Baldia Youth Organization

  • Home
  • Baldia Youth Organization

Baldia Youth Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baldia Youth Organization, Media/News Company, .

Baldia town m ye Jaga kis kis ko nazar ati he or is m Kia dikhana Chahta ho Zara gor Kr k btye
23/04/2024

Baldia town m ye Jaga kis kis ko nazar ati he or is m Kia dikhana Chahta ho Zara gor Kr k btye

Job in TCS
27/03/2024

Job in TCS

*کراچی(رپورٹ:خالد شیخ) ضلع کیماڑی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گندگی کے ڈھیر میں تبدیل گٹر ابل پڑے سڑکیں تالاب بن گئیں ٹاؤن چیئرم...
25/03/2024

*کراچی(رپورٹ:خالد شیخ) ضلع کیماڑی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گندگی کے ڈھیر میں تبدیل گٹر ابل پڑے سڑکیں تالاب بن گئیں ٹاؤن چیئرمین کونسلران سینیٹری عملے سمیت منظر عام سے غائب گندگی پھیلنے سے مختلف موذی امراض تیزی سے پھیلنے لگے مچھروں اور مکھیوں کی یلغار شہری علاقوں میں صفائی ستھرائی کا فقدان کوئی پُرسان حال نہیں تعفن پھیلنے سے شہریوں کا سانس لینا بھی دوبھر ہو گیا بلدیہ ٹاؤن کے رہائشی علاقے گندگی کے ڈھیر میں تبدیل گلی محلوں میں سیوریج لائن چوک گٹر کا گندا پانی گھروں کے سامنے تالاب کا منظر پیش کرنے لگا تعفن پھیلنے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ٹاؤن چیئر مین وکونسلران سینیٹری عملے سمیت منظر عام سے غائب گندگی پھیلنے سے مختلف موذی امراض تیزی سے پھیلنے لگے مچھروں اور مکھیوں کی یلغار رہائشی علاقوں میں صفائی ستھرائی کا فقدان کوئی پُرسان حال نہیں اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ ادارہ بلد یہ جب علاقے کی صفائی ستھرائی میں مکمل ناکام رہائشی علاقے گندگی کے ڈھیر میں تبدیل داؤد گوٹھ گلشن مزدور مواچھ گوٹھ سعید آباد سیکٹر آٹھ نو نمبر سعید آباد بلدیہ ٹاؤن کے میانوالی قبرستان سات نمبر رانگڑ پاڑہ شادی ہال والے علاقوں کے علاوہ گلشن غازی سندھی محلہ سیکٹر فور بارہ سترہ نمبر سیکٹر نین سی یو چئیرمن آفس کے قریب بھی گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں سیوریج لائن بند ہونے کے سبب گٹر کا گندہ پانی تالاب کا منظر پیش کرنے لگا تو کہیں پر گھروں کے سامنے جوہڑ کا منظر پیش کرنے لگا گٹر لائن بند ہونے کی وجہ سے گھروں میں سیوریج کا پانی داخل ہونے لگا بلدیہ ٹاؤن کے رہائشی چیئرمین کے شہری علاقے گلی محلے گندگی کے ڈھیر بن گئے ہیں صفائی ستھرائی نہ ہونے کی وجہ سے علاقوں میں تعفن پھیلا ہوا ہے اور سیوریج کا گندا پانی گلی محلوں درس گاہوں مساجدوں کے سامنے جو ہر کا منظر پیش کر رہا ہے نمازِی افراد کے لئے پریشانی لیکن بلدیاتی نمائندے اور افسران سینیٹری عملہ صفائی ستھرائی اور گندہ پانی نکاسی کرنے میں مکمل طور پر نا کام دکھائی دے رہے ہیں گندگی اور مچھروں لکھیوں کی بہتات سے ملیریا بخار جلدی خارش سمیت دیگر موذی امراض تیزی سے پھوٹ رہے ہیں عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ٹاؤن چیئرمین اور کونسلران نے الیکشن کے وقت عوامی مسائل حل کرانے کے بلند و بانگ دعوے تو کئے لیکن اب خوردبین میں بھی نظر نہیں آتے سائلین کو دیکھ کر راستہ ہی بدل دیتے ہیں دوسری جانب عوامی مسائل حل کرنے میں بھی مکمل طور پر نا کام دکھائی دیتے ہیں انھوں نے بلدیاتی نمائندوں نے عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام اور اسی طرح سے چشم پوشی کا مظاہرہ کیا تو سخت احتجاج کرینگے جس کی تمام تر ذمہ داری ضلع انتظامیہ اور ٹاؤن چیئر مین میونسپل کارپوریشن بلدیہ پر عائد ہو گی۔۔۔۔*

