Moral Story

Moral Story یونہی تو نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں
ہر شخص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد

‏اس بوتل کو دیکھو اس پر قیمت کو دیکھو یہ کینسر مریض کےلئے ایک چھوٹا سا ڈراپ ہے اپنے گاوں محلے میں کسی کو کہو مجھے یہ ایک...
08/05/2023

‏اس بوتل کو دیکھو اس پر قیمت کو دیکھو یہ کینسر مریض کےلئے ایک چھوٹا سا ڈراپ ہے اپنے گاوں محلے میں کسی کو کہو مجھے یہ ایک ڈراپ خرید کے دو کوئی خریدنے والا نہیں ملیں گا صرف واحد عمران خان ہے جو کینسر کا علاج فری میں دے رہے ہیں اور اس کےلئے وہ دنیا میں پاکستانیوں سے چندہ مانگ مانگ کر اکٹھا کررہے ہیں تاکہ پاکستان میں غریب لوگوں کا علاج ہوسکے اس کے باوجود سیاسی مخالف داد دینے کے بجائے اس شوکت خانم ہسپتال کو ٹارگٹ کررہے ہیں جس میں لاکھوں غریب لوگوں کا 70 فیصد فری علاج ہوتا ہے

‏عہد کیجئےکہ زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ختم نبوتؐ و تحفظ ناموس صحابہؓ و اہلبیتؓ کی جنگ لڑتے رہیں گے ان شاءاللہ 💖💯
05/05/2023

‏عہد کیجئے
کہ زندگی کی آخری سانس تک تحفظ ختم نبوتؐ و تحفظ ناموس صحابہؓ و اہلبیتؓ کی جنگ لڑتے رہیں گے
ان شاءاللہ 💖💯

04/05/2023

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

جانتے ہیں سچ کیا ھے؟ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کے ...
02/05/2023

جانتے ہیں سچ کیا ھے؟
ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!
کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کے بستر پر چلی جائے !!
کالجوں کی صفائی والوں کو کاغذ کے ٹکڑوں کے بجائے روزانہ جگہ جگہ سے کنڈوم ملیں !!
گرلز ہاسٹل میں ہم جنس پرستی میں مبتلا لڑکیاں !!
مدراس میں معصوم بچوں کا ریپ !!
نقاب اوڑھے جاتی لڑکی پر اس کے باپ کی عمر کا بندہ ہاتھ صاف کرے !!
دو چار چھ چھ سال کی کم سن بچیوں کے ریپ !!
سگے رشتوں سے عورت کا محفوظ نہ رہنا !!
روحانی باپ کا اپنی بیٹی سے شادی کرنا (مطلب استاد اور شاگرد )
شادی شدہ عورتوں کے بچوں کی عمر کے لڑکوں سے تعلقات
شادی شدہ مردوں کے اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکیوں سے تعلقات !!
پارکوں میں سکولز کالجز کے لڑکوں کا ڈیٹ پہ جانا !!
یونیورسٹی میں دوست کی مدد کرنے کےلئے جسم کی فرمائشی کرنا !!
مغرب کی تہذیب اور ثقافت دیکھ کر ٹائٹ پنٹ شرٹ پہنا بال کھول کر کالج اور یونیورسٹی جانا کسی لڑکی کو پیار کے جال میں پھنسا کے اسے بلیک میل کر کے اپنے دوستوں کے سامنے پیش کرنا
اپنے جسم کی نمائش کرنا اور اپنے سے امیر لڑکے کی تلاش کرنا ، اس کے ساتھ گاڑیوں میں نازیبا حرکات کرنا
بیٹے کی شادی اس وجہ سے نہيں کروانا کے وہ کام نہیں کرتا
بیٹی کے لیئے پڑا لکھا امیر لڑکا ڈھونڈنا
جب جسم کی بھوک لگتی ہے ناں ، تو لڑکی اور لڑکے کو پھر کسی کی عزت کا خیال نہیں رہتا!!
آپ لوگ مجھے سچ لکھنے کا کہہ رہے ہو دماغ خراب ہوگیا ھے آپ لوگوں کا۔۔۔؟
جاؤ تم حقیقت سے دور رومانی ناول کہانیاں پڑھو سچ سننے اور پڑھنے کا تم لوگوں میں کہاں حوصلہ ، سچ تو کڑوا ہوتا ہے

یہ تصویر سعودی عرب کے شہر قصیم میں واقع کھجوروں کے ایک باغ کی ہے،اس باغ میں کھجور کے 20 لاکھ درخت ہیں اور یہ باغ راہ خدا...
01/05/2023

یہ تصویر سعودی عرب کے شہر قصیم میں واقع کھجوروں کے ایک باغ کی ہے،اس باغ میں کھجور کے 20 لاکھ درخت ہیں اور یہ باغ راہ خدا میں وقف ہے.

