INAM MIRZA JAZBA

  • Home
  • INAM MIRZA JAZBA

INAM MIRZA JAZBA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from INAM MIRZA JAZBA, News & Media Website, .

18/03/2024
01/11/2023

حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں۔
ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا ہے۔
کراچی میں روزانہ اوسط بھیک 2ہزار روپے، لاہور میں 1400 اور اسلام آباد میں 950 روپے ہے۔
پورے ملک میں فی بھکاری اوسط 850 روپے ہے۔
روزانہ بھیک کی مد میں یہ بھکاری 32 ارب روپے لوگوں کی جیبوں سے نکال لیتے ہیں۔
سالانہ یہ رقم117 کھرب روپے بنتی ہے۔
ڈالر کی اوسط میں یہ رقم 42 ارب ڈالر بنتی ہے۔

بغیر کسی منافع بخش کام کے بھکاریوں پر ترس کھاکر انکی مدد کرنے سے ہماری جیب سے سالانہ 42 ارب ڈالر نکل جاتے ہیں۔ اس خیرات کا نتیجہ ہمیں سالانہ 21 فیصد مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے اور ملکی ترقی کے لئیے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کی عظیم الشان افرادی قوت کسی کام نہیں آتی۔
جبکہ ان سے کام لینے اور معمولی کام ہی لینے کی صورت میں آمدنی 38 ارب ڈالر متوقع ہے جو چند برسوں میں ہی ہمارے ملک کو مکمل اپنے پاؤں پر نہ صرف کھڑا کرسکتی ہے بلکہ موجودہ بھکاریوں کے لئیے باعزت روزگار بھی مہیا کرسکتی ہے۔

گلی گلی موجود لنگر خانے، ایدھی ، سیلانی اور دیگر تنظیموں کی طرف سے مفت کھانے کی فراہمی صرف ہڈ حرام پیدا کررہی ہے اور ملک کی تباہی میں ان سب کا بھی بھرپور حصہ ہے۔

مجھے یقین ہے کہ اللہ کبھی ان غیر مستحقین کو دئیے جانے کا بدلہ نہیں دیگا کیونکہ سنت کے مطابق آقا علیہ الصلاۃ والسلام نے پیالہ بیچ کر کلہاڑی خرید کے دی تھی امداد نہیں کی تھی۔

اب اگر عوام اسی مہنگائی میں جینا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کی روٹی ان بھکاریوں کو دیکر مطمئن ہیں تو بیشک اگلے سو سال اور ذلت میں گزارئیے۔
لیکن
اگر آپ چند سالوں میں ہی مضبوط معاشی استحکام اور اپنے بچوں کے لئیے پرسکون زندگی دینا چاہتے ہیں تو آج ہی سے تمام بھکاریوں کو خداحافظ کہہ دیجیے۔ پانچ سال کے بعد آپ اپنے فیصلے پر انشاللہ نادم نہیں ہونگے اور اپنے بچوں کو پھلتا پھولتا دیکھ کر خوشی محسوس کرینگے۔

بنگلہ دیش نے جس دن بھکاری سسٹم کو خداحافظ کہا تھا، اس کے صرف چار سال بعد اسکے پاس 52 ارب ڈالر کے ذخائر تھے۔ کیا ہم اچھی بات اور مستند کام کی تقلید نہیں کرسکتے۔

اب اپنے بچوں کے لئیے فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
منقول

30/10/2023

متعدد پاکستانی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی، جنہیں اکتوبر 2018ء میں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، کو حال ہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے بحال کر دیا ہے۔

یہ دعویٰ فیس بک اور X، جسے پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانا جاتا تھا، پر ہزاروں مرتبہ شیئر کیا گیا۔

حقیقت : ❌ دعویٰ غلط ہے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایک اہلکار نے شوکت عزیز صدیقی کے اپنے سابقہ ​​عہدے پر واپس آنے کی خبروں کو ”جعلی“ قرار دیا ہے۔

اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر جیو فیکٹ چیک کوٹیلی فون پر بتایا کہ ”ایسی کوئی بات نہیں ہے، کسی نے یہ آرڈر نہیں کیا اور نہ ہی بحال کیا ہے۔“

