Haider Karrar Page

  • Home
  • Haider Karrar Page

Haider Karrar Page Latest news channel Peshawar pakistan

01/02/2024

مولانا عبدالرشید ریحان زیب خان کے جنازے کے موقع پر مخاطب ہیں ۔
ہم نے کل بھی کہا تھا کے امن ضروری ہے الیکشن بعد میں بھی ہوسکتے ہے اور آج بھی کہتے کے امن ضروری ہے
Moulana Abdur Rashid

28/01/2024

گرینڈ JUI جلسہ
بمقام شاہ عالم جوڑ مندنی

23/01/2024

اللہ مرحوم کی درجات بلند کرے ❤❤

22/01/2024

جبران خان اینڈ حاجی تحسین الله کے جزبے کو سلام پیش کرتے ہیں کے ان دونوں نے اپنے آپ کو جمعیت علمائے اسلام کے لیے وقف کیا ہے ان دونوں نے اپنے پورے گاؤں میں وال چاکنگ کی ہے اور جمعیت کا جھنڈا ہر جگہ لگایا ہے

22/01/2024
21/01/2024

آئیں ایک بار پھر انور تاج کو کامیاب کراتے ہیں اور NA 24 کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرتے ہیں جس طرح پچھلے دس سال سے اس خطے کے لیے نئی سکولز ،کالجز ، یونیورسٹی ،ہسپتال بنائے اس طرح ائیندہ بھی اس خطے کے لیے خدمت کرے گا
آپ کے کپتان کا سپاہی ملک انور تاج
خدارا اس دفعہ سوچ سمجھ کر ووٹ دیجئے

15/07/2023

چارسدہ تاریخ کے اوراق میں!
----------------------
پشاور یونیورسٹی کے آثار قدیمہ کے مرحوم پروفیسر ڈاکٹراحمدحسن دانی لکھتے ہیں،کہ موجودہ چارسدہ نام کی وضاحت کُچھ یوں ہے،کہ اس قصبے سے چاروں اطراف میں راستے مُُختلف علاقوں کو گُزرکرجاتے ہیں،دوسرے الفاظ میں یہاں سے کابل،سوات، قبائلی علاقوں اور ہندوستان کو راستے گُزرکر جاتے ہیں،اسوجہ سے یہ علاقہ چارسدہ کےنام سے مشہور و معروف ہے۔
مورخین کےمُطابق چارسدہ کا قدیم نام پشکلاوتی تھا،جو گندہاراکا دارالخلافہ تھا،پشکلاوتی سنسکرت زُبان سے ماخوذ ہے،جسکے معنی ہے کنول کے پُھولوں کا شہر۔
پشکلاوتی کے آثار شیخانوں ڈھیرئی کےمقام پردریافت ہوئے ہیں۔جسکی تاریخ 1400قبل مسیح تک جاپُہنچتی ہے۔زندہ اویستاکےمُطابق پشکلاوتی نام ویکاراتا نام سے ماخوذ ہےجسکی معنی زمین پرساتواں خوبصورت ترین جگہ کے ہیں۔رامائن کےمطابق پشکلاوتی کو یہ نام اسوجہ سےدیاگیا کیونکہ یہ شہرپشکلا نےآباد کیاتھا، جو بھارت کا بیٹاتھا اور راماکابھتیجا تھا۔بھارت اور راما دونوں بھائی تھے، بھارت کے دو بیٹےایک کا نام پشکلا اور دوسرےکا نام ٹکشا تھا۔پشکلا نے پشکلاوتی شہر(موجودہ چارسدہ)کو آبادکیا،جبکہ ٹکشا نےٹکشاسیلا (ٹیکسلاشہر)کو آبادکیاتھا۔سلطان سبکتگین کےدور تک پشکلاوتی کے پشتون 80 فیصد تک ھندو اور بدھ پیروکارتھے۔
سبکتگین کے دو لشکروں نے ناواگئ اورچمرکنڈ سے ہوتے ہوئے موجودہ شبقدرکےمقام پر پڑاؤ کیا۔راجہ جے پال کےحکم پر پشکلاوتی اورملحقہ شہروں سےھندوں اورپشتونوں کے متحدہ لشکر نے سبکتگین کا تین دن تک راستہ روکے رکھا تھا۔
چند سال بعد سبکتگین کا بیٹا محمود غزنوی اور راجہ جے پال کابیٹا راجہ آنندپال مدمقابل ہوئےتو سلطان غزنوی نے پنجاب جانے سےقبل پشکلاوتی کا رخ کیا اورقبضہ کرکےتاراج کیا، پشتونوں کو سزائیں دی اور پھر پشتونوں کو راضی بھی کیا۔اسلام کیطرف راغب کیا،مال غنیمت میں حصہ دیا۔یوں ایک مہینے کے اندر اندر 90فیصد تک غیر مسلم پشتون مسلم پشتون بن گئے۔
سلطان محمود غزنوی کے ترک وزیر ملک آیاز نے پشکلاوتی کےایک حصے کو ھشت نگر(آٹھ دیہات)اور دوسرے حصےکو دوآبہ(دو پانیوں/دریاؤں کے درمیان)کا نام دیا۔
اشنغرکے اس مقام کو چارسدہ کہنے کے بارے میں مستند حوالہ جات سے معلوم ہوا ہےکہ خان الخوانین ملک گجو خان یوسفزئ کےدور میں بازارکے اندر رہنے والے مقامی پنڈتوں اورتاجروں نے'اپنے بازارکانام چارسدہ رکھاتھا۔
(منقول)

14/07/2023

🌺 *فیضانِ حدیث*🌺

*حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’قیامت کے دن مجھ سے سب لوگوں میں زیادہ قریب وہ ہوگا، جس نے سب سے زیادہ مجھ پر درود بھیجا ہے*

*(ترمذی، ۲ / ۲۷، الحدیث: ۴۸۴)*

زندگی کی مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لئے ان دونوں گرفتار ملزمان والا اعتماد چاہیے 😬
11/07/2023

زندگی کی مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لئے ان دونوں گرفتار ملزمان والا اعتماد چاہیے 😬

02/07/2023

جمیت العلماء اسلام کے زیر اہتیمام مندنی چوک میں سویڈن میں قران پاک کے بے حرمتی اور بجلی کی ناراوا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج ہوا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی

28/04/2023

PAKISTANI BABA CYCLE TOURIST
پشاور کا رہائشی محمد فہیم صاحب نے سارا پاکستان سائیکل پر گھوما ہے

30/09/2022

عمران خان، اعظم خان، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی آڈیو لیک، عمران خان کی آڈیو لیک کا دوسراپارٹ آگیا 😹

25/07/2022

مجھے سمجھ اگئ😜

29/06/2022

امدادی کیمپ برائے افغان متاثرین

26/06/2022

another software update 😜😂😂

23/06/2022

بزرگ استاد محترم استاد العلماء شیخ الحدیث حضرت مولانا غلام رسول صاحب جامعہ تدریس القرآن مندنی میں 24 سالہ درس و تدریس کے بعد اپنے آباٸ وطن افغانستان چلا گیا۔
اللہ تعالی شیخ الحدیث حضرت مولانا غلام رسول صاحب کو دین اسلام کی سربلندی کیلیے لمبی اور خوشیوں سے بھر پور زندگی عطاء فرما۔آمین

15/06/2022

اے نبی ہم شرمندہ ہے تیرا گستاخ اب بھی زندہ ہے

Address


Telephone

+923404239676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Karrar Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider Karrar Page:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share