اس باغ میں 45 قسم کی کھجوریں ہوتی ہیں،یہاں کی سالانہ پیداوار 10 ہزار ٹن کھجور ہے.

یہ باغ روئے زمین میں پایا جانے والا سب سے بڑا وقف ہےاس باغ کی آمدنی سے دنیا کے مختلف ممالک میں مساجد کی تعمیر،خیراتی کام اور حرمین شریفین میں افطاری کے
دسترخوان لگائے جاتے ہیں.

یہ باغ سعودی عرب کے امیر ترین شخص سلیمان الراجحي
نے اللہ کی راہ میں وقف کیا ہے.

سلیمان الراجحي نے غربت میں آنکھ کھولی وہ سکول میں پڑھ رہے تھے کہ ایک دن سکول انتظامیہ نے تفریحی
ٹور تشکیل دیا اور ہر طالب علم سے ایک ایک ریال جمع کروانے کو کہا یہ گھر میں جاتے ہیں مگر والدین کے پاس ایک ریال تک نہیں ہوتی ہے،یہ بہت روتا ہے،ٹور کے لئے جانے کی تاریخ قریب آتی ہے ادھر ان کے سہ ماہی امتحانات کا رزلٹ آتا ہے یہ کلاس میں پوزیشن لیتے ہیں اور ایک فلسطینی استاد بطور انعام انہیں 1 ریال دیتا ہے.

یہ دوڑتے ہوئے تفریحی پروگرام کے مسئول کے پاس جاتے ہیں اور 1 ریال جمع کراتے ہیں.

وقت کو جیسے پر لگ جاتے ہیں،یہ اپنی تعلیم مکمل کرکے
جدہ شہر میں ایک کمرے کو بنک کا نام دے کر کام شروع
کرتے ہیں مختصر عرصے میں الراجحي کے نام سے بنکوں کا ایک جال پورے سعودی عرب میں پھیل جاتا ہے.

سلیمان الراجحي اپنے اس فلسطینی استاد کی تلاش میں نکلتے ہیں،استاد سے ملاقات ہوتی ہے،وہ ریٹائرڈ ہوچکے ہیں
معاشی حالات ایسے کہ گھر کا چولہا جلانا مشکل ہوا پڑا ہے
راجحی اپنے فلسطینی استاد کو گاڑی میں بٹھاتے ہیں اور ان سے کہتے ہیں کہ میرے اوپر آپ کا قرض ہے.

استاد آگے سے کہتا ہے کہ مجھ مسکین کا کس پر قرض ہوسکتا ہے،راجحی اپنے استاد کو یاد کراتے ہیں کہ سالوں پہلے آپ نے مجھے 1 ریال انعام دیا تھا،استاد مسکراتا ہے کہ آپ اب وہ ایک ریال مجھے واپس کرنا چاہتے ہیں؟راجحی ایک بنگلے کے سامنے گاڑی کھڑی کرتا ہے،بنگلے کے آگے ایک بیش قیمت گاڑی بھی کھڑی ہے،راجحی اپنے استاد سے کہتا ہے یہ بنگلہ اور گاڑی اب سے آپ کے ہیں،مزید آپ کے تمام اخراجات ہمارے ذمہ ہوں گے.

فلسطینی استاد کی آنکھوں میں آنسو آتے ہیں اور کہتا ہے کہ یہ عالی شان بنگلہ یہ مہنگی گاڑی یہ تو بہت زیادہ ہے.

راجحی کہتا ہے اس وقت آپ کی جو خوشی ہے
اس سے بڑھ کر میری خوشی کا عالم تھا جب آپ نے مجھے 1 ریال انعام دیا تھا .

ایسے محسن شناس انسان کو اللہ ضائع نہیں کرتا ہے.

2010 میں سلیمان الراجحي نے اپنے بچوں بیگمات اور عزیز و اقارب کو بلا کر اپنی دولت سب میں تقسیم کر دی اور اپنے حصے میں جو کچھ آیا وہ سب وقف کر دیا.

اس وقت سلیمان الراجحي کے وقف کی مالیت 60 ارب ریال سے زیادہ ہے۔ مختصرمعلوماتی اسلامی اورتاریخی اردوتحریریں پڑھنےکیلئےاکاؤنٹ فالولازمی کریں

اخے جیئے بھٹو۔۔۔۔۔۔۔۔فاطمہ بھٹو اپنے شوہر اور بھائی کے ساتھ مندر میں دودھ کی ندیاں بھاتے ہوۓ۔۔۔ ڈپٹی اسلامی جمہوریہ پاکس...
30/04/2023

اخے جیئے بھٹو۔۔۔۔۔۔۔۔
فاطمہ بھٹو اپنے شوہر اور بھائی کے ساتھ مندر میں دودھ کی ندیاں بھاتے ہوۓ۔۔۔
ڈپٹی اسلامی جمہوریہ پاکستان