05/09/2023
13/08/2023

دعویٰ: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعویٰ کے ساتھ شیئرکی جارہی ہے کہ یہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے اٹک جیل کے اندرونی مناظر ہیں اور اس میں عمران خان کو دیکھا جا سکتا ہے۔

حقیقت: ❌ یہ دعویٰ بالکل غلط ہے۔

ریورس امیج اور کی ورڈزسرچ کی مدد سے معلوم ہوا کہ یہ ویڈیو میکسیکو کے ایک منشیات اسمگلر ایل چاپو کی ہے۔ درحقیقت یہ ایل چاپو کے جیل سے فرار ہونے سے کچھ لمحے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج ہے جو کہ 2015ء میں میکسیکو کی سکیورٹی سروسز کی طرف سے جاری کی گئی تھی۔

29/06/2023

Eid Mubark Inam mirza

منڈی بہاؤالدین سے ایک اور افسوسناک خبر۔ ست سرا چوک کے قریب کار اور ٹرالر کا حادثہ۔ پانڈووال سے تعلق رکھنے والے تین افراد...
15/06/2023

منڈی بہاؤالدین سے ایک اور افسوسناک خبر۔ ست سرا چوک کے قریب کار اور ٹرالر کا حادثہ۔ پانڈووال سے تعلق رکھنے والے تین افراد جاں بحق۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

منڈی بہاؤالدین حادثہ 3 افراد جاں بحق

منڈی بہاؤالدین سات سرا چوک میں کار اور ٹرالر میں تصادم 3 افراد جاں بحق ریسکیو

منڈی بہاؤالدین تیز رفتار کار ٹرالر سے ٹکر گی کار سوار 3 افراد موقع پر جاں بحق ریسکیو

منڈی بہاؤالدین کار سوار تینوں افراد کا تعلق منڈی بہاؤالدین کےنواحی گاؤں پانڈوال سے ہیں پولیس

منڈی بہاؤالدین حادثات تیز رفتاری کے باعث آیا پولیس

منڈی بہاؤالدین کار پانڈووال سے منڈی بہاوالدین آ رہی تھی کہ ست سر چوک کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی

منڈی بہاؤالدین تینوں ڈیڈ باڈی ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں

منڈی بہاؤالدین پولیس تھانہ سول لائن نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے

(اگر کسی کا دل میں نے جانے انجانے میں دُکھا دیا ہو... تو مجھے معاف کردیں...)‏تاریخ کی سب سے طاقتور ترین معذرت ۔۔۔!!!! جب...
14/06/2023

(اگر کسی کا دل میں نے جانے انجانے میں دُکھا دیا ہو... تو مجھے معاف کردیں...)
‏تاریخ کی سب سے طاقتور ترین معذرت ۔۔۔!!!!

جب حضرتِ ابوذرؓ نے بلالؓ کو کہا . . .
"اے کالی کلوٹی ماں کے بیٹے! اب تو بھی میری غلطیاں نکالے گا . . ؟
بلال یہ سن کر غصے اور افسوس سے بے قرار ہو کر یہ کہتے ہوے اٹھے خدا کی قسم!
‏میں اسے ضرور بالضرور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے سامنے اٹھاؤں گا!!
یہ سن کر اللہ کے رسول کے چہرے کا رنگ بدل گیا اور آپ نے ارشاد فرمایا:
ابوذر! کیا تم نے اسے ماں کی عار دلائی؟؟؟
تمھارے اندر کی جہالت اب تک نہ گئی!!
‏اتنا سننا تھا کہ ابوذر یہ کہتے ہوے رونے لگے: یا رسول اللہ! میرے لیے دعائے مغفرت کر دیجئے، اور پھر روتے ہوے مسجد سے نکلے ۔۔
باہر آکر اپنا رخسار مٹی پر رکھ دیا اور بلال سے مخاطب ہو کر کہنے لگے:
"بلال! ‏جب تک تم میرے رخسار کو اپنے پاؤں سے نہ روند دو گے، میں اسے مٹی سے نہ اٹھاؤں گا، یقیناً تم معزز و محترم ہو اور میں ذلیل و خوار!!
یہ دیکھ کر بلال روتے ہوے آئے اور ابوذر سے قریب ہو کر ان کے رخسار کو چوم لیا اور بے ساختہ گویا ہوے:
خدائے پاک کی قسم! ‏میں اس رخسار کو کیسے روند سکتا ہوں، جس نے ایک بار بھی خدا کو سجدہ کیا ہو پھر دونوں کھڑے ہو کر گلے ملے اور بہت روئے!!
( صحیح بخاری :31 )

