PAK-Punjab

PAK-Punjab This page for specially made for entertainment videos and photos. We are not hitting any religious a Believe in yourself & you will achieve great success.

تلمبہ، معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل فائرنگ سے جاں بحق
29/10/2023

تلمبہ، معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل فائرنگ سے جاں بحق

ہر سچے مسلمان کے لیے گفٹ لنک میں موجود ہے۔https://bit.ly/3FokaOv
20/10/2023

ہر سچے مسلمان کے لیے گفٹ لنک میں موجود ہے۔
https://bit.ly/3FokaOv

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘...
20/10/2023

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


غیر سیاسی پوسٹپیج کو لائک اینڈ شئیر کریں
18/10/2023

غیر سیاسی پوسٹ
پیج کو لائک اینڈ شئیر کریں

ایک گھونسلے کے اندر مردہ پرندے وہ اپنی ماں کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ ان کے لیے کھانا لائے لیکن ظاہر ہے کہ ماں کو قتل کر...
01/08/2023

ایک گھونسلے کے اندر مردہ پرندے

وہ اپنی ماں کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ ان کے لیے کھانا لائے لیکن ظاہر ہے کہ ماں کو قتل کر دیا گیا تھا۔

جب بھی آپ کسی سے لڑتے ہیں، آپ ان کے زیر کفالت افراد سے بھی لڑ رہے ہوتے ہیں۔ کسی کے درد کی وجہ نہ بنو۔

اپنی نفرت میں کسی کا دل اور گھر برباد مت کرو.

06/10/2022
21/08/2022

مُحبت' سیاست یہ سب ثانوی ہیںمُعاشی مَسائل کا دُکھ پہلا دُکھ ہے
05/08/2022

مُحبت' سیاست یہ سب ثانوی ہیں

مُعاشی مَسائل کا دُکھ پہلا دُکھ ہے

01/06/2022

Canteeni Mandeer is a youth-centric show that involves youngsters between the ages of 18 – 25. The anchor explores the culture, diversity, talent of the youth across various colleges. The most Entertaining Punjabi Television Show, that is, Fun-Filled, Full of Masti & Hungama. A platform for showcasing your talent, doing fun-filled activities and remembering your college life.

If you relate your college days with something on the show then leaves us with a thought......

Anchor & Host: - Ravneet

Guest:- Sidhu Moose Wala

۔۔۔۔۔۔۔سدھو موسی والا۔۔۔             لوگ آپکی شہرت ، پیسہ ہونے کے باعث آپکی فطرت سے نفرت کرتے ہیں۔لیکن بظاہر اسکی کوئی ج...
01/06/2022

۔۔۔۔۔۔۔سدھو موسی والا۔۔۔
لوگ آپکی شہرت ، پیسہ ہونے کے باعث آپکی فطرت سے نفرت کرتے ہیں۔لیکن بظاہر اسکی کوئی جھلک نظر نہیں آتی۔۔۔سدھو موسی نے چھوٹی عمر میں ہی ضرورت سے زیادہ دشمنی پال لی تھی۔۔شاید اسے اندازہ نہیں تھا کہ بات اتنی حد تک جائے گی۔۔نفرت کی انتہا اتنی تھی کہ اکھٹے 20 فائر کیے گئے ان پر۔۔
کہتے ہیں دشمن بے دید ہو تو آپکا ضرف بڑا نہیں بلکہ انتہائی قابل بے دید ہونا چاہئے۔۔۔
اگر کسی کا قد دیکھنا ہوتو اسکے دشمن کو دیکھو
جتنا بڑا دشمن اتنا بڑا قد۔۔۔😒🙄
Nice Voice and Songs Collection by Sidhu Musa wala...
Inspiring Trends

19/05/2022
Eid ul Fitr eid Mubarak to all of you!
03/05/2022

Eid ul Fitr eid Mubarak to all of you!