مشین سے رقم نکلواتے ھوئے اگر چور آجائے  اور آپ کو (اے ٹی ایم ) سے پیسہ لینے کے لۓ مجبور کرے تو بحث نہ کریں یا مزاحمت نہ ...
30/04/2023

مشین سے رقم نکلواتے ھوئے اگر چور آجائے اور آپ کو (اے ٹی ایم ) سے پیسہ لینے کے لۓ مجبور کرے تو بحث نہ کریں یا مزاحمت نہ کریں، آپ کو معلوم نہیں کہ وہ آپ کو کیا کر سکتا ہے. آپ کو کیا کرنا چاہئے اپنے PIN کو (ریورس) میں enter کریں... مثال: اگر آپ کا PIN 1234 ہے تو، آپ کو 4321 enter کرنا ہے. مشین آدھے راستے میں پھنس جائے گی اور مشین چور کے نوٹس کے بغیر پولیس کو خبردار کردے گی. ہر ATM میں یہ خاص طور پر خطرے کی نشاندہی اور مدد کرنے کے لئے یہ Signal بنایا گیا ہے.
ہر کوئی اس سے واقف نہیں ہے. آپ یہ اپنے تمام دوستوں کےساتھ ضرور شیئر کریں

خانیوال میں مدرسے میں 9 سال کے بچے سے جنسی زیادتی۔ زیادتی مدرسے کے طالب علموں اور قاری نے مل کر کیزیادتی رات کو گروپ بنا...
30/04/2023

خانیوال میں مدرسے میں 9 سال کے بچے سے جنسی زیادتی۔
زیادتی مدرسے کے طالب علموں اور قاری نے مل کر کی
زیادتی رات کو گروپ بنا کر کی گئی
بعدازاں دن کو 11 بجے قاری بچے کو خود گھر چھوڑ کر گیا اور بچے سے کہا کہ کسی کو بتانا نہیں
مسلسل درد اور بے چینی کے بعد طعبی معائنہ سے زیادتی کے شواہد ملے ۔
بچہ عزیز آباد بستی خانیوال کا رہائشی ہے۔
باپ مجرم ہے جس نے اس معصوم کو ان جانوروں کے حوالے کیا 😢😢

سولر لگوانے والے حضرات ایک ماہ صبر کریں، قیمتیں زمین پر آنے والی ہیں 80 روپے سے 85 روپے واٹ سولر مافیا  اب عوام کو عید ک...
29/04/2023

سولر لگوانے والے حضرات ایک ماہ صبر کریں، قیمتیں زمین پر آنے والی ہیں 80 روپے سے 85 روپے واٹ
سولر مافیا اب عوام کو عید کے بعد قیمتیں بڑھنے کا کہہ کر ڈرا کر اپنا پرانا مال اور پرانے ماڈل بیچنا چاہتا ہ
پاکستان میں سٹاکیوں نے پہلے سے بےتحاشہ امپورٹ کرلی ہے جن کے کنٹینرز اب آہستہ آہستہ کراچی پورٹ سے کلیئر ہورہے ہیں
عالمی مارکیٹ میں سولر کی قیمتیں کم ہوچکی ہیں، جن کا فی الحال ایک دو سال تک بڑھنے کا کوئی امکان نہیں
بغیر کاغذات بغیر بار کوڈ والے جعلی Bگریڈ پینل ہرگز نہ خریدیں
آج سے ایک ماہ قبل قیمت 130 روپے واٹ تھی آج 93 روپے واٹ پہ آ چکی ہے

‏‎ضلع_کرککلیم اللہ ولدفیض اللہ3 بیٹوں ,ایک بیٹی کوگولی مار کرخودکشی کرلی😭یہ میرا اللہ بہترجانتاہیں کہ یہ ظالم تھایا مجبو...
29/04/2023

‏‎ضلع_کرک
کلیم اللہ ولدفیض اللہ3 بیٹوں ,ایک بیٹی کوگولی مار کرخودکشی کرلی😭
یہ میرا اللہ بہترجانتاہیں کہ یہ ظالم تھایا مجبورتھاکہ پھول جیسے بچوں کوگولی مار کرہلاک کردیا
اللہ پاک ہم سب کو ایسےآزمائشوں سے محفوظ رکھے‎اورہروقت یہ دعامانگنی چاہیۓکہ ایمان کی دولت سےمحروم نہ رہیں

‏﷽السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ‎ ّ‎  🌹یا اللہ ہمیں نفس کے شر اور اسکی گمراہیوں سے محفوظ فرما اور ہمیں راہِ مستقیم پر ...
29/04/2023

‏﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

‎ ّ
‎ 🌹

یا اللہ ہمیں نفس کے شر اور اسکی گمراہیوں سے محفوظ فرما اور ہمیں راہِ مستقیم پر چلنے والا بنا اور اس راہ میں ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما آمین