اور آج ہم ایک دوسرے کی ہزاروں بار دل آزاری کرتے ہیں مگر کوئی یہ نہیں کہتا کہ ۔ ۔
"بھائی! ‏معاف کریں بہن! معذرت قبول کریں"۔

یہ سچ ہے کہ ہم آئے دن لوگوں کے جذبات کو چھلنی کر دیتے ہیں؛ مگر ہم معذرت کے الفاظ تک زبان سے ادا نہیں کرتے اور "معاف کر دیجئے" جیسا ایک عدد لفظ کہتے بھی ہمیں شرم آتی ہے۔۔
‏معافی مانگنا عمدہ ثقافت اور بہترین اخلاق ہے، جب کہ کئی لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ خود کی بے عزتی ہے۔۔۔
ہم سب مسافر ہیں، اور سامانِ سفر نہایت ہی کم ہے، ہم سب دنیا و آخرت میں اللہ سے معافی اور درگزر کا سوال کرتے ہیں ۔ ۔۔۔۔کاپی

ٹی ایل پی کے مارچ کو جہلم داخلے سے روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے جی ٹی روڈ پر خندقیں کھودی جا رہی ہیںسرائے عالمگیر تا جہ...
14/06/2023

ٹی ایل پی کے مارچ کو جہلم داخلے سے روکنے کے لیے
حکومت کی جانب سے جی ٹی روڈ پر خندقیں کھودی جا رہی ہیں
سرائے عالمگیر تا جہلم سفر کرنے سے گریز کریں
جی ٹی روڈ
بلاک
سرائے عالمگیر ہیوی مشینری کے ذریعے مین جی ٹی روڈ پر قد آور خندقیں کھود دی گئی۔ٹی ایل پی مارچ کو جہلم میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے تمام راستے بند کر دئیے گئے
جہلم پل کے مناظر

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ سابق چئیرمین چوہدری سہراب خان باغانوالہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں، اللّہ ...
14/06/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سابق چئیرمین چوہدری سہراب خان باغانوالہ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں، اللّہ تعالی مغفرت فرمائے۔ (آمین)

13/06/2023

پاکستان نے روس آئل کی ادائیگی ڈالر کی بجاۓ چینی کرنسی یوآن میں کردی

13/06/2023

یکم جولائی سے پٹرول کقیمت پچیس سے پینتیس روپے کم ہوسکتی ہےوجہ روس سے آنے والا تیل ہے

پریس ریلیزہیڈ لائن : بار ایسوسی ایشن کھاریاں میں سول جج فہدالرحمٰن کے تبادلے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا۔ وکلاء سراپا اح...
13/06/2023

پریس ریلیز

ہیڈ لائن : بار ایسوسی ایشن کھاریاں میں سول جج فہدالرحمٰن کے تبادلے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا۔ وکلاء سراپا احتجاج ، عدالتی کام ٹھپ اور عوام رُل گئے۔

بار ایسوسی ایشن کھاریاں کی متفقہ قرارداد کے مطابق سول جج فہد الرحمٰن کے تبادلہ و انکوائری کا مطالبہ کیا گیا تھا جس کو ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود اعلٰی عدلیہ و ضلعی عدلیہ نے مسلسل نظر انداز کیے رکھا جس پر وکلاء گزشتہ دو روز سے مکمل ہڑتال پر ہیں جس سے عدالتی کام ٹھپ ہو چکا ہے اور عدلیہ کے اس رویہ کی وجہ سے عوام رُل گئے ہیں۔ چوہدری ناصر احمد چھپر صدر بار ایسوسی ایشن کھاریاں نے واضح طور پر پیغام دیا ہے کہ اگر اس اہم مسئلہ کی طرف توجہ نہ دی گئی تو بار انتہائی قدم اُٹھاتے ہوئے عدالتوں کی تالہ بندے پر مجبور ہو جائے گی کیونکہ کھاریاں بار ناانصافی اور کرپشن کے خاتمے اور عوام کو انصاف کے حصول میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔

