السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/بدھ/22نومبر/7جمادی الاول/9مگھر/طلوع:6:47/ غروب:5:08/ٹمپریچر:22:12/ موسم:خشک
12/11/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/اتوار/12نومبر/27ربیع الثانی/29کاتک/طلوع:6:38/ غروب:5:13/ٹمپریچر:21:12/ موسم:خشک
31/10/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/منگل/31اکتوبر/15ربیع الثانی/17کاتک/طلوع:6:28/ غروب:5:22/ٹمپریچر:25:16/ موسم:خشک
25/10/2023
اسرائیلی بمباری سے ہر طرف تباہی کے دل دہلا دینے والے مناظر، غزہ کا 42فیصد حصہ تباہ ہو چکا ،
1لاکھ 64ہزار 756رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا، 15ہزار سے زائد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں ، تباہ شدہ عمارتوں میں 205اسکول اور 29اسپتال بھی شامل ، 14لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر، عرب میڈیا نے غزہ میں تباہی کے اعداد وشمار جاری کر دئیے ۔
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود
قریشی پر فرد جرم عائد،
27 اکتوبر کو کیس کے گواہ طلب.
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت.
آئین بنیادی حقوق کی فراہمی کو ہر قیمت پر یقینی بناتا ہے،شہریوں پر آرمی ڈسپلن اور بنیادی حقوق معطلی کے قوانین کیسے لاگو ہوسکتے ہیں؟ عدالت نے یہ دروازہ کھولا تو ٹریفک سگنل توڑنے والا بھی بنیادی حقوق سے محروم ہوجائے گا، کیا آئین کی یہ تشریح کریں کہ جب دل چاہے بنیادی حقوق معطل کر دیئے جائیں؟ جسٹس عائشہ ملک کے ریمارکس
فوجی عدالتیں جب چاہیں بنیادی حقوق معطل کر دیں؟یہ حق کس قانون نے دیا ہے؟ ہم اب بھی یہاں شہریوں کے بنیادی حقوق کے دفاع کے لیے موجود ہیں، جسٹس عائشہ
عمران خان نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔‼️
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم قرار دے دیا.
سُپریم کورٹ نے ملڑی ایکٹ کا سیکشن ٹو ون ڈی کو آئین کے برخلاف قرار دے دیا۔
21/10/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/اتوار/22اکتوبر/6ربیع الثانی/8کاتک/طلوع:6:20/ غروب:5:32/ٹمپریچر:24:16/ موسم:خشک
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/پیر/16اکتوبر/29ربیع الاول/2کاتک/طلوع:6:16/ غروب:5:38/ٹمپریچر:20:13/ موسم:ابر آلود
14/10/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/ہفتہ/14اکتوبر/27ربیع الاول/30اسوج/طلوع:6:14/ غروب:5:41/ٹمپریچر:24:17/ موسم:ہلکے بادل
04/10/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/بدھ/4اکتوبر/17ربیع الاول/20اسوج/طلوع:6:07/ غروب:5:53/ٹمپریچر:30:21/ موسم:خشک
03/10/2023
قومی ایکشن پلان/ اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس/ اعلامیہ جاری
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکی شہریوں کو 31 اکتوبر 2023 تک پاکستان چھوڑنے کیلئے مہلت
یکم نومبر 2023 سے غیر ملکیوں کو نقل و حرکت کی اجازت صرف پاسپورٹ اور ویزا پر دی جائے گی
دیگر تمام قسم کی دستاویزات سرحد پار سفر کیلئے غیر موثر اور غیر قانونی ہوں گے
یکم نومبر 2023 سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے کاروبار /جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی اور غیر قانونی کاروبار کرنے والوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
یکم نومبر 2023 کے بعد پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کو رہائش فراہم کرنے یا سہولیات فراہم کرنے والے کسی بھی پاکستانی شہری یا کمپنی کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی
نادرا کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام جعلی شناختی کارڈز کی منسوخی کو فوری طور پر یقینی بنائے اور اگر کسی کی شناخت میں شک ہو تو اس کی تصدیق کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے
ویب پورٹل اور یو اے این ہیلپ لائن پر پاکستان میں مقیم غیر ملکی افراد کی غیر قانونی رہائش یا کاروبار کرنے والے کے بارے میں معلومات فراہم کی جا سکتی ہیں
اس سلسلے میں جو بھی شہری حکومت سے تعاون کرے گا اس کو انعام دیا جائے گا اور اس کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا
غیر قانونی سرگرمیوں بشمول ذخیرہ اندوزی، سامان یا کرنسی کی اسمگلنگ، حوالہ/ ہنڈی اور بجلی چوری کے خلاف سخت ایکشن پہلے سے ہی لیا جا رہا ہے
ان جرائم میں ملوث افرد کے خلاف کسی بھی قسم کی رعائت نہیں برتی جائے گی
جوائنٹ چیک پوسٹس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جن کو کسٹم پاورز دی گئی ہیں
ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بنیادی خوردنوش کی نقل و حمل کو چیک کیا جا رہا ہے جس سے اسمگلنگ میں کمی آئے گی اور جو حکومتی اہلکار کرپشن میں ملوث پائے گئے ہیں ان کے خلاف ایکشن لیا جا رہا ہے