❣☘❣️ﷺםבםבﷺ❣️☘❣

شہری کی عزت کیا ہوتی ہے 🏮یہ دائیں طرف دبئی کے مالک شیخ محمّد اور ان کے دوستوں کا قافلہ ہے جو کچھ دن پہلے دبئی کے ایک مال...
29/04/2023

شہری کی عزت کیا ہوتی ہے 🏮

یہ دائیں طرف دبئی کے مالک شیخ محمّد اور ان کے دوستوں کا قافلہ ہے جو کچھ دن پہلے دبئی کے ایک مال میں کچھ خریدنے پونچھا تھا بائیں طرف مغرب سے آنے والی ایک گوری اس چیز سے بے مطلب یہ کون ہیں کہاں سے آے ہیں اپنا کافی کا کپ اٹھا کر جا رہی ہے کوئی روٹ نہیں لگا کوئی پورے مال کو سیل نہیں کیا گیا کسی شہری کو دھکے نہیں مارے گئے شیخ کو بھی پتا ہے ملک پر پیسا اور انصاف قائم کیا ہے کوئی شہری حملہ نہیں کرے گا گالی نہیں دے گا اور ابھی یہاں اربوں کی چوری میں ملوث مریم نواز لاہور ائیرپورٹ پر اتری ہیں پوری پنجاب پولیس کو لائن میں کھڑا کر کے پورا ائیرپورٹ جام کر دیا گیا ہر طرف بندوق ہی بندوق کوئی شہزادی کو چور نا کہ دے وہاں دبئی کے اصل شہزادے بغیر خوف کے مال میں گھوم رہے ہیں یہاں ہماری کرپٹ شہزادی ہمارے سینے پر سوار ہے-

السلام عليكم  وہ عظیم ماں جن کے بیٹے (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے یہ کائنات وجود میں لائی گئیتربت اقدس سیدہ آمنہ ر...
28/04/2023

السلام عليكم
وہ عظیم ماں جن کے بیٹے (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے یہ کائنات وجود میں لائی گئی

تربت اقدس سیدہ آمنہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہا
جمعہ مبارک

ٹیچر سارنگ شر بچے کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو تصویریں سب کچھ ہونے کے باوجود عدالت نے باعزت بری کردیا اس طرح انصاف ہوگا تو نس...
28/04/2023

ٹیچر سارنگ شر بچے کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو تصویریں سب کچھ ہونے کے باوجود عدالت نے باعزت بری کردیا اس طرح انصاف ہوگا تو نسلوں کا نقصان کیوں نہیں ہوگا اس میں کس کے نالائق سمجھی جائے سندھ پولیس کی یا سندھ حکومت کی جس نے کیس صحیح نہیں لڑا جو بھی افسوسناک ہے شرمدہ ہے 😓🇵🇰

28/04/2023

فرعون آیا وہ بھی گیا۔ابوجہل آیا وہ بھی گیا۔نمرود آیا وہ بھی گیا۔اسلام تب بھی تھا۔اب بھی ہے اور قیامت تک رہے گا
انشاءاللّٰه‎‎ ☝️

یہ امیر المنافقین پچھلے 8 مہینے سے مہنگائی کیخلاف کسی چوک پر بھی احتجاج نہیں کیا اب الیکشن سے 3 دن پہلے احتجاج کیلئے نکل...
27/04/2023

یہ امیر المنافقین پچھلے 8 مہینے سے مہنگائی کیخلاف کسی چوک پر بھی احتجاج نہیں کیا اب الیکشن سے 3 دن پہلے احتجاج کیلئے نکل رہا ہے تاکہ اپنے آقاؤں کے اشارے پر انتشار پھیلاۓ اور الیکشن ملتوی ہو سکیں

بچہ جھنگ روڈ فیصل آباد سے تقریبا ڈیڑھ ماہ پہلے ایک فیملی کو ملا .بچہ اس وقت چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد میں موجود ہے ...
27/04/2023

بچہ جھنگ روڈ فیصل آباد سے تقریبا ڈیڑھ ماہ پہلے ایک فیملی کو ملا .بچہ اس وقت چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد میں موجود ہے بچہ کے لواحقین چائلڈ پروٹیکشن بیورو فیصل آباد کے ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔ 4157902 0343 یا 041.9330922
پر رابطہ کریں ۔
(زیادہ سے زیادہ شہئر کریں شکریہ)

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اور حج کی خواہش کا اظہار کرن...
26/04/2023

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اور حج کی خواہش کا اظہار کرنے والے بلوچستان کے بزرگ کو حج کی پیشکش کردی۔
کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر مسجدِ نبوی ﷺ میں موجود ایک بزرگ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی جس کے بارے میں بعد میں معلوم ہوا کہ ان بزرگ کا تعلق بلوچستان سے ہے۔
اللّہ کریم قبول فرمائے 💐🍃

یہ قائد اعظم یونیورسٹی کے سینٹرل لائبریری کے پاس کا منظر ہے جھاں یونیورسٹی کے طلباء شام 4 بجے سے 6 بجے تک یونیورسٹی کی ح...
26/04/2023

