شاہ فیصل عبدالغفور لاکھو نے پولیس اہلکار کو معطل کردیا.

پولیس اہلکار بنا رقم دیئے ٹیشو پیپر باکس دوکاندار سے لےجارہا تھا.

پولیس اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی.

ہیڈ کانسٹیبل قیصر کو معطل کرکے انکوائری کا آغاز کردیا گیا.

Pak Prime TV
karachi new
karachi lates news
Pakistan news
Pakistan latest news
Ary news
Geo news
Hum news
News
police
karachi police
sindh police
pakistan police
pak poice
kpo
cpo
crime
crime seen
crime story
karachi crime
dako
daku
dacati
dacuti
police mukabla
fire
firinf
ssp west zone
ssp central
ssp east
ssp west
ssp kimari
gundom

























23/05/2024

Pak Prime TV
karachi new
karachi lates news
Pakistan news
Pakistan latest news
Ary news
Geo news
Hum news
News
police
karachi police
sindh police
pakistan police
pak poice
kpo
cpo
crime
crime seen
crime story
karachi crime
dako
daku
dacati
dacuti
police mukabla
fire
firinf
ssp west zone
ssp central
ssp east
ssp west
ssp kimari
gundom

























Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nadia Mugal, Talha Arain, Ubaidurrehman Rehman, Irshad Ho...
22/05/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nadia Mugal, Talha Arain, Ubaidurrehman Rehman, Irshad Hossan Abeer Hossan

With Sardar Zafar Gandapur – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
20/05/2024

With Sardar Zafar Gandapur – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

16/05/2024

15/05/2024

رپورٹ: راشد علوی

کراچی: لیاقت آباد میں شہری قتل، ویڈیو منظر عام پر آ گئی
کراچی کے علاقے لیاقت آباد 3 نمبر میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران شہری کو قتل کر دیا گیا ، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سایہ نیوز نے حاصل کرلی ۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ماسک پہنے مسلح شخص کو پیدل آتے دیکھا جا سکتا ہے۔

موٹر سائیکل سوار نے موٹر سائیکل بچانے کے لیے ڈاکو کو پکڑنے کی کوشش کی۔

جس سے بچنے کے لیے ڈاکو نے مذکورہ شخص پر 2 فائر کیے اور فرار ہو گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے مزید تحقیقات جاری ہے ۔

07/05/2024

Pak Prime TV
karachi new
karachi lates news
Pakistan news
Pakistan latest news
Ary news
Geo news
Hum news
News
police
karachi police
sindh police
pakistan police
pak poice
kpo
cpo
crime
crime seen
crime story
karachi crime
dako
daku
dacati
dacuti
police mukabla
fire
firinf
ssp west zone
ssp central
ssp east
ssp west
ssp kimari
gundom




















29/04/2024

Pak Prime TV
karachi new
karachi lates news
Pakistan news
Pakistan latest news
Ary news
Geo news
Hum news
News
police
karachi police
sindh police
pakistan police
pak poice
kpo
cpo
crime
crime seen
crime story
karachi crime
dako
daku
dacati
dacuti
police mukabla
fire
firinf
ssp west zone
ssp central
ssp east
ssp west
ssp kimari




















24/04/2024

Pak Prime TV
Dubai New
Dubai latest news
Pakistan news
Pakistan latest news
Ary news
Geo news
Hum news
News
police
karachi police
sindh police
pakistan police
pak poice
kpo
cpo
crime
crime seen
crime story
karachi crime
dako
daku
dacati
dacuti
police mukabla
fire
firinf
ssp west zone
ssp central
ssp east
ssp west
ssp kimari




















23/04/2024

ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ غیر ملکی معززین کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی اورٹریفک کے تمام تر جملہ اقدامات کو ہر سطح پر غیر معمولی بنایا جائے۔

کراچی پولیس کو شہر میں سیکیورٹی اقدامات مزید بہتر بنانے اور انتہائی متحرک رہنے اور غیر معمولی سرگرمیوں کی مکمل نگرانی کرنے کی سخت ہدایت جاری کی ہیں۔

پولیس چیف نے پیٹرولنگ، پکٹنگ، ناکہ بندی سخت بنانے، جبکہ رینڈم اسنیپ چیکنگ کےاحکامات جاری کئے ہیں.

دفعہ 144 کے نفاذ اور ڈرون کے استعمال پر عائد پابندی کے اطلاق کو یقینی بنایا جائے۔

کراچی پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تمام تر میسر وسائل بروئے کار لا رہی ہے ۔

شہریوں کی حفاظت کراچی پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔

21/04/2024

karachi news
latest news
hassan baig
ary news
geo news
aaj news
lawaris Karachi
karachi

19/04/2024

Pak Prime TV
Karachi hamlla
Khudkash hamlla
Karachi news
Pakistan news
Pakistan latest news
Ary news
Geo news
Hum news
News
Blast
Karachi blast




















17/04/2024
16/04/2024

Pak Prime TV
Dubai New
Dubai latest news
Pakistan news
Pakistan latest news
Ary news
Geo news
Hum news
News
Rain
Rain latest update
Rain latest news




















17/09/2023

Public awareness message

17/09/2023

Shaikh Rasheed griftar.

Address


Telephone

+923132280073

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK PRIME TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share