13/06/2023

گیپکو ٹکرز (کیبل)

گوجرانوالہ: گیپکو نے نادہندگان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا فیصلہ کر لیا ہے،گیپکو ترجمان

گوجرانوالہ: ضلعی انتظامیہ کی مددسے جائیداد کی نیلامی و گرفتاری بھی عمل میں لائی جائیگی،

گوجرانوالہ: گیپکو کے 7اضلاع گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، وزیر آباد، حافظ آباد، منڈی بہاولدین اور نارووال کے منقطع نادہندگان کی فہرستیں مرتب کر کے تحصیلدار ریکوری اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کی جائیں گی،گیپکو انتظامیہ

گوجرانوالہ: نوٹسزکے باوجود واجبات جمع نہ کروانے والے نادہنگان کی جائیدادوں اور اثاثہ جات کی قرقی کر کے نیلامی کی جائے گی اور گرفتاری بھی عمل میں لائی جائیگی۔

گوجرانوالہ: قانون کے آہنی شکنجہ سے بچنے کیلئے اپنے ذمہ واجبات فی الفور ادا ئیگی کو یقینی بنائیں بصورتِ دیگر کسی قسم کی رعایت نہیں کی برتی جائے گی،گیپکو حکام کی نادہنگان کو تنبیہ

اس چھپکلی کو کھاریاں کے شہری غور سے دیکھ لیں یہ چھپکلی گزشتہ رات کو ڈدگہ کالونی میں گیارہ کے وی کے اڑتالیس فٹ اونچے پول ...
12/06/2023

اس چھپکلی کو کھاریاں کے شہری غور سے دیکھ لیں یہ چھپکلی گزشتہ رات کو ڈدگہ کالونی میں گیارہ کے وی کے اڑتالیس فٹ اونچے پول پر چڑھ کر گول ڈسک کے ساتھ چپک گئی جس کی وجہ سے کھاریاں شہر چار گھنٹے بجلی سے محروم رہا بڑی مشکل سے یہ فالٹ پکڑا گیا

12/06/2023

*🎙️تازہ ترین🎙️*

🔖اسلامی تعلیمات کی رو سے ہم جوہری ہتھیار کے حامی نہیں ورنہ کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی، رہبرِ انقلاب آیت اللہ خامنہ ای

🔖پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

🔖9 مئی کے ملزمان کو ایسی سزا ملے گی دوبارہ کوئی ایسی جرات نہیں کرے گا، وزیراعظم

🔖تل ابیب ہماری پہنچ سے 400 سیکنڈ کے فاصلے پر ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

🔖اسرائیل، نتن یاہو مخالف مظاہرے تئیسویں ہفتے میں داخل، عرب نژاد شہریوں کے حق میں نعرے

🔖 امریکہ کا روس اور ایران کے فوجی تعاون پر تشویش کا اظہار

🔖غاصب و طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے. قائد ملت جعفریہ پاکستان

🔖سعودی شاہ سلمان کی ایک ہزار فلسطینی عازمین حج کی میزبانی کی پیشکش

🔖طوفان کا خدشہ: کراچی میں بل بورڈز ہٹانے کا حکم، ٹھٹہ اور بدین میں ایمرجنسی نافذ

🔖قوم سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا، وزیراعظم کا روسی خام تیل بردار جہاز کے پہنچنے پرردعمل

🔖ڈاکٹر راغب حسین نعیمی متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے سربراہ مقرر

🔖حسین امیر عبداللہیان اور قطر کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

🔖چینی طیاروں نے آبنائے تائیوان کی وسطی لائن عبور کر کے پروازیں کی، تائیوانی وزارت دفاع

🔖آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

At skyways
11/06/2023

At skyways

11/06/2023

Follow me plz Inam mirza

Send a message to learn more

Address


Telephone

+923005416986

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INAM MIRZA JAZBA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share