سابق چیئرمین راجہ شبیر اف رٹہ بروٹیاں نے وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے عوام کو اہم پیغام دیا اور وزیر حکومت چوہدری اظہر صادق کا شکریہ ادا کیا
5 فروری یوم یکجہتی کے حوالے سے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا اہم پیغام
مظفرآباد 14 دسمبر 2023ء
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر کا سارا نظام تحریک آزادی کشمیر کیلیے ہے ۔
تحریک آزادی کشمیر کی منزل اور تحریک تکمیل پاکستان کی منزل کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔
وقت آگیا ہے کہ جب تک خون کا آخری قطرہ بھی ہے ہم آزادی کی جنگ لڑیں گے.
حق خودارادیت کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی. ہندوتوا کے فلسفے سے خیر کی توقع کرنا فضول ہے.
اب مذمتی بیانات سے بات آگے بڑھ چکی ہے. اگر ہم نے آنے والی نسلوں کو کچھ دے کر جانا ہے تو پھر ان کو آگے کی سوچ دینی ہوگی.
وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو بہتر منصوبہ بندی کرتی ہیں. وزیراعظم نے کہا کہ کشمیریوں کا رشتہ مملکت پاکستان اور پاکستانی عوام سے ہے یہ رشتہ کبھی کمزور نہیں ہوگا.
مضبوط اور خوشحال پاکستان کشمیریوں کا مضبوط وکیل ثابت ہو سکتا ہے.
وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ تحریک آزادی اولین ترجیحات میں شامل ہے.
تمام وسائل تحریک آزادی کے لئے استعمال کریں گے. انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر طریقے سے اجاگر کرنے کے منصوبہ بندی کی جائے.
ہم سب کو خواب غفلت سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے. وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ ہندوستان کبھ
ایم ایل اے چوہدری اظہر صادق صاحب کا اسمبلی اجلاس میں سنیر صحافی اسد کالس کے بھائی ماجد کالس کے قتل کے افسوسناک واقعہ پر ایوان میں دعائے مغفرت کی اور اظہار افسوس کیا ۔