Nawaiwaqt taxila

  • Home
  • Nawaiwaqt taxila

Nawaiwaqt taxila Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawaiwaqt taxila, Media, .

04/02/2023
27/01/2023
05/11/2022
https://youtu.be/ZfwhV3v6XWUلہولال۔تے مزیدار۔رس بھرا۔تربوز۔جوساڑھے بارہ کلو وزن پرمشتمل ہے۔پمپ والی گلی میں سترروپے کلوم...
26/04/2022

https://youtu.be/ZfwhV3v6XWU
لہولال۔تے مزیدار۔رس بھرا۔تربوز۔جوساڑھے بارہ کلو وزن پرمشتمل ہے۔پمپ والی گلی میں سترروپے کلومیں دستیاب ہے

# # # # # #

https://youtu.be/ASYQ1CXMzjQٹیکسلامیں آئے روزبڑھتے ہوئے روڈحادثات کی روک تھام اورشہرکوگھمبیرٹریفک کے جھنجھٹ سے بچانے کیل...
23/04/2022

https://youtu.be/ASYQ1CXMzjQ
ٹیکسلامیں آئے روزبڑھتے ہوئے روڈحادثات کی روک تھام اورشہرکوگھمبیرٹریفک کے جھنجھٹ سے بچانے کیلئے نئے بائ پاس بنانے کی اشدضرورت
قیمتی جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعدالاسلام سے فوری مداخلت کی اپیل
اورنئے بائ پاس بنانے کامطالبہ

# # # # # # # # # # # # # # # # # # # #

https://youtu.be/pk-Pn-3wjHIٹیکسلاختم نبوت چوک میں موٹروے اور وارڈن کی جانب سے بلاک۔کیاگیا یوٹرن مہلک حادثات کاسبب بننے ...
21/04/2022

https://youtu.be/pk-Pn-3wjHI
ٹیکسلاختم نبوت چوک میں موٹروے اور وارڈن کی جانب سے بلاک۔کیاگیا یوٹرن مہلک حادثات کاسبب بننے لگا
اسکوکس ادارے کی نااہلی۔قرار دیاجائے
اورکون ذمہ دار ہے۔اس لاوارث شہرکا
تفصیلات عتیق الرحمن کے ساتھ

# # # # # # # # # # # #

https://youtu.be/_zfdcuopfNkچوہدری عبدالمجید کی مثبت تعمیراتی سوچ اورعملی کاوش کے نتیجہ میں مارگلہ کے خوفناک ویران پہاڑو...
20/04/2022

https://youtu.be/_zfdcuopfNk
چوہدری عبدالمجید کی مثبت تعمیراتی سوچ اورعملی کاوش کے نتیجہ میں مارگلہ کے خوفناک ویران پہاڑوں کے دامن میں ایک جدیدنیاشہرفیصل ہلزکے نام سے آبادہوگیا
چوہدری عبدالمجید کی روشن تعمیراتی خدمات نے کل کی مٹی کوآج کاسونابنادیا
دیکھئے ٹیکسلاکی آوازپر۔عتیق الرحمن کے ساتھ

# # # # # # # #

https://youtu.be/Uq5CD4HOjcwموہڑا مرادو کی خوبصورت نہر۔جس میں خانپورڈیم کاٹھنڈا یخ پانی گزرتاہے۔گردونواح اور۔راولپنڈی اس...
17/04/2022

https://youtu.be/Uq5CD4HOjcw
موہڑا مرادو کی خوبصورت نہر۔جس میں خانپورڈیم کاٹھنڈا یخ پانی گزرتاہے۔گردونواح اور۔راولپنڈی اسلام آبادسے ھزاروں لوگ لطف اندوزہونے کیلیئے آتے ہیں

# # # # # # # # # #

https://youtu.be/kaWK-PjnxW8گرمی میں روزہ ٹھنڈا کرنے کیلئے سب سے خوبصورت وادی سجی کوٹ آبشارکووزٹ کریں اورجولوگ جانہیں سک...
15/04/2022

https://youtu.be/kaWK-PjnxW8
گرمی میں روزہ ٹھنڈا کرنے کیلئے سب سے خوبصورت وادی سجی کوٹ آبشارکووزٹ کریں
اورجولوگ جانہیں سکتے وہ ٹیکسلاکی آوازکوسبسکرئب کرکے ایسی خوبصورت ویڈیوز گھربیٹھے اپنے یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں

# # # # # # # # # # # #

https://youtu.be/KCqA2AcC0bgٹیکسلامیں۔سستارمضان بازارکاتفصیلی۔دورہاسسٹنٹ کمشنرکی زیرنگرانی زبردست انتظامات
07/04/2022

https://youtu.be/KCqA2AcC0bg
ٹیکسلامیں۔سستارمضان بازارکاتفصیلی۔دورہ
اسسٹنٹ کمشنرکی زیرنگرانی زبردست انتظامات