کرنسی کے سمگلرز، حوالہ ہنڈی کے کاروبار اور بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف بھی ایکشن لیا جارہا ہے
منشیات کی روک تھام کیلئے نیشنل کاوئنٹر نارکوٹکس کنٹرول سنٹر قائم کیا جا رہا ہے یہ سنٹر منشیات کی روک تھام میں کوششوں کی ہم آہنگی اور انٹیلیجنس معلومات کی فراہمی یقینی بنائے گا
منشیات کے سمگلرز کے ساتھ کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی اور قانون کے مطابق مثالی سزائیں دی جائیں گی
ہر صوبے کے اندر منشیات بحالی مراکز مرحلہ وار قائم کیے جائیں گے
طاقت کے استعمال کا حق صرف ریاست کے پاس ہے اس کے علاوہ کسی کو بھی طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں
پاکستان میں کسی بھی سیاسی مسلح گروہ، جتھے یا تنظیم کی اجازت نہیں ہے اور ایسے طریقہ کار اپنانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے
اسلام امن کا دین ہے اور ریاست کسی کو مذہب کی من پسند تشریح کر کے سیاسی مقاصد حاصل کرنیکی اجازت نہیں دے گی
اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی اسلام اور پاکستان کے آئین کا حصہ ہے اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ریاست قانون کے مطابق طاقت کا بھر پور استعمال کرے گی
ملک میں قائم تنظیمیں پرامن اور مہذب طریقے سے اپنے جائز مطالبات ریاست کے سامنے رکھ سکتی ہیں جنھیں سنا اور قانونی طور پر حل کیا جائے گا
تاہم اگر کوئی تنظیم طاقت یا تشدد کا راستہ اختیار کرے گی تو اس سے سختی سے نمٹا جائے گا
پروپیگنڈا اور غلط معلومات کی مہم جوئی کرنے والوں کو سائبر قوانین کے تحت سختی سے نمٹا جائے گا
قوانین کی آگاہی اور عمل درآمد کیلئے تکنیکی طریقہ کار وضع کیے جا رہے ہیں
جو قانون کی پاسداری اور عوام کی سہولت کو مدنظر رکھ کر بنائے جا رہے ہیں
تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ نظم و ضبط کو قائم کرتے ہوئے قانون کی بالادستی کو یقینی بنائیں
نظم و ضبط کو ہی اپنا کر ہم اپنے اہداف حاصل کر سکتے ہیں
ایمان، اتحاد اور نظم کے بنیادی اصولوں کو یقینی بنایا جائے گا
دنیا میں تمام ترقی یافتہ قومیں نظم و ضبط کو اپنا کر ہی ترقی کی راہ پر گامزن ہوئی ہیں
03/10/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/منگل/3اکتوبر/16ربیع الاول/19اسوج/طلوع:6:07/ غروب:5:55/ٹمپریچر:25:21/ موسم:خشک
02/10/2023
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 فوجداری مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں بحال کردیں۔ ٹرائل کورٹ سے عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
01/10/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/پیر/2اکتوبر/15ربیع الاول/18اسوج/طلوع:6:06/ غروب:5:56/ٹمپریچر:29:20/ موسم:خشک
01/10/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/اتوار/یکم اکتوبر/14ربیع الاول/17اسوج/طلوع:6:05/ غروب:5:57/ٹمپریچر:29:21/ موسم:خشک
26/09/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/منگل/26ستمبر/9ربیع الاول/12اسوج/طلوع:6:02/ غروب:6:04/ٹمپریچر:28:21/ موسم:خشک
22/09/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/جمعہ/22ستمبر/5ربیع الاول/8اسوج/طلوع:5:59/ غروب:6:09/ٹمپریچر:30:20/ موسم:ابرآلود
12/09/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/منگل/12ستمبر/25صفر/28بھادوں /طلوع:5:53/ غروب:6:23/ٹمپریچر:33:25/ موسم:خشک
09/09/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/ہفتہ/9ستمبر/22صفر/25بھادوں /طلوع:5:51/ غروب:6:27/ٹمپریچر:30:23/ موسم:خشک
08/09/2023
سنیئر ایڈوکیٹ ملک شریف اعوان کے ایصالِ ثواب کے لیئے محفل قل خوانی کل صبح بروز ہفتہ بتاریخ نو ستمبر بمقام اوگالی وادئ سون ملکاں والی مسجد میں صبح آٹھ بجے سے نو بجے منعقد کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
03029543184
03040169832
07/09/2023
افسوسناک خبر!
سنیئر ایڈوکیٹ ملک شریف اعوان بقضائے الٰہی وفات پا گئے
اناللہ واناالیہ راجعون
ملک شریف اعوان کی نمازِ جنازہ مغرب کی نماز کے بعد اوگالی وادئ سون میں ادا کی جائے گی
03029543184
03040169832
02/09/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/ہفتہ/2ستمبر/15صفر/18بھادوں /طلوع:5:47/ غروب:6:36/ٹمپریچر:34:25/ موسم:خشک
30/08/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/بدھ/30اگست/12صفر/15بھادوں /طلوع:5:45/ غروب:6:40/ٹمپریچ32:25/ موسم:خشک
28/08/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/پیر/28اگست/10صفر/13بھادوں /طلوع:5:43/ غروب:6:42/ٹمپریچر31:22/ موسم:ہلکےبادل
20/08/2023
السلام علیکم!سون ویلی کیلنڈر/اتوار/20اگست/2صفر/5بھادوں /طلوع:5:38/ غروب:6:52/ٹمپریچر34:27/ موسم:صاف
Be the first to know and let us send you an email when Azad News Khb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.