04/01/2023
21/09/2021

ﺑﻠﺪﯾﮧ ﭨﺎﻭﻥ ﻣﯿﮟ ﻗﺎٸم ﭨﯽ ﺳﯽ ﺍﯾﻒ TCF ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮔﯿﭩﺮﻭﻥ 2 ﻣﯿﮟ ﺁﻓﭩﺮ ﻧﻮﻥ ﺷﻔﭧ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﯾﺠﻮﯾﭧ ﭘﺎﺱ ﻓﯿﻤﯿﻞ ﭨﯿﭽﺮﺯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯ۔ ﻧﺬﺩ ﺭﯾﻨﺠﺮﺯ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﺍﺭﭨﺮ ۔ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﭨﺮﯾﻨﮓ ﺳﯿﻨﭩﺮ ، ﺑﻠﺪﯾﮧ فیملی ﭘﺎﺭﮎ، زیر تعمیر بلدیہ کارڈیو اسپتال کے عقبی روڈ پر ۔۔۔۔۔

27/05/2021

*جتنے یونٹ اتنا بل!!!*
*پلیز اسکو روکیں مت جتنا آگے بھیج سکتے ہیں ضرور بھیجیں۔ تاکہ یہ تحریر محترم چیف جسٹس آف پاکستان تک پہنچ سکے۔ یہ پر امن سوشل میڈیا احتجاج ہے۔ اور سوشل میڈیا کی طاقت آپ جانتے ہیں*۔
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
**تمام وکیل قانونی ماھر ڈاکٹرز، انجینئرز ، سول سرونٹس، بینک اسٹاف، پولیس سول سوسائٹی اس بہت اھم مسئلے پر آواز بلند کریں* ۔۔۔۔ *اور قانونی طور پر اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے کورٹ میں کیس داخل کریں اپنے اپنے اختیارات اور طاقت اس بہت اھم مسئلے پر سرف کریں* ۔۔۔

*اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا*
*سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا*
**سلیب (1) 272 روپے*
*سلیب (2) 1257 روپے*
**سلیب (3)4570 روپے*
*سلیب (4)9125 روپے*
**سلیب (5) 18227 روپے* *سلیب (6)* *18290روپے پہلے سلیب ریٹ اور* *دوسرے میں فرق 1000 روپے کا ہے*
*دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے*
**تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے*
*سلیب کیا ہوتا ہے؟سلیب دھوکہ اور ظلم ہے*
**آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا*
*ایک لیٹر100روپے فی لیٹر*
**اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر*
*تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر*
**صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے*

*خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو*
*بجلی کا بل*
**کے ای اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس*
*اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس*
**کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے* *1100 روپے کا فرق* ؟
*کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 20000 کا*...
*اعلی افسر ، چیف جسٹس صاحب* , *آرمی چیف یا وزیراعظم یا بجلی پانی کے وزیر اس غریب عوام کے بارے میں سوچیں*
*مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
**عوام کی آواز ۔۔۔۔ظلم کے خلاف ۔۔۔اور اپنے اس بہت خاص مسئلے کو اجاگر کریں* ۔۔۔۔۔۔۔ *اگر بات سمجھ آئے تو ضرور شیئر کریں* .

ہم شکریہ ادا کرتے ہیں  سید افتخار شاہ صاحب اور  حبیب چانڈیو اور دیگر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کا شکریہ اشفاق بھائی...
11/02/2021

ہم شکریہ ادا کرتے ہیں سید افتخار شاہ صاحب اور حبیب چانڈیو اور دیگر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کا شکریہ اشفاق بھائی، ثاقب آرائیں شان بھائی اور گلی کے مقامی لوگوں نے جنہوں نے سیکٹر 9 F1 اس مسئلے کو ہم ان کا شکر ادا کرتے ہیں شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی

‏کراچی :---اہم ترین روڈ ماڑی پور کو تعمیراتی کام کے دوران ڈیرھ ماہ تک بند رکھا جائے گا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل رو...
08/02/2021

‏کراچی :---
اہم ترین روڈ ماڑی پور کو تعمیراتی کام کے دوران ڈیرھ ماہ تک بند رکھا جائے گا۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل روٹس کا اعلان کردیا گیا ہے -!!!'

27/01/2021

کراچی پریس کلب پر نواب کالونی کا رہائشی اکرام
تھانہ اتحاد ٹاؤن پرویز بھٹو اور مقامی لینڈ مافیا کیخلاف بھوک ہڑتال میں بیٹھے ہیں

08/01/2021

Baldia 8 number football as stadium TCF school

20/12/2020
14/12/2020

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 115 کے جنرل سیکرٹری آصف موسیٰ پی ڈی ایم کے لاہور جلسے میں پارٹی پرچم بلند کرتے ہوئے.
شکریہ لاہور
گو نیازی گو

14/12/2020

حد کر دی اس شخص نے بغیرتی کی ۔ خدارا ایسے لوگوں سے اپنی گھر کی عورتوں کو بچائیں اور اس کی بھی شناخت کروائے کے یہ کون ھے ؟؟؟؟؟؟

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baldia Youth Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share