# # # # # # # #

حلقہ pp20 واہ کینٹ سے ن لیگ کے امیدوار۔راجہ سرفراز اصغرکی Taxila Ki Awazسے خصوصی گفتگو مزیدویڈیوزدیکھنے کیلئے ہمارا چینل...
05/04/2022

حلقہ pp20 واہ کینٹ سے ن لیگ کے امیدوار۔راجہ سرفراز اصغرکی Taxila Ki Awazسے خصوصی گفتگو
مزیدویڈیوزدیکھنے کیلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئرکریں
https://youtu.be/Oh5SpyGyDPM

# # # #

ن لیگ ٹیکسلاکینٹ کے سرگرم رہنماء ۔سدابہار۔زندہ دل۔شخصیت حاجی ملک۔ضراراختراعوان کی ملکی سیاست پرزبردست گفتگوصرف Taxila Ki...
04/04/2022

ن لیگ ٹیکسلاکینٹ کے سرگرم رہنماء ۔سدابہار۔زندہ دل۔شخصیت حاجی ملک۔ضراراختراعوان کی ملکی سیاست پرزبردست گفتگو
صرف Taxila Ki Awazپر
مزیدویڈوزکیلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں
https://youtu.be/_lRFfuSx7QU

ن لیگ ٹیکسلاکینٹ کے سرگرم رہنماء ۔سدابہار۔زندہ دل۔شخصیت حاجی ملک۔ضراراختراعوان کی ملکی سیاست پرزبردست گفتگوصرف Taxila Ki Awazپرمزیدویڈوزکیلئے ہمارا چینل سبسک...

ملک میں بدلتی ہوئی غیریقینی صورتحال پر ن لیگ کے مرکزی رہنماء حاجی ملک عمرفاروق کی تفصیلی گفتگو صرف ٹیکسلاکی آوازپرhttps:...
03/04/2022

ملک میں بدلتی ہوئی غیریقینی صورتحال پر ن لیگ کے مرکزی رہنماء حاجی ملک عمرفاروق کی تفصیلی گفتگو
صرف ٹیکسلاکی آوازپر
https://youtu.be/liSC2Zt1tnM

ملک میں بدلتی ہوئی غیریقینی صورتحال پر ن لیگ کے مرکزی رہنماء حاجی ملک عمرفاروق کی تفصیلی گفتگو صرف ٹیکسلاکی آوازپر

روزہ۔صبر۔حوصلہ۔تقوی۔پرہیزگاری اور صلہ رحمی کادرس دیتاہے۔انسانیت سے پیار۔محبت اوراخوت۔امن سے رمضان گزارنے سے ہی روزہ کی خ...
02/04/2022

روزہ۔صبر۔حوصلہ۔تقوی۔پرہیزگاری اور صلہ رحمی کادرس دیتاہے۔انسانیت سے پیار۔محبت اوراخوت۔امن سے رمضان گزارنے سے ہی روزہ کی خیروبرکات سمیٹی جاسکتی ہیں
https://youtu.be/jvRvbDOXRlU

ن لیگ جلسہ کے شاندار۔انتظامات اور متظمین سے خصوصی گفتگو ۔تفصیلات کیلیے پوری وڈیو لازمی۔دیکھیں https://youtu.be/JqAOPF9Kp...
23/03/2022

ن لیگ جلسہ کے شاندار۔انتظامات اور متظمین سے خصوصی گفتگو ۔تفصیلات کیلیے پوری وڈیو لازمی۔دیکھیں
https://youtu.be/JqAOPF9KpEI

ڈیرہ حاجی دلدار۔پر 23 مارچ کوعظیم الشان جلسہ منعقد کروانے کے انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئ۔مرتضی جاویدعباسی۔حاجی عمرفارق۔...
22/03/2022

ڈیرہ حاجی دلدار۔پر 23 مارچ کوعظیم الشان جلسہ منعقد کروانے کے انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئ۔مرتضی جاویدعباسی۔حاجی عمرفارق۔ملک نصیرالدین ۔ملک پرویز اختراعوان نے خصوصی دورہ کیا۔اورچیف آرگنائزر حاجی ابراردلدارخان۔نوازش خان۔عاطف خان۔مزمل۔خان سے تفصیلات معلوم کیں۔
نئے دوستوں سے گزارش ہے کہ ہمارے چینل کوسبسکرائب کرنانہ بھولیں
https://youtu.be/AYpRHb_9IGc

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaiwaqt taxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share