یہ قائد اعظم یونیورسٹی کے سینٹرل لائبریری کے پاس کا منظر ہے جھاں یونیورسٹی کے طلباء شام 4 بجے سے 6 بجے تک یونیورسٹی کی حدود میں رہنے والے غریبوں اور مزدوروں کے بچوں کو مفت ٹیوشن پڑھا رہے ہیں۔ ان بچوں کو وقت دینے والے یقینا اعلی ظرف لوگ ہیں۔

کہاں ہے فضل الرحمن،کہاں ہے سعد ،کہاں ہے سراج الحق،کہاں ہے تقی عثمانی،کہاں ہے ساجد میر،کہاں ہے انجینئر مرزا،کہاں ہےطارق ج...
26/04/2023

کہاں ہے فضل الرحمن،کہاں ہے سعد ،کہاں ہے سراج الحق،کہاں ہے تقی عثمانی،کہاں ہے ساجد میر،کہاں ہے انجینئر مرزا،کہاں ہےطارق جمیل،کہاں ہے ثاقب رضا
دیکھ لو سب اپنی دین کے لیے کھوکھلی محنت کا نتیجہ،
مردوں سے زنا کا ڈر
مر جانے کے بعد بھی لوگوں کے پیارے اس اسلامی ریاست میں محفوظ نہیں😭

کمپنی کا بھرپور حملہ عدلیہ پر 😡ایک جج کی ویڈیو جسٹس کو دیکھائی گی اور ہر کوئی اپنی عزت بچانے کے چکر میں بیچ توڑ رہا ہے ک...
26/04/2023

کمپنی کا بھرپور حملہ عدلیہ پر 😡ایک جج کی ویڈیو جسٹس کو دیکھائی گی اور ہر کوئی اپنی عزت بچانے کے چکر میں بیچ توڑ رہا ہے کیسوں سے الگ ہو رہا ہے کیونکہ کمپنی اپنے کالے کرتوتوں سے باز نہیں ا رہی کمپنی کے بڑوں نے تین کلپ چیف جسٹس کو دیکھائے جو کہ سپریم کورٹ کے ججوں میں سے تھے لیکن اس وقت چیف جسٹس بندیال ڈٹ گے تھے عوام کی پوری سپورٹ ساتھ تھی تو آج چیف جسٹس کو دوبارہ یاد کرایا جا رہا ہے کہ اپ نے گھر سے نہیں انا اور دڑٹی ہیری کی ٹیم پوری طرح اردگرد ان کو بلیک میل کرنے پر لگائی گی ہے ورنہ وہ ایسی ججوں کی ویڈیو لیک کر دیں گے کہ لوگ عدلیہ پر تھو تھو کریں گے بندیال صاب جو ہونا تھا ہو گیا پاک صاف تو اپ کا ادارہ بھی نہیں ہے اب اللہ کا نام لے کر عوام کے ساتھ کھڑے ہوں انشااللہ حق کی فتح ہو گی -اگر اسی طرح چلتا رہا تو الیکشن دو سال نہیں ہوں گے اپ کو ہیرو بننا ہو گا (فوٹو میں موجود اور کرداروں پر کلر کر دیا گیا ہے وقت آنے پر وہ بھی سامنے لائیں گے )جج اور ایکٹرس کا نام بتائیں ‎

اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ  سیڑھی...
26/04/2023

اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے_____
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں،اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوششکرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
________
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کیجیے۔۔۔!!
سبھی بیٹوں, لڑکوں, مردوں کے لیے بھی یہی سب باتیں اور آداب 'ضرور' کرنے والے ہیں مجھ سمیت‎
Moral Story must follow for more information

ہماری قوم کی بے بسی :ایکسپریس TV ملک ریاض نے خرید لیا۔سماء اور ڈان نیوز علیم خان نے خرید لیا۔جیو TV میر شکیل الرحمٰن۔دنی...
26/04/2023

ہماری قوم کی بے بسی :

ایکسپریس TV ملک ریاض نے خرید لیا۔
سماء اور ڈان نیوز علیم خان نے خرید لیا۔
جیو TV میر شکیل الرحمٰن۔
دنیا نیوز “ن” لیگی میاں عامر کا ہے۔
سُنو TV بلیو ورلڈ سیٹی کی ملکیت ۔
چینل 24 اور سیٹی 42 زرداری کا ۔
یعنی main stream میڈیا پورے پاکستانی
مافیا کا کاروبار بن چکا ہے ۰۰۰
لہٰذا بے یارو مدد گار عوام کی آہ و فغاں سُننّے والا کوئی نہیں ،
ان چینلوں پر صرف چور ڈاکوؤں
کے لئے جھُوٹا پروپیگینڈا کیا جاتا ہے ۔
اب صرف “ سوشل میڈیا “ ہی عوام کی
حقیقی آواز ہے ۔
چنانچہ اس پلیٹ فارم پر لکھنے والے میری
تمام دوستوں سے درخواست ہے
کہ عوامی جذبات مقدّم رکھیں ۔

