Sajjad Bhatti Official

  • Home
  • Sajjad Bhatti Official

Sajjad Bhatti Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sajjad Bhatti Official, Media/News Company, .

21/04/2024

بہاولپور
ڈاکٹرز کی غفلت سے خاتون جاں بحق
ٹرسٹ کالونی کی رہائشی خاتون کو اوور ڈوز انجکشن لگادیا گیا ۔خاتون ٹھیک حالت میں صرف پیٹ میں درد کی شکایت پر چیک اپ کروانے آئی تھی۔ورثاء کے شدید احتجاج پر شعبہ حادثات میں ڈاکٹرز کی دوڑیں لگ گئیں ۔ پولیس طلب کرلی گئ

21/04/2024

لودھراں
بنگلہ حامد پور میں 12 سالہ یتیم بچے ارسلان کو گلی کے تین آوارہ کتوں نے بری طرح سے بھنبھوڑ ڈالا۔بچہ موقع پر جاں ب ح ق ہوگیا .لواحقین کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کی ممکنہ کارروائی سے بچنے کیلئے کہروڑپکا کی انتظامیہ اس واقعے کو ق ت ل کا واقعہ قرار دے رہی ہے ۔اس کہانی میں دردناک پہلو یہ بھی ہے کہ بڑے بھائی نے چھوٹے بھائ کو بچانے کیلئے خود کو خونخوار کتوں کے حوالے کردیا اور اپنی جان دے کر بھائ کی جان بچائی ۔اسسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا غلام حسین کے مطابق بچے کو مبینہ اغواء کرکے ت ش د د کا نشانہ بنا کر تیز دھار آلے سے ق ت ل کیا گیا ہے اور ڈاکٹرز بھی اسسٹنٹ کمشنر کے بیان کی تصدیق کررہے ہیں ۔تاہم بچے کا تفصیلی پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے تب حالات واضح ہونگے


20/04/2024

*ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن*
سب انسپکٹر احسان احمد کی ویڈیو وائرل ہونے کا واقعہ۔۔۔
ڈی پی او پاکپتن طارق ولا ئیت کانوٹس ۔واقعہ کی تحقیقات کے لیے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر انکوائری آفیسر مقرر کیا ہے
جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ بہاولنگر واقعے کے بعد پنجاب پولیس کو "تفریح" کی اشد ضرورت ہے

20/04/2024

لودھراں مسافر بس کی زد میں دو افراد جابحق

18/04/2024

اج بات ہاتھا پائی تک اگئی وہی ہو رہا ہے جس چیز کا ڈر ہے روز بروز ٹریفک لفٹر کی بحث پر جھگڑے روزانہ کا معمول بن گیا مگر کوئی اس معاملے کو دیکھنے والا نہیں

16/04/2024

وہی ہونے جارہا ہے جس کا خدشہ روزانہ ظاہر کررہے ہیں
آج پھر ریلوے چوک لودھراں میں ٹریفک پولیس لودھراں نے زبردستی پرائیویٹ لفٹر سے ایک شہری کی بیش قیمت گاڑی کو غیر قانونی طور پر سڑک سے اٹھانے کی کوشش کی تو گاڑی کا مالک ٹریفک پولیس افسران کے گلے پڑگیا ۔شدید تلخ کلامی اور بحث کے بعد بالآخر ٹریفک افسر کو ہار ماننا پڑی اور گاڑی کو بنا کسی جرمانے کے چھوڑنا بھی پڑا ۔یہی بات ہم ایک عرصے سے بار بار لکھ رہے ہیں کہ ٹریفک پولیس لودھراں اپنے اطوار کو قانونی بنائے ۔بھتہ وصولی اور دھونس کی پولیسنگ عوام کو نکو نک کئے ہوئے ہے اور وقت آچکا ہے کہ مہنگائی اور لا قانونیت سے عاجز عوام اب پولیس کی وردی کا لحاظ کئے بغیر ان کی سرعام "خاطر" کرتے نظر آئیں گے

