ATI Dist.Kasur

  • Home
  • ATI Dist.Kasur

ATI Dist.Kasur یہ پیج خالصتاً اہل ادب و ذوق احباب کے لیے ہے ۔۔۔۔
جس میں اہل سخن کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے
(2)

01/04/2024

علیؓ علیؓ وہ کرتا ہے جو دنیا میں احتیاط سے آئے !

31/03/2024

بیٹا حَسنؑ نماز کی تکمیل کو بڑھو۔۔۔۔!!
میری جبیں کی خیر ہے ، سجدے کی خیر ہو

عامر ابدال

30/03/2024

نہیں نہیں وہ فقط گردن حسینؑ نہ تھی۔۔❤️‍🔥
نبی کے بوسے بھی کاٹے ہیں تیرے خنجر نے
راکب مختار

16/03/2024

سنا ہے پیر سردار عالم (کھریپڑ شریف) کا جنازہ خادم رضوی صاحب کے جنازےسے بھی بڑا تھا !
بھئی ماشاءاللہ

انا للہ وانا الیہ راجعون پیر سائیں سردار احمد عالم صاحب آستانہ عالیہ کھریپڑ شریف انتقال کر گئےاللہ پاک سائیں صاحب کی مغف...
15/03/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
پیر سائیں سردار احمد عالم صاحب آستانہ عالیہ کھریپڑ شریف انتقال کر گئے
اللہ پاک سائیں صاحب کی مغفرت فرمائے اور درجات میں بلندیاں عطا فرمائے آمین

15/03/2024

پیر سردار احمد عالم کھریپڑ شریف
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭

14/03/2024

تم لوگ ادھر باغ فدک پر ہو پریشاں
فردوس ادھر زہرہ کے قدموں میں پڑی ہے 🥀🫀🙏

14/03/2024

آقا نے کھڑے ہوکے یہ امت کو بتایا
رحمت کے لیے فاطمہ رحمت کی گھڑی ہی 🙏🫀

13/03/2024

اے میرے یار زرا دیکھ میں ہارا تو نہیں
میرا سر بھی تو پڑا ہے میری دستار کیساتھ
🌸🥀🫀

13/03/2024

سوالیوں کی صدا تک اسیر ہوجائے
علیؑ نہ دے تو زمانہ فقیر ہو جائے❣️

11/03/2024

علی کے بیٹے اجازت نہ دیں تو محشر میں
کسی کا باپ بھی جنت میں جا نہیں سکتا
رمضان مبارک 🥀

نئی ہواؤں کی صحبت بگاڑ دیتی ہے کبوتروں کو کھلی چھت بگاڑ دیتی ہے جو جرم کرتے ہیں اتنے برے نہیں ہوتے سزا نہ دے کر عدالت بگ...
11/03/2024

نئی ہواؤں کی صحبت بگاڑ دیتی ہے
کبوتروں کو کھلی چھت بگاڑ دیتی ہے
جو جرم کرتے ہیں اتنے برے نہیں ہوتے
سزا نہ دے کر عدالت بگاڑ دیتی ہے
اور
ہمارے پیر تقی میر نے کہا تھا کبھی
میاں !یہ عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے
ڈاکٹر راحت اندوری مرحوم

اج تاں روز مبارک چڑھیارانجھا ساڈے ویہڑے وڑیاہتھ کھونڈی موڈھے کمبل دھریاچاکاں والی شکل بنائیآؤ سیّو رل دیو نی ودھائیمیں و...
09/03/2024

اج تاں روز مبارک چڑھیا
رانجھا ساڈے ویہڑے وڑیا
ہتھ کھونڈی موڈھے کمبل دھریا
چاکاں والی شکل بنائی
آؤ سیّو رل دیو نی ودھائی
میں ور پایا رانجھا ماہی
پنجابی غزل کے شہنشاہ جناب تجمل کلیم صاحب آج چھانگامانگا میرےہاں تشریف لائے میں انتہائی مشکور ہوں کہ تجمل صاحب نے خدمت کا موقع دیا !
اللہ پاک انہیں مکمل صحتیابی عطا فرمائے اور قلم میں مزید قوتیں عطا فرمائے آمین 🥀🌸🫀

