Aliz.com

Aliz.com we provide information ,news,funny videos and so on ....
(1)

10/08/2020
29/04/2020

مولانا طارق جمیل صاحب نے معافی مانگ لی۔۔۔۔اب بتائیں مولانا صاحب نے کیا غلط کہا۔۔۔۔۔

20/04/2020

Like and share
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا، آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں*

*ثناء*
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.
(ترمذی، الجامع الصحيح، أبواب الصلاة، باب ما يقول عند افتتاح الصلاة، 1 : 283، رقم : 243)
*اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں*

*تعوذ*
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
*میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں*

*تسمیہ*
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
*ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے*

*سورۃ الفاتحہ*
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO
(الفاتحة، 1 : 1. 7)
*تمام خوبیاں تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہےo نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہےo روزِ جزا کا مالک ہےo ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیںo ہمیں سیدھا راستہ دکھاo ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایاo ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کاo*

*سورۃ الاخلاص*
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO
(الاخلاص، 112 : 1۔ 4)
*آپ فرما دیجئے : وہ اﷲ ہے جو یکتا ہےo اﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہےo نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہےo اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہےo*

*رکوع*
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
(ترمذی، الجامع الصحيح، ابواب الصلاة، باب ماجاء فی التسبيح فی الرکوع والسجود، 1 : 300، رقم : 261)
*پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا*

*قومہ*
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
*ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی*

رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
(مسلم، الصحيح، کتاب الصلاة، باب إثبات التکبير فی کل خفض ورفع فی الصلاة، 1 : 293، 294، رقم : 392)
*اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں*

*سجدہ*
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
(ابو داؤد، السنن، کتاب الصلاة، باب مقدار الرکوع و السجود، 1 : 337، رقم : 886)
*پاک ہے میرا پروردگار جو بلند ترہے*

*جلسہ*
حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان درج ذیل دعا مانگتے :
اَللَّهُمَّ اغْفِرْلِيْ وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَاهْدِنِيْ وَارْزُقْنِيْ.
(ابو داؤد، السنن، کتاب الصلاة، باب الدعا بين السجدتين، 1 : 322، رقم : 850)
*اے ﷲ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے، مجھے ہدایت پر قائم رکھ اور مجھے روزی عطا فرما*

*تشہد*
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
(ترمذی، الجامع الصحيح، ابواب الدعوات، باب فی فضل لَا حَول ولا قوة إلَّا بِاﷲِ، 5 : 542، رقم : 3587)
*تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں اﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور اﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں*

*درودِ اِبراہیمی*
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے :
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
(بخاری، الصحيح، کتاب الانبياء، باب النسلان فی المشی، 3 : 1233، رقم : 3190)
*اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے*
*اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے*

*دعائے ماثورہ*
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo
(ابراهيم، 14 : 40، 41)
*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا.

17/03/2020

ہای ہای..کتنا مشکل ہے

24/02/2020

Cuteness ❤💖

13/02/2020

Masoomiat check kro
❤❤❤. Like and share

31/01/2020

جمعہ مبارک❤🙌

17/01/2020

Jummah mobarak.❤

Leave your comment
11/01/2020

Leave your comment

22/12/2019

2013 میں اسلام قبول کرنے والی امریکی گلوکارہ جینیفر جراوت نے سورہ البقرہ کی دو آیات کی انتہائی دلکش تلاوت کر کے سب کو سحر زدہ کر دیا

د کابل تازہ انار 👇👇
07/11/2019

د کابل تازہ انار 👇👇

20/10/2019

Like and share

19/10/2019

شعیب پایاں حد کڑے دے ❤❤
Like and share plzzzz

16/10/2019

شعیب پایاں صاحب حد دی کڑے نو
Like and share with friends

13/10/2019

محمد گل منصور
Snap lyrics like ad share ..plzz

10/10/2019

سمی لا ،شوپڑ،درون امیر صیب او
بمبار شیخ ... 😅😅😅
like and share with friends please. . . . .

اﯾﮏ ﮐﻮﭨﮭﮯ کی ﺗﮩﺬﯾﺐ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻃﻮﺍﺋﻒ ﻧﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻟﭩﮑﺘﯽ ﺗﺨﺘﯽ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﻮﺍﯾﺎ ﻋﺰﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﮯ ﻣﮩﺬﺏ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﻏﺴ...
10/10/2019

اﯾﮏ ﮐﻮﭨﮭﮯ کی ﺗﮩﺬﯾﺐ
ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻃﻮﺍﺋﻒ ﻧﮯ
ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻟﭩﮑﺘﯽ
ﺗﺨﺘﯽ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﻮﺍﯾﺎ
ﻋﺰﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﮯ
ﻣﮩﺬﺏ ﺣﻀﺮﺍﺕ
ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭼﮭﺎ
ﻏﺴﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﻟﯿﮟ

ﺍﻭﺭ ﺟﯿﺒﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﺷﺮﻓﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍُﻭﻥ
ﮐﯽ ﺗﮭﯿﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ
ﮐﺮ ﻻﺋﯿﮟ ﭼﭙﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻟﮕﺎ ﮐﯿﭽﮍ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﮐﮯ
ﺁﺋﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻓﺮﺵ
ﮨﻤﯿﮟ ﺭﺯﻕ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﺳﮑﯽ ﺑﮯ ﺣﺮﻣﺘﯽ
ﻗﺎﺑﻞِ ﻗﺒﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ

شراب ﮐﻮﭨﮭﮯ ﻣﯿﮟ
ﻭﺍﻓر ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ
ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺳﮯ
ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﻭﻗﺖ ﮐﺎ
ﺿﯿﺎﻉ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ
ﺩﻻﻝ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﻡ
ﺍﯾﮏ ﭘﺎﺋﯽ ﺍﺩﺍ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟ
ﺍﺳﮯ ﻣﻌﻘﻮﻝ مُعاوضہ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ

ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺑﺎﮨﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺌﮯ
ﭼﻨﺪﮮ ﮐﮯ ﮈﺑﮯ ﻣﯿﮟ
ﺩﻝ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ
ﭘﯿﺴﮧ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﺁﭘﮑﺎ عطیہ
مفلس لوگوں کے
گھر کی عزتوں کو
طوائف بننے سے
بچانے پر ﺧﺮﭺ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

10/10/2019

Nice Lines ...like and Share plzz

08/10/2019

.
like and share

Think about it ...
08/10/2019

Think about it ...