13/04/2024

بہاولپور رحیم یار خان لودھراں ہیڈ راجکاں آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد جاں بحق

سٹی پولیس کی کارروائی پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے واے 2 افراد گرفتار
25/03/2024

سٹی پولیس کی کارروائی پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے واے 2 افراد گرفتار

23/03/2024
17/03/2024

یہ محلے میں ایک دیگ کی تقسیم کا حال ہے کہ بندہ محلے داروں سے بچنے کیلئے پانی کے بیچ میں جا کھڑا ہوا تاکہ چاولوں کی تقسیم مساواتی بنیاد پر کرسکے اور ہم یہاں امید رکھ بیٹھے ہیں کہ مفت راشن کیلئے لوگ منظم طریقے سے اپنی اہلیت کے مطابق انتظامیہ کے اہلکاروں سے راشن وصول کرلیں گے ۔۔۔حالات یہ ہیں کہ پوری پوری گاڑیاں اور ٹرک چھین یا لوٹ کر لے جاتے ہیں لوگ۔۔۔۔جی

دنیاپور ڈی ایس پی میاں عبدالرؤف ،ایس ایچ او صدر دنیاپور محمد عمران اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ کاظمی چوک سے تجاوزات کا خاتم...
14/03/2024

دنیاپور

ڈی ایس پی میاں عبدالرؤف ،ایس ایچ او صدر دنیاپور محمد عمران اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ کاظمی چوک سے تجاوزات کا خاتمہ کروا رہے ہیں ۔

محترمہ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجابغریبی اور دبڑ دھوس کا جنازہ ماشاءاللہ بڑی شان سے نکل رہا ہے ۔۔۔۔یہ تازہ ترین کاررو...
14/03/2024

محترمہ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب
غریبی اور دبڑ دھوس کا جنازہ ماشاءاللہ بڑی شان سے نکل رہا ہے ۔۔۔۔
یہ تازہ ترین کارروائی لودھراں پولیس اور انتظامیہ نے بستی گھیر وارڈ نمبر 23 میں ڈالی ہے جہاں قبرستان کی دیوار کے ساتھ راشن سے بھرے ٹرک کھڑے کرکے پولیس اہلکار اپنی جیبوں میں بھرے شناختی کارڈز نکال کر سرکاری راشن بانٹنے میں لگے رہے ۔بینظیر پروگرام کے مستحقین اپنی دھاڑ پِٹ لئے گھنٹوں انتظار کے بعد خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے ۔ راشن کسے دیا جارہا ہے ،کیسے دیا جارہا ہے ،کیوں دیا جارہا ہے ۔ان سوالات کا جواب دینے کی بجائے پولیس اہلکار ہمیں ہی سمجھانے اور ویڈیوز بنانے پر ناراض ہو کر جھگڑے پر اتر آئے۔ شواہد کے ساتھ داستان ملاحظہ فرمالیں 👇
اخے ہر غریب حقدار کے گھر کی دہلیز پر ہم راشن پہنچا رہے ہیں ۔۔۔😡




14/03/2024

محترمہ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب
غریبی اور دبڑ دھوس کا جنازہ ماشاءاللہ بڑی شان سے نکل رہا ہے ۔۔۔۔
یہ تازہ ترین کارروائی لودھراں پولیس اور انتظامیہ نے بستی گھیر میں ڈالی ہے جہاں قبرستان کی دیوار کے ساتھ راشن سے بھرے ٹرک کھڑے کرکے پولیس اہلکار اپنی جیبوں میں بھرے شناختی کارڈز نکال کر سرکاری راشن بانٹنے میں لگے رہے ۔بینظیر پروگرام کے مستحقین اپنی دھاڑ پِٹ لئے گھنٹوں انتظار کے بعد خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے ۔ راشن کسے دیا جارہا ہے ،کیسے دیا جارہا ہے ،کیوں دیا جارہا ہے ۔ان سوالات کا جواب دینے کی بجائے پولیس اہلکار ہمیں ہی سمجھانے اور ویڈیوز بنانے پر ناراض ہو کر جھگڑے پر اتر آئے۔ شواہد کے ساتھ داستان ملاحظہ فرمالیں 👇
اخے ہر غریب حقدار کے گھر کی دہلیز پر ہم راشن پہنچا رہے ہیں ۔۔۔😡