04/03/2024

ایڈا بے اعتبارا ساں میں
میرے نال فرشتے اترے
گوہر وریاہ

پہلے ایک لطیفہ پڑھیے ! ایک عربی لاہور آیا اور کسی پرائیویٹ شاپنگ سنٹر کے واش روم میں دوران رفع حاجت فون پر عربی میں کسی ...
26/02/2024

پہلے ایک لطیفہ پڑھیے !
ایک عربی لاہور آیا اور کسی پرائیویٹ شاپنگ سنٹر کے واش روم میں دوران رفع حاجت فون پر عربی میں کسی سے بات کررہا تھا قسمت خراب کے باہر دو پٹھان کھڑے اس کی ساری باتیں غور سے سن رہے تھے جیسے ہی عربی فارغ ہوکر باہر آیا پٹھان اس پر جھپٹ پڑے اور مار مار کے برا حال کر دیا انتظامیہ نے لڑائی ختم کروا کر وجہ پوچھی تو پٹھان حضرات نے بتایا کہ
“ماڑا یہ واش روم میں تلاوت کر رہا تھا” ہمارا ایمانی غیرت نے گوارا نہیں کیا اور ہم نے اسے پیٹ دیا ! خیر لاکھ کوشش کے بعد انتظامیہ انہیں سمجھانے میں کامیاب رہی کہ یہ ان کی قومی و مادری زبان ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔
اب آئیے آج کے واقعے کی جانب
اچھرہ بازار میں آج ایک خاتون کو فقط اس لیے گھیر لیا گیا کہ اس نے نعوذ باللہ یہ قرآنی آیات والا لباس پہنا ہوا ہے. حالانکہ یہ ایک عریبین برانڈ کا عربی رسم الخط والا ڈیزائن ہے جو عرب ممالک میں کافی پسند کیا جاتا ہے یہ کوئی آیات نہیں لکھی ہوئیں. اگر پولیس اس خاتون کو ریسکیو نہ کرتی تو نہ جانے آج سانحہ ہوجاتا ! یقینا کوئی نہ کوئی غازی پیدا ہوجانا تھا لیکن سوال یہ ہے کہ یہ غازیان تب حرکت میں کیوں نہیں آتے جب شادیوں پہ مشہور طوائفوں کو بلا کر رقص کروایا جاتا ہے اور ان کی خاطرتوازہ کی جاتی ہے یا جب بنت حوا سرعام شارٹ لباس پہن کر بازاروں میں چلتی ہیں یا جب امیر غریبوں پر ظلم کرتے ہیں یا جب ملک میں کوئی کام بھی بغیر رشوت کے نہیں ہوتا یا جب اسلام کے نام پہ بننے والے اس ملک کو کسی غیر ملک سے سود کیساتھ قرض لینا پڑتا ہے آخر خاموشی کیوں ؟! یا تو ہم اس کو اسلام نہیں سمجھتے یا ہم صرف نام نہاد مسلمان رہ گئے ہیں !
یاسین درانی چھانگامانگا !

19/02/2024

عزتِ نفس کی حفاظت کا ایک اصول یہ بھی ہے کہ فریقِ مخالف اگر کم ظرف ہو تو اس سے بحث نہیں کرنی چائییے!

17/02/2024

7شعبان المبارک
ولادت شہزادہ قاسم ابن امام حسن (رض)
سبھی کو مبارک ہو 🥀🫀

14/02/2024

حسین تجھ سے محبت پہ فیصلہ ہوگا
ہے کون کون حقیقت میں مصطفی کی طرف
3شعبان ولادت باسعادت مولا حسین بادشاہ 🫀مبارک ہو

14/08/2023

ماشاءاللہ انجمن طلباء اسلام چھانگامانگا

Address


Telephone

+923054381177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Dist.Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share