مجھے علم نہیں کہ میری آج کی یہ تحریر آپ قارئین پہ کیا اثر ڈالے گی ۔ آپ سب میری بات سمجھ پائیں گی بھی یا نہیں یا پھر میری...
25/04/2023

مجھے علم نہیں کہ میری آج کی یہ تحریر آپ قارئین پہ کیا اثر ڈالے گی ۔ آپ سب میری بات سمجھ پائیں گی بھی یا نہیں یا پھر میری بات میرے لفظوں کے بیچ اپنا دم گھٹنے سے مر جائے گی ۔۔۔
مگر میں پھر بھی کوشش کرنا چاہتی ہوں کہ آپ سمجھ سکیں میری بات۔۔۔

بچوں سے کون نہیں پیار کرتا۔۔۔
بچے خوبصورت ہوتے، معصوم ہوتے کہ جن کے دل شفاف ہوتے ہیں
حضرت امام علی فرماتے ہیں
کہ مجھے بچوں کی دو خصلتیں بہت پسند
ایک یہ کہ یہ زمین پہ بیٹھ کے کھیلتے کہ ان میں غرور نہیں ہوتا اور دوسرا یہ لڑ کر واپس جلدی صلح کر لیتے اور بات دل میں نہیں رکھتے۔۔

اب ذرا کچھ دیر کے لیے سوچیں۔۔۔
کہ کوئی ان کا بچپن ، بچپن میں ہی مار دے تو۔۔۔؟
ان کے ہنسنے ، کھیلنے کے دنوں میں کوئی ان کی مسکراہٹ چھین لے اور ان کے دلوں میں خوف بھر دے تو۔۔۔؟

بچے مر جائیں گے نا۔۔۔۔؟

بلکل جب بچپن مر گیا تو بچے بھی تو مر جائیں گے۔

ایسا ہی ہوتا ہے جب کوئی اجنبی یا پھر کوئی اپنا بچوں کو پیار پیار میں ان سے جسمانی تسکین حاصل کرنے کی کوشش میں ان کا بچپن مار دیتا ہے۔

ہمارے گھر مہمان آتے ہیں کبھی ہم کسی کے گھر مہمان گے ہوتے۔
مہمان آئے گا تو چھوٹے بچوں کو پیار کرئے گا۔ اب یہ فرق ہم کو سکھانا ہے کہ کہ کون سا پیار ہے اور کونسا پیار نہیں ہے۔۔
چھوٹے بچوں کو اتنا علم نہیں ہوتا کہ پیار کیا ہے اور جسمانی زیادتی کیا ہے۔
یہ ہم نے سکھانا ہے کہ پیار اور جسمانی زیادتی میں فرق کیا ہے۔

بچوں کو بتائیں کہ پرائیوٹ پارٹس کو کوئی بھی ہاتھ لگائے تو اس سے دور ہو جائیں۔
بیشک وہ مہمان کسی ماموں، چچا ، تایا ، یا انکل کی صورت میں ہو ۔
بچوں کو بتائیں کہ کوئی بھی یہاں، وہاں ، ہاتھ لگائے تو اس کا مطلب وہ انسان اچھا نہیں ہے۔ اگلی دفعہ اس سے اجتناب کیا جائے۔

آج کے دور میں ہمیں بہت احتیاط کی ضرورت ہے
بچوں کے ساتھ جسمانی زیادتیوں کے واقعات سامنے آتے ہیں تو دل دھڑکنا بھول جاتا ہے۔
رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔ سوچ میں پڑ جاتے کہ کیا انسانیت اتنا بھی گر سکتی ہے؟
کیا کوئی اس قدر سفاک بھی ہو سکتا کہ بچے تک کو نا چھوڑے۔۔۔

اور ایک اہم بات۔۔۔

یہ پہلے ہوتا ہوگا کہ لڑکی ذات کی فکر کرو لڑکے کو کوئی کچھ نہیں کہتا۔۔
لیکن میرے نزدیک جتنی لڑکی کی عزت کی حفاظت کرو اتنا ہی لڑکے کی بھی کرو۔۔
اب تو ایسے جنگلی جانور انسانی روپ میں موجود ہیں کہ جو نا بچی دیکھتے نا بچہ۔
وہ دیکھتے ہیں کہ موقع کب اور کہاں ملے اور وہ بس اپنے شکار پر حملہ کریں۔

جب کسی بچے کے ساتھ جسمانی زیادتی والا فعل ہوتا ہے تو سوچیں اس کی زندگی کتنا بدل جاتی ہوگی۔
وہ مسکرا نہیں سکے گا ، کسی اپنے پرائے پہ یقین نہیں کر سکے گا۔
زندگی میں پیچھے رہ جائے گا اور اگر آگے بڑھ بھی گیا تو ساری زندگی ایسے انسان کی صورت میں گزارے گا کہ جو اندر سے ڈرا ، سہما ہوا ہو۔

