Way To Imam

Way To Imam شرط اول ہے امام عصر ؑ کے دیدار کی
آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے�

05/01/2024

یہ ہیں


👈جگر گوشہ رسول حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت با سعادت پر ذاکرین و مداحان اہل بیت علیہم السلام نے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

05/01/2024

گلزارِ شھداء کرمان میں ہونے والے دھماکہ میں 6 بچے بھی شھید ہوئے




















10/11/2023

اس قوم کے بارے میں کیا لکھوں فراز
کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب

امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے غزہ کی جنگ کو فتنہ قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کو اس سے دور رہنے کی تاکید کر دی اور فرمایا کہ مسلمان اپنے حکمرانوں اور علماء کی پیروی کریں۔

آج امام کعبہ کی بات سن کر سب کو علم ہو گیا ہو گا کہ کربلا میں حسین (ع) کو باغی اور واجب القتل کا فتویٰ دینے والے کیسے علماء تھے ؟!!

بلنکن نے اج بغداد کا دورا کیا ہے جس میں اس نے عراقی وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔ یاد رہے کہ مقاومت اسلامی عراق نے یہ اعلان ...
06/11/2023

بلنکن نے اج بغداد کا دورا کیا ہے جس میں اس نے عراقی وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔ یاد رہے کہ مقاومت اسلامی عراق نے یہ اعلان کیا تھا کہ اگر بلنکن عراق آیا تو امریکہ کے لیے کشیدگی مزید شدت اختیار کرے گی۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلنکن امریکی فوجی اڈے پر بھی بلٹ پروف جیکٹ پہنے گھومتا رہا 😅😅😅😅

05/11/2023
03/11/2023

#بھارتی میڈیا اسلام آباد ریلی دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار
#انڈین میڈیا استادِ محترم آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ پر برس پڑا خصوصیت کیساتھ استادِ محترم کے بیانات زیادہ شامل کیے
الحمدللہ رب العالمین زندہ قوم پائندہ قوم

ٔ

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                      
03/11/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️



















Loving mother 🥰,Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                      
31/10/2023

Loving mother 🥰
,
Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️



















30/10/2023

🛑✊ الق سام کی بڑی کاروائی

🔴 غزہ میں گھسنے والے اسرالی ٹینکوں پر کامیاب حملہ
، متعدد ٹینک تباہ کر دئیے ۔😍

30/10/2023

🔴Complete Khitab


26/10/2023


25/10/2023


💔💔💔

جناب زینب س ع نے یزید کو اس کے ہی گھر میں اپنے خطبوں کے ذریعہ رسوا اور مایوس کیا تھا آج وہی کردار جناب زینب س ع کا اپنات...
22/09/2023

جناب زینب س ع نے یزید کو اس کے ہی گھر میں اپنے خطبوں کے ذریعہ رسوا اور مایوس کیا تھا آج وہی کردار جناب زینب س ع کا اپناتے ہوۓ امام زمانہ عج کے حقیقی پیروکار سید ابراہیم رئیسی باطل کے ایوانوں میں جا کر دھراتے ہوۓ باطل کو یہ پیغام دے رہیں ہیں کہ ہم اتنے بہادر ہیں کہ ہم آپ کو آپ کے ہی بناۓ ہوۓ ایوان میں بھی شکست دے رہیں ہیں

ایسے لیڈر پر میرا سلام

دنیا کی مہنگی ترین سیلفی جو غریب عوام کے کروڑوں روپے خرچ کرکے لی گئییہ کس قسم کے لوگ ہیں ؟  انکا لیول کیا ہے ؟  کہاں سے ...
21/09/2023

دنیا کی مہنگی ترین سیلفی جو غریب عوام کے کروڑوں روپے خرچ کرکے لی گئی

یہ کس قسم کے لوگ ہیں ؟
انکا لیول کیا ہے ؟ کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ ؟ کون لاتے ہیں یہ تھرڈ کلاس لوگ ؟؟؟؟

سیلفی شوقین وزیراعظم

05/08/2023

ایران کے صوبہ ہمدان میں ہزاروں لوگوں نے سویڈن میں حالیہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا اور قرآن کی حرمت کو اپن...
02/07/2023

