Shafiq ullah Hashmi آفیشل پیج

  • Home
  • Shafiq ullah Hashmi آفیشل پیج

Shafiq ullah Hashmi آفیشل پیج الموت قدح کل نفس شاربوھا ،والقبر باب کل نفس داخلوھا،

09/11/2023
25/10/2023

اے لاوارث فلسطینوں اپنا دفاع خود کرو،،،
ھم مسلم ورلڑکپ میں مصروف ہیں😭

14/10/2023

ماشاءاللہ غیرتی خلق دے،

13/10/2023

بددعا مسلمانوں کے ایک بہترین خفیہ ہتھیار ہے،
اس کو کفار کی خلاف
استعال کرنا واجب ہے،
،طوفان الاقصیٰ،

07/10/2023

ایک ماہ میں 40سال کا روزگار ختم کرنا 100% 80،نقصان ہوتا ہے،،
،افغان مھاجر،

07/10/2023

خالی پیٹ ،خالی جیب،اور جھوٹا پیار انسان کو بہت کچھ سیکھاتا ہے،

05/10/2023

سچ بولنا تب شیرین لگتا ہے ،جہاں سچ بولنے سے انسان کو کوئی ضرر ہو،

04/10/2023

صوبہ خیبرپختونخواہ کا پہلا گورنر آزادی کی بعد ایک انگریز تھا ،نام،
،جارج کننگم ،
مطلب پہلا اینٹ۔۔۔۔

03/10/2023

طاقتور وہ ہے جو کمزور کو معاف کر دیتا ہے،
نہ وہ کہ طاقتوروں کی غلامی اور کمزوروں پر حکمرانی ،،

02/10/2023

لوگوں کی غلام مت بنو،
جب اللہ نے تمہیں آزاد پیداکیا ہے،
،،علی رض،،

01/10/2023

غربت خیرات سے نہیں ،
،،انصاف،،
سے ختم ہوتی ہے،،

29/09/2023

مستونگ دھماکہ کی بعد ہنگو میں ایک مسجد میں دھماکہ 😭

26/09/2023

دہ دشتی لیلی یو جڑونکے داستان ،،😭😭😭😭

24/09/2023

بستر سے اٹھ کر مسجد جا نہ سکے
،اقبال،
خواہش رکھتے ہیں ،
قبر سے اٹھ کر جنت جانے کی،

21/09/2023

بغیر مقصد کے جو آپ کے سات ہوتا ہے،،
وہ آپ کا بھائی ہوتا ہے،

19/09/2023

ایک ہزار سپاہی ڈھونڈنا آسان ہے،،
لیکن ایک اچھا کمانڈر
ملنا بہت مشکل ہے،،

10/09/2023

لبرلزم او دہ لبرل سوچ وضاحت،او نقصانات،،

25/08/2023
21/08/2023

ظالم کی ظلم سے کلمہ کفر کہنا بھی جائز ہے،،
مذمتی بیان تو معمولی بات ہے،،گیلہ من،،

21/08/2023

شائد گیلہ من باندی بیان دوبارہ وکی،،،
طلاق مال دہ 9مئی واقعات مزمت تی پکی پاتی شوے دے،،،

21/08/2023

یو وخت ووچہ دہ پاکستان سرزمین دہ افغانستان خلاف استعمالیدو،نو کو وس افغان داسی کی نو بس برابر ،گیلہ دہ سہ،

14/08/2023

آزادی ولمانزی خو ددی کلام اوریدو نہ بعد 😭

13/08/2023

کل 14اگست میں صرف موسم ساون سے آزادی ہے،،بسسسسس،

12/08/2023
07/08/2023

پاکستانی عوام او جشن آزادی ،،کاش چہ مونگ پہ حقیقت ھم آزاد وے 😭😭

03/08/2023

اس جیسے لبرل اساتذہ کی وجہ سے ہمارے کالجوں اور یونیورسٹیوں کی طلباء اسلام کی بارہ میں بدزن ہورہیں ،،،

02/08/2023

باید چہ دہ 14 اگست لمانزلو نہ پہ اتفاق سرہ بائکاٹ وکو،،دہ زنو ملگرو بائکاٹ پوسٹونہ،،
شاباش 👍👍👍👍

01/08/2023

اس ملک میں برسوں سے پریشان ہیں ہم لوگ،
بس جرم ہے اتنا کہ پٹھان ہیں ھم لوگ،،

30/07/2023

امن لانے کا واحد علاج ،
،انقلاب، ⚔️ ،انقلاب ،،
نہ جلسہ نہ احتجاج ،،
،انقلاب، ⚔️ ،انقلاب ،،

06/07/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Address


Telephone

+923229099586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiq ullah Hashmi آفیشل پیج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share