بلوچستان ٹائم BLN Times

  • Home
  • بلوچستان ٹائم BLN Times

بلوچستان ٹائم BLN Times This page made especially for major issues of balochistan public to highlight and raise voice for public.

26/05/2023

سیکس ورکرز کا کوئٹہ میں کمسن بچوں کے ساتھ غیر محفوظ سیکس، سیکس ورکرز کا کوئٹہ کے اہم ترین شاہراہوں پر بے خوف و خطر سرعام سیکس کی دعوتیں

. ملازمتیں ایم پی اے کی ملی بھگت سے اس طرح فروخت کی جاتی ہیں  عام عوام بیوقوف ہیں جو ان اسامیوں کے لیے فارم جمع کرتے ہیں...
01/04/2023

. ملازمتیں ایم پی اے کی ملی بھگت سے اس طرح فروخت کی جاتی ہیں عام عوام بیوقوف ہیں جو ان اسامیوں کے لیے فارم جمع کرتے ہیں پیسے خرچ کرتے ہیں۔ ساحل و وسائل کے دعویدار ان پوسٹوں کو پہلے سے فروخت کرچکے ہوتے ہیں ان کی سفارش تو ایم پی اے کے افیشل پیڈ پہ سیریل نمبرز کے ساتھ جاری ہوتے ہیں۔شیم جمہوریت کے داویدار شیم

02/02/2023

Breaking news
کوہاٹ ٹنل کے قریب ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 17 افراد جاں بحق 1 زخمی

ٹریفک حادثہ ٹرالر اور مسافر فلائنگ کوچ کے مابین پیش آیا

حادثے میں دونوں گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں

جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس فوری طور پر جائے جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے

ٹریفک کا خوفناک حادثہ ٹرالر گاڑی کا بریک فیل ہونے کے سبب پیش آیا

مسافر فلائنگ کوچ لکی مروت سے پشاور جارہی تھی

مخالف سمت سے آنے والی ٹرالر گاڑی سواریوں سے بھری فلائنگ کوچ پر چڑھ دوڑی

حادثہ اتنا شدید تھا کہ انسانی لاشیں ٹکڑوں میں تبدیل ہوئی

پولیس کی امدادی ٹیموں نے لاشوں کو ہسپتال پہنچایا اور گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا

پشاور سے مفتیانِ کرام کی نیا فتویٰ جاری۔ جس کے مطابق اگر کسی نے مولانا فضل الرحمان کو "ڈیزل" کہا تو اپنی حلال نکاح کے سا...
27/01/2023

پشاور سے مفتیانِ کرام کی نیا فتویٰ جاری۔ جس کے مطابق اگر کسی نے مولانا فضل الرحمان کو "ڈیزل" کہا تو اپنی حلال نکاح کے ساتھ ساتھ ایمان سے بھی ہاتھ دو بھیٹے گا اور اسے دوبارا اپنی نکاح پڑوانا پڑے گا اور کلمہ پڑھ کر ایمان کی دائرے میں داخل ہونا ہوگا۔

23/07/2022

مجھے لورالائی کے اس نوجوان پر فخر ہیں جو اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر اس بے بس و لاچار خاندان کی مدد کو پہنچا
آج 23جولائی کوکلی کچھ عمقزئی ڈیم کے سیلابی ریلے میں لوگوں سے بھری ایک گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ کر موت کی شکار ہورہی تھی تو نوجوانان فلاحی تنظیم کے چیئرمین ہردلعزیز شخصیت جناب #ٹھیکیدار #عطاءالرحمان نے اپنی جان پر کھیل کر صرف ایک گاڑی کو نہیں بلکہ ایک پورے خاندان کو سہارا دیکر رب کریم کی مدد سے انہیں بچانے میں ایک انسانی مسیحا ہونے کا کردار ادا کیا .
بعد میں گاؤں والوں نے گاڑی کو بھی ندی سے نکال دیا.

07/07/2022

ژوب شہر میں زبردست بارش۔۔۔💦💦💦🤸🌩️⛈️🌩️⛈️

07/07/2022

ژوب شہر میں بوندا باندی شروع تیز بارشوں کی امکانات ہیں

28/06/2022

هوس به چیري زي درغي کافو بدماش۔۔ بس سهي ده سي بله وار یي نه واويی زموژ هلک۔۔۔‌هاهاهااهاهاهاها

25/06/2022

Hahahahaha 🤪🤣🤣

25/06/2022

😆😆😆😆😆

25/06/2022

😆😆😆😆😆😆

اللہ کی ذات اُن کی لغزشوں سے درگزر کرتے ہوئے اُن کی مغفرت فرمائے۔ آپ سب سے بھی درخواست کہ اُن کے بارے میں اگر کسی کے دل ...
09/06/2022

اللہ کی ذات اُن کی لغزشوں سے درگزر کرتے ہوئے اُن کی مغفرت فرمائے۔ آپ سب سے بھی درخواست کہ اُن کے بارے میں اگر کسی کے دل میں کوئی منفی احساس تھا بھی تو اُسے دل سے نکال دیجئے۔ سب سے درخواست کے اُن کے لئے دُعا کریں۔ آپ سب پر سلامتی ہو۔

افسوس ناک خبر لورالائی ٹو ژوب ویگن براستہ اخترزئی ادوالہ کے مقام پر گہری کھائی میں گرنے کے 17 افراد کے شہید ھونے کا اطلا...
08/06/2022

افسوس ناک خبر لورالائی ٹو ژوب ویگن براستہ اخترزئی ادوالہ کے مقام پر گہری کھائی میں گرنے کے 17 افراد کے شہید ھونے کا اطلاع باقی تفصیل اکھٹا کیا جارھے،

سبحان اللہ
06/06/2022

سبحان اللہ

06/06/2022

Islamic Status ✌️

28/05/2022

Balochistan is the most mineral rich province of Pakistan, including World's 5th Largest Reserves in Saindak and Reko Diq. Get to know about them in our exclusive video's part one.

