Iqra Writes official

  • Home
  • Iqra Writes official

Iqra Writes official •POETRY •SHAYRI •NOVEL LINES

‏کبھی کبھی میری روح کے زندانوں میں قید!‏محبت کے گونگے بہرے لمحے چیخ پڑتے ہیں..💔
14/05/2024

‏کبھی کبھی میری روح کے زندانوں میں قید!
‏محبت کے گونگے بہرے لمحے چیخ پڑتے ہیں..💔

Novel Maala By : Nimra Ahmed❤🥀
13/05/2024

Novel Maala By : Nimra Ahmed❤🥀

اللّٰہ پر توکل رکھو❤✨💯
08/04/2024

اللّٰہ پر توکل رکھو❤✨💯

07/04/2024

تَبْرَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ❤
مفہوم ۔۔۔ ''کہہ دو میرے ان بندوں سے !
جنہیں حالات نا ممکن لگ رہے ہیں، میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں"✨💯✔

A quote from جنت کے پَتّے heals me so much!🍁''جو رب ساری زندگی تمہارے مسئلے حل کرتا آیا ہے، وہ آگے بھی کر دے گا تم وہ کر...
16/03/2024

A quote from جنت کے پَتّے heals me so much!🍁
''جو رب ساری زندگی تمہارے مسئلے حل کرتا آیا ہے، وہ آگے بھی کر دے گا تم وہ کرو جو وہ کہتا ہے، پھر وہ وہی کرے گا جو تم چاہتے ہو ۔۔"❣

15/03/2024

"O ALLAH YOU ARE THE ONE WHO PARDONS GREATLY, AND LOVES TO PARDON, SO PARDON ΜΕ.''

04/01/2024

" تُمہارے جانے کے بعد سمجھی ہوں ،
کہ ؛
جانے والوں کو روکتے کِیوں ہیں! ۔ " 💔🙂

02/01/2024

سوچتی ہوں زندگی پہ ایک کتاب لکھوں
جو مجھ پہ گزرے وہ سارے عذاب لکھوں
جو لکھ سکوں تو انگلیاں تراش کر اپنی
ہوا کے ہاتھوں پہ سارے جواب لکھوں
کس مشکل سے بسر ہوئی ہے مجھ سے
کتاب زیست کے وہ سارے حساب لکھوں
دوڑتی رہی جس کے تعاقب میں تمام عمر
جو میری آنکھوں میں تھا وہ خواب لکھوں
اے زمیں اب کھول بھی دے آغوش اپنی
ہوں تیری گود میں سمانے کو بے تاب لکھوں🍂💔

02/01/2024

میرے بعد یہ رنگینیاں نہیں ہوں گی
میرے بعد تجھے دنیا سیاہ لگے گی_🔥💯 🥺❤‍🔥

31/12/2023

تمہاری جیت لکھوں گا اور اپنی ہار لکھوں گا
میں جب بھی ناول لکھوں گا تمہیں کردار لکھوں گا
میں اپنی زیست میں جاکر تمہیں بیحد سنواروں گا
تمہیں اچھا بنا کر خود کو میں بیکار لکھوں گا
مجھے معلوم ہے یہ کہ یہ سب جھوٹ ہے لیکن
میں ہر اک موڑ پر خود کو تمہیں درکار لکھوں گا❤🥀

29/12/2023

سنو لڑکی!
تم سوچتی ہو ناں، تمہیں دکھ ملتے ہیں_؟
ہاں! یہ سچ ہے کیونکہ تم "یقین" بہت کرتی ہو اور، سب پر کرتی ہو_🔥🌸💯 •"

28/08/2023

MAI AJ TAK SAFAR MEIN HUN!❤•POETRY ||IQRA_WRITES_OFFICIAL||

#𝗹𝘆𝗿𝗶𝗰𝘀𝘀𝘁𝗵𝗲𝘁𝗶𝗰 #𝗹𝘆𝗿𝗶𝗰𝘀 #𝗹𝘆𝗿𝗶𝗰𝘃𝗶𝗱𝗲𝗼 #𝗹𝘆𝗿𝗶𝗰𝘀𝘀𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀 #𝗮𝗲𝘀𝘁𝗵𝗲𝘁𝗶𝗰 #𝗽𝗼𝗲𝘁𝗿𝘆
#𝘂𝗿𝗱𝘂𝗽𝗼𝗲𝘁𝗿𝘆 #𝘂𝗿𝗱𝘂𝗾𝘂𝗼𝘁𝗲𝘀 #𝘂𝗿𝗱𝘂𝗾𝘂𝗼𝘁𝗲𝘀 #𝘂𝗿𝗱𝘂𝘀𝗵𝗮𝘆𝗮𝗿𝗶 #𝘂𝗿𝗱𝘂𝗽𝗼𝗲𝘁𝗿𝘆𝗹𝗼𝘃𝗲𝗿𝘀 #𝘂𝗿𝗱𝘂𝗹𝗼𝘃𝗲𝗿𝘀 #𝘂𝗿𝗱𝘂𝘀𝗮𝗱𝗽𝗼𝗲𝘁𝗿𝘆

FOLLOW FOR MORE POST :Iqra Writes Official❤🔥
25/08/2023

FOLLOW FOR MORE POST :Iqra Writes Official❤🔥

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Writes official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share