ڈی پی او لودھراں حسام بن اقبال کا اچانک تھانہ صدر دنیاپور کا معائنہ لودھراں: سپیشل انیشیئیٹو پروگرام پر عملدرآمد نہ کرنے...
13/03/2024

ڈی پی او لودھراں حسام بن اقبال کا اچانک تھانہ صدر دنیاپور کا معائنہ

لودھراں: سپیشل انیشیئیٹو پروگرام پر عملدرآمد نہ کرنے پر محرر کے خلاف کارروائی

لودھراں: کیو میٹرک مشین کی خرابی پر محرر شیخ آصف اور آپریٹر محمد اشرف کی ایک سال سروس ضبط،2 ہزار جرمانہ کی سزا

لودھراں: تھانے آنے والے سائلین کو کیو مشین کے ذریعے ٹوکن فراہم کئے جائیں۔ ڈی پی او حسام بن اقبال


لودھراں: ڈی پی او نے حوالات، کیمرے، کوت، مالخانہ اور اسلحہ رومز چیک کئے۔ ترجمان پولیس

لودھراں: عوام کو آئی جی پنجاب کے سپیشل انیشیٹو پروگرام کے وژن کے مطابق سروس ڈلیور کی جائیں۔ڈی پی او

13/03/2024

بستی بھنڈا دراب پور عربی میں تقریباً سو کے قریب راشن کے تھیلے عوام نے زبردستی رکشہ سے اتار لیے

صدر زرداری کی خاص مبارکباد صدر مملکت سے بے انتہا پیار کا اظہار
13/03/2024

صدر زرداری کی خاص مبارکباد صدر مملکت سے بے انتہا پیار کا اظہار

لودھراں: قریشی والا پولیس کا فوری ایکشن، شہری پر تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار۔لودھراں: گرفتار ملزمان میں سجاد، طاہر او...
13/03/2024

لودھراں: قریشی والا پولیس کا فوری ایکشن، شہری پر تشدد کرنے والے 3 ملزمان گرفتار۔

لودھراں: گرفتار ملزمان میں سجاد، طاہر اور شاہد شامل ہیں۔ترجمان پولیس

لودھراں : ملزمان نے سیف اللہ پر بہیمانہ تشدد کیا، ویڈیو بنا کر شیئر بھی کی۔ ایس ایچ او قریشی والا محمد عمران

لودھراں: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ،مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ایس ایچ او محمد عمران

لودھراں: گرفتار ملزمان شہری سیف اللہ کے بچوں کو آتے جاتے تنگ کرتے تھے، ایس ایچ او

ملزمان کو منع کرنے پر شہری کو تشدد کا نشانا بنایا۔ایس ایچ او محمد عمران

لودھراں : انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالادستی قائم کرنا پولیس ک ڈیوٹی ہے۔ ڈی پی او حسام بن اقبال

لودھراں کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں۔ڈی پی او

لودھراں: رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی گرامی روکنے کیلئے انتظامیہ میدان میں آگئ  جرمانوں کے ساتھ ساتھ گرفتاریاں ب...
13/03/2024

لودھراں: رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی گرامی روکنے کیلئے انتظامیہ میدان میں آگئ
جرمانوں کے ساتھ ساتھ گرفتاریاں بھی کریں گے ،اسسٹنٹ کمشنر

29/02/2024

لودھراں:سٹی پولیس کی بروقت کاروائی ،دیوروں کا بھابھی کے بال کاٹنے اور تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار۔