تو اپنے چھوٹے بچوں کو بتائیں کہ جسمانی اعضاء کسی کے کھیلنے کی چیز نہیں ہیں۔
اور اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو اپنے ماں باپ کو اطلاع دیں۔
ماں باپ کو چاہیے کہ وہ نظر رکھیں کہ بچہ کسی کے آنے یا کسی کے گھر جانے پہ خوفزدہ تو نہیں ہوتا۔۔ ؟
وہ کسی رشتے سے بھاگتا تو نہیں؟
اس میں چڑچڑاپن، غصہ، جارحیت تو نہیں پیدا ہو رہی؟

اور ماں باپ کو بھی اگر کوئی بچہ ہمت کر کے بتاتا ہے تو خدارا اس کو غور سے سنیں اور سمجھیں۔ نا کہ بچے کو ڈانٹ کے چپ کروا دیا جائے۔۔
یقین کرئے وہ دوبارہ آپ کو کچھ بھی نہیں بتائے گا پھر۔
اپنے بچوں کو بھروسہ دیں۔
ان کا اعتبار اور یقین بنیں۔

بچوں کا بچپن مر جائے نا تو ان میں کچھ بھی نہیں بچتا۔
ان کا بچپن زندہ رکھیں اور ان پھولوں کو سانس لینے دیں۔
ان کی تربیت کریں، ان کی نشوونما کریں کہ ان میں نکھار پیدا ہو۔

اب آپ قارئین پہ منحصر ہے کہ آپ کس حد تک میری بات کو سمجھیں ہیں۔
اور ایک سوال بھی ہے۔۔
کہ اگر ایسا کبھی ہمارے سامنے معاملہ پیش آئے تو ہمارا کردار کیا ہونا چاہیے؟
ہمیں کیا کرنا چاہئے؟
اور اس کو سزا کیا ہونی چاہیے؟
ان سوالوں کے ساتھ آپ کے جواب کا منتظر۔۔۔۔
کمنٹس میں مجھے ضرور جواب دیں شکریہ۔۔ منقول

24/04/2023

اپنے بین الاقومی تجربے کی بنیاد پر بتا رہا ہوں

عمران خان کا وزیراعظم کے طور پر دورہ روس مغرب برداشت نہیں کر سکا۔ پاکستان کا طاقتور حلقہ مغرب کے بہت قریب ہے اور مغرب کو اس طاقتور حلقے کیوجہ سے پاکستان کو کنٹرول کرنا ہمیشہ آسان رہا،اسلئے ہر مارشل لا کو مغرب کا تعاون حاصل رہا

دورہ روس اصل میں عمران خان کو ہٹانے کی بنیادی وجہ بنی،اب سوال یہ ہے کہ پاکستان میں غدار کون ہے؟وہ جو اس ملک کی آزادی ہمیشہ مغرب کو فروخت کرتا ہے؟
یا وہ جسے طاقتور حلقہ سچ بولنے کی سزا دیتا ہے؟

Place name?? All Muslim☪️️
24/04/2023

Place name?? All Muslim☪️️

کراچی میں ہاتھی کا مرنا بریکنگ نیوز ۔۔لیکن گلگت بلتستان میں میجر نے 6 بچے کچل دیے اسکی کہیں کوئی خبر نہیں۔ تباہ حال معاش...
23/04/2023

کراچی میں ہاتھی کا مرنا بریکنگ نیوز ۔۔لیکن گلگت بلتستان میں میجر نے 6 بچے کچل دیے اسکی کہیں کوئی خبر نہیں۔

تباہ حال معاشرہ
بد اخلاق بکاؤ میڈیا خاموش۔

23/04/2023
23/04/2023

استغفرالله
موچھ 16 سالہ لڑکا قتل ہونے کی اطلاعات آ رہی ہیں

دنیا میں کہیں بھی کسی بھی غریب کا ڈھیلا الٹ جاتا ہے تو لوگ مل کے کٹھن کرکے اس کو جمع کرواتے ہیں تاکہ کسی غریب کا نقصان ن...
23/04/2023

دنیا میں کہیں بھی کسی بھی غریب کا ڈھیلا الٹ جاتا ہے تو لوگ مل کے کٹھن کرکے اس کو جمع کرواتے ہیں تاکہ کسی غریب کا نقصان نہ ہو 😍
پاکستان میں سب کچھ الٹا ہی ہو رہا ہے ضلع بکھر میں تربوز کی گاڑی الٹ گئی تھی پاکستانی عوام نے اکٹھا کرانے کی بجائے پیٹ میں اکٹھا کرنا شروع کر دیا 😓🇵🇰