ایران کے صوبہ ہمدان میں ہزاروں لوگوں نے سویڈن میں حالیہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کیا اور قرآن کی حرمت کو اپنی جانوں سے بھی عزیز تر کا پلے کارڈ ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے مجرم کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔۔۔

The Shrine of the children of Hazrat Muslim Ibn e Aqeel (A.S) 1️⃣ Muhammad Ibn e Muslim (A.S) 2️⃣ Ibraheem Ibn e Muslim ...
01/07/2023

The Shrine of the children of Hazrat Muslim Ibn e Aqeel (A.S)

1️⃣ Muhammad Ibn e Muslim (A.S)
2️⃣ Ibraheem Ibn e Muslim (A.S)

29/06/2023



جن میں اکثر #کبیرہ ہیں۔
کم از کم یہ تو علم ہو کہ یہ گناہ ہیں اور ہمیں ان سے بچنا ہے۔

(1) الله تعالیٰ کا کوئی شریک ٹھہرانا۔

(2) ریاکاری۔

(3) کینہ۔

(4) حسد۔

(5) تکبر۔

(6) اور خود پسندی میں مبتلا ہونا۔

(7) تکبر کی وجہ سے مخلوق کو حقیر جاننا۔

(8) بد گمانی کرنا۔

(9) دھوکہ دینا۔

(10) لالچ۔

(11) حرص۔

(12) تنگدستی کی وجہ سے فقراء کا مذاق اڑانا۔

(13) تقدیر پر ناراض ہونا۔

(14) گناہ پر خوش ہونا۔

(15) گناہ پر اصرار کرنا۔

(16) نیکی کرنے پر تعریف کا طلبگار ہونا۔

(17) حیض والی عورت سے صحبت کرنا۔

(18) جان بوجھ کر نماز چھوڑ دینا۔

(19) صف کو سیدھا نہ کرنا۔

(20) نماز میں امام سے سبقت کرنا۔

(21) زکٰوۃ ادا نہ کرنا۔

(22) رمضان کا کوئی روزہ چھوڑ دینا۔
(23) قدرت کے باوجود حج نہ کرنا۔

(24) ریشمی لباس پہننا۔

(25) مرد و عورت کا ایک دوسرے سے مشابہت اختیار کرنا۔

(26) عورتوں کا باریک لباس پہننا۔

(27) اترا کر چلنا۔

(28) مصیبت کے وقت چہرہ نوچنا، تھپڑ مارنا یا گریبان چاک کرنا۔

(29) مقروض کو بلا وجہ تنگ کرنا۔

(30) سود لینا دینا۔

(31) حرام ذرائع سے روزی کمانا۔

(32) ذخیرہ اندوزی۔

(33) شراب بنانا، پینا، بیچنا۔

(34) ناپ تول میں کمی کرنا۔

(35) یتیم کا مال کھانا۔

(36) گناہ کے کام میں مال خرچ کرنا۔

(37) مشترکہ کاروبار میں ایک شریک کا دوسرے سے خیانت کرنا۔

(38) غیر کے مال پر ظلماً قابض ہو جانا۔

(39) اجرت دینے میں تاخیر کرنا۔

(40) اور امانت میں خیانت کرنا۔ یہ چندباطنی اور ظاہری گناہ ذکر کئے ہیں ، ان سب گناہوں کی معلومات حاصل کرنا اور ان کے احکام سیکھنا ضروری ہے۔ افسوس کہ مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد کو ان گناہوں کی تعریفیں تک یاد نہیں کہ یہ ہوتے کیا ہیں؟

ماخوذ از تفسیر صراط الجنان۔
اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ

اِنَّہٗ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ.(سورہ فاطر آیت 38)" وہ ان باتوں کو بھی خوب جانتا ہے جو سینوں میں (مخفی) ہیں "
26/06/2023

اِنَّہٗ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ.
(سورہ فاطر آیت 38)

" وہ ان باتوں کو بھی خوب جانتا ہے جو سینوں میں (مخفی) ہیں "

اعلان نماز جنازہ
24/06/2023

اعلان نماز جنازہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Way To Imam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Way To Imam:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share