05/10/2019

د کلی جرندہ
Plz like and share with friends

د کلی ماخام 👇👇plzShare with friends
04/10/2019

د کلی ماخام 👇👇
plz

Share with friends

کلے ....Villageاؤ زبردست موسم 💞💞
04/10/2019

کلے ....Village
اؤ
زبردست موسم 💞💞

Plz like and share with Friends
02/10/2019

Plz like and share with Friends

ایک غریب دیہاتی، بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں، انگوروں سے بھری ایک ٹوکری کا تحفہ پیش کرنے کیلئے حاضر ہوا۔کملی...
01/10/2019

ایک غریب دیہاتی، بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں، انگوروں سے بھری ایک ٹوکری کا تحفہ پیش کرنے کیلئے حاضر ہوا۔
کملی والے آقاﷺ نے ٹوکری لی، اور انگور کھانے شروع کیئے۔
پہلا دانہ تناول فرمایا اور مُسکرائے۔ اس کے بعد دوسرا دانہ کھایا اور پھر مُسکرائے۔ اور وہ بیچارہ غریب دیہاتی،،،، آپ کو مسکراتا دیکھ دیکھ کر خوشی سے نہال۔۔۔
صحابہ سارے منتظر، خلاف عادت کام جو ہو رہا ہے کہ ہدیہ آیا ہے اور انہیں حصہ نہیں مل رہا سرکار علیہ السلام، انگوروں کا ایک ایک دانہ کر کے کھا رہے ہیں اور مسکراتے جا رہے ہیں۔
میرے ماں باپ آپﷺ پر فدا ہوں۔۔۔۔ آپﷺ نے انگوروں سے بھری پوری رکابی ختم کر دی اور آج صحابہ سارے متعجب!!!!
غریب دیہاتی کی تو عید ہو گئی تھی۔۔۔۔
خوشی سے دیوانہ۔۔۔ خالی ٹوکری لیئے واپس چلا گیا۔
صحابہ نہ رہ سکے۔۔۔۔ ایک نے پوچھ ہی لیا،
یا رسول اللہﷺ آج تو آپ نے ہمیں شامل ہی نہیں فرمایا؟
سرکار صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے اور فرمایا؛
تم لوگوں نے دیکھی تھی اُس غریب کی خوشی؟
میں نے جب انگور چکھے ۔۔۔۔ تو پتہ چلا کہ کھٹے ہیں۔
مجھے لگا کہ اگر تمہارے ساتھ یہ تقسیم کرتا ہوں تو
ہو سکتا ہے تم میں سے کسی سے کچھ ایسی بات یا علامت ظاہر ہو جائے کہ انگور کھٹے ہیں اور اس غریب کی خوشی کو خراب کر کے رکھ دے۔

بیشک میرے نبی اخلاق کے بلند ترین درجہ پر ہیں !!!
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

30/09/2019

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوائی تھی۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 63 پیسے تک کمی کی گئی تھی۔ پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لٹر کمی کرتے ہوئے نئی قیمت 113 روپے 24 پیسے فی لٹر کی گئی تھی۔

اس کے علاوہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 33 فی لٹر کمی کرتے ہوئے اس کی قیمت 127 روپے 14 پیسے فی لٹر کی گئی۔

مٹی کا تیل 4 روپے 27 پیسے فی لٹرسستا کیا گیا جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 99 روپے 57 پیسے ہو گئی تھی۔

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 63 پیسے فی لٹر کمی کی گئی۔ جسکے بعد لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 91 روپے 89 پیسے فی لٹر ہو گئی تھی۔

30/09/2019

Like and share with friends ..
غیر سیاسی پوسٹ ۔۔

انشاءاللہ ۔ ۔ ۔
30/09/2019

انشاءاللہ ۔ ۔ ۔

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳُﻨﺎﯾﺎ -ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﺑ...
29/09/2019

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ
ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ
ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳُﻨﺎﯾﺎ -
ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ , ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ
ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ
ﻣﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ - ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ
ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ،
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ, ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ
ﺧﻮﺍﺏ ﺳﻨﺎﯾﺎ،
ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺁﭘﮑﻮ ﻣُﺒﺎﺭ ﮎ ﮨﻮ۔ ﺧﻮﺍﺏ
ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﻭ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﺩﮮ ﮐﺮ
ﺭﺧﺼﺖ ﮐﯿﺎ --
ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﯾﮩﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ
ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ
ﺍُﺳﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﯽ ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺎﺋﯿﮟ
ﮔﮯ؟
ﺟﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﺗﻮ ﯾﮩﯽ ﮨﯽ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ
ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ ﮨﮯ ،،
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﻮﻻ ﮔﯿﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺮﮨﻢ
ﺑﮭﯽ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ،، ﺍﻭﺭ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﯽ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ -
ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ....................

Address


Telephone

+923434719226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aliz.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aliz.com:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share