کیا اور سیز پاکستانیوں کو چونا لگایا جا سکتا ہے 💂یہ شوگر لین ڈ ٹیکساس امریکا کی ایک تصویر ہے جس میں اور سیز پاکستانی عمر...
23/04/2023

کیا اور سیز پاکستانیوں کو چونا لگایا جا سکتا ہے 💂

یہ شوگر لین ڈ ٹیکساس امریکا کی ایک تصویر ہے جس میں اور سیز پاکستانی عمران کے حق میں ہزاروں کی تعداد میں نکلے ہیں اسکے پیچھے کی کہانی بہت دلچسپ ہے کافی سال پہلے ملک کو چلانے والوں نے پورا ایک منصوبہ بنایا کے یہاں تو کام کاروبار ہم نے چلنے نہیں دینا آبادی زیادہ ہے چپ کر نوجوانوں کو باہر کے ملکوں میں دھکیلو یہ وہاں سے پیسا ریال ڈولر یورو پونڈ کمائیں گے پاکستان بھیجیں گے ہم یہاں سے اپنا پیسا منی لانڈر کریں گے اللّه اللّه خیر سلا لیکن وقت بدلہ وہ ایک کروڑ پاکستانی باہر تو چلا گیا لیکن ڈولر پونڈ کمانے کے ساتھ ساتھ اس پاکستانی نے بے تحاشا شعور بھی کمایا اور سوال پوچھنے کا ہنر سکھا اب یہ چیز ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھی اب صورت حال یہ ہے کے پاکستان میں تو مشور زمانہ ڈائلوگ چل جاتا ہے " یہ پاکستان ہے یہاں ایسے ہی چلتا ہے " اور سیز پاکستانی کو پتا چل چکا ہے کے ایسا کسی دوسرے ملک میں نہیں چلتا اب وہ آواز اٹھا رہے ہیں آپ انکو خاموش نہیں کروا سکتے ایک طرف تو ایک کروڑ نے آپ کو ڈولر پونڈ بھیج کر کھرب پتی بنا دیا دوسری طرف وہی ایک کروڑ تمھارے گلے کی ہڈی بن چکے ہیں اور تم جتنے پاکستانی روزگار حالات کے مارے باہر بھیجو گے یہ شعور جن کا دن دن با دن طاقتور ہوتا جائے گا اور اس کروڑ کو کوئی بھی میٹھی گولی دینا مشکل ہی نہیں نا ممکن ہے-

Share  it
22/04/2023

Share it

22/04/2023

جب ایک SHO گاؤں کے اڈے پر سول کپڑوں میں جا کر کہے میں تم لوگوں کی بہنوں کے ساتھ سوؤں گا اور لاٹھی چارج بھی کر دے تو وہ لوگ چھوڑ دیں گے کیا شکر کرے زندہ بچ گیا

Eid Mubarak to everyone! May this Eid bless you all with peace and bring joy to your life!
22/04/2023

Eid Mubarak to everyone! May this Eid bless you all with peace and bring joy to your life!

کھوتے فائرنگ کرنے شروع ہو گئے ہیں نام سٹاپ فائرنگ ان اور ایریا🙁
21/04/2023

کھوتے فائرنگ کرنے شروع ہو گئے ہیں نام سٹاپ فائرنگ ان اور ایریا🙁

عمران کی شادی، عمران کے بچے، عمران کے کپڑے، عمران کے جوتے، عمران کی انگوٹھی، عمران کے دوست، عمران کا بولنا، عمران کا عمر...
21/04/2023

عمران کی شادی، عمران کے بچے، عمران کے کپڑے، عمران کے جوتے، عمران کی انگوٹھی، عمران کے دوست، عمران کا بولنا، عمران کا عمرہ، عمران کی بیوی، عمران کا گھر، عمران کا کتا، عمران کی توشہ خانہ سے لی گئی گھڑی عمران خان کی بیوی کی عدت یہاں تک اسکی ٹی شرٹ بھی نیشنل ایشو ہے تو پھر مان کیوں نہیں لیتے کہ عمران نیشنل ہیرو ہے

ان گرمیوں میں چرند پرند کا بھی خیال رکھیں
21/04/2023

ان گرمیوں میں چرند پرند کا بھی خیال رکھیں

سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے  کے منظر کی تصویر سوشل میڈ...
21/04/2023

سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی فوٹو گرافر عبدالرحمن السھلی نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
سعودی فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ عصر کی نماز ادا کرتے ہوئے زائرین کی تصویر بنائی جس میں نمازی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند نظر آرہے ہیں۔ تمام عمرہ زائرین سجدے کی حالت میں اور احرام میں ہیں۔
صارفین نے اس دلکش منظر پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "سجدے کے دوران عمرہ زائرین بکھرے ہوئے سفید موتیوں کی مانند لگ رہے ہیں"۔

Address


Telephone

+923303852154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moral Story posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Moral Story:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share