17/01/2022

کنفرم جنتی ہے

30/12/2021

Urgently Required

25/10/2021

Proud to be Pakistani 🇵🇰

22/10/2021

Maza Na aye to paise wapis. Like our Page for more videos

21/10/2021

جشن عید میلادالنبی کے جلوس میں پریوں کا نزول....اسیں کیڑے پاسے ٹُر پئے آں.... کوئی حساب لا کے دسے. 🙅‍♂🙅‍♂🙅‍♂

18/10/2021

🤣😂

14/10/2021

SADIQABAD (Dunya news) - In an open firing incident nine people including two petrol pump owners were killed and several injured by Andhar gang in Mahi Chowk, Bahawalpur.

Is it true?
14/10/2021

Is it true?

دو قومی نظریہ 😂
11/08/2021

دو قومی نظریہ 😂

محبت کی انتہاء عشق ہےاور عشق کی انتہاء ????,سچی محبت سچی کہانیاس کا نام جعفر ہے، یہ1977 ء میں پیدا ہوا  ، معیشت کا طالب ...
24/07/2021

محبت کی انتہاء عشق ہےاور عشق کی انتہاء ????,
سچی محبت سچی کہانی
اس کا نام جعفر ہے، یہ1977 ء میں پیدا ہوا ، معیشت کا طالب علم تھا ، ایک لڑکی مریم سے ملاقات ہوئی. اس نے اس سے محبت کی اور
محبت بھی ایسی جو عقیدت پاکیزگی اوراحترام .تک محدود تھی زندگی میں یہ دونوں کھبی بھی حقیقت میں نہیں ملے . 2001 میں اپنی تعلیم سے فارغ ہونے تک تعلقات کو 5 سال بیت چکے تھے ، اورایک دن جعفر نے مریم کے باپ سے مریم کا ہاتھ مانگا جسے مریم کے باپ نے غربت اور ذات پات کو وجہ عناد بناتے ہوۓ سختی سے انکار جو لاکھ منت سماجت اور بہت سے جتن کے باوجود نہیں مانا اور آخر کار ایک روز مریم نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی مریم کی موت کے کچھ دن بعد ہی جعفر بھی اپنا ذہنی توازن کھوبیٹھا اورآج بھی جعفر مریم کے محلے کی گلیوں خاک چھانتا ہے روتا پکارتا ہے اسے کئی بار گھر واپس لیجانے کی کوشش کی گئ لیکن وہ پھر مریم کے محلہ میں واپس آجاتا ہے خوشی غم سے بیگناہ جسے موسموں کی سختی اور بھوک سے بھی کوئی مطلب نہیں مطلب ہے تو مریم کے آبائی محلے سے جہاں وہ آج بھی دربدر پاگلوں کیطرح خاک چھان رہا ہے

محبت کی انتہا عشق ہے تو عشق کی انتہاء???????

😰😰😰

‏گھر سے دور جاتے وقت بیٹے کے جیب میں لاکھوں روپےکی قیمت اُس وقت کم ہو جاتی ہے جب ماں رخصتی کے وقت بیٹے کو 100 یا 50 روپے...
22/07/2021

‏گھر سے دور جاتے وقت بیٹے کے جیب میں لاکھوں روپےکی قیمت اُس وقت کم ہو جاتی ہے جب ماں رخصتی کے وقت بیٹے کو 100 یا 50 روپےیہ بول کر پکڑا دیتی ہے کی بیٹا راستے میں بھوک لگے تو کچھ کھا لینا؛؛!!!اللّه پاک آج کے دن کے صدقے جن جن کی ماں جیسی ہستی اس دنیا سے چل بسی ہیں ان کی مغفرت فرما اور جن کی زندہ ہیں ان کو ایمان والی لمبی زندگی اور سکون عطاء فرما امین ،_

Pls share
30/06/2021

Pls share

   🇵🇰❤️💪🏽Like our Page for more
04/04/2021

🇵🇰❤️💪🏽
Like our Page for more

‏* تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکے* مکان مالک نے گھرخالی کرنےکا کہا* 17500بجلی کابل ادا نہ ہوسکا بجلی کا میٹر اُتر گیا * بچ...
01/04/2021

‏* تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکے
* مکان مالک نے گھرخالی کرنےکا کہا
* 17500بجلی کابل ادا نہ ہوسکا بجلی کا میٹر اُتر گیا
* بچوں نے دودھ کی ضد کی
بہاولپور میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی زہرپی لیا
انا للہ وا انا الیہ راجعون