27/05/2022

😭😭پیٹرول اور ڈیزل😭😭

👍سایکله وفادارا❤
سائیکل زندہ باد

27/05/2022

ده موبایل د خط لپاره در ټولو شه او خوندور اپلیکیشن.
اپلیکیشن لنک 👈 https://bit.ly/38r5tNI

25/05/2022

😂😂😂😂😂 gari ki warta zay milow nawhu islamabad daparq saray hal kai

23/05/2022

په نادرا کي خپل د فيملي ريکارډ داسي اوګوري | Check Your Nadra Family Tree Details

21/05/2022

اس وقت ژوب ضلع شیرانی شارغلی پھاڑ میں لوگوں کے ساتھ انٹریو آگ لگنے کے حوالے سے۔ ویڈیو حافظ نقیب اللہ اخونزادہ صاحب

21/05/2022

ضلع شیرانی کوہ سلیمان غر 😢😭

20/05/2022

ہمارا بلوچستان ترقی کی طرف گامزن

علاقہ شیرانی کوہ سلیمان کی پہاڑی بمقام منڑہ علاقہ قوم ذہئ پہاڑی پر کل لگے ہوئے آگ نے اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے جس میں...
19/05/2022

علاقہ شیرانی کوہ سلیمان کی پہاڑی بمقام منڑہ علاقہ قوم ذہئ پہاڑی پر کل لگے ہوئے آگ نے اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے جس میں قیمتی درخت زیادہ تر چلغوزہ کی جل رہا ہے حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کریں آگر آگ بجھانے کی جلد کوشش نہ کی گئی تو اربوں روپے کے بجائے کھربوں روپے نقصانات کا اندیشہ ہے ۔۔ درختوں کے ساتھ ساتھ جنگلی حیات بھی جل رہا ہے ۔۔۔

12/05/2022




13/04/2022

beggars part 2 |Pashto funny video| new video 2022

جنرل تادین میدان جنگ میں بالآخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا مصدقہ زرائع کے مطابق افغانستان کے "پونے دس کلو " جنرل تادین روس و ی...
27/02/2022

جنرل تادین میدان جنگ میں

بالآخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا
مصدقہ زرائع کے مطابق افغانستان کے "پونے دس کلو " جنرل تادین روس و یوکرین جنگ میں کود پڑے _
"سر تیری نیوز چینل " نے کہا ہے کہ میدان جنگ میں کودتے ہوئے جنرل تادین کی دس ملی 10 mm ناف عین اس وقت ٹل گئی جب جنرل صاحب کے پاؤں نیچے موصوف کا سایہ آگیا _
سرتیری نیوز چینل پروگرام "اتل" کے میزبان منظور پیشتین خبر دیتے ہوئے آب دیدہ دیکھے گئے جب وہ خبر دینے لگے کہ پونے دس کلو جنرال تادین فرطِ جذبات سے نعرہ بلند کرنے لگے تو موصوف کی سانس اٹک گئی اسی دوران ایک یو کرینی فوجی نے انہیں ساتھ لیے پانی سے دو گھونٹ پانی دیا تو سانسیں بحال ہوئیں میدان جنگ میں اس وقت کسی تہوار سا سماں بندھ گیا کہ جب جنرال صیب نے یوکرینی فوجی کو کہا کہ

ظالمہ بوتل رہنے دو

تورا بورا سے دوڑتے دوڑتے یہاں پہنچ کر ہی رکا ہوں جنگ میں پیاس سے برا حال کر کے بچے کی جان لو گے کیا!!!

احبابِ کرام !

جنرال تادین روس سے گزشتہ ادوار کے بدلے چکانے، یوکرین کی مدد کو پہنچ چکے ہیں اور دنیا کی تمام تر خبر رساں ایجنسیوں کی نظریں موصوف پر مرکوز ہیں _ تازہ ترین خبروں اور مراسلوں کے لیے جڑے رہیے ،اللہ نگہبان

یوکرین کے صدر نے یوکرین سے بھاگنے کی امریکی پیش کش مسترد کرکے یوکرین میں ہی مرنے کو ترجیح دینے کا اعلان کردیا اور کہا می...
27/02/2022

یوکرین کے صدر نے یوکرین سے بھاگنے کی امریکی پیش کش مسترد کرکے یوکرین میں ہی مرنے کو ترجیح دینے کا اعلان کردیا
اور کہا میں بابائے قوم پرست اشرف غنی نہیں جو ڈالر کے بیگ لیکر یوکرین سے بھاگ جاؤں ۔۔

اور نا ہی مجھے کوئی ایسی بواسیر ہوئی ہے کہ جس کا علاج لندن کے علاوہ کہیں اور ممکن نہیں۔۔۔😋😎

۔

24/02/2022

ملک عبد الرحمن شیرانی کا ملک میں جاری حالات (مہنگائی,بدامنی)، پی ٹی ایم کے احتجاج اور روس- یوکرین کے درمیان کشیدگی پر مزاحیہ تبصرے۔لطف اندوز ہونے کیلئے ویڈیو آخری تک دیکھیں۔😜

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلوچستان ٹائم BLN Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share