لودھراں: پولیس نےخاتون پر تشدد کرنے اور بال کاٹنے والے تینوں ملزمان منیر ، یسین اور شہزاد کو گرفتار کر لیا۔

لودھراں: میرے دیور مجھ سے زبر دستی 1 کنال زمین واپس لینا چاہتے تھے۔متاثرہ ثمرین مائی

لودھراں: بروقت کاروائی کرتے ہوئے میرے تینوں ملزمان گرفتار کرنے پر پولیس کی شکرگزار ہوں۔ثمرین مائی

لودھراں:قوم کی بیٹیوں کے تحفظ کی ذمہ داری ریاست اور پولیس پر ہے ۔ڈی پی او حسام بن اقبال

لودھراں: مظلوم کی فوری دادرسی اور تحفظ کی فراہمی پولیس کا فرض ہے۔ڈی پی او

لودھراں: فراہمی انصاف کے عمل میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی پی او

15/02/2024

صوبائی حلقہ 225 دنیاپور
پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرز ،سپورٹرز کی انتھک محنت اور پرخلوص محبت سے جیتنے کے بعد "لوٹی" بننے والی محترمہ شازیہ حیات ترین کے خلاف دنیاپور کے عوام سراپا احتجاج ہیں اور اپنی نومنتخب ایم پی اے کو ڈھول کی تھاپ اور لوٹے کی آواز کے ساتھ نوازا جارہا ہے

09/02/2024

لو جی کر لو گل

ٹریفک پولیس لودھراں کی گنڈا گردی عروج پرشہریوں کی روڈ سے ناجائز گاڑیوں اٹھانے شروع کی ہوئی ہیں نو پارکنگ کا کہیں بورڈ او...
02/02/2024

ٹریفک پولیس لودھراں کی گنڈا گردی عروج پر

شہریوں کی روڈ سے ناجائز گاڑیوں اٹھانے شروع کی ہوئی ہیں نو پارکنگ کا کہیں بورڈ اویزہ نہیں ہیں پھر بھی نہ جائز طریقے سے شہریوں کی گاڑیاں اٹھانا شروع کی ہوئی ہیں فیملی کے ساتھ بھی شہریوں کو تنگ کیا جا رہا ہے
شہریوں کا ڈی پی او لودھراں اور ڈی ایس پی ٹریفک پولیس سے یہی مطالبہ ہے
کم سے کم اس جگہ پر بورڈ لگوا دیں جہاں پارکنگ نہیں کرنی ہوگی۔

23/01/2024

امیدوار صوبائی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف حلقہ 227 نواب امان اللہ خان کا کارکنان کو گرما دینے والا دھواں دھار خطاب ۔ن لیگ اور اپنے مدمقابل صدیق خان بلوچ کی بھی کلاس لے لی👇

17/01/2024

پیر اقبال شاہ جہانگیر ترین کے مقابلے میں این اے 155 میں قومی اسمبلی کا الیکشن نہیں لڑیں گے عامر اقبال شاہ کا ویڈیو بیان آگیا جس کا کہا تھا
PTI PunjabPML(N)Lodhran DistrictBhawalpur

22/12/2023

لودھراں حلقہ این اے 155اور پی پی 228 کے لئے پیر اقبال شاہ نے کاغزات نامزدگی جمع کروا دئیے

19/12/2023

8 فروری 2024 کے عام انتخابات بارے سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے بعد دیگر اضلاع کی طرح لودھراں میں بھی الیکشن شیڈول پر کام جاری ہے ۔آج سے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ شروع ہے ۔اسی پر بات کرتے ہیں رانا آصف حنیف سے

19/12/2023

لودھراں سے تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شفیق آرائیں کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان
میاں شفیق ارائیں لودھراں شہر کے حلقہ سے 2018 میں ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے
شفیق ارائیں کے بعد جہانگیر ترین اور مسلم لیگ ن کے امیدوار صدیق بلوچ کے درمیان مقابلہ ہوگا

Address


Telephone

+923110111010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Bhatti Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajjad Bhatti Official:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share