کتنی آسانی سے ہم تمام ذمہ داری ریاست پر ڈال کر بری الذمہ ہو جاتے ہیں جبکہ میری نظر میں ان 4قیمتی انسانی جانوں کے اصل ذمہ دار ان کے ہمسایہ گان اور محلے داران ہیں جنہیں ان کی غربت اور افلاس کے متعلق علم تھا لیکن شاید کسی نے بھی آگے بڑھ کران کی مدد نہ کی۔

دعا ہے کہ االلہ پاک ہمارے اندر احساس اور خدمت خلق کا جذبہ پیدا فرمائے (آمین)

یہ پوسٹ کسی کا دل دکھانے کے لئے نہیں ہے، اس میں "حاجی" اور "تبلیغی" کا لفظ اسلئے استعمال کیا گیا ہے، کیونکہ یہی لوگ سب س...
01/04/2021

یہ پوسٹ کسی کا دل دکھانے کے لئے نہیں ہے، اس میں "حاجی" اور "تبلیغی" کا لفظ اسلئے استعمال کیا گیا ہے، کیونکہ یہی لوگ سب سے زیادہ اسلام کی بات کرتے ہیں۔ یہ ایک درخواست ہے۔

دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس جن کے پاس سعودی بادشاہ کے مقابلے میں پانچ گنا اور ملکہ برطانیہ کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ ...
25/03/2021

دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس جن کے پاس سعودی بادشاہ کے مقابلے میں پانچ گنا اور ملکہ برطانیہ کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ دولت ہے :
25 سالہ ازدواجی زندگی میں بل گیٹس اور میلنڈا گیٹس آج بھی کچن میں اپنے برتن خود ہی دھوتے ہیں

دنیا کا سب سے امیرشخص غرور اور تکبرمیں مبتلا ہونے کے بجاے آج بھی ایسی قابل رشک خوبیوں کا مالک ہے کہ قدرت کی مہربانیوں کا راز پرتجسس نگاہوں کے لیے آشکارہوجاتا ہے

بل گیٹس کہیں خریداری کرتے ہیں تو اپنی باری کا انتظارکرتے ہیں وہ اپنے لہجے میں عاجزی اور اپنائیت کو نمایاں رکھتے ہیں ۔ وہ ایک عام شہری کی طرح بنا کسی خصوصی پروٹوکول کے برگر لیتے بھی نظر آتے ہیں ۔
دولت کی ہوس میں مبتلا ہونے کے بجاے میاں بیوی دنیا کی سب سے بڑی چیریٹی آرگنایزیشن چلارہے ہیں ۔
انکے لیے سکون قلب لاچار افراد کی خدمت میں ہے

25/02/2021

رحیم یار خاں والے اب ڈراموں میں بھی آنے لگے... 🙈😊

22/02/2021

چل میرا پت پارٹ 2
New Vision 2021😉😉😉

A Public Service Message by "Child Protection and Welfare Bureau ...Like our Page for more
11/02/2021

A Public Service Message by "Child Protection and Welfare Bureau ...Like our Page for more

31/01/2021

Clean and Kill Germs
All in One
Best for; Cleaning Gas Stoves, Ovens, Kitchen Tiles, Floor Tiles & Basins. This is an AntiBacterial Cleaner Kill 99.9% Germs.

19/01/2021

Where is my Chappal 🤬🖐🏾🖐🏾
Like our page for more stuff.👍

16/01/2021

مائے نی میں کنوں آکھاں ، درد وچھوڑے دا حال نی۔۔۔

14/01/2021

Pro Engineer 😂
Like our page for more fun stuff 👍

18/12/2020


Address


Telephone

+923007582097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK-Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PAK-Punjab:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share

Punjab Foods

Biryani, qourma, makai ki rotti, sarson ka saag, and other spicy dishes are famous.  Drinks include lassi, lemonade, doodh soda, sugarcane juice, and tea.  Punjabis are also fond of Zarda, Gulab-Jamuns, Kheer, Jalaibi, Samosey, Pakorey etc.