13/06/2021
پشاور اسلام آباد لاہور سكهر کوئٹہ کراچی حیدرآباد اور دیگر علاقوں میں جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی یہ بیٹیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔❤❤
کسی کا باپ انتقال کر چکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے کسی کی بہنوں کا جہیز ان کی شادی کی راہ میں رکاوٹ ہے کسی کا والدین بوڑھے اور لاچار ہیں یہ غریب بچیاں اپنے مسائل کے حل اور بھوک سے تنگ آ کر گھروں سے اس معاشرے میں نکلنے کا رِسک لیتی ہیں
یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے ہی ستم رسیدہ ہیں اِن کو اپنی بہن بیٹیاں سمجھ کر عزّت اور تحفظ دیں ۔۔۔۔